Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa At-Tīni Wa Az-Zaytūni
| 095-001 قسم ہے انجیر اور زیتون کی
|
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ |
Wa Ţūri Sīnīna
| 095-002 اور طور سینا کی
|
وَطُورِ سِينِينَ |
Wa Hadhā Al-Baladi Al-'Amīni
| 095-003 اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی
|
وَهَذَا الْبَلَدِ الأَمِينِ |
Laqad Khalaqnā Al-'Insāna Fī 'Aĥsani Taqwīmin
| 095-004 ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا
|
لَقَدْ خَلَقْنَا الإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ |
Thumma Radadnāhu 'Asfala Sāfilīna
| 095-005 پھر اُسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا
|
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ |
'Illā Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Falahum 'Ajrun Ghayru Mamnūnin
| 095-006 سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے
|
إِلاَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ |
Famā Yukadhdhibuka Ba`du Bid-Dīni
| 095-007 پس (اے نبیؐ) اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے؟
|
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ |
'Alaysa Allāhu Bi'aĥkami Al-Ĥākimīna
| 095-008 کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
|
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |