Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Aqra' Biāsmi Rabbika Al-Ladhī Khalaqa
| 096-001 پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا
|
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ |
Khalaqa Al-'Insāna Min `Alaqin
| 096-002 جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی
|
خَلَقَ الإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ |
Aqra' Wa Rabbuka Al-'Akramu
| 096-003 پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے
|
اقْرَأْ وَرَبُّكَ الأَكْرَمُ |
Al-Ladhī `Allama Bil-Qalami
| 096-004 جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا
|
الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ |
`Allama Al-'Insāna Mā Lam Ya`lam
| 096-005 انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا
|
عَلَّمَ الإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ |
Kallā 'Inna Al-'Insāna Layaţghá
| 096-006 ہرگزنہیں، انسان سرکشی کرتا ہے
|
كَلاَّ إِنَّ الإِنسَانَ لَيَطْغَى |
'An Ra'āhu Astaghná
| 096-007 اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے
|
أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَى |
'Inna 'Ilá Rabbika Ar-Ruj`á
| 096-008 پلٹنا یقیناً تیرے رب ہی کی طرف ہے
|
إِنَّ إِلَى رَبِّكَ الرُّجْعَى |
'Ara'ayta Al-Ladhī Yanhá
| 096-009 تم نے دیکھا اُس شخص کو
|
أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَى |
`Abdāan 'Idhā Şallá
| 096-010 جو ایک بندے کو منع کرتا ہے جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو؟
|
عَبْدا ً إِذَا صَلَّى |
'Ara'ayta 'In Kāna `Alá Al-Hudá
| 096-011 تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ) راہ راست پر ہو
|
أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى |
'Aw 'Amara Bit-Taqwá
| 096-012 یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟
|
أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى |
'Ara'ayta 'In Kadhdhaba Wa Tawallá
| 096-013 تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟
|
أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى |
'Alam Ya`lam Bi'anna Allāha Yará
| 096-014 کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟
|
أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَى |
Kallā La'in Lam Yantahi Lanasfa`āan Bin-Nāşiyati
| 096-015 ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے
|
كَلاَّ لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعَا ً بِالنَّاصِيَةِ |
Nāşiyatin Kādhibatin Khāţi'atin
| 096-016 اُس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطا کار ہے
|
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ |
Falyad`u Nādiyah
| 096-017 وہ بلا لے اپنے حامیوں کی ٹولی کو
|
فَلْيَدْعُ نَادِيَه |
Sanad`u Az-Zabāniyata
| 096-018 ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے
|
سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ |
Kallā Lā Tuţi`hu Wa Asjud Wāqtarib
| 096-019 ہرگز نہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو
|
كَلاَّ لاَ تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |