Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
'Alam Nashraĥ Laka Şadraka
| 094-001 (اے نبیؐ) کیاہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟
|
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ |
Wa Wađa`nā `Anka Wizraka
| 094-002 اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
|
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ |
Al-Ladhī 'Anqađa Žahraka
| 094-003 جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا
|
الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ |
Wa Rafa`nā Laka Dhikraka
| 094-004 اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا
|
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ |
Fa'inna Ma`a Al-`Usri Yusrāan
| 094-005 پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
|
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً |
'Inna Ma`a Al-`Usri Yusrāan
| 094-006 بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
|
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً |
Fa'idhā Faraghta Fānşab
| 094-007 لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ
|
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ |
Wa 'Ilá Rabbika Fārghab
| 094-008 اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو
|
وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |