Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa Ađ-Đuĥá
| 093-001 قسم ہے روز روشن کی
|
وَالضُّحَى |
Wa Al-Layli 'Idhā Sajá
| 093-002 اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے
|
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى |
Mā Wadda`aka Rabbuka Wa Mā Qalá
| 093-003 (اے نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا
|
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى |
Wa Lal'ākhiratu Khayrun Laka Mina Al-'Ūlá
| 093-004 اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے
|
وَلَلآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الأُولَى |
Wa Lasawfa Yu`ţīka Rabbuka Fatarđá
| 093-005 اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
|
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى |
'Alam Yajidka Yatīmāan Fa'āwá
| 093-006 کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا؟
|
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيما ً فَآوَى |
Wa Wajadaka Đāllāan Fahadá
| 093-007 اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی
|
وَوَجَدَكَ ضَالّا ً فَهَدَى |
Wa Wajadaka `Ā'ilāan Fa'aghná
| 093-008 اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا
|
وَوَجَدَكَ عَائِلا ً فَأَغْنَى |
Fa'ammā Al-Yatīma Falā Taqhar
| 093-009 لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو
|
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلاَ تَقْهَرْ |
Wa 'Ammā As-Sā'ila Falā Tanhar
| 093-010 اور سائل کو نہ جھڑکو
|
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلاَ تَنْهَرْ |
Wa 'Ammā Bini`mati Rabbika Faĥaddith
| 093-011 اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو
|
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |