Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa Al-Layli 'Idhā Yaghshá
| 092-001 قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
|
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى |
Wa An-Nahāri 'Idhā Tajallá
| 092-002 اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو
|
وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى |
Wa Mā Khalaqa Adh-Dhakara Wa Al-'Unthá
| 092-003 اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا
|
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالأُنْثَى |
'Inna Sa`yakum Lashattá
| 092-004 درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں
|
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى |
Fa'ammā Man 'A`ţá Wa Attaqá
| 092-005 تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا
|
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى |
Wa Şaddaqa Bil-Ĥusná
| 092-006 اور بھلائی کو سچ مانا
|
وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى |
Fasanuyassiruhu Lilyusrá
| 092-007 اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے
|
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى |
Wa 'Ammā Man Bakhila Wa Astaghná
| 092-008 اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی
|
وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَى |
Wa Kadhdhaba Bil-Ĥusná
| 092-009 اور بھلائی کو جھٹلایا
|
وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى |
Fasanuyassiruhu Lil`usrá
| 092-010 اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے
|
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى |
Wa Mā Yughnī `Anhu Māluhu~ 'Idhā Taraddá
| 092-011 اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟
|
وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ~ُ إِذَا تَرَدَّى |
'Inna `Alaynā Lalhudá
| 092-012 بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے
|
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَى |
Wa 'Inna Lanā Lal'ākhirata Wa Al-'Ūlá
| 092-013 اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں
|
وَإِنَّ لَنَا لَلآخِرَةَ وَالأُولَى |
Fa'andhartukum Nārāan Talažžá
| 092-014 پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے
|
فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارا ً تَلَظَّى |
Lā Yaşlāhā 'Illā Al-'Ashqá
| 092-015 اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت
|
لاَ يَصْلاَهَا إِلاَّ الأَشْقَى |
Al-Ladhī Kadhdhaba Wa Tawallá
| 092-016 جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
|
الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّى |
Wa Sayujannabuhā Al-'Atqá
| 092-017 اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار
|
وَسَيُجَنَّبُهَا الأَتْقَى |
Al-Ladhī Yu'utī Mālahu Yatazakká
| 092-018 جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے
|
الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّى |
Wa Mā Li'ĥadin `Indahu Min Ni`matin Tujzá
| 092-019 اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہو
|
وَمَا لِأحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى |
'Illā Abtighā'a Wajhi Rabbihi Al-'A`lá
| 092-020 وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے
|
إِلاَّ ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الأَعْلَى |
Wa Lasawfa Yarđá
| 092-021 اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا
|
وَلَسَوْفَ يَرْضَى |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |