Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

91) Sūrat Ash-Shams

Printed format

91) سُورَة الشَّمس

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Ash-Shamsi Wa Đuĥāhā 091-001 سورج اور اُس کی دھوپ کی قسم وَ‌الشَّمْسِ ‌وَ‍ضُ‍‍حَاهَا
Wa Al-Qamari 'Idhā Talāhā 091-002 اور چاند کی قسم جبکہ وہ اُس کے پیچھے آتا ہے وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تَلاَهَا
Wa An-Nahāri 'Idhā Jallāhā 091-003 اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ جَلاَّهَا
Wa Al-Layli 'Idhā Yaghshāhā 091-004 اور رات کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) ڈھانک لیتی ہے وَ‌اللَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ يَ‍‍غْ‍‍شَاهَا
Wa As-Samā'i Wa Mā Banāhā 091-005 اور آسمان کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے قائم کیا وَ‌السَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَمَا‌ بَنَاهَا
Wa Al-'Arđi Wa Mā Ţaĥāhā 091-006 اور زمین کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے بچھایا وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ طَ‍‍حَاهَا
Wa Nafsin Wa Mā Sawwāhā 091-007 اور نفس انسانی کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے ہموار کیا وَنَفْسٍ‌ ‌وَمَا‌ سَوَّ‌اهَا
Fa'alhamahā Fujūrahā Wa Taqwāhā 091-008 پھر اُس کی بدی اور اُس کی پرہیز گاری اس پر الہام کر دی فَأَلْهَمَهَا‌ فُجُو‌‍رَهَا‌ ‌وَتَ‍‍قْ‍‍وَ‌اهَا
Qad 'Aflaĥa Man Zakkāhā 091-009 یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا قَ‍‍دْ‌ ‌أَفْلَحَ مَ‍‌‍نْ ‌زَكَّاهَا
Wa Qad Khāba Man Dassāhā 091-010 اور نامراد ہوا وہ جس نے اُس کو دبا دیا وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍ابَ مَ‍‌‍نْ ‌دَسَّاهَا
Kadhdhabat Thamūdu Biţaghwāhā 091-011 ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر جھٹلایا كَذَّبَتْ ثَم‍‍ُ‍و‌دُ‌ بِ‍‍طَ‍‍غْ‍‍وَ‌اهَا
'Idhi Anba`atha 'Ashqāhā 091-012 جب اُس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا إِ‌ذِ‌ ‌انْ‍‍بَعَثَ ‌أَشْ‍‍قَ‍‍اهَا
Faqāla Lahum Rasūlu Allāhi Nāqata Allāhi Wa Suqyāhā 091-013 تو اللہ کے رسول نے اُن لوگوں سے کہا کہ خبردار، اللہ کی اونٹنی کو (ہاتھ نہ لگانا) اوراُس کے پانی پینے (میں مانع نہ ہونا) فَ‍قَ‍‍الَ لَهُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌اللَّ‍‍هِ نَاقَ‍‍ةَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَسُ‍‍قْ‍‍يَاهَا
Fakadhdhabūhu Fa`aqarūhā Fadamdama `Alayhim Rabbuhum Bidhanbihim Fasawwāhā 091-014 مگر انہوں نے اُس کی بات کو جھوٹا قرار دیا اور اونٹنی کو مار ڈالا آخرکار اُن کے گناہ کی پاداش میں ان کے رب نے ان پر ایسی آفت توڑی کہ ایک ساتھ سب کو پیوند خاک کر دیا فَكَذَّب‍‍ُ‍وهُ فَعَ‍‍قَ‍‍رُ‌وهَا‌ فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ ‌‍رَبُّهُمْ بِذَ‌نْ‍‍بِهِمْ فَسَوَّ‌اهَا
Wa Lā Yakhāfu `Uqbāhā 091-015 اور اسے (اپنے ا س فعل کے) کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے وَلاَ‌ يَ‍‍خَ‍‍افُ عُ‍‍قْ‍‍بَاهَا
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah