Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Lā 'Uqsimu Bihadhā Al-Baladi
| 090-001 نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کی
|
لاَ أُقْسِمُ بِهَذَا الْبَلَدِ |
Wa 'Anta Ĥillun Bihadhā Al-Baladi
| 090-002 اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے
|
وَأَنْتَ حِلٌّ بِهَذَا الْبَلَدِ |
Wa Wālidin Wa Mā Walada
| 090-003 اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی
|
وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ |
Laqad Khalaqnā Al-'Insāna Fī Kabadin
| 090-004 درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے
|
لَقَدْ خَلَقْنَا الإِنسَانَ فِي كَبَدٍ |
'Ayaĥsabu 'An Lan Yaqdira `Alayhi 'Aĥadun
| 090-005 کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟
|
أَيَحْسَبُ أَنْ لَنْ يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ |
Yaqūlu 'Ahlaktu Mālāan Lubadāan
| 090-006 کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اڑا دیا
|
يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالا ً لُبَداً |
'Ayaĥsabu 'An Lam Yarahu~ 'Aĥadun
| 090-007 کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟
|
أَيَحْسَبُ أَنْ لَمْ يَرَهُ~ُ أَحَدٌ |
'Alam Naj`al Lahu `Aynayni
| 090-008 کیا ہم نے اُسے دو آنکھیں
|
أَلَمْ نَجْعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ |
Wa Lisānāan Wa Shafatayni
| 090-009 اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟
|
وَلِسَانا ً وَشَفَتَيْنِ |
Wa Hadaynāhu An-Najdayni
| 090-010 اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟
|
وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ |
Falā Aqtaĥama Al-`Aqabata
| 090-011 مگر اسنے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمت نہ کی
|
فَلاَ اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ |
Wa Mā 'Adrāka Mā Al-`Aqabatu
| 090-012 اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ |
Fakku Raqabatin
| 090-013 کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا
|
فَكُّ رَقَبَةٍ |
'Aw 'Iţ`āmun Fī Yawmin Dhī Masghabatin
| 090-014 یا فاقے کے دن
|
أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ |
Yatīmāan Dhā Maqrabatin
| 090-015 کسی قریبی یتیم
|
يَتِيما ً ذَا مَقْرَبَةٍ |
'Aw Miskīnāan Dhā Matrabatin
| 090-016 یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلانا
|
أَوْ مِسْكِينا ً ذَا مَتْرَبَةٍ |
Thumma Kāna Mina Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Tawāşaw Biş-Şabri Wa Tawāşaw Bil-Marĥamati
| 090-017 پھر (اس کے ساتھ یہ کہ) آدمی اُن لوگوں میں شامل ہو جو ایمان لائے اور جنہوں نے ایک دوسرے کو صبر اور (خلق خدا پر) رحم کی تلقین کی
|
ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِ |
'Ūlā'ika 'Aşĥābu Al-Maymanati
| 090-018 یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے
|
أُوْلَائِكَ أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ |
Wa Al-Ladhīna Kafarū Bi'āyātinā Hum 'Aşĥābu Al-Mash'amati
| 090-019 اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں
|
وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا هُمْ أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ |
`Alayhim Nārun Mu'uşadatun
| 090-020 ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی
|
عَلَيْهِمْ نَارٌ مُؤصَدَةٌ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |