Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

89) Sūrat Al-Fajr

Printed format

89) سُورَة الفَجر

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Al-Fajri 089-001 قسم ہے فجر کی وَ‌الْفَ‍‍جْ‍‍رِ
Wa Layālin `Ashrin 089-002 اور دس راتوں کی وَلَي‍‍َ‍الٍ عَشْرٍ
Wa Ash-Shaf`i Wa Al-Watri 089-003 اور جفت اور طاق کی وَ‌الشَّفْعِ ‌وَ‌الْوَتْ‍‍رِ
Wa Al-Layli 'Idhā Yasri 089-004 اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو وَ‌اللَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ يَسْ‍‍رِ
Hal Fī Dhālika Qasamun Lidhī Ĥijrin 089-005 کیا اِس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟ هَلْ فِي ‌ذَلِكَ قَ‍‍سَم ٌ‌ لِذِي حِ‍‍جْ‍‍رٍ
'Alam Tara Kayfa Fa`ala Rabbuka Bi`ādin 089-006 تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے کیا برتاؤ کیا أَلَمْ تَ‍رَ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ فَعَلَ ‌‍رَبُّكَ بِعَا‌دٍ
'Irama Dhāti Al-`Imādi 089-007 اونچے ستونوں والے عاد ارم کے ساتھ إِ‌‍رَمَ ‌ذ‍َ‍‌اتِ ‌الْعِمَا‌دِ
Allatī Lam Yukhlaq Mithluhā Fī Al-Bilādi 089-008 جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوںمیں پیدا نہیں کی گئی تھی؟ الَّتِي لَمْ يُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍قْ مِثْلُهَا‌ فِي ‌الْبِلاَ‌دِ
Wa Thamūda Al-Ladhīna Jābū Aş-Şakhra Bil-Wādi 089-009 اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟ وَثَم‍‍ُ‍و‌دَ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ جَابُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍خْ‍رَ‌ بِ‍الْوَ‌ا‌دِ
Wa Fir`awna Dhī Al-'Awtādi 089-010 اور میخوں والے فرعون کے ساتھ؟ وَفِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌ذِي ‌الأَ‌وْتَا‌دِ
Al-Ladhīna Ţaghaw Fī Al-Bilādi 089-011 یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں بڑی سرکشی کی تھی الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ طَ‍‍غَ‍‍وْ‌ا‌ فِي ‌الْبِلاَ‌دِ
Fa'aktharū Fīhā Al-Fasāda 089-012 اور ان میں بہت فساد پھیلایا تھا فَأَكْثَرُ‌و‌ا‌ فِيهَا‌ ‌الْفَسَا‌دَ
Faşabba `Alayhim Rabbuka Sawţa `Adhābin 089-013 آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا فَ‍صَ‍‍بَّ عَلَيْهِمْ ‌‍رَبُّكَ سَ‍‍وْ‍طَ عَذَ‌ابٍ
'Inna Rabbaka Labiālmirşādi 089-014 حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب گھات لگائے ہوئے ہے إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَبِالْمِ‍‍رْ‍‍صَ‍‍ا‌دِ
Fa'ammā Al-'Insānu 'Idhā Mā Abtalāhu Rabbuhu Fa'akramahu Wa Na``amahu Fayaqūlu Rabbī 'Akramani 089-015 مگر انسان کا حال یہ ہے کہ اس کا رب جب اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُسے عزت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنا دیا فَأَمَّ‍‍ا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَا‌ ‌ابْ‍‍تَلاَهُ ‌‍رَبُّ‍‍هُ فَأَكْ‍رَمَ‍‍هُ ‌وَنَعَّمَ‍‍هُ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌‍رَبِّ‍‍ي‍ ‌أَكْ‍رَمَنِ
Wa 'Ammā 'Idhā Mā Abtalāhu Faqadara `Alayhi Rizqahu Fayaqūlu Rabbī 'Ahānani 089-016 اور جب وہ اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُس کا رزق اُس پر تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَا‌ ‌ابْ‍‍تَلاَهُ فَ‍‍قَ‍‍دَ‌‍رَ‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌رِ‌زْ‍قَ‍‍هُ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌‍رَبِّ‍‍ي‍ ‌أَهَانَنِ
Kallā ۖ Bal Lā Tukrimūna Al-Yatīma 089-017 ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے كَلاَّ‌ ۖ بَ‍‍ل لاَ‌ تُكْ‍‍رِم‍‍ُ‍ونَ ‌الْيَتِيمَ
Wa Lā Taĥāđđūna `Alá Ţa`āmi Al-Miskīni 089-018 اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اکساتے وَلاَ‌ تَح‍‍َ‍اضُّ‍‍ونَ عَلَى‌ طَ‍‍ع‍‍َ‍امِ ‌الْمِسْكِينِ
Wa Ta'kulūna At-Tutha 'Aklāan Lammāan 089-019 اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو وَتَأْكُل‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍تُّ‍رَ‍‌اثَ ‌أَكْلا‌ ً‌ لَ‍‍مّ‍‍اً
Wa Tuĥibbūna Al-Māla Ĥubbāan Jammāan 089-020 اور مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو وَتُحِبّ‍‍ُ‍ونَ ‌الْم‍‍َ‍الَ حُبّا‌‌ ً‌ جَ‍‍مّ‍‍اً
Kallā 'Idhā Dukkati Al-'Arđu Dakkāan Dakkāan 089-021 ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی كَلاَّ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌دُكَّتِ ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌دَكّا‌‌ ً‌ ‌دَكّاً
Wa Jā'a Rabbuka Wa Al-Malaku Şaffāan Şaffāan 089-022 اور تمہارا رب جلوہ فرما ہوگا اِس حال میں کہ فرشتے صف در صف کھڑے ہوں گے وَج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَبُّكَ ‌وَ‌الْمَلَكُ صَ‍‍فّا‌‌ ًصَ‍‍فّاً
Wa Jī'a Yawma'idhin Bijahannama ۚ Yawma'idhin Yatadhakkaru Al-'Insānu Wa 'Anná Lahu Adh-Dhikrá 089-023 اور جہنم اُس روز سامنے لے آئی جائے گی،اُس دن انسان کو سمجھ آئے گی اور اس وقت اُس کے سمجھنے کا کیا حاصل؟ وَج‍‍ِ‍يءَ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ بِجَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ۚ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ يَتَذَكَّرُ‌ ‌الإِ‌نْ‍‍س‍‍َ‍انُ ‌وَ‌أَنَّ‍‍ى‌ لَهُ ‌ال‍‍ذِّكْ‍رَ‌ى
Yaqūlu Yā Laytanī Qaddamtu Liĥayātī 089-024 وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اِس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا! يَ‍قُ‍‍ولُ يَا‌ لَيْتَنِي قَ‍‍دَّمْتُ لِحَيَاتِي
Fayawma'idhin Lā Yu`adhdhibu `Adhābahu~ 'Aĥadun 089-025 پھر اُس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں فَيَوْمَئِذ‌ٍ‌ لاَ‌ يُعَذِّبُ عَذَ‌ابَهُ ‌أَحَدٌ
Wa Lā Yūthiqu Wathāqahu~ 'Aĥadun 089-026 اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں وَلاَ‌ يُوثِ‍‍قُ ‌وَثَاقَ‍‍هُ ‌أَحَدٌ
Yā 'Ayyatuhā An-Nafsu Al-Muţma'innatu 089-027 (دوسری طرف ارشاد ہوگا) اے نفس مطمئن! يَ‍‍ا‌ ‌أَيَّتُهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍فْسُ ‌الْمُ‍‍طْ‍‍مَئِ‍‍نَّ‍‍ةُ
Arji`ī 'Ilá Rabbiki điyatan Marđīyatan 089-028 چل اپنے رب کی طرف، اِس حال میں کہ تو (اپنے انجام نیک سے) خوش (اور اپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہے ا‌رْجِعِ‍‍ي ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكِ ‌‍رَ‌اضِ‍‍يَة ً‌ مَرْ‍ضِ‍‍يَّةً
dkhulī Fī `Ibādī 089-029 شامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میں فَا‌دْ‍‍خُ‍‍لِي فِي عِبَا‌دِي
Wa Adkhulī Jannatī 089-030 اور داخل ہو جا میری جنت میں وَ‌ا‌دْ‍‍خُ‍‍لِي جَ‍‍نَّ‍‍تِي
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah