Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa As-Samā'i Wa Aţ-Ţāriqi
| 086-001 قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی
|
وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ |
Wa Mā 'Adrāka Mā Aţ-Ţāriqu
| 086-002 اور تم کیا جانو کہ وہ راتکو نمودار ہونے والا کیا ہے؟
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ |
An-Najmu Ath-Thāqibu
| 086-003 چمکتا ہوا تارا
|
النَّجْمُ الثَّاقِبُ |
'In Kullu Nafsin Lammā `Alayhā Ĥāfižun
| 086-004 کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو
|
إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ |
Falyanžuri Al-'Insānu Mimma Khuliqa
| 086-005 پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
|
فَلْيَنظُرِ الإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ |
Khuliqa Min Mā'in Dāfiqin
| 086-006 ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
|
خُلِقَ مِنْ مَاءٍ دَافِقٍ |
Yakhruju Min Bayni Aş-Şulbi Wa At-Tarā'ibi
| 086-007 جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے
|
يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ |
'Innahu `Alá Raj`ihi Laqādirun
| 086-008 یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے
|
إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرٌ |
Yawma Tublá As-Sarā'iru
| 086-009 جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگی
|
يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ |
Famā Lahu Min Qūwatin Wa Lā Nāşirin
| 086-010 اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا
|
فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلاَ نَاصِرٍ |
Wa As-Samā'i Dhāti Ar-Raj`i
| 086-011 قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی
|
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ |
Wa Al-'Arđi Dhāti Aş-Şad`i
| 086-012 اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کی
|
وَالأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ |
'Innahu Laqawlun Faşlun
| 086-013 یہ ایک جچی تلی بات ہے
|
إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ |
Wa Mā Huwa Bil-Hazli
| 086-014 ہنسی مذاق نہیں ہے
|
وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ |
'Innahum Yakīdūna Kaydāan
| 086-015 یہ لوگ چالیں چل رہے ہیں
|
إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً |
Wa 'Akīdu Kaydāan
| 086-016 اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
|
وَأَكِيدُ كَيْداً |
Famahhili Al-Kāfirīna 'Amhilhum Ruwaydāan
| 086-017 پس چھوڑ دو اے نبیؐ، اِن کافروں کو اک ذرا کی ذرا اِن کے حال پر چھوڑ دو
|
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْداً |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |