Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Sabbiĥi Asma Rabbika Al-'A`lá
| 087-001 (اے نبیؐ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو
|
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى |
Al-Ladhī Khalaqa Fasawwá
| 087-002 جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا
|
الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّى |
Wa Al-Ladhī Qaddara Fahadá
| 087-003 جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائی
|
وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَى |
Wa Al-Ladhī 'Akhraja Al-Mar`á
| 087-004 جس نے نباتات اگائیں
|
وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَى |
Faja`alahu Ghuthā'an 'Aĥwá
| 087-005 پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا
|
فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَى |
Sanuqri'uka Falā Tansá
| 087-006 ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے
|
سَنُقْرِئُكَ فَلاَ تَنسَى |
'Illā Mā Shā'a Allāhu ۚ 'Innahu Ya`lamu Al-Jahra Wa Mā Yakhfá
| 087-007 سوائے اُس کے جواللہ چاہے، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھی
|
إِلاَّ مَا شَاءَ اللَّهُ ۚ إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَى |
Wa Nuyassiruka Lilyusrá
| 087-008 اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں
|
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَى |
Fadhakkir 'In Nafa`ati Adh-Dhikrá
| 087-009 لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو
|
فَذَكِّرْ إِنْ نَفَعَتِ الذِّكْرَى |
Sayadhdhakkaru Man Yakhshá
| 087-010 جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گا
|
سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَى |
Wa Yatajannabuhā Al-'Ashqá
| 087-011 اور اس سے گریز کریگا وہ انتہائی بد بخت
|
وَيَتَجَنَّبُهَا الأَشْقَى |
Al-Ladhī Yaşlá An-Nāra Al-Kubrá
| 087-012 جو بڑی آگ میں جائے گا
|
الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَى |
Thumma Lā Yamūtu Fīhā Wa Lā Yaĥyā
| 087-013 پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گا
|
ثُمَّ لاَ يَمُوتُ فِيهَا وَلاَ يَحْيَا |
Qad 'Aflaĥa Man Tazakká
| 087-014 فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی
|
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى |
Wa Dhakara Asma Rabbihi Faşallá
| 087-015 اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی
|
وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى |
Bal Tu'uthirūna Al-Ĥayāata Ad-Dunyā
| 087-016 مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
|
بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا |
Wa Al-'Ākhiratu Khayrun Wa 'Abqá
| 087-017 حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے
|
وَالآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى |
'Inna Hādhā Lafī Aş-Şuĥufi Al-'Ūlá
| 087-018 یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھی
|
إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الأُولَى |
Şuĥufi 'Ibrāhīma Wa Mūsá
| 087-019 ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں
|
صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |