Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

85) Sūrat Al-Burūj

Printed format

85)

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters
Wa As-Samā'i Dhāti Al-Burūji 085-001 قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کی ‌‍‍‍‌‌ ‌‍‍‌
Wa Al-Yawmi Al-Maw`ūdi 085-002 اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ‌‍
Wa Shāhidin Wa Mash/hūdin 085-003 اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی ‌ ‌‌
Qutila 'Aşĥābu Al-'Ukhdūdi 085-004 کہ مارے گئے گڑھے والے ‍ ‌‍‍‍‍‍ ‍‌‌
An-Nāri Dhāti Al-Waqūdi 085-005 (اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی ‍‍‍‍‍‍‌ ‌‍‍‌ ‍‌
'Idh Hum `Alayhā Qu`ūdun 085-006 جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے ‌‌ ‌ ‍‌
Wa Hum `Alá Mā Yaf`alūna Bil-Mu'uminīna Shuhūdun 085-007 اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے اُسے دیکھ رہے تھے ‌ ‌ ‍‍‍‍‍‍‍ ‌
Wa Mā Naqamū Minhum 'Illā 'An Yu'uminū Billāhi Al-`Azīzi Al-Ĥamīdi 085-008 اور اُن اہل ایمان سے اُن کی دشمنی اِس کے سوا کسی وجہ سے نہ تھی کہ وہ اُس خدا پر ایمان لے آئے تھے جو زبردستاور اپنی ذات میں آپ محمود ہے ‌ ‍‍‍‌ ‍‌‍‍‍ ‌‌ ‌‌ ‌ ‍‍‍‍‍‌
Al-Ladhī Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa ۚ Allāhu `Alá Kulli Shay'in Shahīdun 085-009 جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے ‍‌‍‍‌‌‍ ۚ ‌ ‍
'Inna Al-Ladhīna Fatanū Al-Mu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Thumma Lam Yatūbū Falahum `Adhābu Jahannama Wa Lahum `Adhābu Al-Ĥarīqi 085-010 جن لوگوں نے مومن مردوں اور عورتوں پر ظلم و ستم توڑا اور پھر اس سے تائب نہ ہوئے، یقیناً اُن کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے جلائے جانے کی سزا ہے ‍‍‍‍‍‍‍ ‌‍‍ ‍‍‌‍‍‍ ‌ ‍‍‌
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Lahum Jannātun Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru ۚ Dhālika Al-Fawzu Al-Kabīru 085-011 جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، یقیناً اُن کے لیے جنت کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ ہے بڑی کامیابی ‍‍‍‍ ‌‌ ‌‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‌ ‍‍‍ ‍‌‍‍‍‍‌‌ ۚ‌‌
'Inna Baţsha Rabbika Lashadīdun 085-012 درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ‍‍‍ ‌‍
'Innahu Huwa Yubdi'u Wa Yu`īdu 085-013 وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا ‌ ‍‍‍‍ ‌
Wa Huwa Al-Ghafūru Al-Wadūdu 085-014 اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے ‍‍‍‍‍‍‌‌ ‌‌‌
Dhū Al-`Arshi Al-Majīdu 085-015 عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہے ‌‌
Fa``ālun Limā Yurīdu 085-016 اور جو کچھ چاہے کر ڈالنے والا ہے ‍‍ ‌ ‌ ‍
Hal 'Atāka Ĥadīthu Al-Junūdi 085-017 کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟ ‌‍‍‍ ‍‍‍
Fir`awna Wa Thamūda 085-018 فرعون اور ثمود (کے لشکروں) کی؟ ‌‌
Bali Al-Ladhīna Kafarū Fī Takdhībin 085-019 مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں ‍‍‍‍ ‌
Wa Allāhu Min Warā'ihim Muĥīţun 085-020 حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے ‍ ‍‌ ‌‌‍‍‌
Bal Huwa Qur'ānun Majīdun 085-021 (اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے ‍‌
Fī Lawĥin Maĥfūžin 085-022 اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters
Next Sūrah