Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

82) Sūrat Al-'Infiţār

Printed format

82) سُورَة الإنفِطَار

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Idhā As-Samā'u Anfaţarat 082-001 جب آسمان پھٹ جائے گا إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌ان‍‍فَ‍‍طَ‍رَتْ
Wa 'Idhā Al-Kawākibu Antatharat 082-002 اور جب تارے بکھر جائیں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌الْكَوَ‌اكِبُ ‌ان‍‍تَثَ‍رَتْ
Wa 'Idhā Al-Biĥāru Fujjirat 082-003 اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌الْبِح‍‍َ‍ا‌رُ‌ فُجِّ‍رَتْ
Wa 'Idhā Al-Qubūru Bu`thirat 082-004 اور جب قبریں کھول دی جائیں گی وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍ب‍‍ُ‍و‌رُ‌ بُعْثِ‍رَتْ
`Alimat NafsunQaddamat Wa 'Akhkharat 082-005 اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا عَلِمَتْ نَفْسٌ‌ مَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ ‌وَ‌أَ‍خَّ‍رَتْ
Yā 'Ayyuhā Al-'Insānu Mā Gharraka Birabbika Al-Karīmi 082-006 اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ مَا‌ غَ‍رَّكَ بِ‍رَبِّكَ ‌الْكَ‍‍رِيمِ
Al-Ladhī Khalaqaka Fasawwāka Fa`adalaka 082-007 جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایا الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كَ فَسَوّ‍َ‍‌اكَ فَعَدَلَكَ
Fī 'Ayyi ŞūratinShā'a Rakkabaka 082-008 اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟ فِ‍‍ي ‌أَيِّ صُ‍‍و‌‍رَةٍ‌ مَا‌ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَكَّ‍‍بَ‍‍كَ
Kallā Bal Tukadhdhibūna Bid-Dīni 082-009 ہرگز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے ہو كَلاَّ‌ بَلْ تُكَذِّب‍‍ُ‍ونَ بِ‍ال‍‍دِّينِ
Wa 'Inna `Alaykum Laĥāfižīna 082-010 حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں وَ‌إِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِ‍‍ظِ‍‍ينَ
Kirāmāan Kātibīna 082-011 ایسے معزز کاتب كِ‍رَ‌اما‌‌ ً‌ كَاتِبِينَ
Ya`lamūna Mā Taf`alūna 082-012 جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیں يَعْلَم‍‍ُ‍ونَ مَا‌ تَفْعَلُونَ
'Inna Al-'Abrāra Lafī Na`īmin 082-013 یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے إِنَّ ‌الأَبْ‍رَ‍‌ا‌‍رَ‌ لَفِي نَعِيمٍ
Wa 'Inna Al-Fujjāra Lafī Jaĥīmin 082-014 اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے وَ‌إِنَّ ‌الْفُجّ‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ لَفِي جَحِيمٍ
Yaşlawnahā Yawma Ad-Dīni 082-015 جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے يَ‍صْ‍‍لَوْنَهَا‌ يَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍دِّينِ
Wa Mā Hum `Anhā Bighā'ibīna 082-016 اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے وَمَا‌ هُمْ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ بِ‍‍غَ‍‍ائِبِينَ
Wa Mā 'Adrāka Mā Yawmu Ad-Dīni 082-017 اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟ وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رَ‍‌اكَ مَا‌ يَ‍‍وْمُ ‌ال‍‍دِّينِ
Thumma Mā 'Adrāka Mā Yawmu Ad-Dīni 082-018 ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟ ثُ‍‍مَّ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رَ‍‌اكَ مَا‌ يَ‍‍وْمُ ‌ال‍‍دِّينِ
Yawma Lā Tamliku Nafsun Linafsin Shay'āan Wa ۖ Al-'Amru Yawma'idhin Lillāh 082-019 یہ وہ دن ہے جبکسی شخص کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا، فیصلہ اُس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا يَ‍‍وْمَ لاَ‌ تَمْلِكُ نَفْس ٌ‌ لِنَفْس‌‍ٍ‌ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ًۖ ‌وَ‌الأَمْرُ‌ يَوْمَئِذ‌ٍلِلَّهِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah