Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
`Amm a Yatasā 'alū na
078-001 یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں؟
عَمّ َ يَتَسَا ءَلُونَ
`Ani A n -Naba'i A l-`Ažī mi
078-002 کیا اُس بڑی خبر کے بارے میں
عَنِ ا ل نَّ بَإِ ا لْعَظِ يمِ
Al-Ladh ī Hum Fī hi Mukh talifū na
078-003 جس کے متعلق یہ مختلف چہ میگوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں؟
ا لَّذِي هُمْ فِي هِ مُخْ تَلِفُونَ
Kallā Saya`lamū na
078-004 ہرگز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائیگا
كَلاَّ سَيَعْلَمُونَ
Th umm a Kallā Saya`lamū na
078-005 ہاں، ہرگز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
ثُمّ َ كَلاَّ سَيَعْلَمُونَ
'Alam Naj `ali A l-'Arđa Mihādāan
078-006 کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا
أَلَمْ نَجْ عَلِ ا لأَرْضَ مِهَاداً
Wa A l-Jibā la 'Awtādāan
078-007 اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا
وَالْجِبَا لَ أَوْتَاداً
Wa Kh alaq nākum 'Azwājāan
078-008 اور تمہیں (مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا
وَخَ لَقْ نَاكُمْ أَزْوَاجاً
Wa Ja`alnā Nawmakum Subātāan
078-009 اور تمہاری نیند کو باعث سکون بنایا
وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتاً
Wa Ja`alnā A l-Lay la Libāsāan
078-010 اور رات کو پردہ پوش
وَجَعَلْنَا ا ل لَّيْ لَ لِبَاساً
Wa Ja`alnā A n -Nahā ra Ma`āsh āan
078-011 اوردن کو معاش کا وقت بنایا
وَجَعَلْنَا ا ل نَّ هَا رَ مَعَاشاً
Wa Banaynā Fawq akum Sab `āan Sh idādāan
078-012 اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان قائم کیے
وَبَنَيْنَا فَوْقَ كُمْ سَبْ عا ً شِدَاداً
Wa Ja`alnā Sir ājāan Wa Hhājāan
078-013 اور ایک نہایت روشن اور گرم چراغ پیدا کیا
وَجَعَلْنَا سِرَ اجا ً وَهَّاجاً
Wa 'An zalnā Mina A l-Mu`ş ir ā ti Mā 'an Th ajjājāan
078-014 اور بادلوں سے لگاتار بارش برسائی
وَأَن زَلْنَا مِنَ ا لْمُعْصِ رَ ا تِ مَا ء ً ثَجَّاجاً
Linukh r ija Bihi Ĥabbāan Wa Nabātāan
078-015 تاکہ اس کے ذریعہ سے غلہ اور سبزی
لِنُخْ ر ِجَ بِهِ حَبّا ً وَنَبَاتاً
Wa Jann ā tin 'Alfāfāan
078-016 اور گھنے باغ اگائیں؟
وَجَنّ َا تٍ أَلْفَافاً
'Inn a Yaw ma A l-Faş li Kā na Mīq ātāan
078-017 بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے
إِنّ َ يَوْ مَ ا لْفَصْ لِ كَا نَ مِيقَ اتاً
Yaw ma Yun fakh u Fī A ş -Ş ū r i Fata'tū na 'Afwājāan
078-018 جس روز صور میں پھونک مار دی جائے گی، تم فوج در فوج نکل آؤ گے
يَوْ مَ يُن فَخُ فِي ا ل صُّ و ر ِ فَتَأْتُو نَ أَفْوَاجاً
Wa Futiĥati A s-Samā 'u Fakānat 'Ab wābāan
078-019 اور آسمان کھول دیا جائے گا حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا
وَفُتِحَتِ ا ل سَّمَا ءُ فَكَانَتْ أَبْ وَاباً
Wa Suyyira ti A l-Jibā lu Fakānat Sarā bāan
078-020 اور پہاڑ چلائے جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے
وَسُيِّرَ تِ ا لْجِبَا لُ فَكَانَتْ سَرَ اباً
'Inn a Jahann ama Kānat Mir ş ādāan
078-021 درحقیقت جہنم ایک گھات ہے
إِنّ َ جَهَنَّ مَ كَانَتْ مِر ْصَ اداً
Lilţ ţ āgh ī na Ma'ā bāan
078-022 سرکشوں کا ٹھکانا
لِلْطَّ اغِ ي نَ مَآباً
Lābith ī na Fīhā 'Aĥq ābāan
078-023 جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
لاَبِثِي نَ فِيهَا أَحْقَ اباً
Lā Yadh ūq ū na Fīhā Bardāan Wa Lā Sh arā bāan
078-024 اُس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے
لاَ يَذُوقُ و نَ فِيهَا بَرْدا ً وَلاَ شَرَ اباً
'Illā Ĥamīmāan Wa Gh assāq āan
078-025 کچھ ملے گا تو بس گرم پانی اور زخموں کا دھوون
إِلاَّ حَمِيما ً وَغَ سَّاق اً
Jazā 'an Wifāq āan
078-026 (اُن کے کرتوتوں) کا بھرپور بدلہ
جَزَا ء ً وِفَاق اً
'Inn ahum Kānū Lā Yarjū na Ĥisābāan
078-027 وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے
إِنَّ هُمْ كَانُوا لاَ يَرْجُو نَ حِسَاباً
Wa Kadh dh abū Bi'āyātinā Kidh dh ābāan
078-028 اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلا دیا تھا
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّاباً
Wa Kulla Sh ay 'in 'Aĥş aynā hu Kitābāan
078-029 اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی
وَكُلَّ شَيْ ءٍ أَحْصَ يْنَا هُ كِتَاباً
Fadh ūq ū Falan Nazīdakum 'Illā `Adh ābāan
078-030 اب چکھو مزہ، ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے
فَذُوقُ وا فَلَن ْ نَزِيدَكُمْ إِلاَّ عَذَاباً
'Inn a Lilmuttaq ī na Mafāzāan
078-031 یقیناً متقیوں کے لیے کامرانی کا ایک مقامہے
إِنّ َ لِلْمُتَّقِ ي نَ مَفَازاً
Ĥadā 'iq a Wa 'A`nābāan
078-032 باغ اور انگور
حَدَا ئِقَ وَأَعْنَاباً
Wa Kawā`iba 'Atrā bāan
078-033 اور نوخیر ہم سن لڑکیاں
وَكَوَاعِبَ أَتْرَ اباً
Wa Ka'sāan Dihāq āan
078-034 اور چھلکتے ہوئے جام
وَكَأْسا ً دِهَاق اً
Lā Yasma`ū na Fīhā Lagh wan Wa Lā Kidh dh ābāan
078-035 وہاں کوئی لغو اور جھوٹی بات وہ نہ سنیں گے
لاَ يَسْمَعُو نَ فِيهَا لَغْ وا ً وَلاَ كِذَّاباً
Jazā 'an Min Ra bbika `Aţ ā 'an Ĥisābāan
078-036 جزا اور کافی انعام تمہارے رب کی طرف سے
جَزَا ء ً مِن ْ رَ بِّكَ عَطَ ا ءً حِسَاباً
Ra bbi A s-Samāwā ti Wa A l-'Arđi Wa Mā Baynahumā A r-Ra ĥmā ni ۖ Lā Yam likū na Minhu Kh iţ ābāan
078-037 اُس نہایت مہربان خدا کی طرف سے جو زمین اور آسمانوں کا اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا مالک ہے جس کے سامنے کسی کو بولنے کا یارا نہیں
رَ بِّ ا ل سَّمَاوَا تِ وَا لأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ا ل رَّ حْمَنِ ۖ لاَ يَمْلِكُو نَ مِنْ هُ خِ طَ اباً
Yaw ma Yaq ū mu A r-Rū ĥu Wa A l-Malā 'ikatu Ş affāan ۖ Lā Yatakallamū na 'Illā Man 'Adh ina Lahu A r-Ra ĥmā nu Wa Q ā la Ş awābāan
078-038 جس روز روح اور ملائکہ صف بستہ کھڑے ہونگے، کوئی نہ بولے گا سوائے اُس کے جسے رحمٰن اجازت دے اور جو ٹھیک بات کہے
يَوْ مَ يَقُ و مُ ا ل رُّو حُ وَا لْمَلاَئِكَةُ صَ فّا ً ۖ لاَ يَتَكَلَّمُو نَ إِلاَّ مَن ْ أَذِنَ لَهُ ا ل رَّ حْمَنُ وَقَ ا لَ صَ وَاباً
Dh ālika A l-Yaw mu A l-Ĥaq q u ۖ Faman Sh ā 'a A ttakh adh a 'Ilá Ra bbihi Ma'ā bāan
078-039 وہ دن برحق ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ اختیار کر لے
ذَلِكَ ا لْيَوْ مُ ا لْحَقُّ ۖ فَمَن ْ شَا ءَ ا تَّخَ ذَ إِلَى رَ بِّهِ مَآباً
'Inn ā 'An dh arnākum `Adh ābāan Q ar ībāan Yaw ma Yan žuru A l-Mar'u Mā Q addamat Yadā hu Wa Yaq ū lu A l-Kāfir u Yā Laytanī Kun tu Turā bāan
078-040 ہم نے تم لوگوں کو اُس عذاب سے ڈرا دیا ہے جو قریب آ لگا ہے جس روز آدمی وہ سب کچھ دیکھ لے گا جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے، اور کافر پکار اٹھے گا کہ کاش میں خاک ہوتا
إِنَّ ا أَن ذَرْنَاكُمْ عَذَابا ً قَ ر ِيبا ً يَوْ مَ يَن ظُ رُ ا لْمَرْءُ مَا قَ دَّمَتْ يَدَا هُ وَيَقُ و لُ ا لْكَافِر ُ يَالَيْتَنِي كُن تُ تُرَ اباً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ