Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

76) Sūrat Al-'Inn

Printed format

76) سُورَة الإنسَان

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Hal 'Atá `Alá Al-'Insāni Ĥīnun Mina Ad-Dahri Lam Yakun Shay'āan Madhan 076-001 کیا انسان پر لا متناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا؟ هَلْ ‌أَتَى‌ عَلَى‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انِ ح‍‍ِ‍ي‍‍نٌ‌ مِنَ ‌ال‍‍دَّهْ‍‍ر‍ِ‍‌ لَمْ يَكُ‍‌‍نْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ مَذْكُو‌ر‌اً
'Innā Khalaq Al-'Insāna Min Nuţfatin 'Amshājin Nabtalīhi Faja`alnāhu Samī`āan Başīrāan 076-002 ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفے سے پیدا کیا تاکہ اس کا امتحان لیں اور اِس غرض کے لیے ہم نے اسے سننے اور دیکھنے والا بنایا إِنَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ نُ‍‍طْ‍‍فَةٍ ‌أَمْش‍‍َ‍اجٍ‌ نَ‍‍بْ‍‍تَل‍‍ِ‍ي‍‍هِ فَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ سَمِيعا‌ ً‌ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
'Innā Hadaynāhu As-Sabīla 'Immā Shākirāan Wa 'Immā Kafūan 076-003 ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا إِنَّ‍‍ا‌ هَدَيْن‍‍َ‍اهُ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌إِمَّ‍‍ا‌ شَاكِ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌إِمَّ‍‍ا‌ كَفُو‌ر‌اً
'Innā 'A`tadnā Lilkāfirīna Salāsilāan Wa 'Aghlālāan Wa Sa`īrāan 076-004 کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ سَلاَسِلا‌ ً‌ ‌وَ‌أَ‍‍غْ‍‍لاَلا‌ ً‌ ‌وَسَعِي‍‍ر‌اً
'Inna Al-'Abrāra Yashrabūna Min Ka'sin Kāna Mizājuhā Kāfūan 076-005 نیک لوگ (جنت میں) شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آب کافور کی آمیزش ہوگی إِنَّ ‌الأَبْ‍رَ‍‌ا‌‍رَ‌ يَشْ‍رَب‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ كَأْس‌‍ٍ‌ ك‍‍َ‍انَ مِزَ‌اجُهَا‌ كَافُو‌ر‌اً
`Aynāan Yashrabu Bihā `Ibādu Allāhi Yufajjirūnahā Tafjīrāan 076-006 یہ ایک بہتا چشمہ ہوگا جس کے پانی کے ساتھ اللہ کے بندے شراب پئیں گے اور جہاں چاہیں گے بسہولت اس کی شاخیں لیں گے عَيْنا‌ ً‌ يَشْ‍رَبُ بِهَا‌ عِب‍‍َ‍ا‌دُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ يُفَجِّرُ‌ونَهَا‌ تَفْجِي‍‍ر‌اً
Yūfūna Bin-Nadhri Wa Yakhāfūna Yawmāan Kāna Sharruhu Mustaţīrāan 076-007 یہ وہ لوگ ہونگے جو (دنیا میں) نذر پوری کرتے ہیں، اور اُس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوئی ہوگی يُوف‍‍ُ‍ونَ بِ‍ال‍‍نَّ‍‍ذْ‌ر‍ِ‍‌ ‌وَيَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ يَوْما‌‌ ً‌ ك‍‍َ‍انَ شَرُّهُ مُسْتَ‍‍طِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa Yuţ`imūna Aţ-Ţa`āma `Alá Ĥubbihi Miskīnāan Wa Yatīmāan Wa 'Asīrāan 076-008 اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں وَيُ‍‍طْ‍‍عِم‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍طَّ‍‍ع‍‍َ‍امَ عَلَى‌ حُبِّ‍‍هِ مِسْكِينا‌ ً‌ ‌وَيَتِيما‌ ً‌ ‌وَ‌أَسِي‍‍ر‌اً
'Innamā Nuţ`imukum Liwajhi Allāhi Lā Nurīdu Minkum Jazā'an Wa Lā Shukūan 076-009 (اور اُن سے کہتے ہیں کہ) ہم تمہیں صرف اللہ کی خاطر کھلا رہے ہیں، ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہشکریہ إِنَّ‍‍مَا‌ نُ‍‍طْ‍‍عِمُكُمْ لِوَجْ‍‍هِ ‌اللَّ‍‍هِ لاَ‌ نُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ شُكُو‌ر‌اً
'Innā Nakhāfu Min Rabbinā Yawmāan `Abūsāan Qamţarīrāan 076-010 ہمیں تو اپنے رب سے اُس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگا إِنَّ‍‍ا‌ نَ‍‍خَ‍‍افُ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّنَا‌ يَوْماً‌ عَبُوسا‌‌ ًقَ‍‍مْ‍‍طَ‍‍رِي‍‍ر‌اً
Fawaqāhumu Allāhu Sharra Dhālika Al-Yawmi Wa Laqqāhum Nađratan Wa Surūan 076-011 پس اللہ تعالیٰ انہیں اُس دن کے شر سے بچا لے گا اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گا فَوَ‍قَ‍‍اهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ شَ‍رَّ‌ ‌ذَلِكَ ‌الْيَ‍‍وْمِ ‌وَلَ‍‍قَّ‍‍اهُمْ نَ‍‍ضْ‍رَة ً‌ ‌وَسُرُ‌و‌ر‌اً
Wa Jazāhum Bimā Şabarū Jannatan Wa Ĥarīrāan 076-012 اور اُن کے صبر کے بدلے میں اُنہیں جنت اور ریشمی لباس عطا کریگا وَجَزَ‌اهُمْ بِمَا‌ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ جَ‍‍نَّ‍‍ة ً‌ ‌وَحَ‍‍رِي‍‍ر‌اً
Muttaki'īna Fīhā `Alá Al-'Arā'iki ۖ Lā Yarawna Fīhā Shamsāan Wa Lā Zamharīrāan 076-013 وہاں وہ اونچی مسندوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہونگے نہ اُنہیں دھوپ کی گرمی ستائے گی نہ جاڑے کی ٹھر مُتَّكِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ عَلَى‌ ‌الأَ‌ر‍َ‍‌ائِكِ ۖ لاَ‌ يَ‍رَ‌وْنَ فِيهَا‌ شَمْسا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ ‌زَمْهَ‍‍رِي‍‍ر‌اً
Wa Dāniyatan `Alayhim Žilāluhā Wa Dhullilat Quţūfuhā Tadhlīlāan 076-014 جنت کی چھاؤں ان پر جھکی ہوئی سایہ کر رہی ہوگی، اور اُس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے (کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑ لیں) وَ‌دَ‌انِيَةً عَلَيْهِمْ ظِ‍‍لاَلُهَا‌ ‌وَ‌ذُلِّلَتْ قُ‍‍طُ‍‍وفُهَا‌ تَذْلِيلاً
Wa Yuţāfu `Alayhim Bi'āniyatin Min Fiđđatin Wa 'Akwābin Kānat Qawārīra 076-015 اُن کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جا رہے ہونگے وَيُ‍طَ‍‍افُ عَلَيْهِمْ بِآنِيَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ فِ‍‍ضَّ‍‍ةٍ‌ ‌وَ‌أَكْو‍َ‍‌اب‌‍ٍ‌ كَانَتْ قَ‍‍وَ‌ا‌رِي‍رَ
Qawārīra Min Fiđđatin Qaddarūhā Taqrāan 076-016 شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے ہونگے، اور ان کو (منتظمین جنت نے) ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا قَ‍‍وَ‌ا‌ر‍ِ‍ي‍رَ‌ مِ‍‌‍نْ فِ‍‍ضَّ‍‍ة‌‍ٍقَ‍‍دَّ‌رُ‌وهَا‌ تَ‍‍قْ‍‍دِي‍‍ر‌اً
Wa Yusqawna Fīhā Ka'sāan Kāna Mizājuhā Zanjabīlāan 076-017 ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی وَيُسْ‍‍قَ‍‍وْنَ فِيهَا‌ كَأْسا‌‌ ً‌ ك‍‍َ‍انَ مِزَ‌اجُهَا‌ ‌زَ‌ن‍‍جَبِيلاً
`Aynāan Fīhā Tusammá Salsabīlāan 076-018 یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے عَيْنا‌‌ ً‌ فِيهَا‌ تُسَ‍‍مَّ‍‍ى‌ سَلْسَبِيلاً
Wa Yaţūfu `Alayhim Wildānun Mukhalladūna 'Idhā Ra'aytahum Ĥasibtahum Lu'ulu'uāan Manthūan 076-019 ان کی خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں وَيَ‍طُ‍‍وفُ عَلَيْهِمْ ‌وِلْد‍َ‍‌انٌ‌ مُ‍‍خَ‍‍لَّد‍ُ‍‌ونَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَيْتَهُمْ حَسِ‍‍بْ‍‍تَهُمْ لُؤْلُؤ‌ا‌ ً‌ مَ‍‌‍ن‍‍ثُو‌ر‌اً
Wa 'Idhā Ra'ayta Thamma Ra'ayta Na`īmāan Wa Mulkāan Kabīrāan 076-020 وہاں جدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سر وسامان تمہیں نظر آئے گا وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ثَ‍‍مَّ ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ نَعِيما‌ ً‌ ‌وَمُلْكا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
`Āliyahum Thiyābu Sundusin Khrun Wa 'Istabraqun ۖ Wa Ĥullū 'Asāwira Min Fiđđatin Wa Saqāhum Rabbuhum Shabāan Ţahūan 076-021 اُن کے اوپر باریک ریشم کے سبز لباس اور اطلس و دیبا کے کپڑے ہوں گے، ان کو چاندی کے کنگن پہنا ئے جائیں گے، اور ان کا رب ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا عَالِيَهُمْ ثِي‍‍َ‍ابُ سُ‍‌‍ن‍‍دُسٍ خُ‍‍ضْ‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَ‌إِسْتَ‍‍بْ‍‍‍رَقٌۖ ‌وَحُلُّ‍‍و‌ا‌ ‌أَسَا‌وِ‌ر‍َ‍‌ مِ‍‌‍نْ فِ‍‍ضَّ‍‍ةٍ‌ ‌وَسَ‍‍قَ‍‍اهُمْ ‌‍رَبُّهُمْ شَ‍رَ‌ابا‌‌ ًطَ‍‍هُو‌ر‌اً
'Inna Hādhā Kāna Lakum Jazā'an Wa Kāna Sa`yukum Mashan 076-022 یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابل قدر ٹھیری ہے إِنَّ هَذَ‌ا‌ ك‍‍َ‍انَ لَكُمْ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ سَعْيُكُمْ مَشْكُو‌ر‌اً
'Innā Naĥnu Nazzalnā `Alayka Al-Qur'āna Tanzīlāan 076-023 اے نبیؐ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے إِنَّ‍‍ا‌ نَحْنُ نَزَّلْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ تَ‍‌‍نْ‍‍زِيلاً
şbir Liĥukmi Rabbika Wa Lā Tuţi` Minhumthimāan 'Aw Kafūan 076-024 لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو، اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکر حق کی بات نہ مانو فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ لِحُكْمِ ‌‍رَبِّكَ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍عْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌آثِماً‌ ‌أَ‌وْ‌ كَفُو‌ر‌اً
Wa Adhkur Asma Rabbika Bukratan Wa 'Aşīlāan 076-025 اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ ‌اسْمَ ‌‍رَبِّكَ بُكْ‍رَة ً‌ ‌وَ‌أَ‍صِ‍‍يلاً
Wa Mina Al-Layli Fāsjud Lahu Wa Sabbiĥhu Laylāan Ţawīlāan 076-026 رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہو وَمِنَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ فَاسْجُ‍‍دْ‌ لَ‍‍هُ ‌وَسَبِّحْهُ لَيْلا‌‌ ًطَ‍‍وِيلاً
'Inna Hā'uulā' Yuĥibbūna Al-`Ājilata Wa Yadharūna Warā'ahum Yawmāan Thaqīlāan 076-027 یہ لوگ تو جلدی حاصل ہونے والی چیز (دنیا) سے محبت رکھتے ہیں اور آگے جو بھاری دن آنے والا ہے اسے نظر انداز کر دیتے ہیں إِنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ يُحِبّ‍‍ُ‍ونَ ‌الْعَاجِلَةَ ‌وَيَذَ‌ر‍ُ‍‌ونَ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ يَوْما‌‌ ً‌ ثَ‍‍قِ‍‍يلاً
Naĥnu Khalaqnāhum Wa Shadadnā 'Asrahum ۖ Wa 'Idhā Shi'nā Baddalnā 'Amthālahum Tabdīlāan 076-028 ہم نے ہی اِن کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں، اور ہم جب چاہیں اِن کی شکلوں کو بدل کر رکھ دیں نَحْنُ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاهُمْ ‌وَشَدَ‌دْنَ‍‍ا‌ ‌أَسْ‍رَهُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ شِئْنَا‌ بَدَّلْنَ‍‍ا‌ ‌أَمْثَالَهُمْ تَ‍‍بْ‍‍دِيلاً
'Inna Hadhihi Tadhkiratun ۖ Faman Shā'a Attakhadha 'Ilá Rabbihi Sabīlāan 076-029 یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے إِنَّ هَذِهِ تَذْكِ‍رَة‌‍ٌۖ فَمَ‍‌‍نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ سَبِيلاً
Wa Mā Tashā'ūna 'Illā 'An Yashā'a Allāhu ۚ 'Inna Allāha Kāna `Alīmāan Ĥakīmāan 076-030 اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے وَمَا‌ تَش‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌ونَ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ك‍‍َ‍انَ عَلِيماً‌ حَكِيماً
Yudkhilu Man Yashā'u Fī Raĥmatihi Wa ۚ Až-Žālimīna 'A`adda Lahum `Adhābāan 'Alīmāan 076-031 اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموںکے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے يُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ فِي ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَعَدَّ‌ لَهُمْ عَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah