Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

71) Sūrat Nūĥ

Printed format

71) سُورَة نُوح

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Innā 'Arsalnā Nūĥāan 'Ilá Qawmihi~ 'An 'Andhir Qawmaka Min Qabli 'An Ya'tiyahum `Adhābun 'Alīmun 071-001 ہم نے نوحؑ کو اس کی قوم کی طرف بھیجا (اس ہدایت کے ساتھ) کہ اپنی قوم کے لوگوں کو خبردار کر دے قبل اس کے کہ ان پر ایک دردناک عذاب آئے إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ نُوحا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمِهِ ‌أَ‌نْ ‌أَ‌ن‍‍ذِ‌ر‍ْ‍‌ قَ‍‍وْمَكَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Qāla Yā Qawmi 'Innī Lakum Nadhīrun Mubīnun 071-002 ا سنے کہا "اے میری قوم کے لوگو، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا (پیغمبر) ہوں قَ‍‍الَ يَاقَ‍‍وْمِ ‌إِنِّ‍‍ي لَكُمْ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
'Ani A`budū Allaha Wa Attaqūhu Wa 'Aţī`ūni 071-003 (تم کو آگاہ کرتا ہوں) کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو أَنِ ‌اعْبُدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍وهُ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Yaghfir Lakum Min Dhunūbikum Wa Yu'uakhkhirkum 'Ilá 'Ajalin Musamman ۚ 'Inna 'Ajala Allāhi 'Idhā Jā'a Lā Yu'uakhkharu ۖ Law Kuntum Ta`lamūna 071-004 اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا اور تمہیں ایک وقت مقرر تک باقی رکھے گا حقیقت یہ ہے کہ اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت جب آ جاتا ہے تو پھر ٹالا نہیں جاتا کاش تمہیں اِس کا علم ہو" يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌ذُنُوبِكُمْ ‌وَيُؤَ‍‍خِّ‍‍رْكُمْ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌‌ ًۚ ‌إِنَّ ‌أَجَلَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ لاَ‌ يُؤَ‍‍خَّ‍‍رُ‌ ۖ لَوْ‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْلَمُونَ
Qāla Rabbi 'Innī Da`awtu Qawmī Laylāan Wa Nahāan 071-005 اُس نے عرض کیا "اے میرے رب، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌إِنِّ‍‍ي ‌دَعَ‍‍وْتُ قَ‍‍وْمِي لَيْلا‌ ً‌ ‌وَنَهَا‌ر‌اً
Falam Yazid/hum Du`ā'ī 'Illā Firāan 071-006 مگر میری پکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا فَلَمْ يَزِ‌دْهُمْ ‌دُع‍‍َ‍ائ‍‍ِ‍‍ي‍ ‌إِلاَّ‌ فِ‍رَ‌ا‌ر‌اً
Wa 'Innī Kullamā Da`awtuhum Litaghfira Lahum Ja`alū 'Aşābi`ahum Fīdhānihim Wa Astaghshaw Thiyābahum Wa 'Aşarrū Wa Astakbarū Astikbāan 071-007 اور جب بھی میں نے اُن کو بلایا تاکہ تو اُنہیں معاف کر دے، انہوں نے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیں اور اپنے کپڑوں سے منہ ڈھانک لیے اور اپنی روش پر اڑ گئے اور بڑا تکبر کیا وَ‌إِنِّ‍‍ي كُلَّمَا‌ ‌دَعَوْتُهُمْ لِتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍َ‍‌ لَهُمْ جَعَلُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‍صَ‍‍ابِعَهُمْ فِ‍‍ي ‌آ‌ذَ‌انِهِمْ ‌وَ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍شَوْ‌ا‌ ثِيَابَهُمْ ‌وَ‌أَ‍صَ‍‍رُّ‌و‌ا‌ ‌وَ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌اسْتِكْبَا‌ر‌اً
Thumma 'Innī Da`awtuhum Jihāan 071-008 پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی ثُ‍‍مَّ ‌إِنِّ‍‍ي ‌دَعَوْتُهُمْ جِهَا‌ر‌اً
Thumma 'Innī 'A`lantu Lahum Wa 'Asrartu Lahum 'Isan 071-009 پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا ثُ‍‍مَّ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَعْلَ‍‌‍ن‍‍تُ لَهُمْ ‌وَ‌أَسْ‍رَ‌رْتُ لَهُمْ ‌إِسْ‍رَ‌ا‌ر‌اً
Faqultu Astaghfirū Rabbakum 'Innahu Kāna Ghaffāan 071-010 میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے فَ‍قُ‍‍لْتُ ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍فِرُ‌و‌ا‌ ‌‍رَبَّكُمْ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ غَ‍‍فَّا‌ر‌اً
Yursili As-Samā'a `Alaykum Midan 071-011 وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا يُرْسِلِ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ عَلَيْكُمْ مِ‍‍دْ‌‍رَ‌ا‌ر‌اً
Wa Yumdidkum Bi'amwālin Wa Banīna Wa Yaj`al Lakum Jannātin Wa Yaj`al Lakum 'Anhāan 071-012 تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا، تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا وَيُمْدِ‌دْكُمْ بِأَمْو‍َ‍‌الٍ‌ ‌وَبَن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَكُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَكُمْ ‌أَ‌نْ‍‍هَا‌ر‌اً
Mā Lakum Lā Tarjūna Lillāh Waqāan 071-013 تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ اللہ کے لیے تم کسی وقار کی توقع نہیں رکھتے؟ مَا‌ لَكُمْ لاَ‌ تَرْج‍‍ُ‍ونَ لِلَّهِ ‌وَ‍قَ‍‍ا‌ر‌اً
Wa Qad Khalaqakum 'Aţan 071-014 حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كُمْ ‌أَ‍طْ‍‍وَ‌ا‌ر‌اً
'Alam Taraw Kayfa Khalaqa Allāhu Sab`a Samāwātin Ţibāqāan 071-015 کیا دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے أَلَمْ تَ‍رَ‌وْ‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌اللَّ‍‍هُ سَ‍‍بْ‍‍عَ سَمَا‌و‍َ‍‌ات‌‍ٍطِ‍‍بَاق‍‍اً
Wa Ja`ala Al-Qamara Fīhinna Nūan Wa Ja`ala Ash-Shamsa Sirājāan 071-016 اور اُن میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا؟ وَجَعَلَ ‌الْ‍‍قَ‍‍مَ‍رَ‌ فِيهِ‍‍نَّ نُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌وَجَعَلَ ‌ال‍‍شَّمْسَ سِ‍رَ‌اجاً
Wa Allāhu 'Anbatakum Mina Al-'Arđi Nabātāan 071-017 اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا وَ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَ‌نْ‍‍بَتَكُمْ مِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ نَبَاتاً
Thumma Yu`īdukum Fīhā Wa Yukhrijukum 'Ikhjāan 071-018 پھر وہ تمہیں اِسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اِس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا ثُ‍‍مَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا‌ ‌وَيُ‍‍خْ‍‍رِجُكُمْ ‌إِخْ‍رَ‌اجاً
Wa Allāhu Ja`ala Lakumu Al-'Arđa Bisāţāan 071-019 اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا وَ‌اللَّ‍‍هُ جَعَلَ لَكُمُ ‌الأَ‌رْ‍ضَ بِسَاط‍‍اً
Litaslukū Minhā Subulāan Fijājāan 071-020 تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو" لِتَسْلُكُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ سُبُلا‌‌ ً‌ فِجَاجاً
Qāla Nūĥun Rabbi 'Innahum `Aşawnī Wa Attaba`ū Man Lam Yazid/hu Māluhu Wa Waladuhu~ 'Illā Khasāan 071-021 نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اُنہوں نے میری بات رد کر دی اور اُن (رئیسوں) کی پیروی کی جو مال اور اولاد پا کر اور زیادہ نامراد ہو گئے ہیں قَ‍‍الَ ن‍‍ُ‍وح ٌ‌ ‌‍رَبِّ ‌إِنَّ‍‍هُمْ عَ‍‍صَ‍‍وْنِي ‌وَ‌اتَّبَعُو‌ا‌ مَ‍‌‍نْ لَمْ يَزِ‌دْهُ مَالُ‍‍هُ ‌وَ‌وَلَدُهُ ‌إِلاَّ‌ خَ‍‍سَا‌ر‌اً
Wa Makarū Makan Kubbāan 071-022 اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے وَمَكَرُ‌و‌ا‌ مَكْر‌ا‌‌ ً‌ كُبَّا‌ر‌اً
Wa Qālū Lā Tadharunna 'Ālihatakum Wa Lā Tadharunna Waddāan Wa Lā Suwā`āan Wa Lā Yaghūtha Wa Ya`ūqa Wa Nasan 071-023 اِنہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو، اور نہ چھوڑو وَدّ اور سُواع کو، اور نہ یَغُوث اور یَعُوق اور نَسر کو وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لاَ‌ تَذَ‌رُنَّ ‌آلِهَتَكُمْ ‌وَلاَ‌ تَذَ‌رُنَّ ‌وَ‌دّ‌ا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ سُوَ‌اعا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍غُ‍‍وثَ ‌وَيَع‍‍ُ‍و‍قَ ‌وَنَسْر‌اً
Wa Qad 'Ađallū Kathīrāan ۖ Wa Lā Tazidi Až-Žālimīna 'Illā Đalālāan 071-024 انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اور تو بھی اِن ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے" وَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‍ضَ‍‍لُّو‌ا‌ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ًۖ ‌وَلاَ‌ تَزِ‌دِ‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ ضَ‍‍لاَلاً
Mimmā Khaţī'ātihim 'Ughriqū Fa'udkhilū Nāan Falam Yajidū Lahum Min Dūni Allāhi 'Anşāan 071-025 اپنی خطاؤں کی بنا پر ہی وہ غرق کیے گئے اور آگ میں جھونک دیے گئے، پھر انہوں نے اپنے لیے اللہ سے بچانے والا کوئیمددگار نہ پایا مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ خَ‍‍ط‍‍ِ‍ي‍‍ئ‍‍َ‍‍اتِهِمْ ‌أُ‍غْ‍‍رِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فَأُ‌دْ‍‍خِ‍‍لُو‌ا‌ نَا‌ر‌ا‌‌ ً‌ فَلَمْ يَجِدُ‌و‌ا‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‌نْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌ر‌اً
Wa Qāla Nūĥun Rabbi Lā Tadhar `Alá Al-'Arđi Mina Al-Kāfirīna Dayyāan 071-026 اور نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اِن کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ وَ‍قَ‍‍الَ ن‍‍ُ‍وح ٌ‌ ‌‍رَبِّ لاَ‌ تَذَ‌رْ‌ عَلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ مِنَ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌دَيَّا‌ر‌اً
'Innaka 'In Tadharhum Yuđillū `Ibādaka Wa Lā Yalidū 'Illā Fājirāan Kaffāan 071-027 اگر تو نے اِن کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور اِن کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا إِنَّ‍‍كَ ‌إِ‌نْ تَذَ‌رْهُمْ يُ‍‍ضِ‍‍لُّو‌ا‌ عِبَا‌دَكَ ‌وَلاَ‌ يَلِدُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ فَاجِ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ كَفَّا‌ر‌اً
Rabbi Aghfir Lī Wa Liwālidayya Wa Liman Dakhala Baytiya Mu'umināan Wa Lilmu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Wa Lā Tazidi Až-Žālimīna 'Illā Tabāan 071-028 میرے رب، مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے، اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے، اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر" رَبِّ ‌اغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لِي ‌وَلِوَ‌الِدَيَّ ‌وَلِمَ‍‌‍نْ ‌دَ‍خَ‍‍لَ بَيْتِيَ مُؤْمِنا‌ ً‌ ‌وَلِلْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ ‌وَلاَ‌ تَزِ‌دِ‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ تَبَا‌ر‌اً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah