Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

70) Sūrat Al-Ma`ārij

Printed format

70) سُورَة المَعَارِج

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Sa'ala Sā'ilun Bi`adhābinqi`in 070-001 مانگنے والے نے عذاب مانگا ہے، (وہ عذاب) جو ضرور واقع ہونے والا ہے سَأَلَ س‍‍َ‍ائِل‌‍ٌ‌ بِعَذ‍َ‍‌ابٍ‌ ‌وَ‌ا‍ق‍‍ِ‍‍عٍ
Lilkāfiryna Laysa Lahu Dāfi`un 070-002 کافروں کے لیے ہے، کوئی اُسے دفع کرنے والا نہیں لِلْكَافِ‍‍رينَ لَ‍‍يْ‍‍سَ لَ‍‍هُ ‌دَ‌افِعٌ
Mina Allāhi Dhī Al-Ma`āriji 070-003 اُس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌ذِي ‌الْمَعَا‌رِجِ
Ta`ruju Al-Malā'ikatu Wa Ar-Rūĥu 'Ilayhi Fī Yawmin Kāna Miqruhu Khamsīna 'Alfa Sanatin 070-004 ملائکہ اور روح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے تَعْرُجُ ‌الْمَلاَئِكَةُ ‌وَ‌ال‍‍رّ‍ُ‍‌وحُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ فِي يَ‍‍وْم‌‍ٍ‌ ك‍‍َ‍انَ مِ‍‍قْ‍‍دَ‌ا‌رُهُ خَ‍‍مْس‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَلْفَ سَنَةٍ
şbir Şaban Jamīlāan 070-005 پس اے نبیؐ، صبر کرو، شائستہ صبر فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ صَ‍‍بْ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ جَمِيلاً
'Innahum Yarawnahu Ba`īdāan 070-006 یہ لوگ اُسے دور سمجھتے ہیں إِنَّ‍‍هُمْ يَ‍رَ‌وْنَ‍‍هُ بَعِيد‌اً
Wa Narāhu Qarībāan 070-007 اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں وَنَ‍رَ‍‌اهُ قَ‍‍رِيباً
Yawma Takūnu As-Samā'u Kālmuhli 070-008 (وہ عذاب اُس روز ہوگا) جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گا يَ‍‍وْمَ تَك‍‍ُ‍ونُ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ كَالْمُهْلِ
Wa Takūnu Al-Jibālu Kāl`ihni 070-009 اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہو جائیں گے وَتَك‍‍ُ‍ونُ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ كَالْعِهْنِ
Wa Lā Yas'alu Ĥamīmun Ĥamīmāan 070-010 اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا وَلاَ‌ يَسْأَلُ حَم‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَمِيماً
Yubaşşarūnahum ۚ Yawaddu Al-Mujrimu Law Yaftadī Min `Adhābi Yawmi'idhin Bibanīhi 070-011 حالانکہ وہ ایک دوسرے کو دکھائے جائیں گے مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو يُبَ‍صَّ‍‍رُ‌ونَهُمْ ۚ يَوَ‌دُّ‌ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمُ لَوْ‌ يَفْتَدِي مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ يَوْمِئِذ‌ٍ‌ بِبَنِيهِ
Wa Şāĥibatihi Wa 'Akhīhi 070-012 اپنی بیوی کو، اپنے بھائی کو وَ‍صَ‍‍احِبَتِ‍‍هِ ‌وَ‌أَ‍خِ‍‍يهِ
Wa Faşīlatihi Allatī Tu'uwyhi 070-013 اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا وَفَ‍صِ‍‍يلَتِهِ ‌الَّتِي تُؤْ‌ويهِ
Wa Man Al-'Arđi Jamī`āan Thumma Yunjīhi 070-014 اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دیدے اور یہ تدبیر اُسے نجات دلا دے وَمَ‍‌‍نْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ جَمِيعا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ يُ‍‌‍ن‍‍جِيهِ
Kallā ۖ 'Innahā Lažá 070-015 ہرگز نہیںوہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی كَلاَّ‌ ۖ ‌إِنَّ‍‍هَا‌ لَ‍‍ظَ‍‍ى
Nazzā`atan Lilshshawá 070-016 جو گوشت پوست کو چاٹ جائے گی نَزَّ‌اعَة ً‌ لِلشَّوَ‌ى
Tad`ū Man 'Adbara Wa Tawallá 070-017 پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری تَ‍‍دْعُو‌ا‌ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‌دْبَ‍رَ‌ ‌وَتَوَلَّى
Wa Jama`a Fa'aw`á 070-018 اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا وَجَمَعَ فَأَ‌وْعَى
'Inna Al-'Insāna Khuliqa Halū`āan 070-019 انسان تھڑدلا پیدا کیا گیا ہے إِنَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ خُ‍‍لِ‍‍قَ هَلُوعاً
'Idhā Massahu Ash-Sharru Jazū`āan 070-020 جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّهُ ‌ال‍‍شَّرُّ‌ جَزُ‌وعاً
Wa 'Idhā Massahu Al-Khayru Manū`āan 070-021 اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّهُ ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مَنُوعاً
'Illā Al-Muşallīna 070-022 مگر وہ لوگ (اِس عیب سے بچے ہوئے ہیں) جو نماز پڑھنے والے ہیں إِلاَّ‌ ‌الْمُ‍‍صَ‍‍لِّينَ
Al-Ladhīna Hum `Alá Şalātihim Dā'imūna 070-023 جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ عَلَى‌ صَ‍‍لاَتِهِمْ ‌د‍َ‍‌ائِمُونَ
Wa Al-Ladhīna Fī 'Amwālihim Ĥaqqun Ma`lūmun 070-024 جن کے مالوں میں، وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِ‍‍ي ‌أَمْوَ‌الِهِمْ حَ‍‍قٌّ‌ مَعْلُومٌ
Lilssā'ili Wa Al-Maĥrūmi 070-025 سائل اور محروم کا ایک حق مقرر ہے لِلسّ‍‍َ‍ائِلِ ‌وَ‌الْمَحْرُ‌ومِ
Wa Al-Ladhīna Yuşaddiqūna Biyawmi Ad-Dīni 070-026 جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍قُ‍‍ونَ بِيَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍دِّينِ
Wa Al-Ladhīna Hum Min `Adhābi Rabbihim Mushfiqūna 070-027 جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ ‌‍رَبِّهِمْ مُشْفِ‍‍قُ‍‍ونَ
'Inna `Adhāba Rabbihim Ghayru Ma'mūnin 070-028 کیونکہ اُن کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہو إِنَّ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌‍رَبِّهِمْ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مَأْمُونٍ
Wa Al-Ladhīna Hum Lifurūjihim Ĥāfižūna 070-029 جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ لِفُرُ‌وجِهِمْ حَافِ‍‍ظُ‍‍ونَ
'Illā `Alá 'Azwājihim 'Aw Mā Malakat 'Aymānuhum Fa'innahum Ghayru Malūmīna 070-030 بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں إِلاَّ‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِهِمْ ‌أَ‌وْ‌ مَا‌ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّ‍‍هُمْ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مَلُومِينَ
Famani Abtaghá Warā'a Dhālika Fa'ūlā'ika Humu Al-`Ādūna 070-031 البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں فَمَنِ ‌ابْ‍‍تَ‍‍غَ‍‍ى‌ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءَ‌ ‌ذَلِكَ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْعَا‌دُ‌ونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Li'mānātihim Wa `Ahdihim `ūna 070-032 جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ لِأمَانَاتِهِمْ ‌وَعَهْدِهِمْ ‌‍رَ‌اعُونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Bishahādātihim Qā'imūna 070-033 جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ بِشَهَا‌دَ‌اتِهِمْ قَ‍‍ائِمُونَ
Wa Al-Ladhīna Hum `Alá Şalātihim Yuĥāfižūna 070-034 اور جو اپنی نماز کیحفاظت کرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ عَلَى‌ صَ‍‍لاَتِهِمْ يُحَافِ‍‍ظُ‍‍ونَ
'Ūlā'ika Fī Jannātin Mukramūna 070-035 یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ مُكْ‍رَمُونَ
Famāli Al-Ladhīna Kafarū Qibalaka Muhţi`īna 070-036 پس اے نبیؐ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے، فَم‍‍َ‍الِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اقِ‍‍بَلَكَ مُهْ‍‍طِ‍‍عِينَ
`Ani Al-Yamīni Wa `Ani Ash-Shimāli `Izīna 070-037 گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آ رہے ہیں؟ عَنِ ‌الْيَم‍‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَعَنِ ‌ال‍‍شِّم‍‍َ‍الِ عِزِينَ
'Ayaţma`u Kullu Amri'in Minhum 'An Yudkhala Jannata Na`īmin 070-038 کیا اِن میں سے ہر ایک یہ لالچ رکھتا ہے کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟ أَيَ‍‍طْ‍‍مَعُ كُلُّ ‌امْ‍‍رِئٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَ‌نْ يُ‍‍دْ‍‍خَ‍‍لَ جَ‍‍نَّ‍‍ةَ نَعِيمٍ
Kallā ۖ 'Innā Khalaqnāhum Mimmā Ya`lamūna 070-039 ہرگز نہیں ہم نے جس چیز سے اِن کو پیدا کیا ہے اُسے یہ خود جانتے ہیں كَلاَّ‌ ۖ ‌إِنَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاهُمْ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَعْلَمُونَ
Falā 'Uqsimu Birabbi Al-Mashāriqi Wa Al-Maghāribi 'Innā Laqādirūna 070-040 پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی، ہم اِس پر قادر ہیں فَلاَ‌ ‌أُ‍قْ‍‍سِمُ بِ‍رَبِّ ‌الْمَشَا‌رِ‍‍قِ ‌وَ‌الْمَ‍‍غَ‍‍ا‌رِبِ ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌رُ‌ونَ
`Alá 'An Nubaddila Khayan Minhum Wa Mā Naĥnu Bimasbūqīna 070-041 کہ اِن کی جگہ اِن سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ نُبَدِّلَ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَمَا‌ نَحْنُ بِمَسْبُوقِ‍‍ينَ
Fadharhum Yakhūđū Wa Yal`abū Ĥattá Yulāqū Yawmahumu Al-Ladhī Yū`adūna 070-042 لہٰذا اِنہیں اپنی بیہودہ باتوں اور اپنے کھیل میں پڑا رہنے دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن تک پہنچ جائیں جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے فَذَ‌رْهُمْ يَ‍‍خُ‍‍وضُ‍‍و‌ا‌ ‌وَيَلْعَبُو‌ا‌ حَتَّى‌ يُلاَ‍قُ‍‍و‌ا‌ يَوْمَهُمُ ‌الَّذِي يُوعَدُ‌ونَ
Yawma Yakhrujūna Mina Al-'Ajthi Sirā`āan Ka'annahum 'Ilá Nuşubin Yūfiđūna 070-043 جب یہ اپنی قبروں سے نکل کر اِس طرح دوڑے جا رہے ہوں گے جیسے اپنے بتوں کے استھانوں کی طرف دوڑ رہے ہوں يَ‍‍وْمَ يَ‍‍خْ‍‍رُج‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الأَجْ‍‍د‍َ‍‌اثِ سِ‍رَ‌اعا‌‌ ً‌ كَأَنَّ‍‍هُمْ ‌إِلَى‌ نُ‍‍صُ‍‍بٍ‌ يُوفِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Khāshi`atan 'Abşāruhum Tarhaquhum Dhillatun ۚ Dhālika Al-Yawmu Al-Ladhī Kānū Yū`adūna 070-044 اِن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی وہ دن ہے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے خَ‍‍اشِعَةً ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُهُمْ تَرْهَ‍‍قُ‍‍هُمْ ‌ذِلَّة‌‍ٌۚ ‌ذَلِكَ ‌الْيَ‍‍وْمُ ‌الَّذِي كَانُو‌ا‌ يُوعَدُ‌ونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah