Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

52) Sūrat Aţ-Ţūr

Printed format

52) سُورَة الطُّور

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Aţ-Ţūri 052-001 قسم ہے طور کی وَ‌ال‍‍طُّ‍‍و‌رِ
Wa Kitābin Masţūrin 052-002 اور ایک ایسی کھلی کتاب کی وَكِت‍‍َ‍ابٍ‌ مَسْ‍‍طُ‍‍و‌رٍ
Raqqin Manshūrin 052-003 جو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے فِي ‌‍رَقٍّ‌ مَ‍‌‍نْ‍‍شُو‌رٍ
Wa Al-Bayti Al-Ma`mūri 052-004 اور آباد گھر کی وَ‌الْبَ‍‍يْ‍‍تِ ‌الْمَعْمُو‌رِ
Wa As-Saqfi Al-Marfū`i 052-005 اور اونچی چھت کی وَ‌السَّ‍‍قْ‍‍فِ ‌الْمَرْفُوعِ
Wa Al-Baĥri Al-Masjūri 052-006 اور موجزن سمندر کی وَ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْمَسْجُو‌رِ
'Inna `Adhāba Rabbika Lawāqi`un 052-007 کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے إِنَّ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌‍رَبِّكَ لَوَ‌ا‍ق‍‍ِ‍‍عٌ
Mā Lahu Min Dāfi`in 052-008 جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں مَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌دَ‌افِعٍ
Yawma Tamūru As-Samā'u Mawan 052-009 وہ اُس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا يَ‍‍وْمَ تَم‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مَوْ‌ر‌اً
Wa Tasīru Al-Jibālu Sayan 052-010 اور پہاڑ اڑے اڑے پھریں گے وَتَس‍‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ سَيْر‌اً
Fawaylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna 052-011 تباہی ہے اُس روز اُن جھٹلانے والوں کے لیے فَوَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Al-Ladhīna HumKhawđin Yal`abūna 052-012 جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ فِي خَ‍‍وْ‍ضٍ‌ يَلْعَبُونَ
Yawma Yuda``ūna 'Ilá Nāri Jahannama Da``āan 052-013 جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا يَ‍‍وْمَ يُدَعّ‍‍ُ‍ونَ ‌إِلَى‌ ن‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ‌دَعّاً
Hadhihi An-Nāru Allatī Kuntum Bihā Tukadhdhibūna 052-014 اُس وقت اُن سے کہا جائے گا کہ "یہ وہی آگ ہے جسے تمجھٹلایا کرتے تھے هَذِهِ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ‌الَّتِي كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِهَا‌ تُكَذِّبُونَ
'Afasiĥrun Hādhā 'Am 'Antum Lā Tubşirūna 052-015 اب بتاؤ یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھ نہیں رہا ہے؟ أَفَسِحْرٌ‌ هَذَ‌ا‌ ‌أَمْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لاَ‌ تُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Aşlawhā Fāşbirū 'Aw Lā Taşbirū Sawā'un `Alaykum ۖ 'Innamā Tujzawna Mā Kuntum Ta`malūna 052-016 جاؤ اب جھلسو اِس کے اندر، تم خواہ صبر کرو یا نہ کرو، تمہارے لیے یکساں ہے، تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے اصْ‍‍لَوْهَا‌ فَاصْ‍‍بِرُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌وْ‌ لاَ‌ تَ‍‍صْ‍‍بِرُ‌و‌ا‌ سَو‍َ‍‌ا‌ءٌ‌ عَلَيْكُمْ ۖ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ تُ‍‍جْ‍‍زَ‌وْنَ مَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
'Inna Al-Muttaqīna Fī Jannātin Wa Na`īmin 052-017 متقی لوگ وہاں باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے إِنَّ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَنَعِيمٍ
Fākihīna Bimā 'Ātāhum Rabbuhum Wa Waqāhum Rabbuhum `Adhāba Al-Jaĥīmi 052-018 لطف لے رہے ہوں گے اُن چیزوں سے جو اُن کا رب انہیں دے گا، اور اُن کا رب اُنہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا فَاكِه‍‍ِ‍ي‍‍نَ بِمَ‍‍ا‌ ‌آتَاهُمْ ‌‍رَبُّهُمْ ‌وَ‌وَ‍قَ‍‍اهُمْ ‌‍رَبُّهُمْ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْجَحِيمِ
Kulū Wa Ashrabū Hanī'āan Bimā Kuntum Ta`malūna 052-019 (ان سے کہا جائے گا) کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو كُلُو‌ا‌ ‌وَ‌اشْ‍رَبُو‌ا‌ هَن‍‍ِ‍ي‍‍ئا‌ ً‌ بِمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
Muttaki'īna `Alá Sururin Maşfūfatin ۖ Wa Zawwajnāhum Biĥūrin `Īnin 052-020 وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے مُتَّكِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَى‌ سُرُ‌ر‌ٍ‌ مَ‍‍صْ‍‍فُوفَةٍۖ ‌وَ‌زَ‌وَّجْ‍‍نَاهُمْ بِح‍‍ُ‍و‌رٍ‌ عِينٍ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Attaba`at/hum Dhurrīyatuhum Bi'īmānin 'Alĥaqnā Bihim Dhurrīyatahum Wa Mā 'Alatnāhum Min `Amalihim Min Shay'in ۚ Kullu Amri'in Bimā Kasaba Rahīnun 052-021 جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اُن کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے ان کی اُس اولاد کو بھی ہم (جنت میں) اُن کے ساتھ ملا دیں گے اور اُن کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَ‌اتَّبَعَتْهُمْ ‌ذُ‌رِّيَّتُهُمْ بِإِيم‍‍َ‍انٍ ‌أَلْحَ‍‍قْ‍‍نَا‌ بِهِمْ ‌ذُ‌رِّيَّتَهُمْ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَلَتْنَاهُمْ مِ‍‌‍نْ عَمَلِهِمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍۚ كُلُّ ‌امْ‍‍رِئ ٍ‌ بِمَا‌ كَسَبَ ‌‍رَهِينٌ
Wa 'Amdadnāhum Bifākihatin Wa Laĥmin Mimmā Yashtahūna 052-022 ہم اُن کو ہر طرح کے پھل اور گوشت، جس چیز کو بھی ان کا جی چاہے گا، خوب دیے چلے جائیں گے وَ‌أَمْدَ‌دْنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ‌ ‌وَلَحْمٍ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَشْتَهُونَ
Yatanāza`ūna Fīhā Ka'sāan Lā Laghwun Fīhā Wa Lā Ta'thīmun 052-023 وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب لپک لپک کر لے رہے ہوں گے جس میں نہ یاوہ گوئی ہوگی نہ بد کرداری يَتَنَا‌زَع‍‍ُ‍ونَ فِيهَا‌ كَأْسا‌ ً‌ لاَ‌ لَ‍‍غْ‍‍و‌‌ٌ‌ فِيهَا‌ ‌وَلاَ‌ تَأْثِيمٌ
Wa Yaţūfu `Alayhim Ghilmānun Lahum Ka'annahum Lu'ulu'uun Maknūnun 052-024 اوراُن کی خدمت میں وہ لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو انہی کے لیے مخصوص ہوں گے ایسے خوبصورت جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی وَيَ‍طُ‍‍وفُ عَلَيْهِمْ غِ‍‍لْم‍‍َ‍ان ٌ‌ لَهُمْ كَأَنَّ‍‍هُمْ لُؤْلُؤ‌ٌ‌ مَكْنُونٌ
Wa 'Aqbala Ba`đuhum `Alá Ba`đin Yatasā'alūna 052-025 یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے (دنیا میں گزرے ہوئے) حالات پوچھیں گے وَ‌أَ‍قْ‍‍بَلَ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌ يَتَس‍‍َ‍ا‌ءَلُونَ
Qālū 'Innā Kunnā Qablu Fī 'Ahlinā Mushfiqīna 052-026 یہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ قَ‍‍بْ‍‍لُ فِ‍‍ي‍ ‌أَهْلِنَا‌ مُشْفِ‍‍قِ‍‍ينَ
Famanna Allāhu `Alaynā Wa Waqānā `Adhāba As-Samūmi 052-027 آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا فَمَ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْنَا‌ ‌وَ‌وَ‍قَ‍‍انَا‌ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌ال‍‍سَّمُومِ
'Innā Kunnā Min Qablu Nad`ūhu ۖ 'Innahu Huwa Al-Barru Ar-Raĥīmu 052-028 ہم پچھلی زندگی میں اُسی سے دعائیں مانگتے تھے، وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ نَ‍‍دْع‍‍ُ‍وهُ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌الْبَرُّ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Fadhakkir Famā 'Anta Bini`mati Rabbika Bikāhinin Wa Lā Majnūnin 052-029 پس اے نبیؐ، تم نصیحت کیے جاؤ، اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مجنون فَذَكِّ‍‍رْ‌ فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ بِنِعْمَةِ ‌‍رَبِّكَ بِكَاهِنٍ‌ ‌وَلاَ‌ مَ‍‍جْ‍‍نُونٍ
'Am Yaqūlūna Shā`irun Natarabbaşu Bihi Rayba Al-Manūni 052-030 کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں؟ أَمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ شَاعِر‌ٌ‌ نَتَ‍رَبَّ‍‍صُ بِ‍‍هِ ‌‍رَيْ‍‍بَ ‌الْمَنُونِ
Qul Tarabbaşū Fa'innī Ma`akum Mina Al-Mutarabbişīna 052-031 اِن سے کہو اچھا انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں قُ‍‍لْ تَ‍رَبَّ‍‍صُ‍‍و‌ا‌ فَإِنِّ‍‍ي مَعَكُمْ مِنَ ‌الْمُتَ‍رَبِّ‍‍صِ‍‍ينَ
'Am Ta'muruhum 'Aĥlāmuhum Bihadhā ۚ 'Am Hum Qawmun Ţāghūna 052-032 کیا اِن کی عقلیں اِنہیں ایسی ہی باتیں کرنے کے لیے کہتی ہیں؟ یا در حقیقت یہ عناد میں حد سے گزرے ہوئے لوگ ہیں؟ أَمْ تَأْمُرُهُمْ ‌أَحْلاَمُهُمْ بِهَذَ‌اۚ ‌أَمْ هُمْ قَ‍‍وْم‌‍ٌطَ‍‍اغُ‍‍ونَ
'Am Yaqūlūna Taqawwalahu ۚ Bal Lā Yu'uminūna 052-033 کیا یہ کہتے ہیں کہ اِس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے أَمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ تَ‍‍قَ‍‍وَّلَ‍‍هُ ۚ بَ‍‍ل‍ لاَ‌ يُؤْمِنُونَ
Falya'tū Biĥadīthin Mithlihi~ 'In Kānū Şādiqīna 052-034 اگر یہ اپنے اِس قول میں سچے ہیں تو اِسی شان کا ایک کلام بنا لائیں فَلْيَأْتُو‌ا‌ بِحَد‍ِ‍ي‍‍ثٍ‌ مِثْلِهِ ‌إِ‌نْ كَانُو‌اصَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
'Am Khuliqū Min Ghayri Shay'in 'Am Humu Al-Khāliqūna 052-035 کیا یہ کسی خالق کے بغیر خودپیدا ہو گئے ہیں؟ یا یہ خود اپنے خالق ہیں؟ أَمْ خُ‍‍لِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ شَ‍‍يْءٍ‌ ‌أَمْ هُمُ ‌الْ‍‍خَ‍‍الِ‍‍قُ‍‍ونَ
'Am Khalaqū As-Samāwāti Wa Al-'Arđa ۚ Bal Lā Yūqinūna 052-036 یا زمین اور آسمانوں کو اِنہوں نے پیدا کیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے أَمْ خَ‍‍لَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ۚ بَ‍‍ل‍ لاَ‌ يُوقِ‍‍نُونَ
'Am `Indahum Khazā'inu Rabbika 'Am Humu Al-Musayţirūna 052-037 کیا تیرے رب کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟ یا اُن پر اِنہی کا حکم چلتا ہے؟ أَمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُمْ خَ‍‍ز‍َ‍‌ائِنُ ‌‍رَبِّكَ ‌أَمْ هُمُ ‌الْمُسَيْ‍‍طِ‍‍رُ‌ونَ
'Am Lahum Sullamun Yastami`ūna Fīhi ۖ Falya'ti Mustami`uhum Bisulţānin Mubīnin 052-038 کیا اِن کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر یہ عالم بالا کی سن گن لیتے ہیں؟ اِن میں سے جس نے سن گن لی ہو وہ لائے کوئی کھلی دلیل أَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ‌ يَسْتَمِع‍‍ُ‍ونَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۖ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْ‍‍طَ‍‍انٍ‌ مُبِينٍ
'Am Lahu Al-Banātu Wa Lakumu Al-Banūna 052-039 کیا اللہ کے لیے تو ہیں بیٹیاں اور تم لوگوں کے لیے ہیں بیٹے؟ أَمْ لَهُ ‌الْبَن‍‍َ‍اتُ ‌وَلَكُمُ ‌الْبَنُونَ
'Am Tas'aluhum 'Ajan Fahum Min Maghramin Muthqalūna 052-040 کیا تم اِن سے کوئی اجر مانگتے ہو کہ یہ زبردستی پڑی ہوئی چٹی کے بوجھ تلے دبے جاتے ہیں؟ أَمْ تَسْأَلُهُمْ ‌أَجْ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ فَهُمْ مِ‍‌‍نْ مَ‍‍غْ‍رَمٍ‌ مُثْ‍‍قَ‍‍لُونَ
'Am `Indahumu Al-Ghaybu Fahum Yaktubūna 052-041 کیا اِن کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اُس کی بنا پر یہ لکھ رہے ہوں؟ أَمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
'Am Yurīdūna Kaydāan ۖ Fa-Al-Ladhīna Kafarū Humu Al-Makīdūna 052-042 کیا یہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں؟ (اگر یہ بات ہے) تو کفر کرنے والوں پر ان کی چال الٹی ہی پڑے گی أَمْ يُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ كَيْد‌ا‌‌ ًۖ فَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ هُمُ ‌الْمَكِيدُ‌ونَ
'Am Lahum 'Ilahun Ghayru Allāhi ۚ Subĥāna Allāhi `Ammā Yushrikūna 052-043 کیا اللہ کے سوا یہ کوئی اور معبود رکھتے ہیں؟ اللہ پاک ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں أَمْ لَهُمْ ‌إِلَهٌ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هِ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يُشْ‍‍رِكُونَ
Wa 'In Yaraw Kisfāan Mina As-Samā'i Sāqiţāan Yaqūlū Saĥābun Markūmun 052-044 یہ لوگ آسمان کے ٹکڑے بھی گرتے ہوئے دیکھ لیں تو کہیں گے یہ بادل ہیں جو امڈے چلے آ رہے ہیں وَ‌إِ‌نْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ كِسْفا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ سَاقِ‍‍ط‍‍ا‌ ً‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ سَح‍‍َ‍ابٌ‌ مَرْكُومٌ
Fadharhum Ĥattá Yulāqū Yawmahumu Al-Ladhī Fīhi Yuş`aqūna 052-045 پس اے نبیؐ، اِنہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن کو پہنچ جائیں جس میں یہ مار گرائے جائیں گے فَذَ‌رْهُمْ حَتَّى‌ يُلاَ‍قُ‍‍و‌ا‌ يَوْمَهُمُ ‌الَّذِي ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ يُ‍‍صْ‍‍عَ‍‍قُ‍‍ونَ
Yawma Lā Yughnī `Anhum Kayduhum Shay'āan Wa Lā Hum Yunşarūna 052-046 جس دن نہاِن کی اپنی کوئی چال اِن کے کسی کام آئے گی نہ کوئی اِن کی مدد کو آئے گا يَ‍‍وْمَ لاَ‌ يُ‍‍غْ‍‍نِي عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ كَيْدُهُمْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ هُمْ يُ‍‌‍ن‍‍صَ‍‍رُ‌ونَ
Wa 'Inna Lilladhīna Žalamū `Adhābāan Dūna Dhālika Wa Lakinna 'Aktharahum Lā Ya`lamūna 052-047 اور اُس وقت کے آنے سے پہلے بھی ظالموں کے لیے ایک عذاب ہے، مگر اِن میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں وَ‌إِنَّ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ عَذَ‌ابا‌‌ ً‌ ‌د‍ُ‍‌ونَ ‌ذَلِكَ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَهُمْ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Wa Aşbir Liĥukmi Rabbika Fa'innaka Bi'a`yuninā ۖ Wa Sabbiĥ Biĥamdi Rabbika Ĥīna Taqūmu 052-048 اے نبیؐ، اپنے رب کا فیصلہ آنے تک صبر کرو، تم ہماری نگاہ میں ہو تم جب اٹھو تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو وَ‌اصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ لِحُكْمِ ‌‍رَبِّكَ فَإِنَّ‍‍كَ بِأَعْيُنِنَا‌ ۖ ‌وَسَبِّحْ بِحَمْدِ‌ ‌‍رَبِّكَ ح‍‍ِ‍ي‍‍نَ تَ‍‍قُ‍‍ومُ
Wa Mina Al-Layli Fasabbiĥhu Wa 'Idbāra An-Nujūmi 052-049 رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو اور ستارے جب پلٹتے ہیں اُس وقت بھی وَمِنَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ فَسَبِّحْهُ ‌وَ‌إِ‌دْب‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ال‍‍نُّ‍‍جُومِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah