Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa A n -Naj mi 'Idh ā Hawá
053-001 قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا
وَالنَّ جْ مِ إِذَا هَوَى
Mā Đ alla Ş āĥibukum Wa Mā Gh awá
053-002 تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے
مَا ضَ لَّ صَ احِبُكُمْ وَمَا غَ وَى
Wa Mā Yan ţ iq u `Ani A l-Hawá
053-003 وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا
وَمَا يَنْ طِ قُ عَنِ ا لْهَوَى
'In Huwa 'Illā Waĥyun Yūĥá
053-004 یہ تو ایک وحی ہے جو اُس پر نازل کی جاتی ہے
إِن ْ هُوَ إِلاَّ وَحْيٌ يُوحَى
`Allamahu Sh adī du A l-Q uwá
053-005 اُسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے
عَلَّمَهُ شَدِي دُ ا لْقُ وَى
Dh ū Mir ra tin Fāstawá
053-006 جو بڑا صاحب حکمت ہے
ذُو مِر َّةٍ فَاسْتَوَى
Wa Huwa Bil-'Ufuq i A l-'A`lá
053-007 وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا
وَهُوَ بِا لأُفُقِ ا لأَعْلَى
Th umm a Danā Fatadallá
053-008 پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا
ثُمّ َ دَنَا فَتَدَلَّى
Fakā na Q ā ba Q awsay ni 'Aw 'Ad ná
053-009 یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا
فَكَا نَ قَ ا بَ قَ وْسَيْ نِ أَوْ أَد ْنَى
Fa'awĥá 'Ilá `Ab dihi Mā 'Awĥá
053-010 تب اُس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو وحی بھی اُسے پہنچانی تھی
فَأَوْحَى إِلَى عَبْ دِهِ مَا أَوْحَى
Mā Kadh aba A l-Fu'uā du Mā Ra 'á
053-011 نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نے اُس میں جھوٹ نہ ملایا
مَا كَذَبَ ا لْفُؤَا دُ مَا رَ أَى
'Afatumārūnahu `Alá Mā Yará
053-012 اب کیا تم اُس چیز پر اُس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے؟
أَفَتُمَارُونَهُ عَلَى مَا يَرَ ى
Wa Laq ad Ra 'ā hu Nazlatan 'Ukh rá
053-013 اور ایک مرتبہ پھر اُس نے
وَلَقَ د ْ رَ آهُ نَزْلَةً أُخْ رَ ى
`In da Sid ra ti A l-Mun tahá
053-014 سدرۃالمنتہیٰ کےپاس اُس کو دیکھا
عِنْ دَ سِد ْرَ ةِ ا لْمُنْ تَهَى
`In dahā Jann atu A l-Ma'wá
053-015 جہاں پاس ہی جنت الماویٰ ہے
عِنْ دَهَا جَنَّ ةُ ا لْمَأْوَى
'Idh Yagh sh á A s-Sid ra ta Mā Yagh sh á
053-016 اُس وقت سدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا
إِذْ يَغْ شَى ا ل سِّد ْرَ ةَ مَا يَغْ شَى
Mā Zāgh a A l-Baş aru Wa Mā Ţ agh á
053-017 نگاہ نہ چوندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی
مَا زَا غَ ا لْبَصَ رُ وَمَا طَ غَ ى
Laq ad Ra 'á Min 'Āyā ti Ra bbihi A l-Kub rá
053-018 اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
لَقَ د ْ رَ أَى مِن ْ آيَا تِ رَ بِّهِ ا لْكُبْ رَ ى
'Afara 'aytumu A l-Lā ta Wa A l-`Uzzá
053-019 اب ذرا بتاؤ، تم نے کبھی اِس لات، اور اِس عزیٰ
أَفَرَ أَيْتُمُ ا ل لاَّتَ وَا لْعُزَّى
Wa Manāata A th -Th ālith ata A l-'Ukh rá
053-020 اور تیسری ایک اور دیوی منات کی حقیقت پر کچھ غور بھی کیا؟
وَمَنَا ةَ ا ل ثَّالِثَةَ ا لأُخْ رَ ى
'Alakumu A dh -Dh akaru Wa Lahu A l-'Un th á
053-021 کیا بیٹے تمہارے لیے ہیں اور بیٹیاں خدا کے لیے؟
أَلَكُمُ ا ل ذَّكَرُ وَلَهُ ا لأُن ثَى
Tilka 'Idh āan Q ismatun Đ īzá
053-022 یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی!
تِلْكَ إِذا ً قِ سْمَةٌ ضِ يزَى
'In Hiya 'Illā 'Asmā 'un Samm aytumūhā 'An tum Wa 'Ābā 'uukum Mā 'An zala A ll āhu Bihā Min Sulţ ā nin ۚ 'In Yattabi`ū na 'Illā A ž-Ž ann a Wa Mā Tahwá A l-'An fusu ۖ Wa Laq ad Jā 'ahum Min Ra bbihimu A l-Hudá
053-023 دراصل یہ کچھ نہیں ہیں مگر بس چند نام جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں اللہ نے اِن کے لیے کوئی سند نازل نہیں کی حقیقت یہ ہے کہ لوگ محض وہم و گمان کی پیروی کر رہے ہیں اور خواہشات نفس کے مرید بنے ہوئے ہیں حالانکہ اُن کے رب کی طرف سے اُن کے پاس ہدایت آ چکی ہے
إِن ْ هِيَ إِلاَّ أَسْمَا ءٌ سَمَّ يْتُمُوهَا أَنْ تُمْ وَآبَا ؤُكُمْ مَا أَن زَلَ ا للَّ هُ بِهَا مِن ْ سُلْطَ ا نٍ ۚ إِن ْ يَتَّبِعُو نَ إِلاَّ ا ل ظَّ نّ َ وَمَا تَهْوَى ا لأَنْ فُسُ ۖ وَلَقَ د ْ جَا ءَهُمْ مِن ْ رَ بِّهِمُ ا لْهُدَى
'Am Lil'in sā ni Mā Tamann á
053-024 کیا انسان جو کچھ چاہے اس کے لیے وحی حق ہے
أَمْ لِلإِن سَا نِ مَا تَمَنَّ ى
Falill ā hi A l-'Ākh ira tu Wa A l-'Ūlá
053-025 دنیا اور آخرت کا مالک تو اللہ ہی ہے
فَلِلَّهِ ا لآخِ رَ ةُ وَا لأُ ولَى
Wa Kam Min Malakin Fī A s-Samāwā ti Lā Tugh nī Sh afā`atuhum Sh ay'ā an 'Illā Min Ba`di 'An Ya'dh ana A ll āhu Liman Yash ā 'u Wa Yarđá
053-026 آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے موجود ہیں، اُن کی شفاعت کچھ بھی کام نہیں آ سکتی جب تک کہ اللہ کسی ایسے شخص کے حق میں اُس کی اجازت نہ دے جس کے لیے وہ کوئی عرضداشت سننا چاہے اور اس کو پسند کرے
وَكَمْ مِن ْ مَلَكٍ فِي ا ل سَّمَاوَا تِ لاَ تُغْ نِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْ ئا ً إِلاَّ مِن ْ بَعْدِ أَن ْ يَأْذَنَ ا للَّ هُ لِمَن ْ يَشَا ءُ وَيَرْضَ ى
'Inn a A l-Ladh ī na Lā Yu'uminū na Bil-'Ākh ira ti Layusamm ū na A l-Malā 'ikata Tasmiyata A l-'Un th á
053-027 مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتےوہ فرشتوں کو دیویوں کے ناموں سے موسوم کرتے ہیں
إِنّ َ ا لَّذِي نَ لاَ يُؤْمِنُو نَ بِا لآخِ رَ ةِ لَيُسَمّ ُو نَ ا لْمَلاَئِكَةَ تَسْمِيَةَ ا لأُنْ ثَى
Wa Mā Lahum Bihi Min `Ilmin ۖ 'In Yattabi`ū na 'Illā A ž-Ž ann a ۖ Wa 'Inn a A ž-Ž ann a Lā Yugh nī Mina A l-Ĥaq q i Sh ay'ā an
053-028 حالانکہ اس معاملہ کا کوئی علم انہیں حاصل نہیں ہے، وہ محض گمان کی پیروی کر رہے ہیں، اور گمان حق کی جگہ کچھ بھی کام نہیں دے سکتا
وَمَا لَهُمْ بِهِ مِن ْ عِلْمٍ ۖ إِن ْ يَتَّبِعُو نَ إِلاَّ ا ل ظَّ نّ َ ۖ وَإِنّ َ ا ل ظَّ نّ َ لاَ يُغْ نِي مِنَ ا لْحَقِّ شَيْ ئاً
Fa'a`r iđ `An Man Tawallá `An Dh ikr inā Wa Lam Yur id 'Illā A l-Ĥayāata A d-Dun yā
053-029 پس اے نبیؐ، جو شخص ہمارے ذکر سے منہ پھیرتا ہے، اور دنیا کی زندگی کے سوا جسے کچھ مطلوب نہیں ہے، اُسے اس کے حال پر چھوڑ دو
فَأَعْر ِضْ عَن ْ مَن ْ تَوَلَّى عَن ْ ذِكْر ِنَا وَلَمْ يُر ِد ْ إِلاَّ ا لْحَيَا ةَ ا ل دُّنْ يَا
Dh ālika Mab lagh uhum Mina A l-`Ilmi ۚ 'Inn a Ra bbaka Huwa 'A`lamu Biman Đ alla `An Sabīlihi Wa Huwa 'A`lamu Bimani A htadá
053-030 اِن لوگوں کا مبلغ علم بس یہی کچھ ہے، یہ بات تیرا رب ہی زیادہ جانتا ہے کہ اُس کے راستے سے کون بھٹک گیا ہے اور کون سیدھے راستے پر ہے
ذَلِكَ مَبْ لَغُ هُمْ مِنَ ا لْعِلْمِ ۚ إِنّ َ رَ بَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ْ ضَ لَّ عَن ْ سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ا هْتَدَى
Wa Lill ā h Mā Fī A s-Samāwā ti Wa Mā Fī A l-'Arđi Liyaj ziya A l-Ladh ī na 'Asā 'ū Bimā `Amilū Wa Yaj ziya A l-Ladh ī na 'Aĥsanū Bil-Ĥusná
053-031 اور زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا مالک اللہ ہی ہے تاکہ اللہ برائی کرنے والوں کو ان کے عمل کا بدلہ دے اور اُن لوگوں کو اچھی جزا سے نوازے جنہوں نے نیک رویہ اختیار کیا ہے
وَلِلَّهِ مَا فِي ا ل سَّمَاوَا تِ وَمَا فِي ا لأَرْضِ لِيَجْ زِيَ ا لَّذِي نَ أَسَا ءُ وا بِمَا عَمِلُوا وَيَجْ زِيَ ا لَّذِي نَ أَحْسَنُوا بِا لْحُسْنَى
Al-Ladh ī na Yaj tanibū na Kabā 'ir a A l-'Ith mi Wa A l-Fawāĥish a 'Illā A l-Lamama ۚ 'Inn a Ra bbaka Wāsi`u A l-Magh fira ti ۚ Huwa 'A`lamu Bikum 'Idh 'An sh a'akum Mina A l-'Arđi Wa 'Idh 'An tum 'Ajinn atun Fī Buţ ū ni 'Umm ahātikum ۖ Falā Tuzakkū 'An fusakum ۖ Huwa 'A`lamu Bimani A ttaq á
053-032 جو بڑے بڑے گناہوں اور کھلے کھلے قبیح افعال سے پرہیز کرتے ہیں، الا یہ کہ کچھ قصور اُن سے سرزد ہو جائے بلاشبہ تیرے رب کا دامن مغفرت بہت وسیع ہے وہ تمھیں اُس وقت سے خوب جانتا ہے جب اُس نے زمین سے تمہیں پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں میں ابھی جنین ہی تھے پس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو، وہی بہتر جانتا ہے کہ واقعی متقی کون ہے
ا لَّذِي نَ يَجْ تَنِبُو نَ كَبَا ئِر َ ا لإِثْمِ وَا لْفَوَاحِشَ إِلاَّ ا ل لَّمَمَ ۚ إِنّ َ رَ بَّكَ وَاسِعُ ا لْمَغْ فِرَ ةِ ۚ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ أَن شَأَكُمْ مِنَ ا لأَرْضِ وَإِذْ أَنْ تُمْ أَجِنَّ ةٌ فِي بُطُ و نِ أُمَّ هَاتِكُمْ ۖ فَلاَ تُزَكُّو ا أَن فُسَكُمْ ۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ا تَّقَ ى
'Afara 'ay ta A l-Ladh ī Tawallá
053-033 پھر اے نبیؐ، تم نے اُس شخص کو بھیدیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا
أَفَرَ أَيْ تَ ا لَّذِي تَوَلَّى
Wa 'A`ţ á Q alīlāan Wa 'Akdá
053-034 اور تھوڑا سا دے کر رک گیا
وَأَعْطَ ى قَ لِيلا ً وَأَكْدَى
'A`in dahu `Ilmu A l-Gh ay bi Fahuwa Yará
053-035 کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟
أَعِنْ دَهُ عِلْمُ ا لْغَ يْ بِ فَهُوَ يَرَ ى
'Am Lam Yunabba' Bimā Fī Ş uĥufi Mūsá
053-036 کیا اُسے اُن باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰؑ کے صحیفوں
أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِي صُ حُفِ مُوسَى
Wa 'Ib rā hī ma A l-Ladh ī Wa Ffá
053-037 اور اُس ابراہیمؑ کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں جس نے وفا کا حق ادا کر دیا؟
وَإِبْ رَ اهِي مَ ا لَّذِي وَفَّى
'Allā Tazir u Wāzira tun Wizra 'Ukh rá
053-038 "یہ کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
أَلاَّ تَزِر ُ وَازِرَ ةٌ وِزْرَ أُخْ رَ ى
Wa 'An Lay sa Lil'in sā ni 'Illā Mā Sa`á
053-039 اور یہ کہ انسان کے لیے کچھ نہیں ہے مگر وہ جس کی اُس نے سعی کی ہے
وَأَن ْ لَيْ سَ لِلإِن سَا نِ إِلاَّ مَا سَعَى
Wa 'Ann a Sa`yahu Saw fa Yurá
053-040 اور یہ کہ اس کی سعی عنقریب دیکھی جائے گی
وَأَنّ َ سَعْيَهُ سَوْ فَ يُرَ ى
Th umm a Yuj zā hu A l-Jazā 'a A l-'Awfá
053-041 اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی
ثُمّ َ يُجْ زَا هُ ا لْجَزَا ءَ ا لأَوْفَى
Wa 'Ann a 'Ilá Ra bbika A l-Mun tahá
053-042 اور یہ کہ آخر کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے
وَأَنّ َ إِلَى رَ بِّكَ ا لْمُنْ تَهَى
Wa 'Ann ahu Huwa 'Ađĥaka Wa 'Ab ká
053-043 اور یہ کہ اُسی نے ہنسایا اور اُسی نے رلایا
وَأَنَّ هُ هُوَ أَضْ حَكَ وَأَبْ كَى
Wa 'Ann ahu Huwa 'Amā ta Wa 'Aĥyā
053-044 اور یہ کہ اُسی نے موت دی اور اُسی نے زندگی بخشی
وَأَنَّ هُ هُوَ أَمَا تَ وَأَحْيَا
Wa 'Ann ahu Kh alaq a A z-Zawjay ni A dh -Dh akara Wa A l-'Un th á
053-045 اور یہ کہ اُسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا
وَأَنَّ هُ خَ لَقَ ا ل زَّوْجَيْ نِ ا ل ذَّكَرَ وَا لأُنْ ثَى
Min Nuţ fatin 'Idh ā Tum ná
053-046 ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے
مِن ْ نُطْ فَةٍ إِذَا تُمْنَى
Wa 'Ann a `Alay hi A n -Nash 'ata A l-'Ukh rá
053-047 اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اُسی کے ذمہ ہے
وَأَنّ َ عَلَيْ هِ ا ل نَّ شْأَةَ ا لأُخْ رَ ى
Wa 'Ann ahu Huwa 'Agh ná Wa 'Aq ná
053-048 اور یہ کہ اُسی نے غنی کیا اور جائداد بخشی
وَأَنَّ هُ هُوَ أَغْ نَى وَأَقْ نَى
Wa 'Ann ahu Huwa Ra bbu A sh -Sh i`rá
053-049 اور یہ کہ وہی شعریٰ کا رب ہے
وَأَنَّ هُ هُوَ رَ بُّ ا ل شِّعْرَ ى
Wa 'Ann ahu~ 'Ahlaka `Ādāan A l-'Ūlá
053-050 اور یہ کہ اُسی نے عاد اولیٰ کو ہلاک کیا
وَأَنَّ هُ~ ُ أَهْلَكَ عَادا ً ا لأُ ولَى
Wa Th amū da Famā 'Ab q á
053-051 اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا
وَثَمُو دَ فَمَا أَبْ قَ ى
Wa Q aw ma Nūĥin Min Q ab lu ۖ 'Inn ahum Kānū Hum 'Ažlama Wa 'Aţ gh á
053-052 اور اُن سےپہلے قوم نوحؑ کو تباہ کیا کیونکہ وہ تھے ہی سخت ظالم و سرکش لوگ
وَقَ وْ مَ نُو حٍ مِن ْ قَ بْ لُ ۖ إِنَّ هُمْ كَانُوا هُمْ أَظْ لَمَ وَأَطْ غَ ى
Wa A l-Mu'utafikata 'Ahwá
053-053 اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا
وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَى
Fagh ash sh āhā Mā Gh ash sh á
053-054 پھر چھا دیا اُن پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا
فَغَ شَّاهَا مَا غَ شَّى
Fabi'ay yi 'Ālā 'i Ra bbika Tatamārá
053-055 پس اے مخاطب، اپنے رب کی کن کن نعمتوں میں تو شک کرے گا؟"
فَبِأَيِّ آلاَءِ رَ بِّكَ تَتَمَارَ ى
Hādh ā Nadh ī r un Mina A n -Nudh ur i A l-'Ūlá
053-056 یہ ایک تنبیہ ہے پہلے آئی ہوئی تنبیہات میں سے
هَذَا نَذِي رٌ مِنَ ا ل نُّ ذُر ِ ا لأُ ولَى
'Azifati A l-'Āzifatu
053-057 آنے والی گھڑی قریب آ لگی ہے
أَزِفَتِ ا لآزِفَةُ
Lay sa Lahā Min Dū ni A ll ā hi Kāsh ifatun
053-058 اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹا نے والا نہیں
لَيْ سَ لَهَا مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ كَاشِفَةٌ
'Afamin Hādh ā A l-Ĥadīth i Ta`jabū na
053-059 اب کیا یہی وہ باتیں ہیں جن پر تم اظہار تعجب کرتے ہو؟
أَفَمِن ْ هَذَا ا لْحَدِي ثِ تَعْجَبُونَ
Wa Tađĥakū na Wa Lā Tab kū na
053-060 ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو؟
وَتَضْ حَكُو نَ وَلاَ تَبْ كُونَ
Wa 'An tum Sāmidū na
053-061 اور گا بجا کر انہیں ٹالتے ہو؟
وَأَنْ تُمْ سَامِدُونَ
Fāsjudū Lill ā h Wa A `budū
053-062 جھک جاؤ اللہ کے آگے اور بندگی بجا لاؤ
فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَا عْبُد ُوا
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ