Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa A ş -Ş ā ffā ti Ş affāan
037-001 قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم
وَالصَّ ا فَّا تِ صَ فّاً
Fālzzājir ā ti Zaj rā an
037-002 پھر اُن کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں
فَالزَّاجِرَ ا تِ زَجْ راً
Fālttāliyā ti Dh ikrā an
037-003 پھر اُن کی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں
فَالتَّالِيَا تِ ذِكْراً
'Inn a 'Ilahakum Lawāĥid un
037-004 تمہارا معبود حقیقی بس ایک ہی ہے
إِنّ َ إِلَهَكُمْ لَوَاحِدٌ
Ra bbu A s-Samāwā ti Wa A l-'Arđi Wa Mā Baynahumā Wa Ra bbu A l-Mash ār iq i
037-005 وہ جو زمین اور آسمانوں کا اور تمام اُن چیزوں کا مالک ہے جو زمین و آسمان میں ہیں، اور سارے مشرقوں کا مالک
رَ بُّ ا ل سَّمَاوَا تِ وَا لأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَ بُّ ا لْمَشَار ِقِ
'Inn ā Zayyann ā A s-Samā 'a A d-Dun yā Bizīnatin A l-Kawākib
037-006 ہم نے آسمان دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے
إِنَّ ا زَيَّنَّ ا ا ل سَّمَا ءَ ا ل دُّنْ يَا بِزِينَةٍ ا لْكَوَاكِب
Wa Ĥifžāan Min Kulli Sh ayţ ā nin Mār id in
037-007 اور ہر شیطانسرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے
وَحِفْظ ا ً مِن ْ كُلِّ شَيْطَ ا نٍ مَار ِدٍ
Lā Yassamm a`ū na 'Ilá A l-Mala'i A l-'A`lá Wa Yuq dh afū na Min Kulli Jānib in
037-008 یہ شیاطین ملاء اعلیٰ کی باتیں نہیں سن سکتے، ہر طرف سے مارے اور ہانکے جاتے ہیں
لاَ يَسَّمَّ عُو نَ إِلَى ا لْمَلَإِ ا لأَعْلَى وَيُقْ ذَفُو نَ مِن ْ كُلِّ جَانِبٍ
Duĥūrā an ۖ Wa Lahum `Adh ā bun Wa A ş ib un
037-009 اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے
دُحُورا ً ۖ وَلَهُمْ عَذَا بٌ وَا صِ بٌ
'Illā Man Kh aţ ifa A l-Kh aţ fata Fa'atba`ahu Sh ihā bun Th āq ibunā
037-010 تاہم اگر کوئی ان میں سے کچھ لے اڑے تو ایک تیز شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے
إِلاَّ مَن ْ خَ طِ فَ ا لْخَ طْ فَةَ فَأَتْبَعَهُ شِهَا بٌ ثَاقِ باٌ
Fāstaftihim 'Ahum 'Ash addu Kh alq āan 'Am Man Kh alaq nā ۚ 'Inn ā Kh alaq nāhum Min Ţ ī nin Lāzib in
037-011 اب اِن سے پوچھو، اِن کی پیدائش زیادہ مشکل ہے یا اُن چیزوں کی جو ہم نے پیدا کر رکھی ہیں؟ اِن کو تو ہم نے لیس دار گارے سے پیدا کیا ہے
فَاسْتَفْتِهِمْ أَهُمْ أَشَدُّ خَ لْق اً أَمْ مَن ْ خَ لَقْ نَا ۚ إِنَّ ا خَ لَقْ نَاهُمْ مِن ْ طِ ي نٍ لاَزِبٍ
Bal `Ajib ta Wa Yaskh arū na
037-012 تم (اللہ کی قدرت کے کرشموں پر) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں
بَلْ عَجِبْ تَ وَيَسْخَ رُونَ
Wa 'Idh ā Dh ukkirū Lā Yadh kurū na
037-013 سمجھایا جاتا ہے تو سمجھ کر نہیں دیتے
وَإِذَا ذُكِّرُوا لاَ يَذْكُرُونَ
Wa 'Idh ā Ra 'aw 'Āyatan Yastaskh irū na
037-014 کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں
وَإِذَا رَ أَوْا آيَة ً يَسْتَسْخِ رُونَ
Wa Q ālū 'In Hādh ā 'Illā Siĥru n Mubī nun
037-015 اور کہتے ہیں "یہ تو صریح جادو ہے
وَقَ الُو ا إِن ْ هَذَا إِلاَّ سِحْرٌ مُبِينٌ
'A'idh ā Mitnā Wa Kunn ā Turā bāan Wa `Ižāmāan 'A'inn ā Lamab `ūth ū na
037-016 بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جب ہم مر چکے ہوں اور مٹی بن جائیں اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں اُس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھا کھڑے کیے جائیں؟
أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّ ا تُرَ ابا ً وَعِظَ اماً أَئِنَّ ا لَمَبْ عُوثُونَ
'Awa'ā bā 'uunā A l-'Awwalū na
037-017 اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے؟"
أَوَآبَا ؤُنَا ا لأَوَّلُونَ
Q ul Na`am Wa 'An tum Dākh irū na
037-018 اِن سے کہو ہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں) بے بس ہو
قُ لْ نَعَمْ وَأَنْ تُمْ دَاخِ رُونَ
Fa'inn amā Hiya Zaj ra tun Wāĥidatun Fa'idh ā Hum Yan žurū na
037-019 بس ایک ہی جھڑکی ہو گی اور یکایک یہ اپنی آنکھوں سے (وہ سب کچھ جس کی خبر دی جا رہی ہے) دیکھ رہے ہوں گے
فَإِنَّ مَا هِيَ زَجْ رَ ةٌ وَاحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَن ظُ رُونَ
Wa Q ālū Yā Waylanā Hādh ā Yaw mu A d-Dī ni
037-020 اُس وقت یہ کہیں گے "ہائے ہماری کم بختی، یہتو یوم الجزا ہے"
وَقَ الُوا يَاوَيْلَنَا هَذَا يَوْ مُ ا ل دِّينِ
Hādh ā Yaw mu A l-Faş li A l-Ladh ī Kun tum Bihi Tukadh dh ibū na
037-021 "یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے"
هَذَا يَوْ مُ ا لْفَصْ لِ ا لَّذِي كُن تُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ
A ĥsh urū A l-Ladh ī na Ž alamū Wa 'Azwājahum Wa Mā Kānū Ya`budū na
037-022 (حکم ہو گا) گھیر لاؤ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور اُن معبودوں کو جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے
ا حْشُرُوا ا لَّذِي نَ ظَ لَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَانُوا يَعْبُدُونَ
Min Dū ni A ll ā hi Fāhdūhum 'Ilá Ş ir ā ţ i A l-Jaĥī mi
037-023 پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ
مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ فَاهْدُوهُمْ إِلَى صِ رَ ا طِ ا لْجَحِيمِ
Wa Q ifūhum ۖ 'Inn ahum Mas'ū lū na
037-024 اور ذرا اِنہیں ٹھیراؤ، اِن سے کچھ پوچھنا ہے
وَقِ فُوهُمْ ۖ إِنَّ هُمْ مَسْئُ ولُونَ
Mā Lakum Lā Tanāş arū na
037-025 "کیا ہو گیا تمہیں، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
مَا لَكُمْ لاَ تَنَاصَ رُونَ
Bal Humu A l-Yaw ma Mustaslimū na
037-026 ارے، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دوسرے کو) حوالے کیے دے رہے ہیں!"
بَلْ هُمُ ا لْيَوْ مَ مُسْتَسْلِمُونَ
Wa 'Aq bala Ba`đuhum `Alá Ba`đin Yatasā 'alū na
037-027 اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے
وَأَقْ بَلَ بَعْضُ هُمْ عَلَى بَعْض ٍ يَتَسَا ءَلُونَ
Q ālū 'Inn akum Kun tum Ta'tūnanā `Ani A l-Yamī ni
037-028 (پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے، "تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے"
قَ الُو ا إِنَّ كُمْ كُن تُمْ تَأْتُونَنَا عَنِ ا لْيَمِينِ
Q ālū Bal Lam Takūnū Mu'uminī na
037-029 وہ جواب دیں گے، "نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے
قَ الُوا بَلْ لَمْ تَكُونُوا مُؤْمِنِينَ
Wa Mā Kā na Lanā `Alaykum Min Sulţ ā nin ۖ Bal Kun tum Q awmāan Ţ āgh ī na
037-030 ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا، تم خود ہی سرکش لوگ تھے
وَمَا كَا نَ لَنَا عَلَيْكُمْ مِن ْ سُلْطَ ا ن ٍ ۖ بَلْ كُن تُمْ قَ وْما ً طَ اغِ ينَ
Faĥaq q a `Alaynā Q aw lu Ra bbinā ۖ 'Inn ā Ladh ā 'iq ū na
037-031 آخرکار ہم اپنے رب کے اِس فرمان کے مستحق ہو گئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں
فَحَقّ َ عَلَيْنَا قَ وْ لُ رَ بِّنَا ۖ إِنَّ ا لَذَا ئِقُ ونَ
Fa'agh waynākum 'Inn ā Kunn ā Gh āwī na
037-032 سو ہم نے تم کو بہکا یا، ہم خود بہکے ہوئے تھے"
فَأَغْ وَيْنَاكُمْ إِنَّ ا كُنَّ ا غَ اوِينَ
Fa'inn ahum Yawma'idh in Fī A l-`Adh ā bi Mush tar ikū na
037-033 اِس طرح وہ سب اُس روز عذاب میں مشترک ہوں گے
فَإِنَّ هُمْ يَوْمَئِذٍ فِي ا لْعَذَا بِ مُشْتَر ِكُونَ
'Inn ā Kadh ālika Naf`alu Bil-Muj r imī na
037-034 ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں
إِنَّ ا كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِا لْمُجْ ر ِمِينَ
'Inn ahum Kānū 'Idh ā Q ī la Lahum Lā 'Ilā ha 'Illā A l-Lahu Yastakbirū na
037-035 یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا "اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیںہے" تو یہ گھمنڈ میں آ جاتے تھے
إِنَّ هُمْ كَانُو ا إِذَا قِ ي لَ لَهُمْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ ا للَّ هُ يَسْتَكْبِرُونَ
Wa Yaq ūlū na 'A'inn ā Latār ikū 'Ālihatinā Lish ā`ir in Maj nū nin
037-036 اور کہتے تھے "کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟"
وَيَقُ ولُو نَ أَئِنَّ ا لَتَار ِكُو ا آلِهَتِنَا لِشَاعِر ٍ مَجْ نُونٍ
Bal Jā 'a Bil-Ĥaq q i Wa Ş addaq a A l-Mursalī na
037-037 حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور اس نے رسولوں کی تصدیق کی تھی
بَلْ جَا ءَ بِا لْحَقِّ وَصَ دَّقَ ا لْمُرْسَلِينَ
'Inn akum Ladh ā 'iq ū A l-`Adh ā bi A l-'Alī mi
037-038 (اب ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو
إِنَّ كُمْ لَذَا ئِقُ و ا لْعَذَا بِ ا لأَلِيمِ
Wa Mā Tuj zaw na 'Illā Mā Kun tum Ta`malū na
037-039 اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اُنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو
وَمَا تُجْ زَوْ نَ إِلاَّ مَا كُن تُمْ تَعْمَلُونَ
'Illā `Ibā da A ll āhi A l-Mukh laş ī na
037-040 مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے
إِلاَّ عِبَا دَ ا للَّ هِ ا لْمُخْ لَصِ ينَ
'Ūlā 'ika Lahum R izq un Ma`lū mun
037-041 ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے
أُ وْلَا ئِكَ لَهُمْ ر ِزْق ٌ مَعْلُومٌ
Fawākihu ۖ Wa Hum Mukra mū na
037-042 ہر طرح کی لذیذ چیزیں،
فَوَاكِهُ ۖ وَهُمْ مُكْرَ مُونَ
Fī Jann ā ti A n -Na`ī mi
037-043 اور نعمت بھری جنتیں
فِي جَنّ َا تِ ا ل نَّ عِيمِ
`Alá Suru r in Mutaq ābilī na
037-044 جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے
عَلَى سُرُرٍ مُتَقَ ابِلِينَ
Yuţ ā fu `Alayhim Bika'sin Min Ma`ī nin
037-045 شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے
يُطَ ا فُ عَلَيْهِمْ بِكَأْسٍ مِن ْ مَعِينٍ
Bayđā 'a Ladh dh atin Lilsh sh ār ibī na
037-046 چمکتی ہوئی شراب، جو پینے والوں کے لیے لذّت ہو گی
بَيْضَ ا ءَ لَذَّةٍ لِلشَّار ِبِينَ
Lā Fīhā Gh aw lun Wa Lā Hum `Anhā Yun zafū na
037-047 نہ ان کے جسم کو اس سے کوئی ضرر ہوگا اور نہ ان کی عقل اس سے خراب ہو گی
لاَ فِيهَا غَ وْ لٌ وَلاَ هُمْ عَنْ هَا يُن زَفُونَ
Wa `In dahum Q āş ir ā tu A ţ -Ţ arfi `Ī nun
037-048 اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی
وَعِنْ دَهُمْ قَ اصِ رَ ا تُ ا ل طَّ رْفِ عِينٌ
Ka'ann ahunn a Bayđun Maknū nun
037-049 ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی
كَأَنَّ هُنّ َ بَيْ ض ٌ مَكْنُونٌ
Fa'aq bala Ba`đuhum `Alá Ba`đin Yatasā 'alū na
037-050 پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے
فَأَقْ بَلَ بَعْضُ هُمْ عَلَى بَعْض ٍ يَتَسَا ءَلُونَ
Q ā la Q ā 'ilun Minhum 'Inn ī Kā na Lī Q ar ī nun
037-051 ان میں سے ایک کہے گا، "دنیا میں میرا ایک ہم نشینتھا
قَ ا لَ قَ ا ئِلٌ مِنْ هُمْ إِنِّ ي كَا نَ لِي قَ ر ِينٌ
Yaq ū lu 'A'inn aka Lamina A l-Muş addiq ī na
037-052 جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟
يَقُ و لُ أَئِنَّ كَ لَمِنَ ا لْمُصَ دِّقِ ينَ
'A'idh ā Mitnā Wa Kunn ā Turā bāan Wa `Ižāmāan 'A'inn ā Lamadīnū na
037-053 کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزا و سزا دی جائے گی؟
أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّ ا تُرَ ابا ً وَعِظَ اماً أَئِنَّ ا لَمَدِينُونَ
Q ā la Hal 'An tum Muţ ţ ali`ū na
037-054 اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟"
قَ ا لَ هَلْ أَنْ تُمْ مُطَّ لِعُونَ
Fā ţ ţ ala`a Fara 'ā hu Fī Sawā 'i A l-Jaĥī mi
037-055 یہ کہہ کر جونہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا
فَاطَّ لَعَ فَرَ آهُ فِي سَوَا ءِ ا لْجَحِيمِ
Q ā la Ta-Allā hi 'In Kid ta Laturdī ni
037-056 اور اس سے خطاب کر کے کہے گا "خدا کی قسم، تُو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا
قَ ا لَ تَاللَّهِ إِن ْ كِد ْتَ لَتُرْدِينِ
Wa Lawlā Ni`matu Ra bbī Lakun tu Mina A l-Muĥđar ī na
037-057 میرے رب کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو آج میں بھی اُن لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہیں
وَلَوْلاَ نِعْمَةُ رَ بِّي لَكُن تُ مِنَ ا لْمُحْضَ ر ِينَ
'Afamā Naĥnu Bimayyitī na
037-058 اچھا تو کیا اب ہم مرنے والے نہیں ہیں؟
أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ
'Illā Mawtatanā A l-'Ūlá Wa Mā Naĥnu Bimu`adh dh abī na
037-059 موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آ چکی؟ اب ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا؟"
إِلاَّ مَوْتَتَنَا ا لأُ ولَى وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
'Inn a Hādh ā Lahuwa A l-Faw zu A l-`Ažī mu
037-060 یقیناً یہی عظیم الشان کامیابی ہے
إِنّ َ هَذَا لَهُوَ ا لْفَوْ زُ ا لْعَظِ يمُ
Limith li Hādh ā Falya`mali A l-`Āmilū na
037-061 ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے
لِمِثْلِ هَذَا فَلْيَعْمَلِ ا لْعَامِلُونَ
'Adh alika Kh ay ru n Nuzulāan 'Am Sh ajara tu A z-Zaq q ū mi
037-062 بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟
أَذَلِكَ خَ يْ رٌ نُزُلاً أَمْ شَجَرَ ةُ ا ل زَّقُّ ومِ
'Inn ā Ja`alnāhā Fitnatan Lilžžālimī na
037-063 ہم نے اُس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے
إِنَّ ا جَعَلْنَاهَا فِتْنَة ً لِلظَّ الِمِينَ
'Inn ahā Sh ajara tun Takh ru ju Fī 'Aş li A l-Jaĥī mi
037-064 وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے
إِنَّ هَا شَجَرَ ةٌ تَخْ رُجُ فِي أَصْ لِ ا لْجَحِيمِ
Ţ al`uhā Ka'ann ahu Ru 'ū su A sh -Sh ayāţ ī ni
037-065 اُس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر
طَ لْعُهَا كَأَنَّ هُ رُءُو سُ ا ل شَّيَاطِ ينِ
Fa'inn ahum La'ā kilū na Minhā Famāli'ū na Minhā A l-Buţ ū na
037-066 جہنم کے لوگ اُسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے
فَإِنَّ هُمْ لَآكِلُو نَ مِنْ هَا فَمَالِئُو نَ مِنْ هَا ا لْبُطُ ونَ
Th umm a 'Inn a Lahum `Alayhā Lash awbāan Min Ĥamī min
037-067 پھر اس پر پینےکے لیے کھولتا ہوا پانی ملے گا
ثُمّ َ إِنّ َ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبا ً مِن ْ حَمِيمٍ
Th umm a 'Inn a Marji`ahum La'ilá A l-Jaĥī mi
037-068 اور اس کے بعد ان کی واپسی اُسی آتش دوزخ کی طرف ہو گی
ثُمّ َ إِنّ َ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى ا لْجَحِيمِ
'Inn ahum 'Alfaw 'Ābā 'ahum Đ ā llī na
037-069 یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا
إِنَّ هُمْ أَلْفَوْا آبَا ءَهُمْ ضَ ا لِّينَ
Fahum `Alá 'Āth ār ihim Yuhra `ū na
037-070 اور انہی کے نقش قدم پر دوڑ چلے
فَهُمْ عَلَى آثَار ِهِمْ يُهْرَ عُونَ
Wa Laq ad Đ alla Q ab lahum 'Akth aru A l-'Awwalī na
037-071 حالانکہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہو چکے تھے
وَلَقَ د ْ ضَ لَّ قَ بْ لَهُمْ أَكْثَرُ ا لأَوَّلِينَ
Wa Laq ad 'Arsalnā Fīhim Mun dh ir ī na
037-072 اور اُن میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے
وَلَقَ د ْ أَرْسَلْنَا فِيهِمْ مُن ذِر ِينَ
Fān žur Kay fa Kā na `Āq ibatu A l-Mun dh ar ī na
037-073 اب دیکھ لو کہ اُن تنبیہ کیے جانے والوں کا کیا انجام ہوا
فَان ظُ رْ كَيْ فَ كَا نَ عَاقِ بَةُ ا لْمُن ذَر ِينَ
'Illā `Ibā da A ll āhi A l-Mukh laş ī na
037-074 اس بد انجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں اس نے اپنے لیے خالص کر لیا ہے
إِلاَّ عِبَا دَ ا للَّ هِ ا لْمُخْ لَصِ ينَ
Wa Laq ad Nādānā Nūĥun Falani`ma A l-Mujībū na
037-075 ہم کو (اِس سے پہلے) نوحؑ نے پکارا تھا، تو دیکھو کہ ہم کیسے اچھے جواب دینے والے تھے
وَلَقَ د ْ نَادَانَا نُو حٌ فَلَنِعْمَ ا لْمُجِيبُونَ
Wa Najjaynā hu Wa 'Ahlahu Mina A l-Karbi A l-`Ažī mi
037-076 ہم نے اُس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا
وَنَجَّيْنَا هُ وَأَهْلَهُ مِنَ ا لْكَرْبِ ا لْعَظِ يمِ
Wa Ja`alnā Dh urr īyatahu Humu A l-Bāq ī na
037-077 اور اسی کی نسل کو باقی رکھا
وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُ هُمُ ا لْبَاقِ ينَ
Wa Tara knā `Alay hi Fī A l-'Ākh ir ī na
037-078 اور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی
وَتَرَ كْنَا عَلَيْ هِ فِي ا لآخِ ر ِينَ
Salā mun `Alá Nūĥin Fī A l-`Ālamī na
037-079 سلام ہے نوحؑ پر تمام دنیا والوں میں
سَلاَمٌ عَلَى نُو حٍ فِي ا لْعَالَمِينَ
'Inn ā Kadh ālika Naj zī A l-Muĥsinī na
037-080 ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں
إِنَّ ا كَذَلِكَ نَجْ زِي ا لْمُحْسِنِينَ
'Inn ahu Min `Ibādinā A l-Mu'uminī na
037-081 در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
إِنَّ هُ مِن ْ عِبَادِنَا ا لْمُؤْمِنِينَ
Th umm a 'Agh ra q nā A l-'Ākh ar ī na
037-082 پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کر دیا
ثُمّ َ أَغْ رَ قْ نَا ا لآخَ ر ِينَ
Wa 'Inn a Min Sh ī`atihi La'ib rā hī ma
037-083 اور نوحؑ ہی کے طریقے پر چلنے والا ابراہیمؑ تھا
وَإِنّ َ مِن ْ شِيعَتِهِ لَإِبْ رَ اهِيمَ
'Idh Jā 'a Ra bbahu Biq albin Salī min
037-084 جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا
إِذْ جَا ءَ رَ بَّهُ بِقَ لْبٍ سَلِيمٍ
'Idh Q ā la Li'abī hi Wa Q awmihi Mādh ā Ta`budū na
037-085 جب اُس نے اپنے باپ اور اپنی قومسے کہا "یہ کیا چیزیں ہیں جن کی تم عبادت کر رہے ہو؟
إِذْ قَ ا لَ لِأَبِي هِ وَقَ وْمِهِ مَاذَا تَعْبُدُونَ
'A'ifkāan 'Ālihatan Dū na A ll āhi Tur īdū na
037-086 کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
أَئِفْكا ً آلِهَة ً دُو نَ ا للَّ هِ تُر ِيدُونَ
Famā Ž ann ukum Bira bbi A l-`Ālamī na
037-087 آخر اللہ ربّ العالمین کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے؟"
فَمَا ظَ نُّ كُمْ بِرَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
Fanažara Nažra tan Fī A n -Nujū mi
037-088 پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی
فَنَظَ رَ نَظْ رَ ة ً فِي ا ل نُّ جُومِ
Faq ā la 'Inn ī Saq ī mun
037-089 اور کہا میری طبیعت خراب ہے
فَقَ ا لَ إِنِّ ي سَقِ يمٌ
Fatawallaw `Anhu Mud bir ī na
037-090 چنانچہ وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے
فَتَوَلَّوْا عَنْ هُ مُد ْبِر ِينَ
Farā gh a 'Ilá 'Ālihatihim Faq ā la 'Alā Ta'kulū na
037-091 اُن کے پیچھے وہ چپکے سے اُن کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا " آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں؟
فَرَ ا غَ إِلَى آلِهَتِهِمْ فَقَ ا لَ أَلاَ تَأْكُلُونَ
Mā Lakum Lā Tan ţ iq ū na
037-092 کیا ہو گیا، آپ لوگ بولتے بھی نہیں؟"
مَا لَكُمْ لاَ تَن طِ قُ ونَ
Farā gh a `Alayhim Đ arbāan Bil-Yamī ni
037-093 اس کے بعد وہ اُن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں
فَرَ ا غَ عَلَيْهِمْ ضَ رْبا ً بِا لْيَمِينِ
Fa'aq balū 'Ilay hi Yaziffū na
037-094 (واپس آ کر) وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے
فَأَقْ بَلُو ا إِلَيْ هِ يَزِفُّونَ
Q ā la 'Ata`budū na Mā Tanĥitū na
037-095 اس نے کہا "کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو؟
قَ ا لَ أَتَعْبُدُو نَ مَا تَنْ حِتُونَ
Wa A ll āhu Kh alaq akum Wa Mā Ta`malū na
037-096 حالانکہ اللہ ہی نے تم کو بھی پیدا کیا ہے اور اُن چیزوں کو بھی جنہیں تم بناتے ہو"
وَا للَّ هُ خَ لَقَ كُمْ وَمَا تَعْمَلُونَ
Q ālū A b nū Lahu Bun yānāan Fa'alq ū hu Fī A l-Jaĥī mi
037-097 انہوں نے آپس میں کہا "اس کے لیے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے دہکتی ہوئی آگ کے ڈھیر میں پھینک دو"
قَ الُوا ا بْ نُوا لَهُ بُنْ يَانا ً فَأَلْقُ و هُ فِي ا لْجَحِيمِ
Fa'arā dū Bihi Kaydāan Faja`alnāhumu A l-'Asfalī na
037-098 انہوں نے اس کے خلاف ایک کاروائی کرنی چاہی تھی، مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا
فَأَرَ ادُوا بِهِ كَيْدا ً فَجَعَلْنَاهُمُ ا لأَسْفَلِينَ
Wa Q ā la 'Inn ī Dh āhibun 'Ilá Ra bbī Sayahdī ni
037-099 ابراہیمؑ نے کہا "میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کرے گا
وَقَ ا لَ إِنِّ ي ذَاهِبٌ إِلَى رَ بِّي سَيَهْدِينِ
Ra bbi Hab Lī Mina A ş -Ş āliĥī na
037-100 اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جوصالحوں میں سے ہو"
رَ بِّ هَب ْ لِي مِنَ ا ل صَّ الِحِينَ
Fabash sh arnā hu Bigh ulā min Ĥalī min
037-101 (اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک حلیم (بردبار) لڑکے کی بشارت دی
فَبَشَّرْنَا هُ بِغُ لاَمٍ حَلِيمٍ
Falamm ā Balagh a Ma`ahu A s-Sa`ya Q ā la Yā Bunay ya 'Inn ī 'Ará Fī A l-Manā mi 'Ann ī 'Adh baĥuka Fān žur Mādh ā Tará ۚ Q ā la Yā 'Abati A f`al Mā Tu'umaru ۖ Satajidunī 'In Sh ā 'a A ll āhu Mina A ş -Ş ābir ī na
037-102 وہ لڑکا جب اس کے ساتھ دوڑ دھوپ کرنے کی عمر کو پہنچ گیا تو (ایک روز) ابراہیمؑ نے اس سے کہا، "بیٹا، میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں، اب تو بتا، تیرا کیا خیال ہے؟" اُس نے کہا، "ابا جان، جو کچھ آپ کو حکم دیا جا رہا ہے اسے کر ڈالیے، آپ انشاءاللہ مجھے صابروں میں سے پائیں گے"
فَلَمَّ ا بَلَغَ مَعَهُ ا ل سَّعْيَ قَ ا لَ يَابُنَيَّ إِنِّ ي أَرَ ى فِي ا لْمَنَا مِ أَنِّ ي أَذْبَحُكَ فَان ظُ رْ مَاذَا تَرَ ى قَ ا لَ ۚ يَا أَبَتِ ا فْعَلْ مَا تُؤْمَرُ سَتَجِدُنِي ۖ إِن ْ شَا ءَ ا للَّ هُ مِنَ ا ل صَّ ابِر ِينَ
Falamm ā 'Aslamā Wa Tallahu Liljabī ni
037-103 آخر کو جب اِن دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور ابراہیمؑ نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرا دیا
فَلَمَّ ا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ
Wa Nādaynā hu 'An Yā 'Ib rā hī mu
037-104 اور ہم نے ندا دی کہ "اے ابراہیمؑ
وَنَادَيْنَا هُ أَن ْ يَا إِبْ رَ اهِيمُ
Q ad Ş addaq ta A r-Ru 'uyā ۚ 'Inn ā Kadh ālika Naj zī A l-Muĥsinī na
037-105 تو نے خواب سچ کر دکھایا ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
قَ د صَ دَّقْ تَ ا ل رُّؤْيَا ۚ إِنَّ ا كَذَلِكَ نَجْ زِي ا لْمُحْسِنِينَ
'Inn a Hādh ā Lahuwa A l-Balā 'u A l-Mubī nu
037-106 یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی"
إِنّ َ هَذَا لَهُوَ ا لْبَلاَءُ ا لْمُبِينُ
Wa Fadaynā hu Bidh ib ĥin `Ažī min
037-107 اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا
وَفَدَيْنَا هُ بِذِبْ حٍ عَظِ يمٍ
Wa Tara knā `Alay hi Fī A l-'Ākh ir ī na
037-108 اور اس کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی
وَتَرَ كْنَا عَلَيْ هِ فِي ا لآخِ ر ِينَ
Salā mun `Alá 'Ib rā hī ma
037-109 سلام ہے ابراہیمؑ پر
سَلاَمٌ عَلَى إِبْ رَ اهِيمَ
Kadh ālika Naj zī A l-Muĥsinī na
037-110 ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
كَذَلِكَ نَجْ زِي ا لْمُحْسِنِينَ
'Inn ahu Min `Ibādinā A l-Mu'uminī na
037-111 یقیناً وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
إِنَّ هُ مِن ْ عِبَادِنَا ا لْمُؤْمِنِينَ
Wa Bash sh arnā hu Bi'isĥā q a Nabīyāan Mina A ş -Ş āliĥī na
037-112 اور ہم نے اسے اسحاقؑ کی بشارت دی، ایک نبی صالحین میں سے
وَبَشَّرْنَا هُ بِإِسْحَا قَ نَبِيّا ً مِنَ ا ل صَّ الِحِينَ
Wa Bāra knā `Alay hi Wa `Alá 'Isĥā q a ۚ Wa Min Dh urr īyatihimā Muĥsinun Wa Ž ālimun Linafsihi Mubī nun
037-113 اور اسے اور اسحاقؑ کو برکت دی اب اندونوں کی ذریّت میں سے کوئی محسن ہے اور کوئی اپنے نفس پر صریح ظلم کرنے والا ہے
وَبَارَ كْنَا عَلَيْ هِ وَعَلَى إِسْحَا قَ ۚ وَمِن ْ ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَظَ الِم ٌ لِنَفْسِهِ مُبِينٌ
Wa Laq ad Manann ā `Alá Mūsá Wa Hārū na
037-114 اور ہم نے موسیٰؑ و ہارونؑ پر احسان کیا
وَلَقَ د ْ مَنَنَّ ا عَلَى مُوسَى وَهَارُونَ
Wa Najjaynāhumā Wa Q awmahumā Mina A l-Karbi A l-`Ažī mi
037-115 اُن کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی
وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَ وْمَهُمَا مِنَ ا لْكَرْبِ ا لْعَظِ يمِ
Wa Naş arnāhum Fakānū Humu A l-Gh ālibī na
037-116 اُنہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے
وَنَصَ رْنَاهُمْ فَكَانُوا هُمُ ا لْغَ الِبِينَ
Wa 'Ātaynāhumā A l-Kitā ba A l-Mustabī na
037-117 ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی
وَآتَيْنَاهُمَا ا لْكِتَا بَ ا لْمُسْتَبِينَ
Wa Hadaynāhumā A ş -Ş ir ā ţ a A l-Mustaq ī ma
037-118 انہیں راہ راست دکھائی
وَهَدَيْنَاهُمَا ا ل صِّ رَ ا طَ ا لْمُسْتَقِ يمَ
Wa Tara knā `Alayhimā Fī A l-'Ākh ir ī na
037-119 اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا
وَتَرَ كْنَا عَلَيْهِمَا فِي ا لآخِ ر ِينَ
Salā mun `Alá Mūsá Wa Hārū na
037-120 سلام ہے موسیٰؑ اور ہارونؑ پر
سَلاَمٌ عَلَى مُوسَى وَهَارُونَ
'Inn ā Kadh ālika Naj zī A l-Muĥsinī na
037-121 ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
إِنَّ ا كَذَلِكَ نَجْ زِي ا لْمُحْسِنِينَ
'Inn ahumā Min `Ibādinā A l-Mu'uminī na
037-122 در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
إِنَّ هُمَا مِن ْ عِبَادِنَا ا لْمُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a 'Ilyā sa Lamina A l-Mursalī na
037-123 اور الیاسؑ بھی یقیناً مرسلین میں سے تھا
وَإِنّ َ إِلْيَا سَ لَمِنَ ا لْمُرْسَلِينَ
'Idh Q ā la Liq awmihi~ 'Alā Tattaq ū na
037-124 یاد کرو جب اس نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ "تم لوگ ڈرتے نہیں ہو؟
إِذْ قَ ا لَ لِقَ وْمِهِ~ ِ أَلاَ تَتَّقُ ونَ
'Atad `ū na Ba`lāan Wa Tadh arū na 'Aĥsana A l-Kh āliq ī na
037-125 کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتے ہو
أَتَد ْعُو نَ بَعْلا ً وَتَذَرُو نَ أَحْسَنَ ا لْخَ الِقِ ينَ
Al-Laha Ra bbakum Wa Ra bba 'Ābā 'ikumu A l-'Awwalī na
037-126 اُس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟"
ا للَّهَ رَ بَّكُمْ وَرَ بَّ آبَا ئِكُمُ ا لأَوَّلِينَ
Fakadh dh abū hu Fa'inn ahum Lamuĥđarū na
037-127 مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا، سو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں
فَكَذَّبُو هُ فَإِنَّ هُمْ لَمُحْضَ رُونَ
'Illā `Ibā da A ll āhi A l-Mukh laş ī na
037-128 بجز اُن بندگان خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا
إِلاَّ عِبَا دَ ا للَّ هِ ا لْمُخْ لَصِ ينَ
Wa Tara knā `Alay hi Fī A l-'Ākh ir ī na
037-129 اور الیاسؑ کا ذکر خیر ہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا
وَتَرَ كْنَا عَلَيْ هِ فِي ا لآخِ ر ِينَ
Salā mun `Alá 'Il Yā -Sīn
037-130 سلام ہے الیاسؑ پر
سَلاَمٌ عَلَى إِلْ يَا-سِين
'Inn ā Kadh ālika Naj zī A l-Muĥsinī na
037-131 ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزادیتے ہیں
إِنَّ ا كَذَلِكَ نَجْ زِي ا لْمُحْسِنِينَ
'Inn ahu Min `Ibādinā A l-Mu'uminī na
037-132 واقعی وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
إِنَّ هُ مِن ْ عِبَادِنَا ا لْمُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Lūţ āan Lamina A l-Mursalī na
037-133 اور لوطؑ بھی انہی لوگوں میں سے تھا جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں
وَإِنّ َ لُوط ا ً لَمِنَ ا لْمُرْسَلِينَ
'Idh Najjaynā hu Wa 'Ahlahu~ 'Aj ma`ī na
037-134 یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی
إِذْ نَجَّيْنَا هُ وَأَهْلَهُ~ ُ أَجْ مَعِينَ
'Illā `Ajūzāan Fī A l-Gh ābir ī na
037-135 سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی
إِلاَّ عَجُوزا ً فِي ا لْغَ ابِر ِينَ
Th umm a Damm arnā A l-'Ākh ar ī na
037-136 پھر باقی سب کو تہس نہس کر دیا
ثُمّ َ دَمَّ رْنَا ا لآخَ ر ِينَ
Wa 'Inn akum Latamurrū na `Alayhim Muş biĥī na
037-137 آج تم شب و روز اُن کے اجڑے دیار پر سے گزرتے ہو
وَإِنَّ كُمْ لَتَمُرُّو نَ عَلَيْهِمْ مُصْ بِحِينَ
Wa Bil-Lay li ۗ 'Afalā Ta`q ilū na
037-138 کیا تم کو عقل نہیں آتی؟
وَبِاللَّيْ لِ ۗ أَفَلاَ تَعْقِ لُونَ
Wa 'Inn a Yūnis Lamina A l-Mursalī na
037-139 اور یقیناً یونسؑ بھی رسولوں میں سے تھا
وَإِنّ َ يُونِس لَمِنَ ا لْمُرْسَلِينَ
'Idh 'Abaq a 'Ilá A l-Fulki A l-Mash ĥū ni
037-140 یاد کرو جب وہ ایک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا
إِذْ أَبَقَ إِلَى ا لْفُلْكِ ا لْمَشْحُونِ
Fasāhama Fakā na Mina A l-Mud ĥađī na
037-141 پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی
فَسَاهَمَ فَكَا نَ مِنَ ا لْمُد ْحَضِ ينَ
Fāltaq amahu A l-Ĥū tu Wa Huwa Mulī mun
037-142 آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا
فَالْتَقَ مَهُ ا لْحُو تُ وَهُوَ مُلِيمٌ
Falawlā 'Ann ahu Kā na Mina A l-Musabbiĥī na
037-143 اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا تو
فَلَوْلاَ أَنَّ هُ كَا نَ مِنَ ا لْمُسَبِّحِينَ
Lalabith a Fī Baţ nihi~ 'Ilá Yaw mi Yub `ath ū na
037-144 روز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا
لَلَبِثَ فِي بَطْ نِهِ إِلَى يَوْ مِ يُبْ عَثُونَ
Fanabadh nā hu Bil-`Arā 'i Wa Huwa Saq ī mun
037-145 آخرکار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا
فَنَبَذْنَا هُ بِا لْعَرَا ءِ وَهُوَ سَقِ يمٌ
Wa 'An batnā `Alay hi Sh ajara tan Min Yaq ţ ī nin
037-146 اور اُس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا
وَأَنْ بَتْنَا عَلَيْ هِ شَجَرَ ة ً مِن ْ يَقْ طِ ينٍ
Wa 'Arsalnā hu 'Ilá Miā 'ati 'Alfin 'Aw Yazīdū na
037-147 اس کے بعد ہم نے اُسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا
وَأَرْسَلْنَا هُ إِلَى مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ
Fa'ā manū Famatta`nāhum 'Ilá Ĥī nin
037-148 وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقت خاص تک انہیں باقی رکھا
فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَى حِينٍ
Fāstaftihim 'Alira bbika A l-Banā tu Wa Lahumu A l-Banū na
037-149 پھر ذرا اِن لوگوں سے پوچھو، کیا (اِن کے دل کو یہ بات لگتی ہے کہ)تمہارے رب کے لیے تو ہوں بیٹیاں اور ان کے لیے ہوں بیٹے!
فَاسْتَفْتِهِمْ أَلِرَ بِّكَ ا لْبَنَا تُ وَلَهُمُ ا لْبَنُونَ
'Am Kh alaq nā A l-Malā 'ikata 'Ināth āan Wa Hum Sh āhidū na
037-150 کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنا یا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟
أَمْ خَ لَقْ نَا ا لْمَلاَئِكَةَ إِنَاثا ً وَهُمْ شَاهِدُونَ
'Alā 'Inn ahum Min 'Ifkihim Layaq ūlū na
037-151 خوب سن رکھو، دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں
أَلاَ إِنَّ هُمْ مِن ْ إِفْكِهِمْ لَيَقُ ولُونَ
Walada A ll āhu Wa 'Inn ahum Lakādh ibū na
037-152 کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں
وَلَدَ ا للَّ هُ وَإِنَّ هُمْ لَكَاذِبُونَ
'Ā ş ţ afá A l-Banā ti `Alá A l-Banī na
037-153 کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟
أَ اصْ طَ فَى ا لْبَنَا تِ عَلَى ا لْبَنِينَ
Mā Lakum Kay fa Taĥkumū na
037-154 تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیسے حکم لگا رہے ہو
مَا لَكُمْ كَيْ فَ تَحْكُمُونَ
'Afalā Tadh akkarūn
037-155 کیا تمہیں ہوش نہیں آتا
أَفَلاَ تَذَكَّرُون
'Am Lakum Sulţ ā nun Mubī nun
037-156 یا پھر تمہارے پاس اپنی ان باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے
أَمْ لَكُمْ سُلْطَ ا نٌ مُبِينٌ
Fa'tū Bikitābikum 'In Kun tum Ş ādiq ī na
037-157 تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو
فَأْتُوا بِكِتَابِكُمْ إِن ْ كُن تُمْ صَ ادِقِ ينَ
Wa Ja`alū Baynahu Wa Bay na A l-Jinn ati Nasabāan ۚ Wa Laq ad `Alimati A l-Jinn atu 'Inn ahum Lamuĥđarū na
037-158 اِنہوں نے اللہ اور ملائکہ کے درمیان نسب کا رشتہ بنا رکھا ہے، حالانکہ ملائکہ خوب جانتے ہیں کہ یہ لوگ مجرم کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں
وَجَعَلُوا بَيْنَهُ وَبَيْ نَ ا لْجِنَّ ةِ نَسَبا ً ۚ وَلَقَ د ْ عَلِمَتِ ا لْجِنَّ ةُ إِنَّ هُمْ لَمُحْضَ رُونَ
Sub ĥā na A ll āhi `Amm ā Yaş ifū na
037-159 (اور وہ کہتے ہیں کہ) "اللہ اُن صفات سے پاک ہے
سُبْ حَا نَ ا للَّ هِ عَمَّ ا يَصِ فُونَ
'Illā `Ibā da A ll āhi A l-Mukh laş ī na
037-160 جو اُس کے خالص بندوں کے سوا دوسرے لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں
إِلاَّ عِبَا دَ ا للَّ هِ ا لْمُخْ لَصِ ينَ
Fa'inn akum Wa Mā Ta`budū na
037-161 پس تم اور تمہارے یہ معبود
فَإِنَّ كُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ
Mā 'An tum `Alay hi Bifātinī na
037-162 اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے
مَا أَنْ تُمْ عَلَيْ هِ بِفَاتِنِينَ
'Illā Man Huwa Ş ālī A l-Jaĥī mi
037-163 مگر صرف اُس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھلسنے والا ہو
إِلاَّ مَن ْ هُوَ صَ الِي ا لْجَحِيمِ
Wa Mā Minn ā 'Illā Lahu Maq ā mun Ma`lū mun
037-164 اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے
وَمَا مِنَّ ا إِلاَّ لَهُ مَقَ ا مٌ مَعْلُومٌ
Wa 'Inn ā Lanaĥnu A ş -Ş ā ffū na
037-165 اور ہمصف بستہ خدمت گار ہیں
وَإِنَّ ا لَنَحْنُ ا ل صَّ ا فُّونَ
Wa 'Inn ā Lanaĥnu A l-Musabbiĥū na
037-166 اور تسبیح کرنے والے ہیں"
وَإِنَّ ا لَنَحْنُ ا لْمُسَبِّحُونَ
Wa 'In Kānū Layaq ūlū na
037-167 یہ لوگ پہلے تو کہا کرتے تھے
وَإِن ْ كَانُوا لَيَقُ ولُونَ
Law 'Ann a `In danā Dh ikrā an Mina A l-'Awwalī na
037-168 کہ کاش ہمارے پاس وہ "ذکر" ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھا
لَوْ أَنّ َ عِنْ دَنَا ذِكْرا ً مِنَ ا لأَوَّلِينَ
Lakunn ā `Ibā da A ll āhi A l-Mukh laş ī na
037-169 تو ہم اللہ کے چیدہ بندے ہوتے
لَكُنَّ ا عِبَا دَ ا للَّ هِ ا لْمُخْ لَصِ ينَ
Fakafarū Bihi ۖ Fasaw fa Ya`lamū na
037-170 مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا
فَكَفَرُوا بِهِ ۖ فَسَوْ فَ يَعْلَمُونَ
Wa Laq ad Sabaq at Kalimatunā Li`ibādinā A l-Mursalīn
037-171 اپنے بھیجے ہوئے بندوں سے ہم پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیں
وَلَقَ د ْ سَبَقَ تْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا ا لْمُرْسَلِين
'Inn ahum Lahumu A l-Man ş ūrū na
037-172 کہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی
إِنَّ هُمْ لَهُمُ ا لْمَن صُ ورُونَ
Wa 'Inn a Jun danā Lahumu A l-Gh ālibū na
037-173 اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا
وَإِنّ َ جُن دَنَا لَهُمُ ا لْغَ الِبُونَ
Fatawalla `Anhum Ĥattá Ĥī nin
037-174 پس اے نبیؐ، ذرا کچھ مدّت تک انہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو
فَتَوَلَّ عَنْ هُمْ حَتَّى حِينٍ
Wa 'Ab ş ir hum Fasaw fa Yub ş irū na
037-175 اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے
وَأَبْ صِ ر ْهُمْ فَسَوْ فَ يُبْ صِ رُونَ
'Afabi`adh ābinā Yasta`jilū na
037-176 کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟
أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ
Fa'idh ā Nazala Bisāĥatihim Fasā 'a Ş abā ĥu A l-Mun dh ar ī na
037-177 جب وہ اِن کے صحن میں آ اترے گا تو وہ دن اُن لوگوں کے لیے بہت برا ہو گا جنہیں متنبہ کیا جا چکا ہے
فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَا ءَ صَ بَا حُ ا لْمُن ذَر ِينَ
Wa Tawalla `Anhum Ĥattá Ĥī nin
037-178 بس ذرا اِنہیں کچھ مدت کے لیے چھوڑ دو
وَتَوَلَّ عَنْ هُمْ حَتَّى حِينٍ
Wa 'Ab ş ir Fasaw fa Yub ş irū na
037-179 اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے
وَأَبْ صِ ر ْ فَسَوْ فَ يُبْ صِ رُونَ
Sub ĥā na Ra bbika Ra bbi A l-`Izzati `Amm ā Yaş ifū na
037-180 پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں
سُبْ حَا نَ رَ بِّكَ رَ بِّ ا لْعِزَّةِ عَمَّ ا يَصِ فُونَ
Wa Salā mun `Alá A l-Mursalī na
037-181 اور سلام ہے مرسلین پر
وَسَلاَمٌ عَلَى ا لْمُرْسَلِينَ
Wa A l-Ĥam du Lill ā h Ra bbi A l-`Ālamī na
037-182 اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ