Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

38) Sūrat Şād

Printed format

38) سُورَة صَاد

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Şād Wa ۚ Al-Qur'āni Dhī Adh-Dhikri 038-001 ص، قسم ہے نصیحت بھرے قرآن کی صَ‍‍ا‌دۚ ‌وَ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ ‌ذِي ‌ال‍‍ذِّكْ‍‍رِ
Bali Al-Ladhīna Kafarū Fī `Izzatin Wa Shiqāqin 038-002 بلکہ یہی لوگ، جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے، سخت تکبر اور ضد میں مبتلا ہیں بَلِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ فِي عِزَّةٍ‌ ‌وَشِ‍‍قَ‍‍اقٍ
Kam 'Ahlaknā Min Qablihim Min Qarnin Fanādaw Walāta Ĥīna Manāşin 038-003 اِن سے پہلے ہم ایسی کتنی ہی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں (اور جب اُن کی شامت آئی ہے) تو وہ چیخ اٹھے ہیں، مگر وہ وقت بچنے کا نہیں ہوتا كَمْ ‌أَهْلَكْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْن‌‍ٍ‌ فَنَا‌دَ‌وْ‌ا‌ ‌وَلاَتَ ح‍‍ِ‍ي‍‍نَ مَنَاصٍ
Wa `Ajibū 'An Jā'ahum Mundhirun Minhum ۖ Wa Qāla Al-Kāfirūna Hādhā Sāĥirun Kadhdhābun 038-004 اِن لوگوں کو اس بات پر بڑا تعجب ہوا کہ ایک ڈرانے والا خود اِنہی میں سے آگیا منکرین کہنے لگے کہ "یہ ساحرہے، سخت جھوٹا ہے وَعَجِبُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ مُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۖ ‌وَ‍قَ‍‍الَ ‌الْكَافِر‍ُ‍‌ونَ هَذَ‌ا‌ سَاحِر‌‌ٌ‌ كَذَّ‌ابٌ
'Aja`ala Al-'Ālihata 'Ilahāan Wāĥidāan ۖ 'Inna Hādhā Lashay'un `Ujābun 038-005 کیا اِس نے سارے خداؤں کی جگہ بس ایک ہی خدا بنا ڈالا؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے" أَجَعَلَ ‌الآلِهَةَ ‌إِلَها‌ ً‌ ‌وَ‌احِد‌ا‌‌ ًۖ ‌إِنَّ هَذَ‌ا‌ لَشَ‍‍يْءٌ‌ عُجَابٌ
Wa Anţalaqa Al-Mala'u Minhum 'Ani Amshū Wa Aşbirū `Alá 'Ālihatikum ۖ 'Inna Hādhā Lashay'un Yurādu 038-006 اور سرداران قوم یہ کہتے ہوئے نکل گئے کہ "چلو اور ڈٹے رہو اپنے معبودوں کی عبادت پر یہ بات تو کسی اور ہی غرض سے کہی جا رہی ہے وَ‌ا‌ن‍‍طَ‍‍لَ‍‍قَ ‌الْمَلَأُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَنِ ‌امْشُو‌ا‌ ‌وَ‌اصْ‍‍بِرُ‌و‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌آلِهَتِكُمْ ۖ ‌إِنَّ هَذَ‌ا‌ لَشَ‍‍يْء‌ٌ‌ يُ‍رَ‌ا‌دُ
Mā Sami`nā Bihadhā Fī Al-Millati Al-'Ākhirati 'In Hādhā 'Illā Akhtilāqun 038-007 یہ بات ہم نے زمانہ قریب کی ملت میں کسی سے نہیں سنی یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک من گھڑت بات مَا‌ سَمِعْنَا‌ بِهَذَ‌ا‌ فِي ‌الْمِلَّةِ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌إِ‌نْ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌اخْ‍‍تِلاَ‍قٌ
'A'uunzila `Alayhi Adh-Dhikru Min Bayninā ۚ Bal HumShakkin Min Dhikrī ۖ Bal Lammā Yadhūqū `Adhābi 038-008 کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص رہ گیا تھا جس پر اللہ کا ذکر نازل کر دیا گیا؟" اصل بات یہ ہے کہ یہ میرے "ذکر"پر شک کر رہے ہیں، اور یہ ساری باتیں اس لیے کر رہے ہیں کہ انہوں نے میرے عذاب کا مزا چکھا نہیں ہے أَ‌ؤُ‌ن‍‍زِلَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌ال‍‍ذِّكْرُ‌ مِ‍‌‍نْ بَيْنِنَا‌ ۚ بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍رِي ۖ بَلْ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ عَذَ‌ابِ
'Am `Indahum Khazā'inu Raĥmati Rabbika Al-`Azīzi Al-Wahhābi 038-009 کیا تیرے داتا اور غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟ أَمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُمْ خَ‍‍ز‍َ‍‌ائِنُ ‌‍رَحْمَةِ ‌‍رَبِّكَ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْوَهَّابِ
'Am Lahum Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Mā Baynahumā ۖ Falyartaqū Fī Al-'Asbābi 038-010 کیا یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کے مالک ہیں؟ اچھا تویہ عالم اسباب کی بلندیوں پر چڑھ کر دیکھیں! أَمْ لَهُمْ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ ۖ فَلْيَرْتَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فِي ‌الأَسْبَابِ
Jundun Mā Hunālika Mahzūmun Mina Al-'Aĥzābi 038-011 یہ تو جتھوں میں سے ایک چھوٹا سا جتھا ہے جو اِسی جگہ شکست کھانے والا ہے جُ‍‌‍ن‍‍د‌ٌ‌ مَا‌ هُنَالِكَ مَهْز‍ُ‍‌ومٌ‌ مِنَ ‌الأَحْزَ‌ابِ
Kadhdhabat Qablahum Qawmu Nūĥin Wa `Ādun Wa Fir`awnu Dhū Al-'Awtādi 038-012 اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم، اور عاد، اور میخوں والا فرعون كَذَّبَتْ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ قَ‍‍وْمُ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَع‍‍َ‍ا‌د‌ٌ‌ ‌وَفِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ ‌ذُ‌و‌ ‌الأَ‌وْتَا‌دِ
Wa Thamūdu Wa Qawmu Lūţin Wa 'Aşĥābu Al-'Aykati ۚ 'Ūlā'ika Al-'Aĥzābu 038-013 اور ثمود، اور قوم لوط، اور اَیکہ والے جھٹلا چکے ہیں جتھے وہ تھے وَثَم‍‍ُ‍و‌دُ‌ ‌وَ‍قَ‍‍وْمُ ل‍‍ُ‍و‍طٍ‌ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الأَيْكَةِ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الأَحْزَ‌ابُ
'In Kullun 'Illā Kadhdhaba Ar-Rusula Faĥaqqa `Iqābi 038-014 ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا إِ‌نْ كُلّ‌‍ٌ‌ ‌إِلاَّ‌ كَذَّبَ ‌ال‍‍رُّسُلَ فَحَ‍‍قَّ عِ‍‍قَ‍‍ابِ
Wa Mā Yanžuru Hā'uulā' 'Illā Şayĥatan Wāĥidatan Mā Lahā Min Fawāqin 038-015 یہ لوگ بھی بس ایک دھماکے کے منتظر ہیں جس کے بعد کوئی دوسرا دھماکا نہ ہوگا وَمَا‌ يَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌إِلاَّ‌ صَ‍‍يْحَة ً‌ ‌وَ‌احِدَة ً‌ مَا‌ لَهَا‌ مِ‍‌‍نْ فَوَ‌اقٍ
Wa Qālū Rabbanā `Ajjil Lanā Qiţţanā Qabla Yawmi Al-Ĥisābi 038-016 اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب، یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصہ ہمیں جلدی سے دے دے وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَا‌ عَجِّلْ لَنَا‌ قِ‍‍طَّ‍‍نَا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَ يَ‍‍وْمِ ‌الْحِسَابِ
Aşbir `Alá Mā Yaqūlūna Wa Adhkur `Abdanā Dāwūda Dhā Al-'Aydi ۖ 'Innahu~ 'Awwābun 038-017 اے نبیؐ، صبر کرو اُن باتوں پر جو یہ لوگ بناتے ہیں، اور اِن کے سامنے ہمارے بندے داؤدؑ کا قصہ بیان کرو جو بڑی قوتوں کا مالک تھا ہر معاملہ میں اللہ کی طرف رجوع کرنے والا تھا اصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ عَلَى‌ مَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ عَ‍‍بْ‍‍دَنَا‌ ‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دَ‌ ‌ذَ‌ا‌ ‌الأَيْ‍‍دِ‌ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ ‌أَ‌وَّ‌ابٌ
'Innā Sakhkharnā Al-Jibāla Ma`ahu Yusabbiĥna Bil-`Ashīyi Wa Al-'Ishrāqi 038-018 ہم نے پہاڑوں کو اس کے ساتھ مسخر کر رکھا تھا کہ صبح و شام وہ اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے إِنَّ‍‍ا‌ سَ‍‍خَّ‍‍رْنَا‌ ‌الْجِب‍‍َ‍الَ مَعَ‍‍هُ يُسَبِّحْنَ بِ‍الْعَشِيِّ ‌وَ‌الإِشْ‍رَ‌اقِ
Wa Aţ-Ţayra Maĥshūratan ۖ Kullun Lahu~ 'Awwābun 038-019 پرندے سمٹ آتے اور سب کے سب اُس کی تسبیح کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے وَ‌ال‍‍طَّ‍‍يْ‍رَ‌ مَحْشُو‌‍رَة‌ ًۖ كُلّ ٌ‌ لَهُ ‌أَ‌وَّ‌ابٌ
Wa Shadadnā Mulkahu Wa 'Ātaynāhu Al-Ĥikmata Wa Faşla Al-Khiţābi 038-020 ہم نے اس کی سلطنت مضبوط کر دی تھے، اس کو حکمت عطا کی تھے اور فیصلہ کن بات کہنے کی صلاحیت بخشی تھی وَشَدَ‌دْنَا‌ مُلْكَ‍‍هُ ‌وَ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ ‌الْحِكْمَةَ ‌وَفَ‍‍صْ‍‍لَ ‌الْ‍‍خِ‍‍طَ‍‍ابِ
Wa Hal 'Atāka Naba'u Al-Khaşmi 'Idh Tasawwarū Al-Miĥrāba 038-021 پھر تمہیں کچھ خبر پہنچی ہے اُن مقدمےوالوں کی جو دیوار چڑھ کر اُس کے بالا خانے میں گھس آئے تھے؟ وَهَلْ ‌أَت‍‍َ‍اكَ نَبَأُ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍صْ‍‍مِ ‌إِ‌ذْ‌ تَسَوَّ‌رُ‌و‌ا‌الْمِحْ‍رَ‌ابَ
'Idh Dakhalū `Alá Dāwūda Fafazi`a Minhum ۖ Qālū Lā Takhaf ۖ Khaşmāni Baghá Ba`đunā `Alá Ba`đin Fāĥkum Baynanā Bil-Ĥaqqi Wa Lā Tushţiţ Wa Ahdinā 'Ilá Sawā'i Aş-Şirāţi 038-022 جب وہ داؤدؑ کے پاس پہنچے تو وہ انہیں دیکھ کر گھبرا گیا انہوں نے کہا "ڈریے نہیں، ہم دو فریق مقدمہ ہیں جن میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے آپ ہمارے درمیان ٹھیک ٹھیک حق کے ساتھ فیصلہ کر دیجیے، بے انصافی نہ کیجیے اور ہمیں راہ راست بتائیے إِ‌ذْ‌ ‌دَ‍خَ‍‍لُو‌ا‌ عَلَى‌ ‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دَ‌ فَفَزِعَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ لاَ‌ تَ‍‍خَ‍‍فْ ۖ خَ‍‍صْ‍‍م‍‍َ‍انِ بَ‍‍غَ‍‍ى‌ بَعْ‍‍ضُ‍‍نَا‌ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌ فَاحْكُمْ بَيْنَنَا‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَلاَ‌ تُشْ‍‍طِ‍‍ط‍ْ ‌وَ‌اهْدِنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ سَو‍َ‍‌ا‌ءِ‌ ‌ال‍‍صِّ‍رَ‌اطِ
'Inna Hādhā 'Akhī Lahu Tis`un Wa Tis`ūna Na`jatan Wa Liya Na`jatun Wāĥidatun Faqāla 'Akfilnīhā Wa `Azzanī Fī Al-Khiţābi 038-023 یہ میرا بھائی ہے، اِس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے پاس صرف ایک ہی دُنبی ہے اِس نے مجھ سے کہا کہ یہ ایک دنبی بھی میرے حوالے کر دے اور اس نے گفتگو میں مجھے دبا لیا" إِنَّ هَذَ‌ا‌ ‌أَ‍خِ‍‍ي لَ‍‍هُ تِسْعٌ‌ ‌وَتِسْع‍‍ُ‍ونَ نَعْجَة ً‌ ‌وَلِيَ نَعْجَةٌ‌ ‌وَ‌احِدَة‌‍ٌ‌ فَ‍‍قَ‍‍الَ ‌أَكْفِلْنِيهَا‌ ‌وَعَزَّنِي فِي ‌الْ‍‍خِ‍‍طَ‍‍ابِ
Qāla Laqad Žalamaka Bisu'uāli Na`jatika 'Ilá Ni`ājihi ۖ Wa 'Inna Kathīrāan Mina Al-Khulaţā'i Layabghī Ba`đuhum `Alá Ba`đin 'Illā Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Wa Qalīlun Mā Hum ۗ Wa Žanna Dāwūdu 'Annamā Fatannāhu Fāstaghfara Rabbahu Wa Kharra ki`āan Wa 'Anāba 038-024 داؤدؑ نے جواب دیا: "اِس شخص نے اپنی دنبیوں کے ساتھ تیری دنبی ملا لینے کا مطالبہ کر کے یقیناً تجھ پر ظلم کیا، اور واقعہ یہ ہے کہ مل جل کر ساتھ رہنے والے لوگ اکثر ایک دوسرے پر زیادتیاں کرتے رہتے ہیں، بس وہی لوگ اس سے بچے ہوئے ہیں جو ایمان رکھتے اور عمل صالح کرتے ہیں، اور ایسے لوگ کم ہی ہیں" (یہ بات کہتے کہتے) داؤدؑ سمجھ گیا کہ یہ تو ہم نے دراصل اس کی آزمائش کی ہے، چنانچہ اس نے اپنے رب سے معافی مانگی اور سجدے میں گر گیا اور رجوع کر لیا قَ‍‍الَ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ظَ‍‍لَمَكَ بِسُؤ‍َ‍‌الِ نَعْجَتِكَ ‌إِلَى‌ نِعَاجِ‍‍هِ ۖ ‌وَ‌إِنَّ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْ‍‍خُ‍‍لَ‍‍طَ‍‍ا‌ءِ‌ لَيَ‍‍بْ‍‍‍‍غِ‍‍ي بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌وَ‍قَ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍لٌ‌ مَا‌ هُمْ ۗ ‌وَ‍ظَ‍‍نَّ ‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دُ‌ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ فَتَ‍‍نّ‍‍َ‍اهُ فَاسْتَ‍‍غْ‍‍فَ‍رَ‌ ‌‍رَبَّ‍‍هُ ‌وَ‍خَ‍رَّ‌ ‌‍رَ‌اكِعا‌ ً‌ ‌وَ‌أَنَابَ
Faghafarnā Lahu Dhālika ۖ Wa 'Inna Lahu `Indanā Lazulfá Wa Ĥusna Ma'ābin 038-025 تب ہم نے اس کا وہ قصور معاف کیا اور یقیناً ہمارے ہاں اس کے لیے تقرب کامقام اور بہتر انجام ہے فَ‍‍غَ‍‍فَرْنَا‌ لَ‍‍هُ ‌ذَلِكَ ۖ ‌وَ‌إِنَّ لَ‍‍هُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَنَا‌ لَزُلْفَى‌ ‌وَحُسْنَ مَآبٍ
Yā Dāwūdu 'Innā Ja`alnāka Khalīfatan Al-'Arđi Fāĥkum Bayna An-Nāsi Bil-Ĥaqqi Wa Lā Tattabi`i Al-Hawá Fayuđillaka `An Sabīli Allāhi ۚ 'Inna Al-Ladhīna Yađillūna `An Sabīli Allāhi Lahum `Adhābun Shadīdun Bimā Nasū Yawma Al-Ĥisābi 038-026 (ہم نے اس سے کہا) "اے داؤدؑ، ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہٰذا تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہش نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقیناً اُن کے لیے سخت سزا ہے کہ وہ یوم الحساب کو بھول گئے" يَا‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دُ‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ جَعَلْن‍‍َ‍اكَ خَ‍‍لِيفَة‌ ً‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَاحْكُمْ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَلاَ‌ تَتَّبِعِ ‌الْهَوَ‌ى‌ فَيُ‍‍ضِ‍‍لَّكَ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِنَّ ۚ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍ضِ‍‍لّ‍‍ُ‍ونَ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٌ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌ٌ‌ بِمَا‌ نَسُو‌ا‌ يَ‍‍وْمَ ‌الْحِسَابِ
Wa Mā Khalaq As-Samā'a Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā Bāţilāan ۚ Dhālika Žannu Al-Ladhīna Kafarū ۚ Fawaylun Lilladhīna Kafarū Mina An-Nāri 038-027 ہم نے اس آسمان اور زمین کو، اور اس دنیا کو جو ان کے درمیان ہے، فضول پیدا نہیں کر دیا ہے یہ تو اُن لوگوں کا گمان ہے جنہوں نے کفر کیا ہے، اور ایسے کافروں کے لیے بربادی ہے جہنم کی آگ سے وَمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ بَاطِ‍‍لا‌‌ ًۚ ‌ذَلِكَ ظَ‍‍نُّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اۚ فَوَيْ‍‍ل ٌ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِنَ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
'Am Naj`alu Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Kālmufsidīna Fī Al-'Arđi 'Am Naj`alu Al-Muttaqīna Kālfujjāri 038-028 کیا ہم اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُن کو جو زمین میں فساد کرنے والے ہیں یکساں کر دیں؟ کیا متقیوں کو ہم فاجروں جیسا کر دیں؟ أَمْ نَ‍‍جْ‍‍عَلُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ كَالْمُفْسِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أَمْ نَ‍‍جْ‍‍عَلُ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ كَالْفُجَّا‌رِ
Kitābun 'Anzalnāhu 'Ilayka Mubārakun Liyaddabbarū 'Āyātihi Wa Liyatadhakkara 'Ūlū Al-'Albābi 038-029 یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدؐ) ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں كِت‍‍َ‍ابٌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْن‍‍َ‍اهُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ مُبَا‌‍رَك ٌ‌ لِيَدَّبَّرُ‌و‌ا‌ ‌آيَاتِ‍‍هِ ‌وَلِيَتَذَكَّ‍رَ‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الأَلْبَابِ
Wa Wahabnā Lidāwūda Sulaymāna ۚ Ni`ma Al-`Abdu ۖ 'Innahu~ 'Awwābun 038-030 اور داؤدؑ کو ہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا) عطا کیا، بہترین بندہ، کثرت سے اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا وَ‌وَهَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لِدَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دَ‌ سُلَيْم‍‍َ‍انَ ۚ نِعْمَ ‌الْعَ‍‍بْ‍‍دُ‌ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ ‌أَ‌وَّ‌ابٌ
'Idh `Uriđa `Alayhi Bil-`Ashīyi Aş-Şāfinātu Al-Jiyādu 038-031 قابل ذکر ہے وہ موقع جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھے ہوئے تیز رو گھوڑے پیش کیے گئے إِ‌ذْ‌ عُ‍‍رِ‍‍ضَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ بِ‍الْعَشِيِّ ‌ال‍‍صَّ‍‍افِن‍‍َ‍اتُ ‌الْجِيَا‌دُ
Faqāla 'Innī 'Aĥbabtu Ĥubba Al-Khayri `An Dhikri Rabbī Ĥattá Tawārat Bil-Ĥijābi 038-032 تو اس نے کہا "میں نے اس مال کی محبت اپنے رب کی یاد کی وجہ سے اختیار کی ہے" یہاں تک کہ جب وہ گھوڑے نگاہ سے اوجھل ہو گئے فَ‍قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَحْبَ‍‍بْ‍‍تُ حُبَّ ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ عَ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّي حَتَّى‌ تَوَ‌ا‌‍رَتْ بِ‍الْحِجَابِ
Ruddūhā `Alayya ۖ Faţafiqa Masĥāan Bis-Sūqi Wa Al-'A`nāqi 038-033 تو (اس نے حکم دیا کہ) انہیں میرے پاس واپس لاؤ، پھر لگا ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے رُ‌دُّ‌وهَا‌ عَلَيَّ ۖ فَ‍‍طَ‍‍فِ‍‍قَ مَسْحا‌ ً‌ بِ‍ال‍‍سّ‍‍ُ‍و‍قِ ‌وَ‌الأَعْنَاقِ
Wa Laqad Fatannā Sulaymāna Wa 'Alqaynā `Alá Kursīyihi Jasadāan Thumma 'Anāba 038-034 اور (دیکھو کہ) سلیمانؑ کو بھی ہم نے آزمائش میں ڈالا اور اس کی کرسی پر ایک جسد لا کر ڈال دیا پھر اس نے رجوع کیا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ فَتَ‍‍نَّ‍‍ا‌ سُلَيْم‍‍َ‍انَ ‌وَ‌أَلْ‍‍قَ‍‍يْنَا‌ عَلَى‌ كُرْسِيِّ‍‍هِ جَسَد‌ا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ ‌أَنَابَ
Qāla Rabbi Aghfir Lī Wa Hab Lī Mulkāan Lā Yanbaghī Li'ĥadin Min Ba`dī ۖ 'Innaka 'Anta Al-Wahhābu 038-035 اور کہا کہ "اے میرے رب، مجھے معاف کر دے اور مجھے وہ بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کے لیے سزاوار نہ ہو، بیشک تو ہی اصل داتا ہے" قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌اغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لِي ‌وَهَ‍‍بْ لِي مُلْكا‌ ً‌ لاَ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍بَ‍‍غِ‍‍ي لِأحَد‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِي ۖ ‌إِنَّ‍‍كَ ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌الْوَهَّابُ
Fasakhkharnā Lahu Ar-Rīĥa Tajrī Bi'amrihi Rukhā'an Ĥaythu 'Aşāba 038-036 تب ہم نے اس کے لیے ہوا کو مسخر کر دیا جو اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی تھی جدھر وہ چاہتا تھا فَسَ‍خَّ‍‍رْنَا‌ لَهُ ‌ال‍‍رّ‍ِ‍ي‍‍حَ تَ‍‍جْ‍‍رِي بِأَمْ‍‍رِهِ ‌رُ‍خَ‍‍ا‌ءً‌ حَ‍‍يْ‍‍ثُ ‌أَ‍صَ‍‍ابَ
Wa Ash-Shayāţīna Kulla Bannā'in Wa Ghawwāşin 038-037 اور شیاطین کو مسخر کر دیا، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور وَ‌الشَّيَاطِ‍‍ي‍‍نَ كُلَّ بَ‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ء‌ٍ‌ ‌وَ‍‍غَ‍‍وَّ‌اصٍ
Wa 'Ākharīna Muqarranīna Fī Al-'Aşfādi 038-038 اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے وَ‌آ‍‍خَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ مُ‍‍قَ‍رَّن‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ‌الأَ‍صْ‍‍فَا‌دِ
dhā `Aţā'uunā Fāmnun 'Aw 'Amsik Bighayri Ĥisābin 038-039 (ہم نے اُس سے کہا) "یہ ہماری بخشش ہے، تجھے اختیار ہے جسے چاہے دے اور جس سے چاہے روک لے، کوئی حساب نہیں" هَذَ‌ا‌ عَ‍‍طَ‍‍ا‌ؤُنَا‌ فَامْنُ‍‌‍نْ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَمْسِكْ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ حِسَابٍ
Wa 'Inna Lahu `Indanā Lazulfá Wa Ĥusna Ma'ābin 038-040 یقیناً اُس کے لیے ہمارے ہاں تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے وَ‌إِنَّ لَ‍‍هُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَنَا‌ لَزُلْفَى‌ ‌وَحُسْنَ مَآبٍ
Wa Adhkur `Abdanā 'Ayyūba 'Idh Nādá Rabbahu~ 'Annī Massanī Ash-Shayţānu Binuşbin Wa `Adhābin 038-041 اور ہمارے بندے ایوبؑ کا ذکر کرو، جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھے سخت تکلیف اور عذاب میں ڈال دیا ہے وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ عَ‍‍بْ‍‍دَنَ‍‍ا‌ ‌أَيّ‍‍ُ‍وبَ ‌إِ‌ذْ‌ نَا‌دَ‌ى‌ ‌‍رَبَّهُ~ُ ‌أَنِّ‍‍ي مَسَّنِي ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ بِنُ‍‍صْ‍‍بٍ‌ ‌وَعَذَ‌ابٍ
Arkuđ Birijlika ۖdhā Mughtasalunridun Wa Sharābun 038-042 (ہم نے اُسے حکم دیا) اپنا پاؤںزمین پر مار، یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے کے لیے اور پینے کے لیے ‍ا‌رْكُ‍‍ضْ بِ‍‍رِجْ‍‍لِكَ ۖ هَذَ‌ا‌ مُ‍‍غْ‍‍تَسَل‌‍ٌ‌ بَا‌رِ‌د‌ٌ‌ ‌وَشَ‍رَ‌ابٌ
Wa Wahabnā Lahu~ 'Ahlahu Wa Mithlahum Ma`ahum Raĥmatan Minnā Wa Dhikrá Li'wlī Al-'Albābi 038-043 ہم نے اُسے اس کے اہل و عیال واپس دیے اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور، اپنی طرف سے رحمت کے طور پر، اور عقل و فکر رکھنے والوں کے لیے درس کے طور پر وَ‌وَهَ‍‍بْ‍‍نَا‌ لَهُ~ُ ‌أَهْلَ‍‍هُ ‌وَمِثْلَهُمْ مَعَهُمْ ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌وَ‌ذِكْ‍رَ‌ى‌ لِأ‌و‍ْ‍لِي ‌الأَلْبَابِ
Wa Khudh Biyadika Đighthāan Fāđrib Bihi Wa Lā Taĥnath ۗ 'Innā Wa Jadnāhu Şābirāan ۚ Ni`ma Al-`Abdu ۖ 'Innahu~ 'Awwābun 038-044 (اور ہم نے اس سے کہا) تنکوں کا ایک مٹھا لے اور اُس سے مار دے، اپنی قسم نہ توڑ ہم نے اُسے صابر پایا، بہترین بندہ، اپنے رب کی طرف بہت رجوع کرنے والا وَ‍خُ‍‍ذْ‌ بِيَدِكَ ضِ‍‍غْ‍‍ثا‌‌ ً‌ فَاضْ‍‍رِبْ بِ‍‍هِ ‌وَلاَ‌ تَحْنَثْ ۗ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌وَجَ‍‍دْن‍‍َ‍اهُ صَ‍‍ابِ‍‍ر‌ا‌ ًۚ نِعْمَ ‌الْعَ‍‍بْ‍‍دُ‌ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ ‌أَ‌وَّ‌ابٌ
Wa Adhkur `Ibādanā 'Ibhīma Wa 'Isĥāqa Wa Ya`qūba 'Ūlī Al-'Aydī Wa Al-'Abşāri 038-045 اور ہمارے بندوں، ابراہیمؑ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ کا ذکر کرو بڑی قوت عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ عِبَا‌دَنَ‍‍ا‌ ‌إبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌وَ‌إِسْح‍‍َ‍اقَ ‌وَيَعْ‍‍قُ‍‍وبَ ‌أ‍ُ‍‌وْلِي ‌الأَيْدِي ‌وَ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رِ
'Innā 'Akhlaşnāhum Bikhālişatin Dhikrá Ad-Dāri 038-046 ہم نے اُن کو ایک خالص صفت کی بنا پر برگزیدہ کیا تھا، اور وہ دار آخرت کی یاد تھی إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‍خْ‍‍لَ‍‍صْ‍‍نَاهُمْ بِ‍‍خَ‍‍الِ‍‍صَ‍‍ة‌‍ٍ‌ ‌ذِكْ‍رَ‌ى‌ ‌ال‍‍دَّ‌ا‌رِ
Wa 'Innahum `Indanā Lamina Al-Muşţafayna Al-'Akhyāri 038-047 یقیناً ہمارے ہاں ان کا شمار چنے ہوئے نیک اشخاص میں ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَنَا‌ لَمِنَ ‌الْمُ‍‍صْ‍‍طَ‍‍فَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الأَ‍خْ‍‍يَا‌رِ
Wa Adhkur 'Ismā`īla Wa Al-Yasa`a Wa Dhā Al-Kifli ۖ Wa Kullun Mina Al-'Akhyāri 038-048 اور اسماعیلؑ اور الیسع اور ذوالکفلؑ کا ذکر کرو، یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ ‌إِسْمَاع‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَ‌الْيَسَعَ ‌وَ‌ذَ‌ا‌ ‌الْكِفْلِ ۖ ‌وَكُلٌّ‌ مِنَ ‌الأَ‍خْ‍‍يَا‌رِ
dhā Dhikrun ۚ Wa 'Inna Lilmuttaqīna Laĥusna Ma'ābin 038-049 یہ ایک ذکر تھا (اب سنو کہ) متقی لوگوں کے لیے یقیناً بہترین ٹھکانا ہے هَذَ‌ا‌ ‌ذِكْر‌ٌۚ ‌وَ‌إِنَّ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ لَحُسْنَ مَآبٍ
Jannāti `Adnin Mufattaĥatan Lahumu Al-'Abwābu 038-050 ہمیشہ رہنے والی جنتیں جن کے دروازے اُن کے لیے کھلے ہوں گے جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتِ عَ‍‍دْنٍ‌ مُفَتَّحَة ً‌ لَهُمُ ‌الأَبْ‍‍وَ‌ابُ
Muttaki'īna Fīhā Yad`ūna Fīhā Bifākihatin Kathīratin Wa Sharābin 038-051 ان میں وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے، خوب خوب فواکہ اور مشروبات طلب کر رہے ہوں گے مُتَّكِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ فِيهَا‌ بِفَاكِهَة‌‍ٍ‌ كَثِي‍رَةٍ‌ ‌وَشَ‍رَ‌ابٍ
Wa `Indahum Qāşirātu Aţ-Ţarfi 'Atrābun 038-052 اور ان کے پاس شرمیلی ہم سن بیویاں ہوں گی وَعِ‍‌‍نْ‍‍دَهُمْ قَ‍‍اصِ‍رَ‍‌اتُ ‌ال‍‍طَّ‍‍رْفِ ‌أَتْ‍رَ‌ابٌ
dhā Mā Tū`adūna Liyawmi Al-Ĥisābi 038-053 یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساب کےدن عطا کرنے کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے هَذَ‌ا‌ مَا‌ تُوعَد‍ُ‍‌ونَ لِيَ‍‍وْمِ ‌الْحِسَابِ
'Inna Hādhā Larizqunā Mā Lahu Min Nafādin 038-054 یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں إِنَّ هَذَ‌ا‌ لَ‍‍رِ‌زْ‍قُ‍‍نَا‌ مَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ نَفَا‌دٍ
dhā ۚ Wa 'Inna Lilţţāghīna Lasharra Ma'ābin 038-055 یہ تو ہے متقیوں کا انجام اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے هَذَ‌ا‌ ۚ ‌وَ‌إِنَّ لِل‍‍طَّ‍‍اغِ‍‍ي‍‍نَ لَشَ‍رَّ‌ مَآبٍ
Jahannama Yaşlawnahā Fabi'sa Al-Mihādu 038-056 جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے، بہت ہی بری قیام گاہ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ يَ‍‍صْ‍‍لَوْنَهَا‌ فَبِئْسَ ‌الْمِهَا‌دُ
dhā Falyadhūqūhu Ĥamīmun Wa Ghassāqun 038-057 یہ ہے اُن کے لیے، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ لہو هَذَ‌ا‌ فَلْيَذُ‌وقُ‍‍وهُ حَم‍‍ِ‍ي‍‍مٌ‌ ‌وَ‍‍غَ‍‍سَّاقٌ
Wa 'Ākharu Min Shaklihi~ 'Azwājun 038-058 اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا وَ‌آ‍‍خَ‍‍رُ‌ مِ‍‌‍نْ شَكْلِهِ~‍ِ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجٌ
dhā Fawjun Muqtaĥimun Ma`akum ۖ Lā Marĥabāan Bihim ۚ 'Innahum Şālū An-Nāri 038-059 (وہ جہنم کی طرف اپنے پیروؤں کو آتے دیکھ کر آپس میں کہیں گے) "یہ ایک لشکر تمہارے پاس گھسا چلا آ رہا ہے، کوئی خوش آمدید اِن کے لیے نہیں ہے، یہ آگ میں جھلسنے والے ہیں" هَذَ‌ا‌ فَ‍‍وْجٌ‌ مُ‍‍قْ‍‍تَحِمٌ‌ مَعَكُمْ ۖ لاَ‌ مَرْحَبا‌ ً‌ بِهِمْ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ صَ‍‍الُو‌ا‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Qālū Bal 'Antum Lā Marĥabāan Bikum ۖ 'Antum Qaddamtumūhu Lanā ۖ Fabi'sa Al-Qarāru 038-060 وہ اُن کو جواب دیں گے "نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جا رہے ہو، کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں تم ہی تو یہ انجام ہمارے آگے لائے ہو، کیسی بری ہے یہ جائے قرار" قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لاَ‌ مَرْحَبا‌ ً‌ بِكُمْ ۖ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ قَ‍‍دَّمْتُم‍‍ُ‍وهُ لَنَا‌ ۖ فَبِئْسَ ‌الْ‍‍قَ‍رَ‌ا‌رُ
Qālū Rabbanā Man Qaddama Lanā Hādhā Fazid/hu `Adhābāan Đi`fāan An-Nāri 038-061 پھر وہ کہیں گے "اے ہمارے رب، جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا اُس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے" قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَا‌ مَ‍‌‍نْ قَ‍‍دَّمَ لَنَا‌ هَذَ‌ا‌ فَزِ‌دْهُ عَذَ‌ابا‌‌ ًضِ‍‍عْفا‌‌ ً‌ فِي ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Wa Qālū Mā Lanā Lā Nará Rijālāan Kunnā Na`udduhum Mina Al-'Ashr 038-062 اور وہ آپس میں کہیں گے "کیا بات ہے، ہم اُن لوگوں کو کہیں نہیں دیکھتے جنہیں ہم دنیا میں برا سمجھتے تھے؟ وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ مَا‌ لَنَا‌ لاَ‌ نَ‍رَ‌ى‌ ‌رِجَالا‌‌ ً‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ نَعُدُّهُمْ مِنَ ‌الأَشْ‍رَ‌ا‌ر
'Āttakhadhnāhum Sikhrīyāan 'Amghat `Anhumu Al-'Abşāru 038-063 ہم نے یونہی ان کا مذاق بنا لیا تھا، یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں؟" أ‍َ‍‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذْنَاهُمْ سِ‍‍خْ‍‍رِيّاً‌ ‌أَمْ ‌زَ‌اغَ‍‍تْ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمُ ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُ
'Inna Dhālika Laĥaqqun Takhāşumu 'Ahli An-Nāri 038-064 بے شک یہ بات سچی ہے، اہل دوزخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونےوالے ہیں إِنَّ ‌ذَلِكَ لَحَ‍‍قّ‌‍ٌ‌ تَ‍‍خَ‍‍اصُ‍‍مُ ‌أَهْلِ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Qul 'Innamā 'Anā Mundhirun ۖ Wa Mā Min 'Ilahin 'Illā Al-Lahu Al-Wāĥidu Al-Qahhāru 038-065 (اے نبیؐ) اِن سے کہو، "میں تو بس خبردار کر دینے والا ہوں کوئی حقیقی معبود نہیں مگر اللہ، جو یکتا ہے، سب پر غالب قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ مُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‌ٌۖ ‌وَمَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌إِلَه‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْوَ‌احِدُ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍هَّا‌رُ
Rabbu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Mā Baynahumā Al-`Azīzu Al-Ghaffāru 038-066 آسمانوں اور زمین کا مالک اور اُن ساری چیزوں کا مالک جو ان کے درمیان ہیں، زبردست اور درگزر کرنے والا" رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍فَّا‌رُ
Qul Huwa Naba'un `Ažīmun 038-067 اِن سے کہو "یہ ایک بڑی خبر ہے قُ‍‍لْ هُوَ‌ نَبَأٌ‌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
'Antum `Anhu Mu`rūna 038-068 جس کو سن کر تم منہ پھیرتے ہو" أَ‌نْ‍‍تُمْ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Mā Kāna Liya Min `Ilmin Bil-Mala'i Al-'A`lá 'Idh Yakhtaşimūna 038-069 (ان سے کہو) "مجھے اُس وقت کی کوئی خبر نہ تھی جب ملاء اعلیٰ میں جھگڑا ہو رہا تھا مَا‌ ك‍‍َ‍انَ لِيَ مِ‍‌‍نْ عِلْم ٍ‌ بِ‍الْمَلَإِ‌ ‌الأَعْلَ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذْ‌ يَ‍‍خْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍مُونَ
'In Yūĥá 'Ilayya 'Illā 'Annamā 'Anā Nadhīrun Mubīnun 038-070 مجھ کو تو وحی کے ذریعہ سے یہ باتیں صرف اس لیے بتائی جاتی ہیں کہ میں کھلا کھلا خبردار کرنے والا ہوں" إِ‌نْ يُوحَ‍‍ى‌ ‌إِلَيَّ ‌إِلاَّ‌ ‌أَنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
'Idh Qāla Rabbuka Lilmalā'ikati 'Innī Khāliqun Bashaan Min Ţīnin 038-071 جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا "میں مٹی سے ایک بشر بنانے والا ہوں إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكَ لِلْمَلاَئِكَةِ ‌إِنِّ‍‍ي خَ‍‍الِ‍‍ق‍‍‌‍ٌ‌ بَشَر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ طِ‍‍ينٍ
Fa'idhā Sawwaytuhu Wa Nafakhtu Fīhi Min Rūĥī Faqa`ū Lahu Sājidīna 038-072 پھر جب میں اسے پوری طرح بنا دوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گر جاؤ" فَإِ‌ذَ‌ا‌ سَوَّيْتُ‍‍هُ ‌وَنَفَ‍‍خْ‍‍تُ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌رُ‌وحِي فَ‍‍قَ‍‍عُو‌ا‌ لَ‍‍هُ سَاجِدِينَ
Fasajada Al-Malā'ikatu Kulluhum 'Ajma`ūna 038-073 اس حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گر گئے فَسَجَدَ‌ ‌الْمَلاَئِكَةُ كُلُّهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعُونَ
'Illā 'Iblīsa Astakbara Wa Kāna Mina Al-Kāfirīna 038-074 مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہو گیا إِلاَّ‌ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سَ ‌اسْتَكْبَ‍رَ‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
Qāla Yā 'Iblīsu Mā Mana`aka 'An Tasjuda Limā Khalaqtu Biyadayya ۖ 'Āstakbarta 'Am Kunta Mina Al-`Ālīna 038-075 رب نے فرمایا "اے ابلیس، تجھے کیا چیز اُس کو سجدہ کرنے سے مانع ہوئی جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہے؟ تو بڑا بن رہا ہے یا تو ہے ہی کچھ اونچے درجے کی ہستیوں میں سے؟" قَ‍‍الَ يَا‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سُ مَا‌ مَنَعَكَ ‌أَ‌نْ تَسْجُدَ‌ لِمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تُ بِيَدَيَّ ‌أ‍َ‍‌اسْتَكْبَرْتَ ۖ ‌أَمْ كُ‍‌‍ن‍‍تَ مِنَ ‌الْعَالِينَ
Qāla 'Anā Khayrun Minhu ۖ Khalaqtanī Min Nārin Wa Khalaqtahu Min Ţīnin 038-076 اُس نے جواب دیا "میںاُس سے بہتر ہوں، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے" قَ‍‍الَ ‌أَنَا‌ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ۖ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تَنِي مِ‍‌‍نْ ن‍‍َ‍ا‌ر‌ٍ‌ ‌وَ‍خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ طِ‍‍ينٍ
Qāla Fākhruj Minhā Fa'innaka Rajīmun 038-077 فرمایا "اچھا تو یہاں سے نکل جا، تو مردود ہے قَ‍‍الَ فَاخْ‍‍رُجْ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ فَإِنَّ‍‍كَ ‌‍رَجِيمٌ
Wa 'Inna `Alayka La`natī 'Ilá Yawmi Ad-Dīni 038-078 اور تیرے اوپر یوم الجزاء تک میری لعنت ہے" وَ‌إِنَّ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ لَعْنَتِ‍‍ي ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍دِّينِ
Qāla Rabbi Fa'anžirnī 'Ilá Yawmi Yub`athūna 038-079 وہ بولا "ا ے میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے" قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ فَأَ‌ن‍‍ظِ‍‍رْنِ‍‍ي ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ يُ‍‍بْ‍‍عَثُونَ
Qāla Fa'innaka Mina Al-Munžarīna 038-080 فرمایا، "اچھا، تجھے اُس روز تک کی مہلت ہے قَ‍‍الَ فَإِنَّ‍‍كَ مِنَ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍ظَ‍‍رِينَ
'Ilá Yawmi Al-Waqti Al-Ma`lūmi 038-081 جس کا وقت مجھے معلوم ہے" إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْوَ‍قْ‍‍تِ ‌الْمَعْلُومِ
Qāla Fabi`izzatika La'ughwiyannahum 'Ajma`īna 038-082 اس نے کہا "تیری عزت کی قسم، میں اِن سب لوگو ں کو بہکا کر رہوں گا قَ‍‍الَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُ‍غْ‍‍وِيَ‍‍نَّ‍‍هُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
'Illā `Ibādaka Minhumu Al-Mukhlaşīna 038-083 بجز تیرے اُن بندوں کے جنہیں تو نے خالص کر لیا ہے" إِلاَّ‌ عِبَا‌دَكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمُ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍صِ‍‍ينَ
Qāla Fālĥaqqu Wa Al-Ĥaqqa 'Aqūlu 038-084 فرمایا "تو حق یہ ہے، اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں قَ‍‍الَ فَالْحَ‍‍قُّ ‌وَ‌الْحَ‍‍قَّ ‌أَ‍قُ‍‍ولُ
La'amla'anna Jahannama Minka Wa Mimman Tabi`aka Minhum 'Ajma`īna 038-085 کہ میں جہنم کو تجھ سے اور اُن سب لوگوں سے بھر دوں گا جو اِن انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے" لَأَمْلَأَنَّ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ مِ‍‌‍نْ‍‍كَ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ تَبِعَكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Qul Mā 'As'alukum `Alayhi Min 'Ajrin Wa Mā 'Anā Mina Al-Mutakallifīna 038-086 (اے نبیؐ) اِن سے کہہ دو کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں قُ‍‍لْ مَ‍‍ا‌ ‌أَسْأَلُكُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌أَجْ‍‍ر‌ٍ‌ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ مِنَ ‌الْمُتَكَلِّفِينَ
'In Huwa 'Illā Dhikrun Lil`ālamīna 038-087 یہ تو ایک نصیحت ہے تمام جہان والوں کے لیے إِ‌نْ هُوَ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌ذِكْر‌ٌ‌ لِلْعَالَمِينَ
Wa Lata`lamunna Naba'ahu Ba`da Ĥīnin 038-088 اور تھوڑی مدت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہو جائے گا وَلَتَعْلَمُ‍‍نَّ نَبَأَهُ بَعْدَ‌ حِينٍ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah