Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
'Idhā Zulzilati Al-'Arđu Zilzālahā
| 099-001 جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی
|
إِذَا زُلْزِلَتِ الأَرْضُ زِلْزَالَهَا |
Wa 'Akhrajati Al-'Arđu 'Athqālahā
| 099-002 اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی
|
وَأَخْرَجَتِ الأَرْضُ أَثْقَالَهَا |
Wa Qāla Al-'Insānu Mā Lahā
| 099-003 اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے
|
وَقَالَ الإِنسَانُ مَا لَهَا |
Yawma'idhin Tuĥaddithu 'Akhbārahā
| 099-004 اُس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی
|
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا |
Bi'anna Rabbaka 'Awĥá Lahā
| 099-005 کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا
|
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا |
Yawma'idhin Yaşduru An-Nāsu 'Ashtātāan Liyuraw 'A`mālahum
| 099-006 اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں
|
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتا ً لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ |
Faman Ya`mal Mithqāla Dharratin Khayrāan Yarahu
| 099-007 پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
|
فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرا ً يَرَهُ |
Wa Man Ya`mal Mithqāla Dharratin Sharrāan Yarahu
| 099-008 اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
|
وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرّا ً يَرَهُ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |