Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

98) Sūrat Al-Bayyinah

Printed format

98) سُورَة البَيِّنَه

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Lam Yakuni Al-Ladhīna Kafarū Min 'Ahli Al-Kitābi Wa Al-Mushrikīna Munfakkīna Ĥattá Ta'tiyahumu Al-Bayyinatu 098-001 اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے (وہاپنے کفر سے) باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس دلیل روشن نہ آ جائے لَمْ يَكُنِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌وَ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍ِ‍ي‍‍نَ مُ‍‌‍ن‍‍فَكّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ حَتَّى‌ تَأْتِيَهُمُ ‌الْبَيِّنَةُ
Rasūlun Mina Allāhi Yatlū Şuĥufāan Muţahharatan 098-002 (یعنی) اللہ کی طرف سے ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے رَس‍‍ُ‍ولٌ‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ يَتْلُو‌اصُ‍‍حُفا‌ ً‌ مُ‍‍طَ‍‍هَّ‍رَةً
Fīhā Kutubun Qayyimatun 098-003 جن میں بالکل راست اور درست تحریریں لکھی ہوئی ہوں فِيهَا‌ كُتُب‌‍ٌقَ‍‍يِّمَةٌ
Wa Mā Tafarraqa Al-Ladhīna 'Ūtū Al-Kitāba 'Illā Min Ba`di Mā Jā'at/humu Al-Bayyinatu 098-004 پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی اُن میں تفرقہ برپا نہیں ہوا مگر اِس کے بعد کہ اُن کے پاس (راہ راست) کا بیان واضح آ چکا تھا وَمَا‌ تَفَ‍رَّ‍قَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌إِلاَّ‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْهُمُ ‌الْبَيِّنَةُ
Wa Mā 'Umirū 'Illā Liya`budū Allaha Mukhlişīna Lahu Ad-Dīna Ĥunafā'a Wa Yuqīmū Aş-Şalāata Wa Yu'utū Az-Zakāata ۚ Wa Dhalika Dīnu Al-Qayyimati 098-005 اور اُن کو اِس کے سوا کوئی علم نہیں دیا گیا تھا کہ اللہ کی بندگی کریں اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، بالکل یکسو ہو کر، اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ دیں یہی نہایت صحیح و درست دین ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أُمِرُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ لِيَعْبُدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ مُ‍‍خْ‍‍لِ‍‍صِ‍‍ي‍‍نَ لَهُ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نَ حُنَف‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَيُ‍‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَيُؤْتُو‌ا‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ۚ ‌وَ‌ذَلِكَ ‌د‍ِ‍ي‍‍نُ ‌الْ‍‍قَ‍‍يِّمَةِ
'Inna Al-Ladhīna Kafarū Min 'Ahli Al-Kitābi Wa Al-Mushrikīna Fī Nāri Jahannama Khālidīna Fīhā ۚ 'Ūlā'ika Hum Sharru Al-Barīyati 098-006 اہل کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ یقیناً جہنم کی آگ میں جائیں گے اور ہمیشہ اس میں رہیں گے، یہ لوگ بد ترین خلائق ہیں إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌وَ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ن‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَ‍‍اۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمْ شَرُّ‌ ‌الْبَ‍‍رِيَّةِ
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti 'Ūlā'ika Hum Khayru Al-Barīyati 098-007 جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، وہ یقیناً بہترین خلائق ہیں إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمْ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌الْبَ‍‍رِيَّةِ
Jazā'uuhum `Inda Rabbihim Jannātu `Adnin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā 'Abadāan ۖ Rađiya Allāhu `Anhum Wa Rađū `Anhu ۚ Dhālika Liman Khashiya Rabbahu 098-008 اُن کی جزا اُن کے رب کے ہاں دائمی قیام کی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی، وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے یہ کچھ ہے اُس شخص کے لیے جس نے اپنے رب کا خوف کیا ہو جَز‍َ‍‌ا‌ؤُهُمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتُ عَ‍‍دْن‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَ‍‍ا‌ ‌أَبَد‌ا‌ ًۖ ‌‍رَضِ‍‍يَ ‌اللَّ‍‍هُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌‍رَضُ‍‍و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ۚ ‌ذَلِكَ لِمَ‍‌‍نْ خَ‍‍شِيَ ‌‍رَبَّهُ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah