Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yā 'Ayyuhā A l-Muddath th ir u
074-001 اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے
يَا أَيُّهَا ا لْمُدَّثِّرُ
Q um Fa'an dh ir
074-002 اٹھو اور خبردار کرو
قُ مْ فَأَن ذِر ْ
Wa Ra bbaka Fakabbir
074-003 اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو
وَرَ بَّكَ فَكَبِّر ْ
Wa Th iyābaka Faţ ahhir
074-004 اور اپنے کپڑے پاک رکھو
وَثِيَابَكَ فَطَ هِّر ْ
Wa A r-Ru j za Fāhj ur
074-005 اور گندگی سے دور رہو
وَال رُّجْ زَ فَاهْجُ رْ
Wa Lā Tam nun Tastakth ir u
074-006 اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے
وَلاَ تَمْنُن ْ تَسْتَكْثِرُ
Wa Lira bbika Fāş b ir
074-007 اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو
وَلِرَ بِّكَ فَاصْ بِ ر ْ
Fa'idh ā Nuq ira Fī A n -Nāq ū r i
074-008 اچھا، جب صور میں پھونک ماری جائے گی
فَإِذَا نُقِ ر َ فِي ا ل نَّ اقُ ور ِ
Fadh ālika Yawma'idh in Yaw mun `Asī r un
074-009 وہ دن بڑا ہی سخت دن ہوگا
فَذَلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْ مٌ عَسِيرٌ
`Alá A l-Kāfir ī na Gh ay ru Yasī r in
074-010 کافروں کے لیے ہلکا نہ ہوگا
عَلَى ا لْكَافِر ِي نَ غَ يْ رُ يَسِير ٍ
Dh arnī Wa Man Kh alaq tu Waĥīdāan
074-011 چھوڑ دو مجھے اور اُس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے
ذَرْنِي وَمَن ْ خَ لَقْ تُ وَحِيداً
Wa Ja`altu Lahu Mālāan Mam dūdāan
074-012 بہت سا مال اُس کو دیا
وَجَعَلْتُ لَهُ مَالا ً مَمْدُوداً
Wa Banī na Sh uhūdāan
074-013 اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیے
وَبَنِي نَ شُهُوداً
Wa Mahhad tu Lahu Tam hīdāan
074-014 اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی
وَمَهَّد ْتُ لَهُ تَمْهِيداً
Th umm a Yaţ ma`u 'An 'Azī da
074-015 پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں
ثُمّ َ يَطْ مَعُ أَن ْ أَزِيدَ
Kallā ۖ 'Inn ahu Kā na Li'yātinā `Anīdāan
074-016 ہرگز نہیں، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے
كَلاَّ ۖ إِنَّ هُ كَا نَ لِأيَاتِنَا عَنِيداً
Sa'urhiq uhu Ş a`ūdāan
074-017 میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواؤں گا
سَأُرْهِقُ هُ صَ عُوداً
'Inn ahu Fakkara Wa Q addara
074-018 اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی
إِنَّ هُ فَكَّرَ وَقَ دَّرَ
Faq utila Kay fa Q addara
074-019 تو خدا کی مار اس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی
فَقُ تِلَ كَيْ فَ قَ دَّرَ
Th umm a Q utila Kay fa Q addara
074-020 ہاں، خدا کی مار اُس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی
ثُمّ َ قُ تِلَ كَيْ فَ قَ دَّرَ
Th umm a Nažara
074-021 پھر (لوگوں کی طرف) دیکھا
ثُمّ َ نَظَ رَ
Th umm a `Abasa Wa Basara
074-022 پھر پیشانی سیکڑی اور منہ بنایا
ثُمّ َ عَبَسَ وَبَسَرَ
Th umm a 'Ad bara Wa A stakbara
074-023 پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا
ثُمّ َ أَد ْبَرَ وَا سْتَكْبَ رَ
Faq ā la 'In Hādh ā 'Illā Siĥru n Yu'uth aru
074-024 آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلےسے چلا آ رہا ہے
فَقَ ا لَ إِن ْ هَذَا إِلاَّ سِحْرٌ يُؤْثَرُ
'In Hādh ā 'Illā Q aw lu A l-Bash ar i
074-025 یہ تو یہ ایک انسانی کلام ہے
إِن ْ هَذَا إِلاَّ قَ وْ لُ ا لْبَشَر ِ
Sa'uş lī hi Saq ara
074-026 عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا
سَأُصْ لِي هِ سَق َ رَ
Wa Mā 'Ad r ā ka Mā Saq aru
074-027 اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟
وَمَا أَد ْرَ ا كَ مَا سَق َ رُ
Lā Tub q ī Wa Lā Tadh aru
074-028 نہ باقی رکھے نہ چھوڑے
لاَ تُبْ قِ ي وَلاَ تَذَرُ
Lawwāĥatun Lilbash ar i
074-029 کھال جھلس دینے والی
لَوَّاحَة ٌ لِلْبَشَر ِ
`Alayhā Tis`ata `Ash ara
074-030 انیس کارکن اُس پر مقرر ہیں
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ
Wa Mā Ja`alnā 'Aş ĥā ba A n -Nā r i 'Illā Malā 'ikatan ۙ Wa Mā Ja`alnā `Iddatahum 'Illā Fitnatan Lilladh ī na Kafarū Liyastayq ina A l-Ladh ī na 'Ūtū A l-Kitā ba Wa Yazdā da A l-Ladh ī na 'Āmanū 'Īmānāan ۙ Wa Lā Yartā ba A l-Ladh ī na 'Ūtū A l-Kitā ba Wa A l-Mu'uminū na ۙ Wa Liyaq ū la A l-Ladh ī na Fī Q ulūbihim Mara đun Wa A l-Kāfirū na Mādh ā 'Ar ā da A ll āhu Bihadh ā Math alāan ۚ Kadh ālika Yuđillu A ll āhu Man Yash ā 'u Wa Yahdī Man Yash ā 'u ۚ Wa Mā Ya`lamu Junū da Ra bbika 'Illā Huwa ۚ Wa Mā Hiya 'Illā Dh ikrá Lilbash ar i
074-031 ہم نے دوزخ کے یہ کارکن فرشتے بنائے ہیں، اور ان کی تعداد کو کافروں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے، تاکہ اہل کتاب کو یقین آ جائے اور ایمان لانے والوں کا ایمان بڑھے، اور اہل کتاب اور مومنین کسی شک میں نہ رہیں، اور دل کے بیمار اور کفار یہ کہیں کہ بھلا اللہ کا اِس عجیب بات سے کیا مطلب ہو سکتا ہے اِس طرح اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخش دیتا ہے اور تیرے رب کے لشکروں کو خود اُس کے سوا کوئی نہیں جانتا اور اس دوزخ کا ذکر اِس کے سوا کسی غرض کے لیے نہیں کیا گیا ہے کہ لوگوں کو اس سے نصیحت ہو
وَمَا جَعَلْنَا أَصْ حَا بَ ا ل نّ َا ر ِ إِلاَّ مَلاَئِكَة ً ۙ وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلاَّ فِتْنَة ً لِلَّذِي نَ كَفَرُوا لِيَسْتَيْقِ نَ ا لَّذِي نَ أُ وتُوا ا لْكِتَا بَ وَيَزْدَا دَ ا لَّذِي نَ آمَنُو ا إِيمَانا ً ۙ وَلاَ يَرْتَا بَ ا لَّذِي نَ أُ وتُوا ا لْكِتَا بَ وَا لْمُؤْمِنُو نَ ۙ وَلِيَقُ و لَ ا لَّذِي نَ فِي قُ لُوبِهِمْ مَرَ ض ٌ وَا لْكَافِرُو نَ مَاذَا أَرَ ا دَ ا للَّ هُ بِهَذَا مَثَلا ً ۚ كَذَلِكَ يُضِ لُّ ا للَّ هُ مَن ْ يَشَا ءُ وَيَهْدِي مَن ْ يَشَا ءُ ۚ وَمَا يَعْلَمُ جُنُو دَ رَ بِّكَ إِلاَّ هُوَ ۚ وَمَا هِيَ إِلاَّ ذِكْرَ ى لِلْبَشَر ِ
Kallā Wa A l-Q amar i
074-032 ہرگز نہیں، قسم ہے چاند کی
كَلاَّ وَا لْقَ مَر ِ
Wa A l-Lay li 'Idh 'Ad bara
074-033 اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے
وَاللَّيْ لِ إِذْ أَد ْبَ رَ
Wa A ş -Ş ub ĥi 'Idh ā 'Asfara
074-034 اور صبح کی جبکہ وہ روشن ہوتی ہے
وَالصُّ بْ حِ إِذَا أَسْفَرَ
'Inn ahā La'iĥdá A l-Kubar i
074-035 یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے
إِنَّ هَا لَإِحْدَى ا لْكُبَ ر ِ
Nadh īr āan Lilbash ar i
074-036 انسانوں کے لیے ڈراوا
نَذِير ا ً لِلْبَشَر ِ
Liman Sh ā 'a Min kum 'An Yataq addama 'Aw Yata'akh kh ara
074-037 تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے
لِمَن ْ شَا ءَ مِنْ كُمْ أَن ْ يَتَقَ دَّمَ أَوْ يَتَأَخَّ رَ
Kullu Nafsin Bimā Kasabat Ra hīnatun
074-038 ہرمتنفس، اپنے کسب کے بدلے رہن ہے
كُلُّ نَفْس ٍ بِمَا كَسَبَتْ رَ هِينَةٌ
'Illā 'Aş ĥā ba A l-Yamī ni
074-039 دائیں بازو والوں کے سوا
إِلاَّ أَصْ حَا بَ ا لْيَمِينِ
Fī Jann ā tin Yatasā 'alū na
074-040 جو جنتوں میں ہوں گے وہاں وہ،
فِي جَنّ َا تٍ يَتَسَا ءَلُونَ
`Ani A l-Muj r imī na
074-041 مجرموں سے پوچھیں گے
عَنِ ا لْمُجْ ر ِمِينَ
Mā Salakakum Fī Saq ara
074-042 "تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟"
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَق َ رَ
Q ālū Lam Naku Mina A l-Muş allī na
074-043 وہ کہیں گے "ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے
قَ الُوا لَمْ نَكُ مِنَ ا لْمُصَ لِّينَ
Wa Lam Naku Nuţ `imu A l-Miskī na
074-044 اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
وَلَمْ نَكُ نُطْ عِمُ ا لْمِسْكِينَ
Wa Kunn ā Nakh ū đu Ma`a A l-Kh ā 'iđī na
074-045 اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے
وَكُنَّ ا نَخُ و ضُ مَعَ ا لْخَ ا ئِضِ ينَ
Wa Kunn ā Nukadh dh ibu Biyaw mi A d-Dī ni
074-046 اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے
وَكُنَّ ا نُكَذِّبُ بِيَوْ مِ ا ل دِّينِ
Ĥattá 'Atānā A l-Yaq ī nu
074-047 یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آ گیا"
حَتَّى أَتَانَا ا لْيَقِ ينُ
Famā Tan fa`uhum Sh afā`atu A sh -Sh āfi`ī na
074-048 اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی
فَمَا تَنْ فَعُهُمْ شَفَاعَةُ ا ل شَّافِعِينَ
Famā Lahum `Ani A t-Tadh kira ti Mu`r iđī na
074-049 آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
فَمَا لَهُمْ عَنِ ا ل تَّذْكِرَ ةِ مُعْر ِضِ ينَ
Ka'ann ahum Ĥumuru n Mustan fira tun
074-050 گویا یہ جنگلی گدھے ہیں
كَأَنَّ هُمْ حُمُرٌ مُسْتَنْ فِرَ ةٌ
Farra t Min Q aswara tin
074-051 جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں
فَرَّ تْ مِن ْ قَ سْوَرَ ةٍ
Bal Yur ī du Kullu A m r i'in Minhum 'An Yu'utá Ş uĥufāan Munash sh ara tan
074-052 بلکہ اِن میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اُس کے نام کھلے خط بھیجے جائیں
بَلْ يُر ِي دُ كُلُّ ا مْر ِئٍ مِنْ هُمْ أَن ْ يُؤْتَى صُ حُفا ً مُنَشَّرَ ةً
Kallā ۖ Bal Lā Yakh āfū na A l-'Ākh ira ta
074-053 ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے
كَلاَّ ۖ بَلْ لاَ يَخَ افُو نَ ا لآخِ رَ ةَ
Kallā 'Inn ahu Tadh kira tun
074-054 ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے
كَلاَّ إِنَّ هُ تَذْكِرَ ةٌ
Faman Sh ā 'a Dh akara hu
074-055 اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لے
فَمَن ْ شَا ءَ ذَكَرَ هُ
Wa Mā Yadh kurū na 'Illā 'An Yash ā 'a A ll āhu ۚ Huwa 'Ahlu A t-Taq wá Wa 'Ahlu A l-Magh fira ti
074-056 اور یہ کوئی سبق حاصل نہ کریں گے الا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے وہ اس کا حق دار ہے کہ اُس سے تقویٰ کیا جائے اور وہ اس کا اہل ہے کہ (تقویٰ کرنے والوںکو) بخش دے
وَمَا يَذْكُرُو نَ إِلاَّ أَن ْ يَشَا ءَ ا للَّ هُ ۚ هُوَ أَهْلُ ا ل تَّقْ وَى وَأَهْلُ ا لْمَغْ فِرَ ةِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ