Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
'Idhā Zulzilati Al-'Arđu Zilzālahā
| جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی
|
إِذَا زُلْزِلَتِ الأَرْضُ زِلْزَالَهَا |
Wa 'Akhrajati Al-'Arđu 'Athqālahā
| اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی
|
وَأَخْرَجَتِ الأَرْضُ أَثْقَالَهَا |
Wa Qāla Al-'Insānu Mā Lahā
| اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا
|
وَقَالَ الإِنسَانُ مَا لَهَا |
Yawma'idhin Tuĥaddithu 'Akhbārahā
| اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی
|
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا |
Bi'anna Rabbaka 'Awĥá Lahā
| اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا
|
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا |
Yawma'idhin Yaşduru An-Nāsu 'Ashtātāan Liyuraw 'A`mālahum
| اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں
|
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتا ً لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ |
Faman Ya`mal Mithqāla Dharratin Khayrāan Yarahu
| پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا
|
فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرا ً يَرَهُ |
Wa Man Ya`mal Mithqāla Dharratin Sharrāan Yarahu
| اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا
|
وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرّا ً يَرَهُ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |