Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

100) Sūrat Al-`Ādiyāt

Printed format

100) سُورَة الْعَادِيَات

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Al-`Ādiyāti Đabĥāan ان گھوڑوں کی قسم جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں وَ‌الْعَا‌دِي‍‍َ‍اتِ ضَ‍‍بْ‍‍حاً
Fālmūriyāti Qadĥāan پھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں فَالْمُو‌رِي‍‍َ‍اتِ قَ‍‍دْحاً
Fālmughīrāti Şubĥāan پھر صبح کے وقت دھاوا کرتے ہیں فَالْمُ‍‍غِ‍‍يرَ‍‌اتِ صُ‍‍بْ‍‍حاً
Fa'atharna Bihi Naq`āan پھر اس وقت غبار اُڑاتے ہیں فَأَثَرْنَ بِ‍‍هِ نَ‍‍قْ‍‍عاً
Fawasaţna Bihi Jam`āan پھر اس وقت دشمنوں کی جماعت میں جا گھستے ہیں فَوَسَ‍‍طْ‍‍نَ بِ‍‍هِ جَمْعاً
'Inna Al-'Insāna Lirabbihi Lakanūdun بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے إِنَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ لِ‍رَبِّ‍‍هِ لَكَنُو‌دٌ
Wa 'Innahu `Alá Dhālika Lashahīdun اوربے شک وہ اس بات پر خود شاہد ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ عَلَى‌ ‌ذَلِكَ لَشَهِيدٌ
Wa 'Innahu Liĥubbi Al-Khayri Lashadīdun اوربے شک وہ مال کی محبت میں بڑا سخت ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ لِحُبِّ ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ لَشَدِيدٌ
'Afalā Ya`lamu 'Idhā Bu`thira Mā Fī Al-Qubūri پس کیا وہ نہیں جانتا جب اکھاڑا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے أَفَلاَ‌ يَعْلَمُ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بُعْثِ‍‍ر‍َ‍‌ مَا‌ فِي ‌الْ‍‍قُ‍‍بُو‌رِ
Wa Ĥuşşila Mā Fī Aş-Şudūri اورجو دلوں میں ہے وہ ظاہر کیا جائے گا وَحُ‍صِّ‍‍لَ مَا‌ فِي ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رِ
'Inna Rabbahum Bihim Yawma'idhin Lakhabīrun بے شک ان کا رب ان سے اس دن خوب خبردار ہو گا إِنَّ ‌‍رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لَ‍‍خَ‍‍بِيرٌ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah