Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

98) Sūrat Al-Bayyinah

Printed format

98) سُورَة البَيِّنَه

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Lam Yakuni Al-Ladhīna Kafarū Min 'Ahli Al-Kitābi Wa Al-Mushrikīna Munfakkīna Ĥattá Ta'tiyahumu Al-Bayyinatu اہلِ کتاب میں سے کافر اور مشرک لوگ باز آنے والے نہیں تھے یہاں تک کہ ان کے پاس کھلی دلیل آئے لَمْ يَكُنِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌وَ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍ِ‍ي‍‍نَ مُ‍‌‍ن‍‍فَكّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ حَتَّى‌ تَأْتِيَهُمُ ‌الْبَيِّنَةُ
Rasūlun Mina Allāhi Yatlū Şuĥufāan Muţahharatan یعنی ایک رسول الله کی طرف سے آئے جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے رَس‍‍ُ‍ولٌ‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ يَتْلُو‌اصُ‍‍حُفا‌ ً‌ مُ‍‍طَ‍‍هَّ‍رَةً
Fīhā Kutubun Qayyimatun جن میں درست مضامین لکھے ہوں فِيهَا‌ كُتُب‌‍ٌقَ‍‍يِّمَةٌ
Wa Mā Tafarraqa Al-Ladhīna 'Ūtū Al-Kitāba 'Illā Min Ba`di Mā Jā'at/humu Al-Bayyinatu اور اہلِ کتاب نے جو اختلاف کیا تو واضح دلیل آنے کے بعد وَمَا‌ تَفَ‍رَّ‍قَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌إِلاَّ‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْهُمُ ‌الْبَيِّنَةُ
Wa Mā 'Umirū 'Illā Liya`budū Allaha Mukhlişīna Lahu Ad-Dīna Ĥunafā'a Wa Yuqīmū Aş-Şalāata Wa Yu'utū Az-Zakāata ۚ Wa Dhalika Dīnu Al-Qayyimati اور انہیں صرف یہی حکم دیا گیا تھا کہ الله کی عبادت کریں ایک رخ ہو کر خالص اسی کی اطاعت کی نیت سے اورنماز قائم کریں اور زکواة دیں اور یہی محکم دین ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أُمِرُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ لِيَعْبُدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ مُ‍‍خْ‍‍لِ‍‍صِ‍‍ي‍‍نَ لَهُ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نَ حُنَف‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَيُ‍‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَيُؤْتُو‌ا‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ۚ ‌وَ‌ذَلِكَ ‌د‍ِ‍ي‍‍نُ ‌الْ‍‍قَ‍‍يِّمَةِ
'Inna Al-Ladhīna Kafarū Min 'Ahli Al-Kitābi Wa Al-Mushrikīna Fī Nāri Jahannama Khālidīna Fīhā ۚ 'Ūlā'ika Hum Sharru Al-Barīyati بے شک جو لوگ اہلِ کتاب میں سے منکر ہوئے اور مشرکین وہ دوزخ کی آگ میں ہوں گے اس میں ہمیشہ رہیں گے یہی لوگ بدترین مخلوقات ہیں إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌وَ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ن‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَ‍‍اۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمْ شَرُّ‌ ‌الْبَ‍‍رِيَّةِ
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti 'Ūlā'ika Hum Khayru Al-Barīyati بے شک جولوگ ایمان لائے اورنیک کام کیے یہی لوگ بہترین مخلوقات ہیں إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمْ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌الْبَ‍‍رِيَّةِ
Jazā'uuhum `Inda Rabbihim Jannātu `Adnin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā 'Abadāan ۖ Rađiya Allāhu `Anhum Wa Rađū `Anhu ۚ Dhālika Liman Khashiya Rabbahu ان کا بدلہ ان کے رب کے ہاں ہمیشہ رہنے کے بہشت ہیں ان کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے الله ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے یہ اس کے لئےہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے جَز‍َ‍‌ا‌ؤُهُمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتُ عَ‍‍دْن‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَ‍‍ا‌ ‌أَبَد‌ا‌ ًۖ ‌‍رَضِ‍‍يَ ‌اللَّ‍‍هُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌‍رَضُ‍‍و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ۚ ‌ذَلِكَ لِمَ‍‌‍نْ خَ‍‍شِيَ ‌‍رَبَّهُ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah