Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
'Innā 'Anzalnāhu Fī Laylati Al-Qadri
| بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے
|
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ |
Wa Mā 'Adrāka Mā Laylatu Al-Qadri
| اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ |
Laylatu Al-Qadri Khayrun Min 'Alfi Shahrin
| شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
|
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ |
Tanazzalu Al-Malā'ikatu Wa Ar-Rūĥu Fīhā Bi'idhni Rabbihim Min Kulli 'Amrin
| اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر
|
تَنَزَّلُ الْمَلاَئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ |
Salāmun Hiya Ĥattá Maţla`i Al-Fajri
| وہ صبح روشن ہونے تک سلامتی کی رات ہے
|
سَلاَمٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |