Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

96) Sūrat Al-`Alaq

Printed format

96) سُورَة العَلَق

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Aqra' Biāsmi Rabbika Al-Ladhī Khalaqa اپنے رب کے نام سے پڑھیئے جس نے سب کو پیدا کیا ا‍قْ‍‍‍رَ‌أْ‌ بِاسْمِ ‌‍رَبِّكَ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ
Khalaqa Al-'Insāna Min `Alaqin انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا خَ‍‍لَ‍قَ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ عَلَ‍‍قٍ
Aqra' Wa Rabbuka Al-'Akramu پڑھیئے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے ا‍قْ‍‍‍رَ‌أْ‌ ‌وَ‌‍رَبُّكَ ‌الأَكْ‍رَمُ
Al-Ladhī `Allama Bil-Qalami جس نے قلم سے سکھایا الَّذِي عَلَّمَ بِ‍الْ‍‍قَ‍‍لَمِ
`Allama Al-'Insāna Mā Lam Ya`lam انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا عَلَّمَ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مَا‌ لَمْ يَعْلَمْ
Kallā 'Inna Al-'Insāna Layaţghá ہرگز نہیں بے شک آدمی سرکش ہو جاتا ہے كَلاَّ‌ ‌إِنَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ لَيَ‍‍طْ‍‍‍‍غَ‍‍ى
'An Ra'āhu Astagh جب کہ اپنے آپ کو غنی پاتا ہے أَ‌نْ ‌‍رَ‌آهُ ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍نَى
'Inna 'Ilá Rabbika Ar-Ruj بے شک آپ کے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے إِنَّ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكَ ‌ال‍‍رُّجْ‍‍عَى
'Ara'ayta Al-Ladhī Yanhá کیا آپ نے اس کو دیکھا جو منع کرتا ہے أَ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ‌الَّذِي يَ‍‌‍نْ‍‍هَى
`Abdāan 'Idhā Şallá ایک بندے کو جب کہ وہ نماز پڑھتا ہے عَ‍‍بْ‍‍د‌ا‌‌ ً‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ صَ‍‍لَّى
'Ara'ayta 'In Kāna `Alá Al-Hudá بھلا دیکھو تو سہی اگر وہ راہ پر ہوتا أَ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ عَلَى‌ ‌الْهُدَ‌ى
'Aw 'Amara Bit-Taq یا پرہیز گاری سکھاتا أَ‌وْ‌ ‌أَمَ‍رَ‌ بِ‍ال‍‍تَّ‍‍قْ‍‍وَ‌ى
'Ara'ayta 'In Kadhdhaba Wa Tawallá بھلا دیکھو تو سہی اگر اس نے جھٹلایا اور منہ موڑ لیا أَ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ‌إِ‌نْ كَذَّبَ ‌وَتَوَلَّى
'Alam Ya`lam Bi'anna Allāha Yará تو کیا وہ نہیں جانتا کہ الله دیکھ رہا ہے أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَ‍رَ‌ى
Kallā La'in Lam Yantahi Lanasfa`āan Bin-Nāşiyati ہرگزایسا نہیں چاہیئے اگر وہ باز نہ آیا تو ہم پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے كَلاَّ‌ لَئِ‍‌‍نْ لَمْ يَ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍هِ لَنَسْفَعَا‌ ً‌ بِ‍ال‍‍نَّ‍‍اصِ‍‍يَةِ
şiyatindhibatin Khāţi'atin پیشانی جھوٹی خطا کار نَاصِ‍‍يَة‌‍ٍ‌ كَا‌ذِبَةٍ خَ‍‍اطِ‍‍ئَةٍ
Falyad`u Nādiyah پس وہ اپنے مجلس والوں کو بلا لے فَلْيَ‍‍دْعُ نَا‌دِيَه
Sanad`u Az-Zabāniyata ہم بھی مؤکلین دوزخ کو بلا لیں گے سَنَ‍‍دْعُ ‌ال‍‍زَّبَانِيَةَ
Kallā Lā Tuţi`hu Wa Asjudqtarib ہر گز ایسا نہیں چاہیئے آپ اس کا کہانہ مانیے اور سجدہ کیجیئے اور قرب حاصل کیجیئے كَلاَّ‌ لاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍عْهُ ‌وَ‌اسْجُ‍‍دْ‌ ‌وَ‌ا‍قْ‍‍تَ‍‍رِبْ‍
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah