Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa At-Tīni Wa Az-Zaytūni
| انجیر اور زیتون کی قسم ہے
|
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ |
Wa Ţūri Sīnīna
| اور طور سینا کی
|
وَطُورِ سِينِينَ |
Wa Hadhā Al-Baladi Al-'Amīni
| اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے
|
وَهَذَا الْبَلَدِ الأَمِينِ |
Laqad Khalaqnā Al-'Insāna Fī 'Aĥsani Taqwīmin
| بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے
|
لَقَدْ خَلَقْنَا الإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ |
Thumma Radadnāhu 'Asfala Sāfilīna
| پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے
|
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ |
'Illā Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Falahum 'Ajrun Ghayru Mamnūnin
| مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے
|
إِلاَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ |
Famā Yukadhdhibuka Ba`du Bid-Dīni
| پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے
|
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ |
'Alaysa Allāhu Bi'aĥkami Al-Ĥākimīna
| کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے)
|
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |