Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Wa As-Samā'i Wa Aţ-Ţāriqi
| آسمان کی قسم ہے اور رات کو آنے والے کی
|
وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ |
Wa Mā 'Adrāka Mā Aţ-Ţāriqu
| اور آپ کو کیا معلوم رات کو آنے والا کیا ہے
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ |
An-Najmu Ath-Thāqibu
| وہ چمکتا ہوا ستارہ ہے
|
النَّجْمُ الثَّاقِبُ |
'In Kullu Nafsin Lammā `Alayhā Ĥāfižun
| ایسی کوئی بھی جان نہیں کہ جس پر ایک محافظ مقرر نہ ہو
|
إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ |
Falyanžuri Al-'Insānu Mimma Khuliqa
| پس انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
|
فَلْيَنظُرِ الإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ |
Khuliqa Min Mā'in Dāfiqin
| ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
|
خُلِقَ مِنْ مَاءٍ دَافِقٍ |
Yakhruju Min Bayni Aş-Şulbi Wa At-Tarā'ibi
| جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے
|
يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ |
'Innahu `Alá Raj`ihi Laqādirun
| بے شک وہ اس کے لوٹانے پر قادر ہے
|
إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرٌ |
Yawma Tublá As-Sarā'iru
| جس دن بھید ظاہر کیے جائیں گے
|
يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ |
Famā Lahu Min Qūwatin Wa Lā Nāşirin
| تو اس کے لیے نہ کوئی طاقت ہو گی اور نہ کوئی مددگار
|
فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلاَ نَاصِرٍ |
Wa As-Samā'i Dhāti Ar-Raj`i
| آسمان اور بارش والے کی قسم ہے
|
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ |
Wa Al-'Arđi Dhāti Aş-Şad`i
| اور زمین کی جو پھٹ جاتی ہے
|
وَالأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ |
'Innahu Laqawlun Faşlun
| بے شک قرآن قطعی بات ہے
|
إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ |
Wa Mā Huwa Bil-Hazli
| اوروہ ہنسی کی بات نہیں ہے
|
وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ |
'Innahum Yakīdūna Kaydāan
| بے شک وہ ایک تدبیر کر رہے ہیں
|
إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً |
Wa 'Akīdu Kaydāan
| اور میں بھی ایک تدبیر کر رہا ہوں
|
وَأَكِيدُ كَيْداً |
Famahhili Al-Kāfirīna 'Amhilhum Ruwaydāan
| پس کافرو ں کو تھوڑے دنوں کی مہلت دے دو
|
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْداً |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |