Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

85) Sūrat Al-Burūj

Printed format

85) سُورَة البُرُوج

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa As-Samā'i Dhāti Al-Burūji آسمان کی قسم ہے جس میں برج ہیں وَ‌السَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌ذ‍َ‍‌اتِ ‌الْبُرُ‌وجِ
Wa Al-Yawmi Al-Maw`ūdi اوراس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے وَ‌الْيَ‍‍وْمِ ‌الْمَوْعُو‌دِ
Wa Shāhidin Wa Mash/hūdin اور اس دن کی جو حاضر ہوتا ہے اور اس کی جس کے پاس حاضر ہوتے ہیں وَشَاهِد‌ٍ‌ ‌وَمَشْهُو‌دٍ
Qutila 'Aşĥābu Al-'Ukhdūdi خندقوں والے ہلاک ہوئے قُ‍‍تِلَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الأُ‍خْ‍‍دُ‌و‌دِ
An-Nāri Dhāti Al-Waqūdi جس میں آگ تھی بہت ایندھن والی ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌ذ‍َ‍‌اتِ ‌الْوَ‍قُ‍‍و‌دِ
'Idh Hum `Alayhā Qu`ūdun جب کہ وہ اس کے کنارو ں پر بیٹھے ہوئے تھے إِ‌ذْ‌ هُمْ عَلَيْهَا‌ قُ‍‍عُو‌دٌ
Wa Hum `Alá Mā Yaf`alūna Bil-Mu'uminīna Shuhūdun اور وہ ایمانداروں سے جو کچھ کر رہے تھے اس کو دیکھ رہے تھے وَهُمْ عَلَى‌ مَا‌ يَفْعَل‍‍ُ‍ونَ بِ‍الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ شُهُو‌دٌ
Wa Mā Naqamū Minhum 'Illā 'An Yu'uminū Billāhi Al-`Azīzi Al-Ĥamīdi اور ان سے اسی کا توبدلہ لے رہے تھے کہ وہ الله زبردست خوبیوں والے پر ایمان لائے تھے وَمَا‌ نَ‍‍قَ‍‍مُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ يُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْحَمِيدِ
Al-Ladhī Lahu Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa ۚ Allāhu `Alá Kulli Shay'in Shahīdun وہ کہ جس کے قبضہ میں آسمان اور زمین ہیں اور الله ہر چیز پر شاہد ہے الَّذِي لَ‍‍هُ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ شَهِيدٌ
'Inna Al-Ladhīna Fatanū Al-Mu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Thumma Lam Yatūbū Falahum `Adhābu Jahannama Wa Lahum `Adhābu Al-Ĥarīqi بے شک جنہوں نے ایمان دار مردوں اور ایمان دار عورتوں کو ستایا پھر توبہ نہ کی تو ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے جلانے والا عذاب ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فَتَنُو‌ا‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ ثُ‍‍مَّ لَمْ يَتُوبُو‌ا‌ فَلَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابُ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ‌وَلَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابُ ‌الْحَ‍‍رِي‍‍قِ
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Lahum Jannātun Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru ۚ Dhālika Al-Fawzu Al-Kabīru بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام بھی کیے ان کے لیے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی یہی بڑی کامیابی ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ لَهُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٌ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۚ ‌ذَلِكَ ‌الْفَ‍‍وْ‌زُ‌ ‌الْكَبِيرُ
'Inna Baţsha Rabbika Lashadīdun بے شک تیرے رب کی پکڑ بھی سخت ہے إِنَّ بَ‍‍طْ‍‍شَ ‌‍رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
'Innahu Huwa Yubdi'u Wa Yu`īdu بے شک وہی پہلے پیدا کرتا ہے اور دوبارہ پیدا کرے گا إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ يُ‍‍بْ‍‍دِئُ ‌وَيُعِيدُ
Wa Huwa Al-Ghafūru Al-Wadūdu اور وہی ہے بخشنے والا محبت کرنے والا وَهُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌الْوَ‌دُ‌و‌دُ
Dhū Al-`Arshi Al-Majīdu عرش کا مالک بڑی شان والا ذُ‌و‌ ‌الْعَرْشِ ‌الْمَجِيدُ
Fa``ālun Limā Yurīdu جو چاہے کرنے والا فَعّ‍‍َ‍ال ٌ‌ لِمَا‌ يُ‍‍رِيدُ
Hal 'Atāka Ĥadīthu Al-Junūdi کیا آپ کے پاس لشکروں کا حال پہنچا هَلْ ‌أَت‍‍َ‍اكَ حَد‍ِ‍ي‍‍ثُ ‌الْجُنُو‌دِ
Fir`awna Wa Thamūda فرعون اور ثمود کے فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَثَمُو‌دَ
Bali Al-Ladhīna Kafarū Fī Takdhībin بلکہ منکر تو جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں بَلِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ فِي تَكْذِيبٍ
Wa Allāhu Min Warā'ihim Muĥīţun اور الله ہر طرف سے ان کو گھیرے ہوئے ہے وَ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ائِهِمْ مُحِي‍‍طٌ
Bal Huwa Qur'ānun Majīdun بلکہ وہ قرآن ہے بڑی شان والا بَلْ هُوَ‌ قُ‍‍رْ‌آنٌ‌ مَجِيدٌ
Fī Lawĥin Maĥfūžin لوح محفوظ میں (لکھا ہوا ہے) فِي لَ‍‍وْحٍ‌ مَحْفُوظٍ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah