Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

23) Sūrat Al-Mu'uminūna

Printed format

23) سُورَة الْمُؤْمِنُونَ

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Qad 'Aflaĥa Al-Mu'uminūna ٰبے شک ایمان والے کامیاب ہو گئے قَ‍‍دْ‌ ‌أَفْلَحَ ‌الْمُؤْمِنُونَ
Al-Ladhīna HumŞalātihim Khāshi`ūna جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ فِي صَ‍‍لاَتِهِمْ خَ‍‍اشِعُونَ
Wa Al-Ladhīna Hum `Ani Al-Laghwi Mu`rūna اور جو بے ہودہ باتو ں سے منہ موڑنے والے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ عَنِ ‌ال‍‍لَّ‍‍غْ‍‍وِ‌ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Lilzzakāati Fā`ilūna اور جو زکواة دینے والے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ لِلزَّك‍‍َ‍اةِ فَاعِلُونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Lifurūjihim Ĥāfižūna اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ لِفُرُ‌وجِهِمْ حَافِ‍‍ظُ‍‍ونَ
'Illā `Alá 'Azwājihim 'W Mā Malakat 'Aymānuhum Fa'innahum Ghayru Malūmīna مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں پر اس لیے کہ ان میں کوئی الزام نہیں إِلاَّ‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِهِمْ ‌أ‌و‍ْ‍‌ مَا‌ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّ‍‍هُمْ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مَلُومِينَ
Famani Abtaghá Warā'a Dhālika Fa'ūlā'ika Humu Al-`Ādūna پس جو شخص اس کے علاوہ طلب گار ہو تو وہی حد سے نکلنے والے ہیں فَمَنِ ‌ابْ‍‍تَ‍‍غَ‍‍ى‌ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءَ‌ ‌ذَلِكَ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْعَا‌دُ‌ونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Li'mānātihim Wa `Ahdihim `ūna اور جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدہ کا لحاظ رکھنے والے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ لِأمَانَاتِهِمْ ‌وَعَهْدِهِمْ ‌‍رَ‌اعُونَ
Wa Al-Ladhīna Hum `Alá Şalawātihim Yuĥāfižūna اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ عَلَى‌ صَ‍‍لَوَ‌اتِهِمْ يُحَافِ‍‍ظُ‍‍ونَ
'Ūlā'ika Humu Al-Wārithūna وہی وارث ہیں أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْوَ‌ا‌رِثُونَ
Al-Ladhīna Yarithūna Al-Firdawsa Hum Fīhā Khālidūna جو جنت الفردوس کے وارث ہوں گے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍رِث‍‍ُ‍ونَ ‌الْفِ‍‍رْ‌دَ‌وْسَ هُمْ فِيهَا‌ خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Wa Laqad Khalaq Al-'Insāna Min Sulālatin Min Ţīnin اور البتہ ہم نے انسان کومٹی کے خلاصہ سے پیدا کیا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ سُلاَلَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ طِ‍‍ينٍ
Thumma Ja`alnāhu NuţfatanQarārin Makīnin پھر ہم نے حفاظت کی جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا ثُ‍‍مَّ جَعَلْن‍‍َ‍اهُ نُ‍‍طْ‍‍فَة‌ ً‌ فِي قَ‍رَ‍‌ا‌ر‌ٍ‌ مَكِينٍ
Thumma Khalaq An-Nuţfata `Alaqatan Fakhalaq Al-`Alaqata Muđghatan Fakhalaq Al-Muđghata `Ižāmāan Fakasawnā Al-`Ižāma Laĥmāan Thumma 'Ansha'nāhu Khalqāan 'Ākhara ۚ Fatabāraka Allāhu 'Aĥsanu Al-Khāliqīna پھر ہم نے نطفہ کا لوتھڑا بنایا پھر ہم نے لوتھڑے سے گوشت کی بوٹی بنائی پھر ہم نے اس بوٹی سے ہڈیاں بنائیں پھر ہم نے ہڈیوں پر گوشت پہنایا پھر اسے ایک نئی صورت میں بنا دیا سو الله بڑی برکت والا سب سےبہتر بنانے والا ہے ثُ‍‍مَّ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍نُّ‍‍طْ‍‍فَةَ عَلَ‍‍قَ‍‍ة‌ ً‌ فَ‍‍خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الْعَلَ‍‍قَ‍‍ةَ مُ‍‍ضْ‍‍غَ‍‍ة‌ ً‌ فَ‍‍خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الْمُ‍‍ضْ‍‍غَ‍‍ةَ عِ‍‍ظَ‍‍اما‌‌ ً‌ فَكَسَوْنَا‌ ‌الْعِ‍‍ظَ‍‍امَ لَحْما‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ ‌أَ‌ن‍‍شَأْن‍‍َ‍اهُ خَ‍‍لْ‍‍ق‍‍ا‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَۚ فَتَبَا‌‍رَكَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَحْسَنُ ‌الْ‍‍خَ‍‍الِ‍‍قِ‍‍ينَ
Thumma 'Innakum Ba`da Dhālika Lamayyitūna پھر تم اس کے بعد مرنے والے ہو ثُ‍‍مَّ ‌إِنَّ‍‍كُمْ بَعْدَ‌ ‌ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ
Thumma 'Innakum Yawma Al-Qiyāmati Tub`athūna پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے ثُ‍‍مَّ ‌إِنَّ‍‍كُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ تُ‍‍بْ‍‍عَثُونَ
Wa Laqad Khalaqnā Fawqakum Sab`a Ţarā'iqa Wa Mā Kunnā `Ani Al-Khalqi Ghāfilīna اورہم ہی نے تمہارے اوپر سات آسمان بنائے ہیں اور ہم بنانے میں بے خبر نہ تھے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ فَوْ‍قَ‍‍كُمْ سَ‍‍بْ‍‍عَ طَ‍‍ر‍َ‍‌ائِ‍‍قَ ‌وَمَا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ عَنِ ‌الْ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قِ غَ‍‍افِلِينَ
Wa 'Anzalnā Mina As-Samā'i Mā'an Biqadarin Fa'askannāhu Fī Al-'Arđi ۖ Wa 'Innā `Alá Dhahābin Bihi Laqādirūna اور ہم نے ایک اندازہ کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا پھر اسے زمین میں ٹھیرایا اور ہم اس کے لے جانے پر بھی قادر ہیں وَ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَا‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ بِ‍‍قَ‍‍دَ‌ر‌‌ٍ‌ فَأَسْكَ‍‍نّ‍‍َ‍اهُ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ عَلَى‌ ‌ذَه‍‍َ‍اب ٍ‌ بِ‍‍هِ لَ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌رُ‌ونَ
Fa'ansha'nā Lakum Bihi Jannātin Min Nakhīlin Wa 'A`nābin Lakum Fīhā Fawākihu Kathīratun Wa Minhā Ta'kulūna پھر ہم نے اس سے تمہارے لیے کھجور اور انگور کے باغ اگا دیے جن میں تمہارے بہت سے میوے ہیں اور انہی میں سے کھاتے ہو فَأَ‌ن‍‍شَأْنَا‌ لَكُمْ بِ‍‍هِ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ مِ‍‌‍نْ نَ‍‍خِ‍‍ي‍‍لٍ‌ ‌وَ‌أَعْن‍‍َ‍اب‍ٍ‌ لَكُمْ فِيهَا‌ فَوَ‌اكِ‍‍هُ كَثِي‍رَةٌ‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ تَأْكُلُونَ
Wa Shajaratan Takhruju Min Ţūri Saynā'a Tanbutu Bid-Duhni Wa Şibghin Lil'ākilīna اور وہ درخت جو طور سینا سے نکلتا ہے جو کھانے والوں کے لیے روغن اور سالن لے کر اگتا ہے وَشَجَ‍رَة‌ ً‌ تَ‍‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ طُ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ سَيْن‍‍َ‍ا‌ءَ‌ تَ‍‌‍نْ‍‍بُتُ بِ‍ال‍‍دُّهْنِ ‌وَ‍صِ‍‍بْ‍‍‍‍غ‍‍ٍ‌ لِلآكِلِينَ
Wa 'Inna Lakum Al-'An`āmi La`ibratan ۖ Nusqīkum Mimmā Fī Buţūnihā Wa Lakum Fīhā Manāfi`u Kathīratun Wa Minhā Ta'kulūna اور بے شک تمہارے لیے چارپایوں میں بھی عبرت ہے کہ ہم تمہیں ان کے پیٹ کی چیزوں میں سے پلاتے ہیں اور تمہارے لیے ان میں اوربھی بہت سے فائدے ہیں اور ان میں سے بعض کو کھاتے ہو وَ‌إِنَّ لَكُمْ فِي ‌الأَنع‍‍َ‍امِ لَعِ‍‍بْ‍‍‍رَة ًۖ نُس‍‍قِ‍‍يكُمْ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ فِي بُ‍‍طُ‍‍ونِهَا‌ ‌وَلَكُمْ فِيهَا‌ مَنَافِعُ كَثِي‍رَةٌ‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ تَأْكُلُونَ
Wa `Alayhā Wa `Alá Al-Fulki Tuĥmalūna اور ان پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو وَعَلَيْهَا‌ ‌وَعَلَى‌ ‌الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ
Wa Laqad 'Arsalnā Nūĥāan 'Ilá Qawmihi Faqāla Yā Qawmi A`budū Allaha Mā Lakum Min 'Ilahin Ghayruhu~ ۖ 'Afalā Tattaqūna اور ہم نے نوح کو اس کی قوم کے پاس بھیجا پھر اس نے کہا اے میری قوم الله کی بندگی کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں پھر تم کیوں نہیں ڈرتے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ نُوحا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمِ‍‍هِ فَ‍‍قَ‍‍الَ يَاقَ‍‍وْمِ ‌اعْبُدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ مَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌إِلَهٍ غَ‍‍يْرُهُ ‌أَفَلاَ‌ ۖ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
Faqāla Al-Mala'u Al-Ladhīna Kafarū Min Qawmihi Mā Hādhā 'Illā Basharun Mithlukum Yurīdu 'An Yatafađđala `Alaykum Wa Law Shā'a Allāhu La'anzala Malā'ikatan Mā Sami`nā Bihadhā Fī 'Ābā'inā Al-'Awwalīna سواس کی قوم کے کافر سرداروں نے کہا کہ یہ بس تم ہی جیسا آدمی ہے تم پر بڑائی حاصل کرنا چاہتا ہے اور اگر الله چاہتا تو فرشتے بھیج دیتا ہم نے اپنے پہلے باب دادا سے یہ بات کبھی نہیں سنی فَ‍قَ‍‍الَ ‌الْمَلَأُ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍وْمِ‍‍هِ مَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُكُمْ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ يَتَفَ‍‍ضَّ‍‍لَ عَلَيْكُمْ ‌وَلَوْ‌ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَأَ‌ن‍‍زَلَ مَلاَئِكَة ً‌ مَا‌ سَمِعْنَا‌ بِهَذَ‌ا‌ فِ‍‍ي ‌آب‍‍َ‍ائِنَا‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
'In Huwa 'Illā Rajulun Bihi Jinnatun Fatarabbaşū Bihi Ĥattá Ĥīnin یہ تو بس ایک دیوانہ آدمی ہے پس اس کا ایک وقت تک انتظار کرو إِ‌نْ هُوَ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَجُل‌‍ٌ‌ بِ‍‍هِ جِ‍‍نَّ‍‍ة‌‍ٌ‌ فَتَ‍رَبَّ‍‍صُ‍‍و‌ا‌ بِ‍‍هِ حَتَّى‌ حِينٍ
Qāla Rabbi Anşurnī Bimā Kadhdhabūni کہا اے میرے رب تو میری مدد کر کیوں کہ انہو ں نے مجھے جھٹلایا ہے قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌ان‍‍صُ‍‍رْنِي بِمَا‌ كَذَّبُونِ
Fa'awĥaynā 'Ilayhi 'Ani Aşna`i Al-Fulka Bi'a`yuninā Wa Waĥyinā Fa'idhā Jā'a 'Amrunā Wa Fāra At-Tannūru ۙ Fāsluk Fīhā Min Kullin Zawjayni Athnayni Wa 'Ahlaka 'Illā Man Sabaqa `Alayhi Al-Qawlu Minhum ۖ Wa Lā Tukhāţibnī Fī Al-Ladhīna Žalamū ۖ 'Innahum Mughraqūna پھر ہم نے اس کی طرف وحی کی کہ ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہمارے حکم سے کشتی بنا پھر جب ہمارا حکم آ پہنچے اور تنور ابلنے لگے پس تو کشتی میں ہر چیز کا جوڑا نر مادہ اور اپنے گھر والوں کو بٹھا لے مگر ان میں سے وہ شخص جس کے لیے پہلے فیصلہ ہو چکا ہے او رظالموں کے معاملہ میں مجھ سے بات نہ کر بے شک وہ غرق کیے جائیں گے فَأَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أَنِ ‌اصْ‍‍نَعِ ‌الْفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا‌ ‌وَ‌وَحْيِنَا‌ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَمْرُنَا‌ ‌وَف‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ال‍‍تَّ‍‍نّ‍‍ُ‍و‌رُ‌ ۙ فَاسْلُكْ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلّ‌‍ٍ‌ ‌زَ‌وْجَ‍‍يْ‍‍نِ ‌اثْنَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَ‌أَهْلَكَ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ سَبَ‍‍قَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلُ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۖ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍خَ‍‍اطِ‍‍بْ‍‍نِي فِي ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُ‍‍و‌اۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ مُ‍‍غْ‍رَقُ‍‍ونَ
Fa'idhā Astawayta 'Anta Wa Man Ma`aka `Alá Al-Fulki Faquli Al-Ĥamdu Lillāh Al-Ladhī Najjānā Mina Al-Qawmi Až-Žālimīna پھر جب تو اور جو تیرے ساتھ ہے کشتی پر چڑھ بیٹھو تو کہہ الله کا شکر ہے جس نے ہمیں ظالموں سے چھوڑایا فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌اسْتَوَيْ‍‍تَ ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌وَمَ‍‌‍نْ مَعَكَ عَلَى‌ ‌الْفُلْكِ فَ‍‍قُ‍‍لِ ‌الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌الَّذِي نَجَّانَا‌ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Qul Rabbi 'Anzilnī Munzalāan Mubārakāan Wa 'Anta Khayru Al-Munzilīna اور کہہ اے میرے رب مجھے برکت کے ساتھ اتار اور تو بہتر اتارنے والا ہے وَ‍قُ‍‍لْ ‌‍رَبِّ ‌أَ‌ن‍‍زِلْنِي مُ‍‌‍نْ‍‍زَلا‌ ً‌ مُبَا‌‍رَكا‌ ً‌ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تَ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍زِلِينَ
'Inna Fī Dhālika La'āyātin Wa 'In Kunnā Lamubtalīna اس واقعہ میں بہت سی نشانیاں ہیں بے شک ہم تو آزمائش کرنے والے تھے إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَ‌إِ‌نْ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَمُ‍‍بْ‍‍تَلِينَ
Thumma 'Ansha'nā Min Ba`dihim Qarnāan 'Ākharīna پھر ہم نے انکے بعد ایک دوسرا دور پیدا کیا ثُ‍‍مَّ ‌أَ‌ن‍‍شَأْنَا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ قَ‍‍رْنا‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍‍رِينَ
Fa'arsalnā Fīhim Rasūlāan Minhum 'Ani A`budū Allaha Mā Lakum Min 'Ilahin Ghayruhu~ ۖ 'Afalā Tattaqūna پھر ان میں بھی انہیں میں سے ایک رسول بھیجا کہ الله کی عبادت کرو تمہارے لیے اس کے سوا اورکوئی معبود نہیں پھر تم کیوں نہیں ڈرتے فَأَ‌رْسَلْنَا‌ فِيهِمْ ‌‍رَسُولا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَنِ ‌اعْبُدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ مَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌إِلَهٍ غَ‍‍يْرُهُ ۖ ‌أَفَلاَ‌ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Qāla Al-Mala'u Min Qawmihi Al-Ladhīna Kafarū Wa Kadhdhabū Biliqā'i Al-'Ākhirati Wa 'Atrafnāhum Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Mā Hādhā 'Illā Basharun Mithlukum Ya'kulu Mimmā Ta'kulūna Minhu Wa Yashrabu Mimmā Tashrabūna اوراس کی قوم کے سرداروں نے کہا جنہوں نے کفر کیا تھا اور قیامت کی آمد کو جھٹلاتے تھے اور جنہیں ہم نے دنیا کی زندگی میں آسودہ کر رکھا تھا کہ یہ بس تمہیں جیسا آدمی ہے وہی کھاتا ہے جو تم کھاتے ہو اور وہی پیتا ہے جو تم پیتے ہو وَ‍قَ‍‍الَ ‌الْمَلَأُ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍وْمِهِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَكَذَّبُو‌ا‌ بِلِ‍‍قَ‍‍ا‌ءِ‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌وَ‌أَتْ‍رَفْنَاهُمْ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ مَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُكُمْ يَأْكُلُ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَأْكُل‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَيَشْ‍رَبُ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَشْ‍رَبُونَ
Wa La'in 'Aţa`tum Bashaan Mithlakum 'Innakum 'Idhāan Lakhāsirūna اوراگر تم نےاپنے جیسے آدمی کی فرمانبرداری کی توبے شک تم گھاٹے میں پڑ گئے وَلَئِ‍‌‍نْ ‌أَ‍طَ‍‍عْتُمْ بَشَر‌ا‌ ً‌ مِثْلَكُمْ ‌إِنَّ‍‍كُمْ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لَ‍‍خَ‍‍اسِرُ‌ونَ
'Aya`idukum 'Annakum 'Idhā Mittum Wa Kuntum Tubāan Wa `Ižāmāan 'Annakum Mukhrajūna کیا تمہیں وعدہ دیتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اورمٹی اور ہڈیاں ہو جاؤ گے تو تم نکالے جاؤ گے أَيَعِدُكُمْ ‌أَنَّ‍‍كُمْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مِتُّمْ ‌وَكُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تُ‍رَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَعِ‍‍ظَ‍‍اماً‌ ‌أَنَّ‍‍كُمْ مُ‍‍خْ‍رَجُونَ
Hayhāta Hayhāta Limā Tū`adūna بہت ہی بعید بہت ہی بعید بات ہے جو تم سے کہی جاتی ہے هَيْه‍‍َ‍اتَ هَيْه‍‍َ‍اتَ لِمَا‌ تُوعَدُ‌ونَ
'In Hiya 'Illā Ĥayātunā Ad-Dunyā Namūtu Wa Naĥyā Wa Mā Naĥnu Bimabthīna ہماری صرف یہی دنیا کی زندگی ہے مرتے اور جیتےہیں اور ہم اٹھائے نہیں جائیں گے إِ‌نْ هِيَ ‌إِلاَّ‌ حَيَاتُنَا‌ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ نَم‍‍ُ‍وتُ ‌وَنَحْيَا‌ ‌وَمَا‌ نَحْنُ بِمَ‍‍بْ‍‍عُوثِينَ
'In Huwa 'Illā Rajulun Aftará `Alá Allāhi Kadhibāan Wa Mā Naĥnu Lahu Bimu'uminīna بس یہ ایک ایسا شخص ہے جو الله پر جھوٹ باندھتا ہے اور ہم اسے ماننے والے نہیں ہیں إِ‌نْ هُوَ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَجُل‌‍ٌ‌افْتَ‍رَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ كَذِبا‌ ً‌ ‌وَمَا‌ نَحْنُ لَ‍‍هُ بِمُؤْمِنِينَ
Qāla Rabbi Anşurnī Bimā Kadhdhabūni کہا اے میرے رب میری مدد کر کہ انہو ں نے مجھے جھٹلایا ہے قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌ان‍‍صُ‍‍رْنِي بِمَا‌ كَذَّبُونِ
Qāla `Ammā Qalīlin Layuşbiĥunna Nādimīna فرمایا تھوڑی دیر کے بعد یہ خود نادم ہوں گے قَ‍‍الَ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ قَ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍ل‍ٍ‌ لَيُ‍‍صْ‍‍بِحُ‍‍نَّ نَا‌دِمِينَ
Fa'akhadhat/humu Aş-Şayĥatu Bil-Ĥaqqi Faja`alnāhum Ghuthā'an ۚ Fabu`dāan Lilqawmi Až-Žālimīna پھر انہیں ایک سخت آواز نے سچے وعدہ کا موافق آ پکڑا پھر ہم نے انہیں خس و خاشاک کر دیا پھر ظالموں پر الله کی پٹکار ہے فَأَ‍خَ‍‍ذَتْهُمُ ‌ال‍‍صَّ‍‍يْحَةُ بِ‍الْحَ‍‍قِّ فَجَعَلْنَاهُمْ غُ‍‍ث‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ًۚ فَبُعْد‌ا‌ ً‌ لِلْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Thumma 'Ansha'nā Min Ba`dihim Qurūnāan 'Ākharīna پھر ہم نے ان کے بعد اوربہت سے دور پیدا کیے ثُ‍‍مَّ ‌أَ‌ن‍‍شَأْنَا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ قُ‍‍رُ‌ونا‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍‍رِينَ
Mā Tasbiqu Min 'Ummatin 'Ajalahā Wa Mā Yasta'khirūna کوئی جماعت نہ اپنے وقت سے آگے بڑھ سکتی ہے نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے مَا‌ تَسْبِ‍‍قُ مِ‍‌‍نْ ‌أُمَّ‍‍ةٍ ‌أَجَلَهَا‌ ‌وَمَا‌ يَسْتَأْ‍خِ‍‍رُ‌ونَ
Thumma 'Arsalnā Rusulanā Tat ۖ Kulla Mā Jā'a 'Ummatan Rasūluhā Kadhdhabūhu ۚ Fa'atba`nā Ba`đahum Ba`đāan Wa Ja`alnāhum 'Aĥādītha ۚ Fabu`dāan Liqawmin Lā Yu'uminūna پھر ہم اپنے رسول لگاتار بھیجتے رہے جب کوئی رسول اپنی قوم کے پاس آیا وہ اسے جھٹلاتی ہی رہی پھر ہم بھی ایک کے بعد دوسری کو ہلاک کرتے گئے اور ہم نے ان کو افسانے بنا دیے پھر ان لوگوں پر پھٹکار ہے جو ایمان نہیں لاتے ثُ‍‍مَّ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌رُسُلَنَا‌ تَتْ‍رَ‌ا‌ ۖ كُلَّ مَا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أُمَّ‍‍ة ً‌ ‌‍رَسُولُهَا‌ كَذَّب‍‍ُ‍وهُ ۚ فَأَتْبَعْنَا‌ بَعْ‍‍ضَ‍‍هُمْ بَعْ‍‍ض‍‍ا‌ ً‌ ‌وَجَعَلْنَاهُمْ ‌أَحَا‌د‍ِ‍ي‍‍ثَ ۚ فَبُعْد‌ا‌ ً‌ لِ‍‍قَ‍‍وْم‍ٍ‌ لاَ‌ يُؤْمِنُونَ
Thumma 'Arsalnā Mūsá Wa 'Akhāhu Hārūna Bi'āyātinā Wa Sulţānin Mubīnin پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور کھلی سند دے کر ثُ‍‍مَّ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مُوسَى‌ ‌وَ‌أَ‍خَ‍‍اهُ هَا‌ر‍ُ‍‌ونَ بِآيَاتِنَا‌ ‌وَسُلْ‍‍طَ‍‍انٍ‌ مُبِينٍ
'Ilá Fir`awna Wa Mala'ihi Fāstakbarū Wa Kānū Qawmāan `Ālīna فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا پھر انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے إِلَى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَمَلَئِ‍‍هِ فَاسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ ‌وَكَانُو‌اقَ‍‍وْماً‌ عَالِينَ
Faqālū 'Anu'uminu Libasharayni Mithlinā Wa Qawmuhumā Lanā `Ābidūna پھر کہا کیا ہم اپنے جیسے دو شخصوں پر ایمان لائیں جن کی قوم ہماری غلامی کر رہی ہو فَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنُؤْمِنُ لِبَشَ‍رَيْ‍‍نِ مِثْلِنَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍وْمُهُمَا‌ لَنَا‌ عَابِدُ‌ونَ
Fakadhdhabūhumā Fakānū Mina Al-Muhlakīna پھر ان دونوں کو جھٹلایا پھر ہلاک کر دیے گئے فَكَذَّبُوهُمَا‌ فَكَانُو‌ا‌ مِنَ ‌الْمُهْلَكِينَ
Wa Laqad 'Ātaynā Mūsá Al-Kitāba La`allahum Yahtadūna اور البتہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ ہدایت پائیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُ‌ونَ
Wa Ja`alnā Abna Maryama Wa 'Ummahu~ 'Āyatan Wa 'Āwaynāhumā 'Ilá Rabwatin Dhāti Qarārin Wa Ma`īnin اور ہم نے مریم کے بیٹے اور اس کی ماں کو نشانی بنایا تھا اور انہیں ایک ٹیلہ پر جگہ دی جہاں ٹھیرےنے کا موقع اور پانی جاری تھا وَجَعَلْنَا‌ ‌ابْ‍‍نَ مَرْيَمَ ‌وَ‌أُمَّ‍‍هُ~ُ ‌آيَة ً‌ ‌وَ‌آ‌وَيْنَاهُمَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبْ‍‍وَة‌‍ٍ‌ ‌ذ‍َ‍‌اتِ قَ‍رَ‍‌ا‌ر‌ٍ‌ ‌وَمَعِينٍ
Yā 'Ayyuhā Ar-Rusulu Kulū Mina Aţ-Ţayyibāti Wa A`malū Şāliĥāan ۖ 'Innī Bimā Ta`malūna `Alīmun ا ے رسولو! ستھری چیزیں کھاؤ اور اچھے کام کرو بے شک میں جانتا ہوں جو تم کرتے ہو يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍رُّسُلُ كُلُو‌ا‌ مِنَ ‌ال‍‍طَّ‍‍يِّب‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌اعْمَلُو‌اصَ‍‍الِحا‌‌ ًۖ ‌إِنِّ‍‍ي بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ عَلِيمٌ
Wa 'Inna Hadhihi~ 'Ummatukum 'Ummatan Wāĥidatan Wa 'Anā Rabbukum Fa Attaqūni اور بے شک یہ تمہاری جماعت ایک ہی جماعت ہے اور میں تم سب کا رب ہوں پس مجھ سے ڈرو وَ‌إِنَّ هَذِهِ ‌أُمَّ‍‍تُكُمْ ‌أُمَّ‍‍ة ً‌ ‌وَ‌احِدَة ً‌ ‌وَ‌أَنَا‌ ‌‍رَبُّكُمْ فَاتَّ‍‍قُ‍‍ونِ
Fataqaţţa`ū 'Amrahum Baynahum Zubuan ۖ Kullu Ĥizbin Bimā Ladayhim Farūna پھر انہوں نے اپنے دین کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر لیا ہر ایک جماعت اس ٹکڑے پو جو ان کے پاس ہے خوش ہونے والے ہیں فَتَ‍قَ‍‍طَّ‍‍عُ‍‍و‌ا‌ ‌أَمْ‍رَهُمْ بَيْنَهُمْ ‌زُبُر‌ا‌‌ ًۖ كُلُّ حِزْب ٍ‌ بِمَا‌ لَدَيْهِمْ فَ‍‍رِحُونَ
FadharhumGhamratihim Ĥattá Ĥīnin پھر ایک وقت تک انہیں اپنے نشہ میں پڑا رہنے دو فَذَ‌رْهُمْ فِي غَ‍‍مْ‍رَتِهِمْ حَتَّى‌ حِينٍ
'Ayaĥsabūna 'Annamā Numidduhum Bihi Min Mālin Wa Banīna کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم انہیں مال اور اولاد میں ترقی دے رہے ہیں أَيَحْسَب‍‍ُ‍ونَ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ نُمِدُّهُمْ بِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ م‍‍َ‍الٍ‌ ‌وَبَنِينَ
Nusāri`u Lahum Al-Khayrāti ۚ Bal Lā Yash`urūna انہیں فائدہ پہچانے میں جلدی کر رہے ہیں بلکہ یہ نہیں سمجھتے نُسَا‌رِعُ لَهُمْ فِي ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍رَ‍‌اتِ ۚ بَ‍‍ل‍ لاَ‌ يَشْعُرُ‌ونَ
'Inna Al-Ladhīna Hum Min Khashyati Rabbihim Mushfiqūna بے شک جو اپنے رب کی ہیبت سے ڈرنے والے ہیں إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍شْيَةِ ‌‍رَبِّهِمْ مُشْفِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Bi'āyāti Rabbihim Yu'uminūna اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Birabbihim Lā Yushrikūna اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ بِ‍رَبِّهِمْ لاَ‌ يُشْ‍‍رِكُونَ
Wa Al-Ladhīna Yu'utūna Mā 'Ātaw Wa Qulūbuhum Wa Jilatun 'Annahum 'Ilá Rabbihim ji`ūna اور جو دیتے ہیں جو کچھ دیتے ہیں اور ان کے دل اس سے ڈرتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُؤْت‍‍ُ‍ونَ مَ‍‍ا‌ ‌آتَو‌ا‌ ‌وَ‍قُ‍‍لُوبُهُمْ ‌وَجِلَةٌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّهِمْ ‌‍رَ‌اجِعُونَ
'Ūlā'ika Yusāri`ūna Fī Al-Khayrāti Wa Hum Lahā Sābiqūna یہی لوگ نیک کامو ں میں جلدی کرتے ہیں اور وہی نیکیوں میں آگے بڑھنے والے ہیں أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يُسَا‌رِع‍‍ُ‍ونَ فِي ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍رَ‍‌اتِ ‌وَهُمْ لَهَا‌ سَابِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Lā Nukallifu Nafsāan 'Illā Wus`ahā ۖ Wa Ladaynā Kitābun Yanţiqu Bil-Ĥaqqi ۚ Wa Hum Lā Yužlamūn اور ہم کسی پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو سچ بولے گی اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا وَلاَ‌ نُكَلِّفُ نَفْسا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ ‌وُسْعَهَا‌ ۖ ‌وَلَدَيْنَا‌ كِت‍‍َ‍ابٌ‌ يَ‍‌‍ن‍‍طِ‍‍قُ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۚ ‌وَهُمْ لاَ‌ يُ‍‍ظْ‍‍لَمُون
Bal QulūbuhumGhamratin Min Hādhā Wa Lahum 'A`mālun Min Dūni Dhālika Hum Lahā `Āmilūna بلکہ ان کے دل اس سے بے ہوشی میں پڑے ہوئے ہیں اوراس کے سوا ان کے اوربھی کام ہیں کہ جنہیں وہ کیا کرتے ہیں بَلْ قُ‍‍لُوبُهُمْ فِي غَ‍‍مْ‍رَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ هَذَ‌ا‌ ‌وَلَهُمْ ‌أَعْم‍‍َ‍الٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌ذَلِكَ هُمْ لَهَا‌ عَامِلُونَ
Ĥattá 'Idhā 'Akhadhnā Mutrafīhim Bil-`Adhābi 'Idhā Hum Yaj'arūna یہاں تک کہ جب ہم ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو عذاب میں پکڑیں گے فوراً وہ چلائیں گے حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‍خَ‍‍ذْنَا‌ مُتْ‍رَفِيهِمْ بِ‍الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ يَ‍‍جْ‍‍أَ‌رُ‌ونَ
Lā Taj'arū Al-Yawma ۖ 'Innakum Minnā Lā Tunşarūna آج کے دن مت چلاؤ بے شک تم ہم سے چھڑائے نہ جاؤ گے لاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍أَ‌رُ‌و‌ا‌الْيَ‍‍وْمَ ۖ ‌إِنَّ‍‍كُمْ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لاَ‌ تُ‍‌‍ن‍‍صَ‍‍رُ‌ونَ
Qad Kānat 'Āyātī Tutlá `Alaykum Fakuntum `Alá 'A`qābikum Tankişūna تمہیں میری آیتیں سنائی جاتی تھیں پھر تم ایڑیوں پر الٹے بھاگتے تھے قَ‍‍دْ‌ كَانَتْ ‌آيَاتِي تُتْلَى‌ عَلَيْكُمْ فَكُ‍‌‍ن‍‍تُمْ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَعْ‍‍قَ‍‍ابِكُمْ تَ‍‌‍ن‍‍كِ‍‍صُ‍‍ونَ
Mustakbirīna Bihi Sāmirāan Tahjurūna غرور میں آ کر اسے کہانی سمجھ کر چلے جایا کرتے تھے مُسْتَكْبِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ بِ‍‍هِ سَامِ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ تَهْجُرُ‌ونَ
'Afalam Yaddabbarū Al-Qawla 'Am Jā'ahum Mā Lam Ya'ti 'Ābā'ahumu Al-'Awwalīna کیا انہوں نے اس ارشاد میں غور ہی نہیں کیا یا ان کے پاس ایسی بات آئی ہے جو ان کے پہلے باپ دادا کے پاس نہیں آئی تھی أَفَلَمْ يَدَّبَّرُ‌و‌ا‌الْ‍‍قَ‍‍وْلَ ‌أَمْ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ مَا‌ لَمْ يَأْتِ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَهُمُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
'Am Lam Ya`rifū Rasūlahum Fahum Lahu Munkirūna یا یہ لوگ اپنے رسول کو پہچانتے نہیں تب یہ اس کے منکر ہیں أَمْ لَمْ يَعْ‍‍رِفُو‌ا‌ ‌‍رَسُولَهُمْ فَهُمْ لَ‍‍هُ مُ‍‌‍ن‍‍كِرُ‌ونَ
'Am Yaqūlūna Bihi Jinnatun ۚ Bal Jā'ahum Bil-Ĥaqqi Wa 'Aktharuhum Lilĥaqqi Kārihūna یا کہتے ہیں کہ اسے جنون ہے بلکہ رسول ان کے پاس حق بات لے کر آیا ہے اور ان میں سے اکثر حق کو ناپسند کرنے والے ہیں أَمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ جِ‍‍نَّ‍‍ة‌‍ٌۚ بَلْ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌أَكْثَرُهُمْ لِلْحَ‍‍قِّ كَا‌رِهُونَ
Wa Lawi Attaba`a Al-Ĥaqqu 'Ahwā'ahum Lafasadati As-Samāwātu Wa Al-'Arđu Wa Man Fīhinna ۚ Bal 'Ataynāhum Bidhikrihim Fahum `An Dhikrihim Mu`rūna اوراگر حق ان کی خواہشوں کے مطابق ہوتا تو آسمان اور زمین میں اورجو کچھ ان میں ہے درہم برہم ہو گیا ہوتا بلکہ ہم نے تو ان کی نصیحت انہیں پہنچا دی ہے سو وہ اپنی نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں وَلَوِ‌ ‌اتَّبَعَ ‌الْحَ‍‍قُّ ‌أَهْو‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ لَفَسَدَتِ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتُ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌وَمَ‍‌‍نْ فِيهِ‍‍نَّ ۚ بَلْ ‌أَتَيْنَاهُمْ بِذِكْ‍‍رِهِمْ فَهُمْ عَ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍رِهِمْ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
'Am Tas'aluhum Kharjāan Fakharāju Rabbika Khayrun ۖ Wa Huwa Khayru Ar-ziqīna کیا تو ان سے کچھ اجرت مانگتا ہے سو تیرے رب کی اجرت بہتر ہے اور وہی سب سے بہتر روزی دینے والا ہے أَمْ تَسْأَلُهُمْ خَ‍‍رْجا‌‌ ً‌ فَ‍‍خَ‍رَ‍‌اجُ ‌‍رَبِّكَ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌۖ ‌وَهُوَ‌ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌ال‍رَّ‌ا‌زِقِ‍‍ينَ
Wa 'Innaka Latad`ūhum 'Ilá Şirāţin Mustaqīmin اوربے شک تو انہیں سیدھے راستہ کی طرف بلاتا ہے وَ‌إِنَّ‍‍كَ لَتَ‍‍دْعُوهُمْ ‌إِلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Wa 'Inna Al-Ladhīna Lā Yu'uminūna Bil-'Ākhirati `Ani Aş-Şirāţi Lanākibūna اور جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے سیدھے راستہ سے ہٹنے والے ہیں وَ‌إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍الآ‍‍خِ‍رَةِ عَنِ ‌ال‍‍صِّ‍رَ‍‌اطِ لَنَاكِبُونَ
Wa Law Raĥimnāhum Wa Kashafnā Mā Bihim Min Đurrin Lalajjū Fī Ţughyānihim Ya`mahūna اور اگر ہم ا ن پر رحم کر کے ان کی تکلیف کو دور کر دیں تو بھی وہ اپنی سرکشی میں گمراہ پڑے رہیں گے وَلَوْ‌ ‌‍رَحِمْنَاهُمْ ‌وَكَشَفْنَا‌ مَا‌ بِهِمْ مِ‍‌‍نْ ضُ‍‍رّ‌ٍ‌ لَلَجُّو‌ا‌ فِي طُ‍‍غْ‍‍يَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
Wa Laqad 'Akhadhnāhum Bil-`Adhābi Famā Astakānū Lirabbihim Wa Mā Yatađarra`ūna اور البتہ ہم نے انہیں عذاب میں مبتلا بھی کیا پھر بھی اپنے رب کے سامنے عاجزی نہ کی اورنہ گڑگڑائے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‍خَ‍‍ذْنَاهُمْ بِ‍الْعَذ‍َ‍‌ابِ فَمَا‌ ‌اسْتَكَانُو‌ا‌ لِ‍رَبِّهِمْ ‌وَمَا‌ يَتَ‍‍ضَ‍رَّعُونَ
Ĥattá 'Idhā Fataĥnā `Alayhim Bābāan Dhā `Adhābin Shadīdin 'Idhā Hum Fīhi Mublisūna یہاں تک کہ جب ہم نے ان پر سخت عذاب کا دروازہ کھولا تو فوراً اس میں نا امید ہوگئے حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ فَتَحْنَا‌ عَلَيْهِمْ بَابا‌‌ ً‌ ‌ذَ‌ا‌ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٍ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌‌ٍ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مُ‍‍بْ‍‍لِسُونَ
Wa Huwa Al-Ladhī 'Ansha'a Lakumu As-Sam`a Wa Al-'Abşāra Wa Al-'Af'idata ۚ Qalīlāan Mā Tashkurūna اور اسی نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائےہیں تم بہت ہی کم شکر کرتے ہو وَهُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَ‌ن‍‍شَأَ‌ لَكُمُ ‌ال‍‍سَّمْعَ ‌وَ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌‍رَ‌ ‌وَ‌الأَفْئِدَةَ ۚ قَ‍‍لِيلا‌ ً‌ مَا‌ تَشْكُرُ‌ونَ
Wa Huwa Al-Ladhī Dhara'akum Al-'Arđi Wa 'Ilayhi Tuĥsharūna اور اسی نے تمہیں زمین میں پھیلا رکھا ہے اور اسی کی طرف جمع کیے جاؤ گے وَهُوَ‌ ‌الَّذِي ‌ذَ‌‍رَ‌أَكُمْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُحْشَرُ‌ونَ
Wa Huwa Al-Ladhī Yuĥyī Wa Yumītu Wa Lahu Akhtilāfu Al-Layli Wa An-Nahāri ۚ 'Afalā Ta`qilūna اور وہی زندہ کرتا ہے اورمارتا ہے اور رات اور دن کا بدلنا اسی کی اختیار میں ہے سو کیا تم نہیں سمجھتے وَهُوَ‌ ‌الَّذِي يُحْيِي ‌وَيُم‍‍ِ‍ي‍‍تُ ‌وَلَهُ ‌اخْ‍‍تِلاَفُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ۚ ‌أَفَلاَ‌ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Bal Qālū Mithla Mā Qāla Al-'Awwalūna بلکہ وہی کہتے ہیں جو پہلے لوگ کہتے تھے بَلْ قَ‍‍الُو‌ا‌ مِثْلَ مَا‌ قَ‍‍الَ ‌الأَ‌وَّلُونَ
Qālū 'A'idhā Mitnā Wa Kunnā Tubāan Wa `Ižāmāan 'A'innā Lamabthūna کہتے ہیں کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم دوبارہ زندہ کیے جائیں گے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَئِذَ‌ا‌ مِتْنَا‌ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ تُ‍رَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَعِ‍‍ظَ‍‍اماً‌ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَمَ‍‍بْ‍‍عُوثُونَ
Laqad Wu`idnā Naĥnu Wa 'Ābā'uunā Hādhā Min Qablu 'In Hādhā 'Illā 'Asāţīru Al-'Awwalīna اس کا تو ہم سے اوراس سے پہلے اور ہمارے باپ دادا سے وعدہ ہوتا چلاآیا ہے یہ صرف اگلےلوگوں کی کہانیاں ہیں لَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌وُعِ‍‍دْنَا‌ نَحْنُ ‌وَ‌آب‍‍َ‍ا‌ؤُنَا‌ هَذَ‌ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ‌إِ‌نْ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَسَاطِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Qul Limani Al-'Arđu Wa Man Fīhā 'In Kuntum Ta`lamūna ان سے پوچھو یہ زمین اور جو کچھ اس میں ہے کس کا ہے اگر تم جانتے ہو قُ‍‍لْ لِمَنِ ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌وَمَ‍‌‍نْ فِيهَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْلَمُونَ
Sayaqūlūna Lillāh ۚ Qul 'Afalā Tadhakkarūna وہ فوراً کہیں گے الله کاہے کہہ دو پھر تم کیوں نہیں سمجھتے سَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ لِلَّهِ ۚ قُ‍‍لْ ‌أَفَلاَ‌ تَذَكَّرُ‌ونَ
Qul Man Rabbu As-Samāwāti As-Sab`i Wa Rabbu Al-`Arshi Al-`Ažīmi ان سے پوچھو کہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے قُ‍‍لْ مَ‍‌‍نْ ‌‍رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍سَّ‍‍بْ‍‍عِ ‌وَ‌‍رَبُّ ‌الْعَرْشِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Sayaqūlūna Lillāh ۚ Qul 'Afalā Tattaqūna وہ فوراً کہیں گے الله ہے کہہ دوکیاپھر تم الله سے نہیں ڈرتے سَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ لِلَّهِ ۚ قُ‍‍لْ ‌أَفَلاَ‌ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
Qul Man Biyadihi Malakūtu Kulli Shay'in Wa Huwa Yujīru Wa Lā Yujāru `Alayhi 'In Kuntum Ta`lamūn ان سے پوچھو کہ ہر چیز کی حکومت کس کے ہاتھ میں ہے اور وہ بچا لیتا ہے اور اسے کوئی نہیں بچا سکتا اگر تم جانتے ہو قُ‍‍لْ مَ‍‌‍نْ بِيَدِهِ مَلَك‍‍ُ‍وتُ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ ‌وَهُوَ‌ يُج‍‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌وَلاَ‌ يُج‍‍َ‍ا‌رُ‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْلَمُون
Sayaqūlūna Lillāh ۚ Qul Fa'annā Tusĥarūna وہ فوراً کہیں گے الله ہی کے ہاتھ میں ہے کہہ دو پھرتم کیسے دیوانے ہو رہے ہو سَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ لِلَّهِ ۚ قُ‍‍لْ فَأَنَّ‍‍ا‌ تُسْحَرُ‌ونَ
Bal 'Ataynāhum Bil-Ĥaqqi Wa 'Innahum Lakādhibūna بلکہ ہم نے تو ان کے پاس حق بات پہنچا دی اور بے شک وہ البتہ جھوٹے ہیں بَلْ ‌أَتَيْنَاهُمْ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَكَا‌ذِبُونَ
Attakhadha Allāhu Min Waladin Wa Mā Kāna Ma`ahu Min 'Ilahin ۚ 'Idhāan Ladhahaba Kullu 'Ilahin Bimā Khalaqa Wa La`alā Ba`đuhum `Alá Ba`đin ۚ Subĥāna Allāhi `Ammā Yaşifūna الله نے کوئی بھی بیٹا نہیں بنایا اورنہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہی ہے اگر ہوتا تو ہر خدا اپنی بنائی ہوئی چیز کو الگ لے جاتا اور ایک دوسرے پر چڑھائی کرتا الله پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں مَا‌ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌وَلَد‌ٍ‌ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ مَعَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌إِلَه‌‍ٍۚ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لَذَهَبَ كُلُّ ‌إِلَه ٍ‌ بِمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌وَلَعَلاَ‌ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍۚ سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هِ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍صِ‍‍فُونَ
`Ālimi Al-Ghaybi Wa Ash-Shahādati Fata`ālá `Ammā Yushrikūna غائب اور حاضر سب کا جاننے والا ہے وہ بہت بلند ہے اس سے جسے یہ شریک بناتے ہیں عَالِمِ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ‌وَ‌ال‍‍شَّهَا‌دَةِ فَتَعَالَى‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يُشْ‍‍رِكُونَ
Qul Rabbi 'Immā Turiyannī Mā Yū`adūna کہہ دو اے میرے رب اگر تو مجھے دکھائے وہ چیز جس کا انہیں وعدہ دیا جارہا ہے قُ‍‍لْ ‌‍رَبِّ ‌إِمَّ‍‍ا‌ تُ‍‍رِيَ‍‍نِّ‍‍ي مَا‌ يُوعَدُ‌ونَ
Rabbi Falā Taj`alnī Fī Al-Qawmi Až-Žālimīna تو اے میرے رب مجھے ظالموں میں شامل نہ کر رَبِّ فَلاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍عَلْنِي فِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa 'Innā `Alá 'An Nuriyaka Mā Na`iduhum Laqādirūna اور ہم اس پر قادر ہیں کہ تجھے دکھا دیں جو ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ نُ‍‍رِيَكَ مَا‌ نَعِدُهُمْ لَ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌رُ‌ونَ
Adfa` Bi-Atī Hiya 'Aĥsanu As-Sayyi'ata ۚ Naĥnu 'A`lamu Bimā Yaşifūna بری بات کے جواب میں وہ کہو جو بہتر ہے ہم خوب جانتے ہیں جو یہ بیان کرتے ہیں ا‌دْفَعْ بِ‍الَّتِي هِيَ ‌أَحْسَنُ ‌ال‍‍سَّيِّئَةَ ۚ نَحْنُ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ يَ‍‍صِ‍‍فُونَ
Wa Qul Rabbi 'A`ūdhu Bika Min Hamazāti Ash-Shayāţīni اور کہواے میرے رب میں شیطانی خطرات سے تیری پناہ مانگتا ہوں وَ‍قُ‍‍لْ ‌‍رَبِّ ‌أَع‍‍ُ‍و‌ذُ‌ بِكَ مِ‍‌‍نْ هَمَز‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍شَّيَاطِ‍‍ينِ
Wa 'A`ūdhu Bika Rabbi 'An Yaĥđurūni اوراےمیرے رب میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ شیطان میرے پاس آئيں وَ‌أَع‍‍ُ‍و‌ذُ‌ بِكَ ‌‍رَبِّ ‌أَ‌نْ يَحْ‍‍ضُ‍‍رُ‌ونِ
Ĥattá 'Idhā Jā'a 'Aĥadahumu Al-Mawtu Qāla Rabbi Arji`ūni یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آئے گی تو کہے گا اے میرے رب مجھے پھر بھیج دے حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَحَدَهُمُ ‌الْمَ‍‍وْتُ قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌ا‌رْجِعُونِ
La`allī 'A`malu Şāliĥāan Fīmā Taraktu ۚ Kallā ۚ 'Innahā Kalimatun Huwa Qā'iluhā ۖ Wa Min Warā'ihim Barzakhun 'Ilá Yawmi Yub`athūna تاکہ جسے میں چھوڑ آیا ہوں اس میں نیک کام کر لوں ہر گز نہیں ایک بات ہی بات ہے جسے یہ کہہ رہا ہے اور ان کے آگے قیامت تک ایک پردہ پڑا ہوا ہے لَعَلِّ‍‍ي ‌أَعْمَلُ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فِيمَا‌ تَ‍رَكْتُ ۚ كَلاَّ‌ ۚ ‌إِنَّ‍‍هَا‌ كَلِمَةٌ هُوَ‌ قَ‍‍ائِلُهَا‌ ۖ ‌وَمِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ائِهِمْ بَرْ‌زَ‍خ‌‍ٌ‌ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ يُ‍‍بْ‍‍عَثُونَ
Fa'idhā Nufikha Fī Aş-Şūri Falā 'Ansāba Baynahum Yawma'idhin Wa Lā Yatasā'alūna پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن ان میں نہ رشتہ داریاں رہیں گے اور نہ کوئی کسی کو پوچھے گا فَإِ‌ذَ‌ا‌ نُفِ‍‍خَ فِي ‌ال‍‍صُّ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ فَلاَ‌ ‌أَ‌ن‍‍س‍‍َ‍ابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ ‌وَلاَ‌ يَتَس‍‍َ‍ا‌ءَلُونَ
Faman Thaqulat Mawāzīnuhu Fa'ūlā'ika Humu Al-Mufliĥūna پھر جن کا پلہ بھاری ہوا تو وہی فلاح پائیں گے فَمَ‍‌‍نْ ثَ‍‍قُ‍‍لَتْ مَوَ‌ا‌زِينُ‍‍هُ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْمُفْلِحُونَ
Wa Man Khaffat Mawāzīnuhu Fa'ūlā'ika Al-Ladhīna Khasirū 'Anfusahum Fī Jahannama Khālidūna اورجن کا پلہ ہلکا ہوگا تو وہی یہ لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنا نقصان کیا ہمیشہ جہنم میں رہنے والے ہوں گے وَمَ‍‌‍نْ خَ‍‍فَّتْ مَوَ‌ا‌زِينُ‍‍هُ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ خَ‍‍سِرُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسَهُمْ فِي جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Talfaĥu Wujūhahumu An-Nāru Wa Hum Fīhā Kāliĥūna ان کے مونہوں کو آگ جھلس دے گی اور وہ اس میں بدشکل ہونے والے ہوں گے تَلْفَحُ ‌وُجُوهَهُمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ‌وَهُمْ فِيهَا‌ كَالِحُونَ
'Alam Takun 'Āyātī Tutlá `Alaykum Fakuntum Bihā Tukadhdhibūna کیا تمہیں ہماری آیتیں نہیں سنائی جاتی تھیں پھر تم انہیں جھٹلاتے تھے أَلَمْ تَكُ‍‌‍نْ ‌آيَاتِي تُتْلَى‌ عَلَيْكُمْ فَكُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِهَا‌ تُكَذِّبُونَ
Qālū Rabbanā Ghalabat `Alaynā Shiqwatunā Wa Kunnā Qawmāan Đāllīna کہیں گے اے ہمارے رب ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی تھی اور ہم لوگ گمراہ تھے قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَا‌ غَ‍‍لَبَتْ عَلَيْنَا‌ شِ‍‍قْ‍‍وَتُنَا‌ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ قَ‍‍وْما‌‌ ًضَ‍‍الِّينَ
Rabbanā 'Akhrijnā Minhā Fa'in `Udnā Fa'innā Žālimūna اے رب ہمارے ہمیں اس سے نکال دے اگر پھر کریں تو بے شک ہم ظالم ہوں گے رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌أَ‍خْ‍‍رِجْ‍‍نَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ فَإِ‌نْ عُ‍‍دْنَا‌ فَإِنَّ‍‍ا‌ ظَ‍‍الِمُونَ
Qāla Akhsa'ū Fīhā Wa Lā Tukallimūni فرمائے گا اس میں پھٹکارے ہوئے پڑے رہو اور مجھ سے نہ بولو قَ‍‍الَ ‌اخْ‍‍سَئ‍‍ُ‍‍و‌ا‌ فِيهَا‌ ‌وَلاَ‌ تُكَلِّمُونِ
'Innahu Kāna Farīqun Min `Ibādī Yaqūlūna Rabbanā 'Āmannā Fāghfir Lanā Wa Arĥamnā Wa 'Anta Khayru Ar-ĥimīna میرے بندوں میں سے ایک گروہ تھا جو کہتے تھے اے ہمارے رب ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کرو اور تو بہت بڑا رحم کرنے والا ہے إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ فَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍قٌ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِي يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ فَاغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَنَا‌ ‌وَ‌ا‌رْحَمْنَا‌ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تَ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌ال‍رَّ‌احِمِينَ
Fāttakhadhtumūhum Sikhrīyāan Ĥattá 'Ansawkum Dhikrī Wa Kuntum Minhum Tađĥakūna سو تم نے ان کی ہنسی اڑائی یہا ں تک کہ انہوں نے تمہیں میری یاد بھی بھلادی اور تم ان سے ہنسی ہی کرتے رہے فَاتَّ‍‍خَ‍‍ذْتُمُوهُمْ سِ‍‍خْ‍‍رِيّاً‌ حَتَّ‍‍ى‌ ‌أَ‌ن‍‍سَوْكُمْ ‌ذِكْ‍‍رِي ‌وَكُ‍‌‍ن‍‍تُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ تَ‍‍ضْ‍‍حَكُونَ
'Innī Jazaytuhumu Al-Yawma Bimā Şabarū 'Annahum Humu Al-Fā'izūna آج میں نے انہیں ان کے صبر کا بدلہ دیا کہ وہی کامیاب ہوئے إِنِّ‍‍ي جَزَيْتُهُمُ ‌الْيَ‍‍وْمَ بِمَا‌ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ هُمُ ‌الْف‍‍َ‍ائِزُ‌ونَ
Qāla Kam Labithtum Al-'Arđi `Adada Sinīna فرمائے گا تم زمین پر گنتی کے کتنےبرس رہے قَ‍‍الَ كَمْ لَبِثْتُمْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ عَدَ‌دَ‌ سِنِينَ
Qālū Labithnā Yawmāan 'Aw Ba`đa Yawmin Fās'ali Al-`Āddīna کہیں گے ایک دن یا اس سے بھی کم رہے ہیں پس آپ گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں قَ‍‍الُو‌ا‌ لَبِثْنَا‌ يَوْماً‌ ‌أَ‌وْ‌ بَعْ‍‍ضَ يَ‍‍وْم‌‍ٍ‌ فَاسْأَلِ ‌الْع‍‍َ‍ا‌دِّينَ
Qāla 'In Labithtum 'Illā Qalīlāan ۖ Law 'Annakum Kuntum Ta`lamūna فرمائے گا تم اس میں بہت نہیں تھوڑا ہی رہے ہو کاش کہ تم سمجھ لیتے قَ‍‍الَ ‌إِ‌نْ لَبِثْتُمْ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلا‌ ًۖ لَوْ‌ ‌أَنَّ‍‍كُمْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْلَمُونَ
'Afaĥasibtum 'Annamā Khalaqnākum `Abathāan Wa 'Annakum 'Ilaynā Lā Turja`ūna سو کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تمہیں نکما پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہمارے پاس لوٹ کر نہیں آؤ گے أَفَحَسِ‍‍بْ‍‍تُمْ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاكُمْ عَبَثا‌ ً‌ ‌وَ‌أَنَّ‍‍كُمْ ‌إِلَيْنَا‌ لاَ‌ تُرْجَعُونَ
Fata`ālá Allāhu Al-Maliku Al-Ĥaqqu ۖ Lā 'Ilāha 'Illā Huwa Rabbu Al-`Arshi Al-Karīmi سو الله بہت ہی عالیشان ہے جو حقیقی بادشاہ ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں عرش عظیم کا مالک ہے فَتَعَالَى‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْمَلِكُ ‌الْحَ‍‍قُّ ۖ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ‌‍رَبُّ ‌الْعَرْشِ ‌الْكَ‍‍رِيمِ
Wa Man Yad`u Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara Lā Burhāna Lahu Bihi Fa'innamā Ĥisābuhu `Inda Rabbihi~ ۚ 'Innahu Lā Yufliĥu Al-Kāfirūna اور جس نے الله کے ساتھ اور معبو کو پکارا جس کی اس کے پاس کوئی سند نہیں تو اس کا حساب اسی کے رب کے ہاں ہوگا بے شک کافر نجات نہیں پائیں گے وَمَ‍‌‍نْ يَ‍‍دْعُ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَ‌ لاَ‌ بُرْه‍‍َ‍انَ لَ‍‍هُ بِ‍‍هِ فَإِنَّ‍‍مَا‌ حِسَابُ‍‍هُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ لاَ‌ يُفْلِحُ ‌الْكَافِرُ‌ونَ
Wa Qul Rabbi Aghfir Wa Arĥam Wa 'Anta Khayru Ar-ĥimīna اورکہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے وَ‍قُ‍‍لْ ‌‍رَبِّ ‌اغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ ‌وَ‌ا‌رْحَمْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تَ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌ال‍رَّ‌احِمِينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah