Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

24) Sūrat An-Nūr

Printed format

24) سُورَة النُّور

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
ratun 'Anzalnāhā Wa Farađnāhā Wa 'Anzalnā Fīhā 'Āyātin Bayyinātin La`allakum Tadhakkarūna یہ ایک سورت ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے اور اس کے احکام ہم نے ہی فرض کئے ہیں اور ہم نے اس میں صاف صاف آیتیں نازل کی ہیں تاکہ تم سمجھو سُو‌‍رَةٌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَاهَا‌ ‌وَفَ‍رَضْ‍‍نَاهَا‌ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَا‌ فِيهَ‍‍ا‌ ‌آي‍‍َ‍ات ٍ‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُ‌ونَ
Az-Zāniyatu Wa Az-Zānī Fājlidū Kulla Wāĥidin Minhumā Miā'ata Jaldatin ۖ Wa Lā Ta'khudhkum Bihimā Ra'fatun Fī Dīni Allāhi 'In Kuntum Tu'uminūna Billāhi Wa Al-Yawmi Al-'Ākhiri ۖ Wa Līash/had `Adhābahumā Ţā'ifatun Mina Al-Mu'uminīna بدکار عورت اور بدکار مرد سو دونوں میں سے ہر ایک کو سو سو دُرّے مارو اور تمہیں الله کے معاملہ میں ان پر ذرا رحم نہ آنا چاہیئے اگر تم الله پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہو اور ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت کو حاضر رہنا چاہیئے ال‍‍زَّ‌انِيَةُ ‌وَ‌ال‍‍زَّ‌انِي فَاجْ‍‍لِدُ‌و‌ا‌ كُلَّ ‌وَ‌احِد‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمَا‌ مِائَةَ جَلْدَةٍۖ ‌وَلاَ‌ تَأْ‍خُ‍‍ذْكُمْ بِهِمَا‌ ‌‍رَ‌أْفَة‌‍ٌ‌ فِي ‌د‍ِ‍ي‍‍نِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الْيَ‍‍وْمِ ‌الآ‍‍خِ‍‍رِ‌ ۖ ‌وَلْيَشْهَ‍‍دْ‌ عَذَ‌ابَهُمَا‌ طَ‍‍ائِفَةٌ‌ مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Az-Zānī Lā Yankiĥu 'Illā Zāniyatan 'Aw Mushrikatan Wa Az-Zāniyatu Lā Yankiĥuhā 'Illā Zānin 'Aw Mushrikun ۚ Wa Ĥurrima Dhālika `Alá Al-Mu'uminīna بدکار مرد سوائے بدکار عورت یا مشرکہ کے نکاح نہیں کرے گا اور بدکار عورت سے سوائے بد کار مرد یا مشرک کے اور کوئی نکاح نہیں کرے گا اور ایمان والوں پر یہ حرام کیا گیا ہے ال‍‍زَّ‌انِي لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍كِحُ ‌إلاَّ‌ ‌زَ‌انِيَةً ‌أَ‌وْ‌ مُشْ‍‍رِكَة ً‌ ‌وَ‌ال‍‍زَّ‌انِيَةُ لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍كِحُهَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌ز‍َ‍‌انٍ ‌أَ‌وْ‌ مُشْ‍‍رِكٌۚ ‌وَحُرِّمَ ‌ذَلِكَ عَلَى‌ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa Al-Ladhīna Yarmūna Al-Muĥşanāti Thumma Lam Ya'tū Bi'arba`ati Shuhadā'a Fājlidūhum Thamānīna Jaldatan Wa Lā Taqbalū Lahum Shahādatan 'Abadāan ۚ Wa 'Ūlā'ika Humu Al-Fāsiqūna اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں اور پھر چار گواہ نہیں لاتے تو انہیں اسّی درے مارو اور کبھی ان کی گواہی قبول نہ کرو اور وہی لوگ نافرمان ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَرْم‍‍ُ‍ونَ ‌الْمُحْ‍‍صَ‍‍ن‍‍َ‍اتِ ثُ‍‍مَّ لَمْ يَأْتُو‌ا‌ بِأَ‌رْبَعَةِ شُهَد‍َ‍‌ا‌ءَ‌ فَاجْ‍‍لِدُ‌وهُمْ ثَمَان‍‍ِ‍ي‍‍نَ جَلْدَة ً‌ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍قْ‍‍بَلُو‌ا‌ لَهُمْ شَهَا‌دَةً ‌أَبَد‌ا‌ ًۚ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْفَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
'Illā Al-Ladhīna Tābū Min Ba`di Dhālika Wa 'Aşlaĥū Fa'inna Allāha Ghafūrun Raĥīmun مگر جنہوں نے اس کے بعد توبہ کر لی اور درست ہو گئے تو بے شک الله ہی بخشنے والا نہایت رحم والا ہے إِلاَّ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَابُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ ‌ذَلِكَ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍لَحُو‌ا‌ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Wa Al-Ladhīna Yarmūna 'Azwājahum Wa Lam Yakun Lahum Shuhadā'u 'Illā 'Anfusuhum Fashahādatu 'Aĥadihim 'Arba`u Shahādātin Billāhi~ ۙ 'Innahu Lamina Aş-Şādiqīna او رجو لوگ اپنی بیویوں پر تہمت لگاتے ہیں اور ان کے لیے سوائے اپنے اورکوئی گواہ نہیں تو ایسے شخص کی گواہی کی یہ صورت ہے کہ چار مرتبہ الله کی قسم کھا کر گواہی دے کہ بے شک وہ سچا ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَرْم‍‍ُ‍ونَ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجَهُمْ ‌وَلَمْ يَكُ‍‌‍نْ لَهُمْ شُهَد‍َ‍‌ا‌ءُ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسُهُمْ فَشَهَا‌دَةُ ‌أَحَدِهِمْ ‌أَ‌رْبَعُ شَهَا‌د‍َ‍‌ات ٍ‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ۙ ‌إِنَّ‍‍هُ لَمِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Wa Al-Khāmisatu 'Anna La`nata Allāhi `Alayhi 'In Kāna Mina Al-Kādhibīna او رپانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہواگر وہ جھوٹا ہے وَ‌الْ‍‍خَ‍‍امِسَةُ ‌أَنَّ لَعْنَةَ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌الْكَا‌ذِبِينَ
Wa Yadra'u `Anhā Al-`Adhāba 'An Tash/hada 'Arba`a Shahādātin Billāhi~ ۙ 'Innahu Lamina Al-Kādhibīna او رعورت کی سزا کو یہ بات دور کر دے گی کہ الله کو گواہ کر کے چار مرتبہ یہ کہے کہ بے شک اس پر الله کا غضب پڑے اگر وہ سچا ہے وَيَ‍‍دْ‌‍رَ‌أُ‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ‌أَ‌نْ تَشْهَدَ‌ ‌أَ‌رْبَعَ شَهَا‌د‍َ‍‌ات ٍ‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ۙ ‌إِنَّ‍‍هُ لَمِنَ ‌الْكَا‌ذِبِينَ
Wa Al-Khāmisata 'Anna Ghađaba Allāhi `Alayhā 'In Kāna Mina Aş-Şādiqīna اور پانچویں مرتبہ کہے کہ بے شک اس پر الله کا غضب پڑے اگر وہ سچا ہے وَ‌الْ‍‍خَ‍‍امِسَةَ ‌أَنَّ غَ‍‍ضَ‍‍بَ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَيْهَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Wa Lawlā Fađlu Allāhi `Alaykum Wa Raĥmatuhu Wa 'Anna Allāha Tawwābun Ĥakīmun اور اگر تم پر الله کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی اور یہ کہ الله توبہ قبول کرنے والا حکمت والا ہے (تو کیا کچھ نہ ہوتا) وَلَوْلاَ‌ فَ‍‍ضْ‍‍لُ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَيْكُمْ ‌وَ‌‍رَحْمَتُ‍‍هُ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ تَوّ‍َ‍‌ابٌ حَكِيمٌ
'Inna Al-Ladhīna Jā'ū Bil-'Ifki `Uşbatun Minkum ۚ Lā Taĥsabūhu Sharan Lakum ۖ Bal Huwa Khayrun Lakum ۚ Likulli Amri'in MinhumAktasaba Mina Al-'Ithmi Wa ۚ Al-Ladhī Tawallá Kibrahu Minhum Lahu `Adhābun `Ažīmun بے شک جو لوگ یہ طوفان لائے ہیں تم ہی میں سے ایک گروہ ہے تم سے اپنے حق میں برا نہ سمجھو بلکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہے ان میں سے ہر ایک کے لیے بقدرِ عمل گناہ ہے اور جس نے ان میں سے سب سے زیادہ حصہ لیا اس کے لیے بڑا عذاب ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ بِ‍الإِفْكِ عُ‍‍صْ‍‍بَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ۚ لاَ‌ تَحْسَب‍‍ُ‍وهُ شَرّ‌ا‌ ً‌ لَكُمْ ۖ بَلْ هُوَ‌ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ ۚ لِكُلِّ ‌امْ‍‍رِئٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ ‌اكْتَسَبَ مِنَ ‌الإِثْمِ ۚ ‌وَ‌الَّذِي تَوَلَّى‌ كِ‍‍بْ‍‍‍رَهُ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ لَ‍‍هُ عَذ‍َ‍‌ابٌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
Lawlā 'Idh Sami`tumūhu Žanna Al-Mu'uminūna Wa Al-Mu'uminātu Bi'anfusihim Khayan Wa Qālū Hādhā 'Ifkun Mubīnun جب تم نے یہ بات سنی تھی تو مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں نے اپنے لوگوں کے ساتھ نیک گمان کیوں نہ کیا او رکیو ں نہ کہا کہ یہ صریح بہتان ہے لَوْلاَ‌ ‌إِ‌ذْ‌ سَمِعْتُم‍‍ُ‍وهُ ظَ‍‍نَّ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتُ بِأَ‌ن‍‍فُسِهِمْ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ هَذَ‌ا‌ ‌إِفْكٌ‌ مُبِينٌ
Lawlā Jā'ū `Alayhi Bi'arba`ati Shuhadā'a ۚ Fa'idh Lam Ya'tū Bish-Shuhadā'i Fa'ūlā'ika `Inda Allāhi Humu Al-Kādhibūna یہ لوگ اس پرچار گواہ کیو ں نہ لائے پھر جب وہ گواہ نہ لائے تو الله کے نزدیک وہی جھوٹے ہیں لَوْلاَ‌ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ بِأَ‌رْبَعَةِ شُهَد‍َ‍‌ا‌ءَ‌ ۚ فَإِ‌ذْ‌ لَمْ يَأْتُو‌ا‌ بِ‍ال‍‍شُّهَد‍َ‍‌ا‌ءِ‌ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ هُمُ ‌الْكَا‌ذِبُونَ
Wa Lawlā Fađlu Allāhi `Alaykum Wa Raĥmatuhu Fī Ad-Dunyā Wa Al-'Ākhirati Lamassakum Fī Mā 'Afađtum Fīhi `Adhābun `Ažīmun اور اگر تم پر الله کا فضل اور دنیا اور آخرت میں اس کی رحمت نہ ہوتی تو اس چرچا کرنے میں تم پر کوئی بڑی آفت پڑتی وَلَوْلاَ‌ فَ‍‍ضْ‍‍لُ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَيْكُمْ ‌وَ‌‍رَحْمَتُ‍‍هُ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ لَمَسَّكُمْ فِي مَ‍‍ا‌ ‌أَفَ‍‍ضْ‍‍تُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ عَذ‍َ‍‌ابٌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
'Idh Talaqqawnahu Bi'alsinatikum Wa Taqūlūna Bi'afwāhikum Mā Laysa Lakum Bihi `Ilmun Wa Taĥsabūnahu Hayyināan Wa Huwa `Inda Allāhi `Ažīmun جب تم اسے اپنی زبانوں سے نکالنے لگے اور اپنے مونہوں سے وہ بات کہنی شروع کر دی جس کا تمہیں علم بھی نہ تھا اور تم نے اسے ہلکی بات سمجھ لیا تھا حالانکہ وہ الله کے نزدیک بڑی بات ہے إِ‌ذْ‌ تَلَ‍‍قَّ‍‍وْنَ‍‍هُ بِأَلْسِنَتِكُمْ ‌وَتَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ بِأَفْوَ‌اهِكُمْ مَا‌ لَ‍‍يْ‍‍سَ لَكُمْ بِ‍‍هِ عِلْمٌ‌ ‌وَتَحْسَبُونَ‍‍هُ هَيِّنا‌ ً‌ ‌وَهُوَ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
Wa Lawlā 'Idh Sami`tumūhu Qultum Mā Yakūnu Lanā 'An Natakallama Bihadhā Subĥānaka Hādhā Buhtānun `Ažīmun اور جب تم نے اسے سنا تھا تو کیوں نہ کہہ دیا کہ ہمیں تو اس کا منہ سے نکالنا بھی لائق نہیں سبحان الله یہ بڑا بہتان ہے وَلَوْلاَ‌ ‌إِ‌ذْ‌ سَمِعْتُم‍‍ُ‍وهُ قُ‍‍لْتُمْ مَا‌ يَك‍‍ُ‍ونُ لَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ نَتَكَلَّمَ بِهَذَ‌ا‌ سُ‍‍بْ‍‍حَانَكَ هَذَ‌ا‌ بُهْت‍‍َ‍انٌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
Ya`ižukumu Allāhu 'An Ta`ūdū Limithlihi~ 'Abadāan 'In Kuntum Mu'uminīna الله تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی ایسا نہ کرنا اگر تم ایمان دار ہو يَعِظُ‍‍كُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَ‌نْ تَعُو‌دُ‌و‌ا‌ لِمِثْلِهِ ‌أَبَد‌ا‌‌ ً‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa Yubayyinu Allāhu Lakumu Al-'Āyāti Wa ۚ Allāhu `Alīmun Ĥakīmun اور الله تمہارے لیے آیتیں بیان کرتا ہے اور الله جاننے والا حکمت والا ہے وَيُبَيِّنُ ‌اللَّ‍‍هُ لَكُمُ ‌الآي‍‍َ‍اتِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَكِيمٌ
'Inna Al-Ladhīna Yuĥibbūna 'An Tashī`a Al-Fāĥishatu Fī Al-Ladhīna 'Āmanū Lahum `Adhābun 'Alīmun Ad-Dunyā Wa Al-'Ākhirati Wa ۚ Allāhu Ya`lamu Wa 'Antum Lā Ta`lamūna بے شک جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمانداروں میں بدکاری کا چرچا ہو ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے اور الله جانتا ہے اور تم نہیں جانتے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُحِبّ‍‍ُ‍ونَ ‌أَ‌نْ تَش‍‍ِ‍ي‍‍عَ ‌الْفَاحِشَةُ فِي ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لاَ‌ تَعْلَمُونَ
Wa Lawlā Fađlu Allāhi `Alaykum Wa Raĥmatuhu Wa 'Anna Allāha Ra'ūfun Raĥīm اور اگرتم پر الله کا فضل اوراس کی رحمت نہ ہوتی اوریہ کہ الله نرمی کرنے والا مہربان ہے (تو کیا کچھ نہ ہوتا) وَلَوْلاَ‌ فَ‍‍ضْ‍‍لُ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَيْكُمْ ‌وَ‌‍رَحْمَتُ‍‍هُ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌‍رَ‌ء‍ُ‍‌وف ٌ‌ ‌‍رَحِيم
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Tattabi`ū Khuţuwāti Ash-Shayţāni ۚ Wa Man Yattabi` Khuţuwāti Ash-Shayţāni Fa'innahu Ya'muru Bil-Faĥshā'i Wa Al-Munkari ۚ Wa Lawlā Fađlu Allāhi `Alaykum Wa Raĥmatuhu Mā Zakā Minkum Min 'Aĥadin 'Abadāan Wa Lakinna Allāha Yuzakkī Man Yashā'u Wa ۗ Allāhu Samī`un `Alīmun اے ایمان والو شیطان کے قدموں پر نہ چلو اورجو کوئی شیطان کے قدموں پرچلے گا سو وہ تو اسے بے حیائی اور بری باتیں ہی بتائے گا اوراگر تم پر الله کا فضل اوراس کی رحمت نہ ہوتی تو تم میں سے کوئی کبھی بھی پاک صاف نہ ہوتا اورلیکن الله جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے اور الله سننے والا جاننے والا ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تَتَّبِعُو‌اخُ‍‍طُ‍‍و‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ ‌وَمَ‍‌‍نْ ۚ يَتَّبِعْ خُ‍‍طُ‍‍و‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ فَإِنَّ‍‍هُ يَأْمُرُ‌ بِ‍الْفَحْش‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَ‌الْمُ‍‌‍نْ‍‍كَ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌وَلَوْلاَ‌ ۚ فَ‍‍ضْ‍‍لُ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَيْكُمْ ‌وَ‌‍رَحْمَتُ‍‍هُ مَا‌ ‌زَكَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَحَدٍ‌ ‌أَبَد‌ا‌ ً‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُزَكِّي مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَ‌اللَّهُ ۗ سَم‍‍ِ‍ي‍‍عٌ عَلِيمٌ
Wa Lā Ya'tali 'Ūlū Al-Fađli Minkum Wa As-Sa`ati 'An Yu'utū 'Ūlī Al-Qurbá Wa Al-Masākīna Wa Al-Muhājirīna Fī Sabīli Allāhi ۖ Wa Līa`fū Wa Līaşfaĥū ۗ 'Alā Tuĥibbūna 'An Yaghfira Allāhu Lakum Wa ۗ Allāhu Ghafūrun Raĥīmun اور تم میں سے بزرگی اور کشائش والے اس بات پر قسم نہ کھائیں کہ رشتہ داروں اور مسکینوں اور الله کی راہ میں ہجرت کرنے والوں کو نہ دیا کریں گے اور انہیں معاف کرنا اور درگذر کرنا چاہیے کیا تم نہیں چاہتے کہ الله تمہیں معاف کر دے اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے وَلاَ‌ يَأْتَلِ ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لِ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌ال‍‍سَّعَةِ ‌أَ‌نْ يُؤْتُ‍‍و‌ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلِي ‌الْ‍‍قُ‍‍رْبَى‌ ‌وَ‌الْمَسَاك‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُهَاجِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ ‌وَلْيَعْفُو‌ا‌ ‌وَلْيَ‍‍صْ‍‍فَحُ‍‍و‌اۗ ‌أَلاَ‌ تُحِبّ‍‍ُ‍ونَ ‌أَ‌نْ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَكُمْ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
'Inna Al-Ladhīna Yarmūna Al-Muĥşanāti Al-Ghāfilāti Al-Mu'umināti Lu`inū Fī Ad-Dunyā Wa Al-'Ākhirati Wa Lahum `Adhābun `Ažīmun جو لوگ پاک دامنوں بے خبر ایمان والیوں پر تہمت لگاتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت ہے اوران کے لیےبڑا عذاب ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَرْم‍‍ُ‍ونَ ‌الْمُحْ‍‍صَ‍‍ن‍‍َ‍اتِ ‌الْ‍‍غَ‍‍افِلاَتِ ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ لُعِنُو‌ا‌ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌وَلَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
Yawma Tash/hadu `Alayhim 'Alsinatuhum Wa 'Aydīhim Wa 'Arjuluhum Bimā Kānū Ya`malūna جس دن ان پر ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں گواہی دیں گے جو کچھ وہ کیا کرتے تھے يَ‍‍وْمَ تَشْهَدُ‌ عَلَيْهِمْ ‌أَلْسِنَتُهُمْ ‌وَ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَ‌أَ‌رْجُلُهُمْ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Yawma'idhin Yuwaffīhimu Allāhu Dīnahumu Al-Ĥaqqa Wa Ya`lamūna 'Anna Allāha Huwa Al-Ĥaqqu Al-Mubīnu اس دن الله انہیں انصاف سے پوری جزا دے گا اور جان لیں گے بے شک الله ہی حق بیان کرنے والا ہے يَوْمَئِذ‌ٍ‌ يُوَفِّيهِمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌دِينَهُمُ ‌الْحَ‍‍قَّ ‌وَيَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌الْحَ‍‍قُّ ‌الْمُبِينُ
Al-Khabīthātu Lilkhabīthīna Wa Al-Khabīthūna Lilkhabīthāti Wa ۖ Aţ-Ţayyibātu Lilţţayyibīna Wa Aţ-Ţayyibūna Lilţţayyibāti ۚ 'Ūlā'ika Mubarra'ūna Mimmā Yaqūlūna ۖ Lahum Maghfiratun Wa Rizqun Karīmun ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتو ں کے لیے ہیں او رپاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے ہیں وہ لوگ اس سے پاک ہیں جو یہ کہتے ہیں ا ن کے لیے بخشش اورعزت کی روزی ہے الْ‍‍خَ‍‍بِيث‍‍َ‍اتُ لِلْ‍‍خَ‍‍بِيث‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْ‍‍خَ‍‍بِيث‍‍ُ‍ونَ لِلْ‍‍خَ‍‍بِيث‍‍َ‍اتِ ۖ ‌وَ‌ال‍‍طَّ‍‍يِّب‍‍َ‍اتُ لِل‍‍طَّ‍‍يِّب‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ال‍‍طَّ‍‍يِّب‍‍ُ‍ونَ لِل‍‍طَّ‍‍يِّب‍‍َ‍اتِ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ مُبَ‍رَّ‌ء‍ُ‍‌ونَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ۖ لَهُمْ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ ‌وَ‌رِ‌زْ‍ق‌‍ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Tadkhulū Buyūtāan Ghayra Buyūtikum Ĥattá Tasta'nisū Wa Tusallimū `Alá 'Ahlihā ۚ Dhālikum Khayrun Lakum La`allakum Tadhakkarūna اے ایمان والو اپنے گھروں کے سوا اور کسی کے گھروں میں نہ جایا کرو جب تک اجازت نہ لے لو او رگھر والوں پر سلام نہ کر لو یہ تہارے لیے بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍لُو‌ا‌ بُيُوتاً‌ غَ‍‍يْ‍رَ‌ بُيُوتِكُمْ حَتَّى‌ تَسْتَأْنِسُو‌ا‌ ‌وَتُسَلِّمُو‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَهْلِهَا‌ ‌ذَلِكُمْ ۚ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُ‌ونَ
Fa'in Lam Tajidū Fīhā 'Aĥadāan Falā Tadkhulūhā Ĥattá Yu'udhana Lakum ۖ Wa 'In Qīla Lakum Arji`ū Fārji`ū ۖ Huwa 'Azká Lakum Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna `Alīmun پھر اگر وہاں کسی کو نہ پاؤ تو اندر نہ جاؤ جب تک کہ تمہیں اجازت نہ دی جائے اور اگر تمہیں کہا جائے کہ لوٹ جاؤ تو اپس چلے جاؤ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو الله جانتا ہے فَإِ‌نْ لَمْ تَجِدُ‌و‌ا‌ فِيهَ‍‍ا‌ ‌أَحَد‌ا‌‌ ً‌ فَلاَ‌ تَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍لُوهَا‌ حَتَّى‌ يُؤْ‌ذَنَ لَكُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ قِ‍‍ي‍‍لَ لَكُمْ ‌ا‌رْجِعُو‌ا‌ فَا‌رْجِعُو‌اۖ هُوَ‌ ‌أَ‌زْكَى‌ لَكُمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ عَلِيمٌ
Laysa `Alaykum Junāĥun 'An Tadkhulū Buyūtāan Ghayra Maskūnatin Fīhā Matā`un Lakum Wa ۚ Allāhu Ya`lamu Mā Tubdūna Wa Mā Taktumūna تم پراس میں کوئی گناہ نہیں کہ ان گھروں میں جاؤ جہاں کوئی نہیں بستا ان میں تمہارا سامان ہے اور الله جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے ہو لَ‍‍يْ‍‍سَ عَلَيْكُمْ جُن‍‍َ‍احٌ ‌أَ‌نْ تَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍لُو‌ا‌ بُيُوتاً‌ غَ‍‍يْ‍رَ‌ مَسْكُونَة‌‍ٍ‌ فِيهَا‌ مَت‍‍َ‍اع ٌ‌ لَكُمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ مَا‌ تُ‍‍بْ‍‍د‍ُ‍‌ونَ ‌وَمَا‌ تَكْتُمُونَ
Qul Lilmu'uminīna Yaghuđđū Min 'Abşārihim Wa Yaĥfažū Furūjahum ۚ Dhālika 'Azká Lahum ۗ 'Inna Allāha Khabīrun Bimā Yaşna`ūna ایمان والوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہ نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کو بھی محفوظ رکھیں یہ ان کے لیے بہت پاکیزہ ہے بے شک الله جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں قُ‍‍لْ لِلْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍غُ‍‍ضُّ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رِهِمْ ‌وَيَحْفَ‍‍ظُ‍‍و‌ا‌ فُرُ‌وجَهُمْ ۚ ‌ذَلِكَ ‌أَ‌زْكَى‌ لَهُمْ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بِمَا‌ يَ‍‍صْ‍‍نَعُونَ
Wa Qul Lilmu'umināti Yaghđuđna Min 'Abşārihinna Wa Yaĥfažna Furūjahunna Wa Lā Yubdīna Zīnatahunna 'Illā Mā Žahara Minhā ۖ Wa Līađribna Bikhumurihinna `Alá Juyūbihinna ۖ Wa Lā Yubdīna Zīnatahunna 'Illā Libu`ūlatihinna 'Aw 'Ābā'ihinna 'Aw 'Ābā'i Bu`ūlatihinna 'Aw 'Abnā'ihinna 'Aw 'Abnā'i Bu`ūlatihinna 'Aw 'Ikhwānihinna 'Aw Banī 'Ikhwānihinna 'Aw Banī 'Akhawātihinna 'Aw Nisā'ihinna 'Aw Mā Malakat 'Aymānuhunna 'Awi At-Tābi`īna Ghayri 'Ūlī Al-'Irbati Mina Ar-Rijāli 'Awi Aţ-Ţifli Al-Ladhīna Lam Yažharū `Alá `Awrāti An-Nisā' ۖ Wa Lā Yađribna Bi'arjulihinna Liyu`lama Mā Yukhfīna Min Zīnatihinna ۚ Wa Tūbū 'Ilá Allāhi Jamī`āan 'Ayyuhā Al-Mu'uminūna La`allakum Tufliĥūna اور ایمان والیوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے اوراپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں اوراپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے خاوندوں پر یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ یا اپنے بھائیوں یا بھتیجوں یا بھانجوں پر یا اپنی عورتوں پر یا اپنے غلاموں پر یا ان خدمت گاروں پر جنہیں عورت کی حاجت نہیں یا ان لڑکوں پر جو عورتوں کی پردہ کی چیزوں سے واقف نہیں اور اپنے پاؤں زمین پر زور سے نہ ماریں کہ ان کا مخفی زیور معلوم ہوجائے اوراے مسلمانو تم سب الله کے سامنے توبہ کرو تاکہ تم نجات پاؤ وَ‍قُ‍‍لْ لِلْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ يَ‍‍غْ‍‍ضُ‍‍ضْ‍‍نَ مِ‍‌‍نْ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رِهِ‍‍نَّ ‌وَيَحْفَ‍‍ظْ‍‍نَ فُرُ‌وجَهُ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍بْ‍‍د‍ِ‍ي‍‍نَ ‌زِينَتَهُ‍‍نَّ ‌إِلاَّ‌ مَا‌ ظَ‍‍هَ‍رَ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ۖ ‌وَلْيَ‍‍ضْ‍‍رِبْ‍‍نَ بِ‍‍خُ‍‍مُ‍‍رِهِ‍‍نَّ عَلَى‌ جُيُوبِهِ‍‍نَّ ۖ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍بْ‍‍د‍ِ‍ي‍‍نَ ‌زِينَتَهُ‍‍نَّ ‌إِلاَّ‌ لِبُعُولَتِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ ‌آب‍‍َ‍ائِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بُعُولَتِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ائِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بُعُولَتِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ ‌إِخْ‍‍وَ‌انِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ بَنِ‍‍ي ‌إِخْ‍‍وَ‌انِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ بَنِ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍وَ‌اتِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ نِس‍‍َ‍ائِهِ‍‍نَّ ‌أَ‌وْ‌ مَا‌ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُهُ‍‍نَّ ‌أَ‌وِ‌ ‌ال‍‍تَّابِع‍‍ِ‍ي‍‍نَ غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلِي ‌الإِ‌ر‍ْ‍بَةِ مِنَ ‌ال‍‍رِّج‍‍َ‍الِ ‌أَ‌وِ‌ ‌ال‍‍طِّ‍‍فْلِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لَمْ يَ‍‍ظْ‍‍هَرُ‌و‌ا‌ عَلَى‌ عَوْ‌رَ‍‌اتِ ‌ال‍‍نِس‍‍َ‍ا‌ء‌ ۖ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍ضْ‍‍رِبْ‍‍نَ بِأَ‌رْجُلِهِ‍‍نَّ لِيُعْلَمَ مَا‌ يُ‍‍خْ‍‍ف‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ ‌زِينَتِهِ‍‍نَّ ۚ ‌وَتُوبُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ جَمِيعاً‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
Wa 'Ankiĥū Al-'Ayāmá Minkum Wa Aş-Şāliĥīna Min `Ibādikum Wa 'Imā'ikum ۚ 'In Yakūnū Fuqarā'a Yughnihimu Allāhu Min Fađlihi Wa ۗ Allāhu Wāsi`un `Alīmun اور جو تم میں مجرّد ہوں اور جو تمہارے غلام اور لونڈیاں نیک ہوں سب کے نکاح کرادو اگر وہ مفلس ہو ں گے تو الله اپنے فضل سے انہیں غنی کر دے گا اور الله کشائش والا سب کچھ جاننے والا ہے وَ‌أَ‌ن‍‍كِحُو‌ا‌الأَيَامَى‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِكُمْ ‌وَ‌إِم‍‍َ‍ائِكُمْ ۚ ‌إِ‌نْ يَكُونُو‌ا‌ فُ‍‍قَ‍‍ر‍َ‍‌ا‌ءَ‌ يُ‍‍غْ‍‍نِهِمُ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ‍‍هِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ ‌وَ‌اسِعٌ عَلِيمٌ
Wa Līasta`fifi Al-Ladhīna Lā Yajidūna Nikāĥāan Ĥattá Yughniyahumu Allāhu Min Fađlihi Wa ۗ Al-Ladhīna Yabtaghūna Al-Kitāba Mimmā Malakat 'Aymānukum Fakātibūhum 'In `Alimtum Fīhim Khayan ۖ Wa 'Ātūhum Min Māli Allāhi Al-Ladhī 'Ātākum ۚ Wa Lā Tukrihū Fatayātikum `Alá Al-Bighā'i 'In 'Aradna Taĥaşşunāan Litabtaghū `Arađa Al-Ĥayāati Ad-Dunۚ Wa Man Yukrihhunna Fa'inna Allāha Min Ba`di 'Ikhihinna Ghafūrun Raĥīmun اور چاہیے کہ پاک دامن رہیں وہ جو نکاح کی توفیق نہیں رکھتے یہاں تک کہ الله انہیں اپنے فضل سے غنی کر دے اور تمہارے غلاموں میں سے جو لوگ مال دے کر آزادی کی تحریر چاہیں تو انہیں لکھ دو بشرطیکہ ان میں بہتری کے آثار پاؤ اور انہیں الله کے مال میں سے دو جو اس نے تمہیں دیا ہے اور تمہاری لونڈیاں جو پاک دامن رہنا چاہتی ہیں انہیں دنیا کی زندگی کے فائدہ کی غرض سے زنا پر مجبور نہ کرو اور جو انہیں مجبور کرے گا تو الله ان کے مجبور ہونے کے بعد بخشنے والا مہربان ہے وَلْيَسْتَعْفِفِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَجِد‍ُ‍‌ونَ نِكَاحاً‌ حَتَّى‌ يُ‍‍غْ‍‍نِيَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ‍‍هِ ۗ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍ونَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُكُمْ فَكَاتِبُوهُمْ ‌إِ‌نْ عَلِمْتُمْ فِيهِمْ خَ‍‍يْر‌ا‌ ًۖ ‌وَ‌آتُوهُمْ مِ‍‌‍نْ م‍‍َ‍الِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الَّذِي ‌آتَاكُمْ ۚ ‌وَلاَ‌ تُكْ‍‍رِهُو‌ا‌ فَتَيَاتِكُمْ عَلَى‌ ‌الْبِ‍‍غَ‍‍ا‌ءِ‌ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌‍رَ‌دْنَ تَحَ‍‍صُّ‍‍نا‌ ً‌ لِتَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ عَ‍رَضَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُكْ‍‍رِهُّ‍‍نَّ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ ‌إِكْ‍رَ‌اهِهِ‍‍نَّ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Wa Laqad 'Anzalnā 'Ilaykum 'Āyātin Mubayyinātin Wa Mathalāan Mina Al-Ladhīna Khalaw Min Qablikum Wa Maw`ižatan Lilmuttaqīna اور البتہ ہم نے تمہارے پاس روشن آیتیں بھیج دی ہیں اور جن میں تم سے پہلوں کے حالات ہیں او رجو پرہیز گاروں کے لیے نصیحت ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَيْكُمْ ‌آي‍‍َ‍اتٍ‌ مُبَيِّن‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَمَثَلا‌ ً‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ خَ‍‍لَوْ‌ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكُمْ ‌وَمَوْعِ‍‍ظَ‍‍ة ً‌ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ينَ
Al-Lahu Nūru As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Mathalu Nūrihi Kamishkāatin Fīhā Mişbāĥun ۖ Al-Mişbāĥu Fī Zujājatin ۖ Az-Zujājatu Ka'annahā Kawkabun Durrīyunqadu Min Shajaratin Mubārakatin ZaytūniatinSharqīyatin Wa Lā Gharbīyatin Yakādu Zaytuhā Yuđī'u Wa Law Lam Tamsas/hu Nārun ۚ Nūrun `Alá Nūrin ۗ Yahdī Al-Lahu Linūrihi Man Yashā'u ۚ Wa Yađribu Allāhu Al-'Amthāla Lilnnāsi Wa ۗ Allāhu Bikulli Shay'in `Alīmun الله آسمانوں اور زمین کا نور ہے اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے طاق میں چراغ ہو چراغ شیشے کی قندیل میں ہے قندیل گویا کہ موتی کی طرح چمکتا ہوا ستارا ہے زیتون کے مبارک درخت سے روشن کیا جاتا ہے نہ مشرق کی طرف ہے اور نہ مغرب کی طرف اس کا تیل قریب ہے کہ روشن ہوجائے اگرچہ اسے آگ نے نہ چھوا ہو روشنی ہے الله جسے چاہتا ہے اپنی روشنی کی راہ دکھاتا ہے اور الله کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے اور الله ہر چیز کا جاننے والا ہے اللَّهُ ن‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ مَثَلُ نُو‌رِهِ كَمِشْك‍‍َ‍اة‌‍ٍ‌ فِيهَا‌ مِ‍‍صْ‍‍ب‍‍َ‍اح‌‍ٌۖ ‌الْمِ‍‍صْ‍‍ب‍‍َ‍احُ فِي ‌زُجَاجَة‌‍ٍۖ ‌ال‍‍زُّجَاجَةُ كَأَنَّ‍‍هَا‌ كَوْكَب‌‍ٌ‌ ‌دُ‌رِّيٌّ‌ يُوقَ‍‍دُ‌ مِ‍‌‍نْ شَجَ‍رَةٍ‌ مُبَا‌‍رَكَة‌‍ٍ‌ ‌زَيْتُونِة‍ٍ‌ لاَ‌ شَرْ‍قِ‍‍يَّةٍ‌ ‌وَلاَ‌ غَ‍‍رْبِيَّةٍ‌ يَك‍‍َ‍ا‌دُ‌ ‌زَيْتُهَا‌ يُ‍‍ض‍‍ِ‍يءُ‌ ‌وَلَوْ‌ لَمْ تَمْسَسْهُ ن‍‍َ‍ا‌ر‌ٌۚ ن‍‍ُ‍و‌رٌ‌ عَلَى‌ ن‍‍ُ‍و‌ر‌ٍۗ يَهْدِي ‌اللَّهُ لِنُو‌رِهِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَيَ‍‍ضْ‍‍رِبُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الأَمْث‍‍َ‍الَ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
Fī Buyūtin 'Adhina Allāhu 'An Turfa`a Wa Yudhkara Fīhā Asmuhu Yusabbiĥu Lahu Fīhā Bil-Ghudūwi Wa Al-'Āşāli ان گھروں میں جن کی تعظیم کرنے اور ان میں اس کا نام یاد کرنے کا الله نے حکم دیا ان میں صبح اور شام الله کی تسبیح پڑھتے ہیں فِي بُي‍‍ُ‍وتٍ ‌أَ‌ذِنَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَ‌نْ تُرْفَعَ ‌وَيُذْكَ‍رَ‌ فِيهَا‌ ‌اسْمُ‍‍هُ يُسَبِّحُ لَ‍‍هُ فِيهَا‌ بِ‍الْ‍‍غُ‍‍دُ‌وِّ‌ ‌وَ‌الآ‍‍صَ‍‍الِ
Rijālun Lā Tulhīhim Tijāratun Wa Lā Bay`un `An Dhikri Allāhi Wa 'Iqāmi Aş-Şalāati Wa 'Ītā'i Az-Zakāati ۙ Yakhāfūna Yawmāan Tataqallabu Fīhi Al-Qulūbu Wa Al-'Abşāru ایسے آدمی جنہیں سوداگری اور خرید و فروخت الله کے ذکر اور نماز کے پڑھنے اور زکوٰة کے دینے سے غافل نہیں کرتی اس دن سے ڈرتے ہیں جس میں دل اور آنکھیں الٹ جائیں گی ‍رِج‍‍َ‍ال ٌ‌ لاَ‌ تُلْهِيهِمْ تِجَا‌‍رَةٌ‌ ‌وَلاَ‌ بَ‍‍يْ‍‍عٌ عَ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌إِقَ‍‍امِ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةِ ‌وَ‌إِيت‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةِ ۙ يَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ يَوْما‌‌ ً‌ تَتَ‍‍قَ‍‍لَّبُ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌الْ‍‍قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبُ ‌وَ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُ
Liyajziyahumu Allāhu 'Aĥsana Mā `Amilū Wa Yazīdahum Min Fađlihi Wa ۗ Allāhu Yarzuqu Man Yashā'u Bighayri Ĥisābin تاکہ الله انہیں ان کے عمل کا اچھا بدلہ دے اور انہیں اپنے فضل سے اور بھی دے اور الله جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے لِيَ‍‍جْ‍‍زِيَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَحْسَنَ مَا‌ عَمِلُو‌ا‌ ‌وَيَزِيدَهُمْ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ‍‍هِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ يَرْ‌زُ‍قُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ حِسَابٍ
Wa Al-Ladhīna Kafarū 'A`māluhum Kasarābin Biqī`atin Yaĥsabuhu Až-Žam'ānu Mā'an Ĥattá 'Idhā Jā'ahu Lam Yajid/hu Shay'āan Wa Wajada Allāha `Indahu Fawaffāhu Ĥisābahu Wa ۗ Allāhu Sarī`u Al-Ĥisābi اور جو کافر ہیں ان کے اعمال ایسے ہیں جیسے جنگل میں چمکتی ہوئی ریت ہو جسے پیاسا پانی سمجھتا ہے یہاں تک کہ جب اس کے پاس آتا ہے اسے کچھ بھی نہیں پاتا اور الله ہی کو اپنے پاس پاتا ہے پھر الله نے اس کا حساب پورا کر دیا اور الله جلد حساب لینے والا ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌أَعْمَالُهُمْ كَسَ‍رَ‍‌اب ٍ‌ بِ‍‍قِ‍‍يعَةٍ‌ يَحْسَبُهُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍مْآنُ م‍‍َ‍ا‌ءً‌ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُ لَمْ يَجِ‍‍دْهُ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَ‌وَجَدَ‌ ‌اللَّ‍‍هَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ فَوَفّ‍‍َ‍اهُ حِسَابَ‍‍هُ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ سَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْحِسَابِ
'Aw Kažulumātin Fī Baĥrin Lujjīyin Yaghshāhu Mawjun Min Fawqihi Mawjun Min Fawqihi Saĥābun ۚ Žulumātun Ba`đuhā Fawqa Ba`đin 'Idhā 'Akhraja Yadahu Lam Yakad Yaۗ Wa Man Lam Yaj`ali Allāhu Lahu Nūan Famā Lahu Min Nūrin یا جیسے گہرے دریا میں اندھیرے ہوں اس پر ایک لہر چڑھ آتی ہے اس پرایک او رلہر ہے اس کے اوپر بادل ہے اوپر تلے بہت سے اندھیرے ہیں جب اپنا ہاتھ نکالے تو اسے کچھ بھی دیکھ نہ سکے اور جسے الله ہی نے نور نہ دیا ہو اس کے لیے کہیں نور نہیں ہے أَ‌وْ‌ كَ‍‍ظُ‍‍لُم‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ فِي بَحْر‌ٍ‌ لُجِّيٍّ‌ يَ‍‍غْ‍‍ش‍‍َ‍اهُ مَ‍‍وْجٌ‌ مِ‍‌‍نْ فَوْ‍قِ‍‍هِ مَ‍‍وْجٌ‌ مِ‍‌‍نْ فَوْ‍قِ‍‍هِ سَح‍‍َ‍اب‌‍ٌۚ ظُ‍‍لُم‍‍َ‍ات‌‍ٌ‌ بَعْ‍‍ضُ‍‍هَا‌ فَ‍‍وْ‍قَ بَعْ‍‍ضٍ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‍خْ‍رَجَ يَدَهُ لَمْ يَكَ‍‍دْ‌ يَ‍رَ‌اهَا‌ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ لَمْ يَ‍‍جْ‍‍عَلِ ‌اللَّ‍‍هُ لَ‍‍هُ نُو‌ر‌ا‌‌ ً‌ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ نُو‌رٍ
'Alam Tará 'Anna Allāha Yusabbiĥu Lahu Man As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Aţ-Ţayru Şāffātin ۖ Kullun Qad `Alima Şalātahu Wa Tasbīĥahu Wa ۗ Allāhu `Alīmun Bimā Yaf`alūna کیا تم نے نہیں دیکھا کہ آسمانوں اور زمین کے رہنے والے اور پرند جو پر پھیلائے اڑتے ہیں سب الله ہی کی تسبیح کرتے ہیں ہر ایک نے اپنی نماز اور تسبیح سمجھ رکھی ہے اور الله جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُسَبِّحُ لَ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌ال‍‍طَّ‍‍يْ‍‍رُ‌ صَ‍‍افّ‍‍َ‍ات‌‍ٍۖ كُلّ‌‍ٌقَ‍‍دْ‌ عَلِمَ صَ‍‍لاَتَ‍‍هُ ‌وَتَسْبِيحَ‍‍هُ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ بِمَا‌ يَفْعَلُونَ
Wa Lillāh Mulku As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Wa 'Ilá Allāhi Al-Maşīru اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی الله ہی کی ہے اور الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے وَلِلَّهِ مُلْكُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌وَ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
'Alam Tará 'Anna Allāha Yuzjī Saĥābāan Thumma Yu'uallifu Baynahu Thumma Yaj`aluhu Rukāmāan Fatará Al-Wadqa Yakhruju Min Khilālihi Wa Yunazzilu Mina As-Samā'i Min Jibālin Fīhā Min Baradin Fayuşību Bihi Man Yashā'u Wa Yaşrifuhu `An Man Yashā'u ۖ Yakādu Sanā Barqihi Yadh/habu Bil-'Abşāri کیا تو نے نہیں دیکھا الله ہی بادل کو چلاتا ہے پھر اسے ملاتا ہے پھر اسے تہہ بر تہہ کرتا ہے پھر تو بارش کو دیکھتا ہے کہ اس کے بیچ میں سے نکلتی ہے اور آسمان سے جو ان میں اولوں کے پہاڑ ہیں ان میں سے اولے برساتا ہے پھر انہیں جس پر چاہتا ہے گراتا ہے اور جس سے چاہتا ہے روک لیتا ہے قریب ہے کہ اس کی بجلی کی چمک آنکھوں کو لے جائے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُزْجِي سَحَابا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ يُؤَلِّفُ بَيْنَ‍‍هُ ثُ‍‍مَّ يَ‍‍جْ‍‍عَلُ‍‍هُ ‌رُكَاما‌‌ ً‌ فَتَ‍رَ‌ى‌ ‌الْوَ‌دْ‍‍قَ يَ‍‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ خِ‍‍لاَلِ‍‍هِ ‌وَيُنَزِّلُ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ مِ‍‌‍نْ جِب‍‍َ‍ال‌‍ٍ‌ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ بَ‍رَ‌د‌‌ٍ‌ فَيُ‍‍صِ‍‍ي‍‍بُ بِ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍صْ‍‍رِفُ‍‍هُ عَ‍‌‍نْ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۖ يَك‍‍َ‍ا‌دُ‌ سَنَا‌ بَرْ‍قِ‍‍هِ يَذْهَبُ بِ‍الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رِ
Yuqallibu Allāhu Al-Layla Wa An-Nahāra ۚ 'Inna Fī Dhālika La`ibratan Li'wlī Al-'Abşāri الله ہی رات اور دن کو بدلتا ہے بے شک اس میں آنکھوں والوں کے لیے عبرت ہے يُ‍قَ‍‍لِّبُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَعِ‍‍بْ‍‍‍رَة ً‌ لِأ‌و‍ْ‍لِي ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رِ
Wa Allāhu Khalaqa Kulla Dābbatin Min Mā'in ۖ Faminhum Man Yamshī `Alá Baţnihi Wa Minhum Man Yamshī `Alá Rijlayni Wa Minhum Man Yamshī `Alá 'Arba`in ۚ Yakhluqu Allāhu Mā Yashā'u ۚ 'Inna Allāha `Alá Kulli Shay'in Qadīrun اور الله نے ہر جاندار کو پانی سے بنایا ہے سو بعض ان میں سے اپنےپیٹ کے بل چلتے ہیں اور بعض ان میں سے دو پاؤں پر چلتے ہیں اور اور بعض ان میں سے چار پاؤں پر چلتے ہیں الله جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے وَ‌اللَّ‍‍هُ خَ‍‍لَ‍‍قَ كُلَّ ‌د‍َ‍‌ابَّةٍ‌ مِ‍‌‍نْ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ٍۖ فَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ يَمْشِي عَلَى‌ بَ‍‍طْ‍‍نِ‍‍هِ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ يَمْشِي عَلَى‌ ‌رِجْ‍‍لَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ يَمْشِي عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌رْبَعٍۚ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ ‌اللَّ‍‍هُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Laqad 'Anzalnā 'Āyātin Mubayyinātin Wa ۚ Allāhu Yahdī Man Yashā'u 'Ilá Şirāţin Mustaqīmin البتہ ہم نے کھلی کھلی آیتیں نازل کر دی ہیں اور الله جسے چاہے سیدھے راستہ پر چلاتا ہے لَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَ‍‍ا‌ ‌آي‍‍َ‍اتٍ‌ مُبَيِّن‍‍َ‍اتٍۚ ‌وَ‌اللَّهُ يَهْدِي مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌إِلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Wa Yaqūlūna 'Āmannā Billāhi Wa Bir-Rasūli Wa 'Aţa`nā Thumma Yatawallá Farīqun Minhum Min Ba`di Dhālika ۚ Wa Mā 'Ūlā'ika Bil-Mu'uminīna اور کہتے ہیں ہم الله اور رسول پرایمان لائے اور ہم فرمانبردار ہو گئے پھر ایک گروہ ان میں سے اس کے بعد پھر جاتا ہے اور وہ لوگ مومن نہیں ہیں وَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَبِال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌وَ‌أَ‍طَ‍‍عْنَا‌ ثُ‍‍مَّ يَتَوَلَّى‌ فَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍قٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ ‌ذَلِكَ ۚ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ بِ‍الْمُؤْمِنِينَ
Wa 'Idhā Du`ū 'Ilá Allāhi Wa Rasūlihi Liyaĥkuma Baynahum 'Idhā Farīqun Minhum Mu`rūna اورجب انہیں الله اور اس کے رسول کی طرف بلایا جائے تاکہ ان میں فیصلہ کرے تب ہی ایک گروہ ان میں سے منہ موڑنے والے ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌دُعُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ فَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍قٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Wa 'In Yakun Lahumu Al-Ĥaqqu Ya'tū 'Ilayhi Mudh`inīna اور اگر انہیں حق پہنچتا ہو تو اس کی طرف گردن جھکائے آتے ہیں وَ‌إِ‌نْ يَكُ‍‌‍نْ لَهُمُ ‌الْحَ‍‍قُّ يَأْتُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مُذْعِنِينَ
'Afī Qulūbihim Marađun 'Am Artābū 'Am Yakhāfūna 'An Yaĥīfa Allāhu `Alayhim Wa Rasūluhu ۚ Bal 'Ūlā'ika Humu Až-Žālimūn کیا ان کے دلوں میں بیماری ہے یا شک میں پڑے ہیں یا ڈرتے ہیں اس سے کہ ان پر الله اور اس کا رسول ظلم کرے گا بلکہ وہی ظالم ہیں أَفِي قُ‍‍لُوبِهِمْ مَ‍رَضٌ ‌أَمْ ‌ا‌رْتَابُ‍‍و‌ا‌ ‌أَمْ يَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ ‌أَ‌نْ يَح‍‍ِ‍ي‍‍فَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْهِمْ ‌وَ‌‍رَسُولُ‍‍هُ ۚ بَلْ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمُون
'Innamā Kāna Qawla Al-Mu'uminīna 'Idhā Du`ū 'Ilá Allāhi Wa Rasūlihi Liyaĥkuma Baynahum 'An Yaqūlū Sami`nā Wa 'Aţa`nā ۚ Wa 'Ūlā'ika Humu Al-Mufliĥūna مومنوں کی بات تو یہی ہوتی ہے جب انہیں الله اور اس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور مان لیا اور وہی لوگ نجات پانے والے ہیں إِنَّ‍‍مَا‌ ك‍‍َ‍انَ قَ‍‍وْلَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌دُعُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ ‌أَ‌نْ يَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ سَمِعْنَا‌ ‌وَ‌أَ‍طَ‍‍عْنَا‌ ۚ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْمُفْلِحُونَ
Wa Man Yuţi`i Allāha Wa Rasūlahu Wa Yakhsha Allāha Wa Yattaqhi Fa'ūlā'ika Humu Al-Fā'izūna اور جو شخص الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے اور الله سے ڈرتا ہے اور اس کی نافرمانی سے بچتا ہے بس وہی کامیاب ہونے والے ہیں وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍طِ‍‍عِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ‌وَيَ‍‍خْ‍‍شَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَيَتَّ‍‍ق‍‍هِ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْف‍‍َ‍ائِزُ‌ونَ
Wa 'Aqsamū Billāhi Jahda 'Aymānihim La'in 'Amartahum Layakhrujunna ۖ Qul Lā Tuqsimū ۖ Ţā`atun Ma`rūfatun ۚ 'Inna Allāha Khabīrun Bimā Ta`malūna اور الله کی پکی قسمیں کھا کر کہتے ہیں کہ اگر آپ انہیں حکم دیں تو سب کچھ چھوڑ کر نکل جائیں کہہ دو قسمیں نہ کھاؤ دستور کے موافق فرمانبرداری چاہیئے بے شک الله جانتا ہے جو تم کرتے ہو وَ‌أَ‍قْ‍‍سَمُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ جَهْدَ‌ ‌أَيْمَانِهِمْ لَئِ‍‌‍نْ ‌أَمَرْتَهُمْ لَيَ‍‍خْ‍‍رُجُ‍‍نَّ ۖ قُ‍‍لْ لاَ‌ تُ‍‍قْ‍‍سِمُو‌اۖ طَ‍‍اعَةٌ‌ مَعْرُ‌وفَة‌‍ٌۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بِمَا‌ تَعْمَلُونَ
Qul 'Aţī`ū Allaha Wa 'Aţī`ū Ar-Rasūla ۖ Fa'in Tawallaw Fa'innamā `Alayhi Mā Ĥummila Wa `Alaykum Mā Ĥummiltum ۖ Wa 'In Tuţī`ūhu Tahtadū ۚ Wa Mā `Alá Ar-Rasūli 'Illā Al-Balāghu Al-Mubīnu کہہ دو الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو پھر اگر منہ پھیرو گے تو پیغمبر تو وہی ہے جس کا وہ ذمہ دار ہے اورتم پر وہ ہے جو تمہارے ذمہ لازم کیا گیا ہے اور اگر اس کی فرمانبرداری کرو گے تو ہدایت پاؤ گے اور رسول کے ذمہ صرف صاف طور پر پہنچا دینا ہے قُ‍‍لْ ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ ۖ فَإِ‌نْ تَوَلَّو‌ا‌ فَإِنَّ‍‍مَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مَا‌ حُ‍‍مِّ‍‍لَ ‌وَعَلَيْكُمْ مَا‌ حُ‍‍مِّ‍‍لْتُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تُ‍‍طِ‍‍يع‍‍ُ‍وهُ تَهْتَدُ‌و‌اۚ ‌وَمَا‌ عَلَى‌ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌إِلاَّ‌ ‌الْبَلاَ‍‍غُ ‌الْمُبِينُ
Wa`ada Allāhu Al-Ladhīna 'Āmanū Minkum Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Layastakhlifannahum Al-'Arđi Kamā Astakhlafa Al-Ladhīna Min Qablihim Wa Layumakkinanna Lahum Dīnahumu Al-Ladhī Artađá Lahum Wa Layubaddilannahum Min Ba`di Khawfihim 'Amnāan ۚ Ya`budūnanī Lā Yushrikūna Bī Shay'āan ۚ Wa Man Kafara Ba`da Dhālika Fa'ūlā'ika Humu Al-Fāsiqūna الله نے ان لوگوں سے وعدہ کیا ہے جو تم میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کیے کہ انہیں ضرور ملک کی حکومت عطا کرے گا جیسا کہ ان سے پہلوں کو عطا کی تھی اور ان کے لیے جس دین کو پسند کیا ہے اسے ضرور مستحکم کر دے گا اور البتہ ان کے خوف کو امن سے بدل دے گا بشرطیکہ میری عبادت کرتے رہیں اور میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں اور جواس کے بعد ناشکری کرے وہی فاسق ہوں گے وَعَدَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ لَيَسْتَ‍‍خْ‍‍لِفَ‍‍نَّ‍‍هُم فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ كَمَا‌ ‌اسْتَ‍‍خْ‍‍لَفَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ‌وَلَيُمَكِّنَ‍‍نَّ لَهُمْ ‌دِينَهُمُ ‌الَّذِي ‌ا‌رْتَ‍‍ضَ‍‍ى‌ لَهُمْ ‌وَلَيُبَدِّلَ‍‍نَّ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ خَ‍‍وْفِهِمْ ‌أَمْنا‌ ًۚ يَعْبُدُ‌ونَنِي لاَ‌ يُشْ‍‍رِك‍‍ُ‍ونَ بِي شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ًۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ كَفَ‍رَ‌ بَعْدَ‌ ‌ذَلِكَ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْفَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa 'Aqīmū Aş-Şalāata Wa 'Ātū Az-Zakāata Wa 'Aţī`ū Ar-Rasūla La`allakum Turĥamūna اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے وَ‌أَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌آتُو‌ا‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
Lā Taĥsabanna Al-Ladhīna Kafarū Mu`jizīna Fī Al-'Arđi ۚ Wa Ma'wāhumu An-Nāru ۖ Wa Labi'sa Al-Maşīru کافروں کی نسبت یہ خیال نہ کر کہ ملک میں عاجز کر دیں گے اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے لاَ‌ تَحْسَبَ‍‍نَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ مُعْجِز‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَمَأْ‌وَ‌اهُمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ ‌وَلَبِئْسَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Liyasta'dhinkumu Al-Ladhīna Malakat 'Aymānukum Wa Al-Ladhīna Lam Yablughū Al-Ĥuluma Minkum Thalātha Marrātin ۚ Min Qabli Şalāati Al-Fajri Wa Ĥīna Tađa`ūna Thiyā Bakum Mina Až-Žahīrati Wa Min Ba`di Şalāati ۚ Al-`Ishā'i Thalāthu `Awrātin ۚ Lakum Laysa `Alaykum Wa Lā `Alayhim Junāĥun ۚ Ba`dahunna Ţawwāfūna `Alaykum Ba`đukum `Alá ۚ Ba`đin Kadhālika Yubayyinu Allāhu Lakumu ۗ Al-'Āyā Ti Wa Allāhu `Alīmun Ĥakīmun اے ایمان والو تمہارے غلام اور تمہارےوہ لڑکے جو ابھی بالغ نہیں ہوئے تم سے ان تین وقتوں میں اجازت لے کر آیا کریں صبح کی نماز سے پہلے اور دوپہر کے وقت جب کہ تم اپنے کپڑے اتار دیتے ہو اور عشا کی نماز کے بعد یہ تین وقت تمہارے پردوں کے ہیں ان کے بعد تم پر اور نہ ان پر کوئی الزام ہے تم آپس میں ایک دوسرے کے پاس آنے جانے والے ہو اسی طرح الله تمہارے لیے آیتیں کھول کر بیان کرتا ہے اور الله جاننے والا حکمت والا ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لِيَسْتَأْ‌ذِ‌نْ‍‍كُمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُكُمْ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لَمْ يَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غُ‍‍و‌ا‌الْحُلُمَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ثَلاَثَ مَرّ‍َ‍‌اتٍ‌ مِ‍‌‍نْ ۚ قَ‍‍بْ‍‍لِ صَ‍‍لاَةِ ‌الْفَ‍‍جْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌وَح‍‍ِ‍ي‍‍نَ تَ‍‍ضَ‍‍ع‍‍ُ‍ونَ ثِيَابَكُمْ مِنَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍هِي‍رَةِ ‌وَمِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ صَ‍‍لاَةِ ‌الْعِش‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ثَلاَثُ ۚ عَوْ‌رَ‍‌ات‍ٍ‌ لَكُمْ لَ‍‍يْ‍‍سَ ۚ عَلَيْكُمْ ‌وَلاَ‌ عَلَيْهِمْ جُن‍‍َ‍اح‌‍ٌ‌ بَعْدَهُ‍‍نَّ طَ‍‍وَّ‌اف‍‍ُ‍ونَ ۚ عَلَيْكُمْ بَعْ‍‍ضُ‍‍كُمْ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌ كَذَلِكَ ۚ يُبَيِّنُ ‌اللَّ‍‍هُ لَكُمُ ‌الآي‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌اللَّهُ ۗ عَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَكِيمٌ
Wa 'Idhā Balagha Al-'Aţfālu Minkumu Al-Ĥuluma Falyasta'dhinū Kamā Asta'dhana Al-Ladhīna Min Qablihim ۚ Kadhālika Yubayyinu Allāhu Lakum 'Āyātihi Wa ۗ Allāhu `Alīmun Ĥakīmun اورجب تمہارے لڑکے بلوغ کو پہنچ جائیں انہیں بھی اجازت لے کر آنا چاہیے جس طرح کہ ان سے پہلے لوگ اجازت لے کر آتے ہیں الله اس طرح تمہارے لیے کھول کر احکام بیان کرتا ہے اور الله جاننے والا حکمت والا ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غَ ‌الأَ‍طْ‍‍ف‍‍َ‍الُ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمُ ‌الْحُلُمَ فَلْيَسْتَأْ‌ذِنُو‌ا‌ كَمَا‌ ‌اسْتَأْ‌ذَنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۚ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ ‌اللَّ‍‍هُ لَكُمْ ‌آيَاتِ‍‍هِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَكِيمٌ
Wa Al-Qawā`idu Mina An-Nisā' Al-Lātī Lā Yarjūna Nikāĥāan Falaysa `Alayhinna Junāĥun 'An Yađa`na Thiyābahunna Ghayra Mutabarrijātin Bizīnatin ۖ Wa 'An Yasta`fifna Khayrun Lahunna Wa ۗ Allāhu Samī`un `Alīmun اوروہ بڑی بوڑھی عورتیں جو نکاح کی رغبت نہیں رکھتیں ان پر اس بات میں کوئی گناہ نہیں کہ اپنے کپڑے اتار رکھیں بشرطیکہ زینت کا اظہار نہ کریں اور اس سے بھی بچیں توان کے لیے بہتر ہے اور الله سننے والا جاننے والا ہے وَ‌الْ‍‍قَ‍‍وَ‌اعِدُ‌ مِنَ ‌ال‍‍نِس‍‍َ‍ا‌ء‌ ‌ال‍‍لاَّتِي لاَ‌ يَرْج‍‍ُ‍ونَ نِكَاحا‌‌ ً‌ فَلَ‍‍يْ‍‍سَ عَلَيْهِ‍‍نَّ جُن‍‍َ‍احٌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍ضَ‍‍عْنَ ثِيَابَهُ‍‍نَّ غَ‍‍يْ‍رَ‌ مُتَبَرِّج‍‍َ‍ات ٍ‌ بِزِينَةٍۖ ‌وَ‌أَ‌نْ يَسْتَعْفِفْنَ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَهُ‍‍نَّ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ سَم‍‍ِ‍ي‍‍عٌ عَلِيمٌ
Laysa `Alá Al-'A`má Ĥarajun Wa Lā `Alá Al-'A`raji Ĥarajun Wa Lā `Alá Al-Marīđi Ĥarajun Wa Lā `Alá 'Anfusikum 'An Ta'kulū Min Buyūtikum 'Aw Buyūti 'Ābā'ikum 'Aw Buyūti 'Ummahātikum 'Aw Buyūti 'Ikhwānikum 'Aw Buyūti 'Akhawātikum 'Aw Buyūti 'A`māmikum 'Aw Buyūti `Ammātikum 'Aw Buyūti 'Akhwālikum 'Aw Buyūti Khālātikum 'Aw Mā Malaktum Mafātiĥahu~ 'Aw Şadīqikum ۚ Laysa `Alaykum Junāĥun 'An Ta'kulū Jamī`āan 'Aw 'Ashtātāan ۚ Fa'idhā Dakhaltum Buyūtāan Fasallimū `Alá 'Anfusikum Taĥīyatan Min `Indi Allāhi Mubārakatan Ţayyibatan ۚ Kadhālika Yubayyinu Allāhu Lakumu Al-'Āyāti La`allakum Ta`qilūna اندھے پر اور لنگڑ ے پر اور بیمار پر اور خود تم پر اس بات میں کوئی گناہ نہیں کہ تم اپنے گھروں سے کھانا کھاؤ یا اپنے باپ کے گھروں سے یا اپنی ماؤں کے گھروں سے یا اپنے بھائیوں کے گھروں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں سے یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے یا اپنی خالاؤں کےگھروں سے یا ان گھروں سے جنکی کنجیاں تمہارے اختیار میں ہیں یا اپنے دوستوں کے گھروں سے تم پر کوئی گناہ نہیں کہ مل کر کھاؤ یا الگ الگ کھاؤ پھر جب گھروں میں داخل ہونا چاہو تو اپنے لوگوں سے سلام کیا کرو جو الله کی طرف سے مبارک اور عمدہ دعا ہے اسی طرح الله تمہارے لیے احکام بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو لَ‍‍يْ‍‍سَ عَلَى‌ ‌الأَعْمَى‌ حَ‍رَجٌ‌ ‌وَلاَ‌ عَلَى‌ ‌الأَعْ‍رَجِ حَ‍رَجٌ‌ ‌وَلاَ‌ عَلَى‌ ‌الْمَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍ضِ حَ‍رَجٌ‌ ‌وَلاَ‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسِكُمْ ‌أَ‌نْ تَأْكُلُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ بُيُوتِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ بُي‍‍ُ‍وتِ ‌آب‍‍َ‍ائِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ بُي‍‍ُ‍وتِ ‌أُمَّ‍‍هَاتِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ بُي‍‍ُ‍وتِ ‌إِخْ‍‍وَ‌انِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ بُي‍‍ُ‍وتِ ‌أَ‍خَ‍‍وَ‌اتِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ بُي‍‍ُ‍وتِ ‌أَعْمَامِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ بُي‍‍ُ‍وتِ عَ‍‍مَّ‍‍اتِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ بُي‍‍ُ‍وتِ ‌أَ‍خْ‍‍وَ‌الِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ بُي‍‍ُ‍وتِ خَ‍‍الاَتِكُمْ ‌أَ‌وْ‌ مَا‌ مَلَكْتُمْ مَفَاتِحَهُ~ُ ‌أَ‌وْ‌ صَ‍‍دِي‍‍قِ‍‍كُمْ ۚ لَ‍‍يْ‍‍سَ عَلَيْكُمْ جُن‍‍َ‍احٌ ‌أَ‌نْ تَأْكُلُو‌ا‌ جَمِيعاً‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَشْتَاتا‌‌ ًۚ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌دَ‍خَ‍‍لْتُمْ بُيُوتا‌‌ ً‌ فَسَلِّمُو‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسِكُمْ تَحِيَّة ً‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ مُبَا‌‍رَكَة‌ ًطَ‍‍يِّبَة‌ ًۚ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ ‌اللَّ‍‍هُ لَكُمُ ‌الآي‍‍َ‍اتِ لَعَلَّكُمْ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
'Innamā Al-Mu'uminūna Al-Ladhīna 'Āmanū Billāhi Wa Rasūlihi Wa 'Idhā Kānū Ma`ahu `Alá 'Amrin Jāmi`in Lam Yadh/habū Ĥattá Yasta'dhinūhu ۚ 'Inna Al-Ladhīna Yasta'dhinūnaka 'Ūlā'ika Al-Ladhīna Yu'uminūna Billāhi Wa Rasūlihi ۚ Fa'idhā Asta'dhanūka Liba`đi Sha'nihim Fa'dhan Liman Shi'ta Minhum Wa Astaghfir Lahumu Allāha ۚ 'Inna Allāha Ghafūrun Raĥīmun مومن تو وہی ہیں جو الله اور اس کے رسول پر ایمان لائے ہیں اور جب وہ اس کے ساتھ کسی جمع ہونے کے کام میں ہوتے ہیں تو چلے نہیں جاتے جب تک اس سے اجازت نہ لیں جو لوگ تجھ سے اجازت لیتے ہیں وہی ہیں جوالله اور اس کے رسول پرایمان لائے ہیں پھر جب تجھ سے اپنے کسی کام کے لیے اجازت مانگیں تو ان میں سے جسے تو چاہے عزت دے اور ان کے لیے الله سے بخشش کی دعا کر الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ كَانُو‌ا‌ مَعَ‍‍هُ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَمْر‌‌ٍ‌ جَامِع‍ٍ‌ لَمْ يَذْهَبُو‌ا‌ حَتَّى‌ يَسْتَأْ‌ذِن‍‍ُ‍وهُ ۚ ‌إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَسْتَأْ‌ذِنُونَكَ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ۚ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌اسْتَأْ‌ذَن‍‍ُ‍وكَ لِبَعْ‍‍ضِ شَأْنِهِمْ فَأْ‌ذَ‌نْ لِمَ‍‌‍نْ شِئْتَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَهُمُ ‌اللَّ‍‍هَ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Lā Taj`alū Du`ā'a Ar-Rasūli Baynakum Kadu`ā'i Ba`đikum Ba`đāan ۚ Qad Ya`lamu Allāhu Al-Ladhīna Yatasallalūna Minkum Liwādhāan ۚ Falyaĥdhari Al-Ladhīna Yukhālifūna `An 'Amrihi~ 'An Tuşībahum Fitnatun 'Aw Yuşībahum `Adhābun 'Alīmun رسول کے بلانے کو آپس میں ایک دوسرے کے بلانے جیسا نہ سمجھو الله انہیں جانتا ہے جو تم میں سے چھپ کر کھسک جاتے ہیں سو جو لوگ الله کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں انہیں اس سے ڈرنا چاہیئے کہ ان پر کوئی آفت آئے یا ان پر کوئی دردناک عذاب نازل ہوجائے لاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍عَلُو‌ا‌ ‌دُع‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ بَيْنَكُمْ كَدُع‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بَعْ‍‍ضِ‍‍كُمْ بَعْ‍‍ض‍‍ا‌‌ ًۚ قَ‍‍دْ‌ يَعْلَمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَتَسَلَّل‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ لِوَ‌ا‌ذ‌ا‌‌ ًۚ فَلْيَحْذَ‌ر‍ِ‍‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍خَ‍‍الِف‍‍ُ‍ونَ عَ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِهِ ‌أَ‌نْ تُ‍‍صِ‍‍يبَهُمْ فِتْنَةٌ ‌أَ‌وْ‌ يُ‍‍صِ‍‍يبَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
'Alā 'Inna Lillāh Mā Fī As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Qad Ya`lamu Mā 'Antum `Alayhi Wa Yawma Yurja`ūna 'Ilayhi Fayunabbi'uhum Bimā `Amilū Wa ۗ Allāhu Bikulli Shay'in `Alīmun خبردار الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اسے معلوم ہے جس حال پر تم ہو اور جس دن اس کی طرف پھیر لائے جائیں گے تو انہیں بتائے گا جو کچھ وہ کرتے تھے اور الله ہر چیز کو جاننے والا ہے أَلاَ‌ ‌إِنَّ لِلَّهِ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ قَ‍‍دْ‌ يَعْلَمُ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍وْمَ يُرْجَع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا‌ عَمِلُو‌اۗ ‌وَ‌اللَّهُ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah