Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

22) Sūrat Al-Ĥaj

Printed format

22) سُورَة الحَج

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yā 'Ayyuhā An-Nāsu Attaqū ۚ Rabbakum 'Inna Zalzalata As-Sā`ati Shay'un `Ažīmun اے لوگو اپنے رب سے ڈرو بے شک قیامت کا زلزلہ ایک بڑی چیز ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌‍رَبَّكُمْ ۚ ‌إِنَّ ‌زَلْزَلَةَ ‌ال‍‍سَّاعَةِ شَ‍‍يْءٌ‌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
Yawma Tarawnahā Tadh/halu Kullu Murđi`atin `Ammā 'Arđa`at Wa Tađa`u Kullu Dhāti Ĥamlin Ĥamlahā Wa Tará An-Nāsa Sukārá Wa Mā Hum Bisukārá Wa Lakinna `Adhāba Allāhi Shadīdun جس دن اسے دیکھو گے ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے کو بھول جائے گی اور ہر حمل والی اپنا حمل ڈال دے گی اور تجھے لوگ مدہوش نظر آئیں گے اور وہ مدہوش نہ ہوں گے لیکن الله کا عذاب سخت ہوگا يَ‍‍وْمَ تَ‍رَ‌وْنَهَا‌ تَذْهَلُ كُلُّ مُرْ‍ضِ‍‍عَةٍ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْ‍ضَ‍‍عَتْ ‌وَتَ‍‍ضَ‍‍عُ كُلُّ ‌ذ‍َ‍‌اتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا‌ ‌وَتَ‍رَ‌ى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ سُكَا‌‍رَ‌ى‌ ‌وَمَا‌ هُمْ بِسُكَا‌‍رَ‌ى‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌اللَّ‍‍هِ شَدِيدٌ
Wa Mina An-Nāsi Man Yujādilu Fī Al-Lahi Bighayri `Ilmin Wa Yattabi`u Kulla Shayţānin Marīdin اور بعضے لوگ وہ ہیں جو الله کے معاملے میں بے سمجھی سے جھگڑتے ہیں اور ہر شیطان سرکش کے کہنے پر چلتے ہیں وَمِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ مَ‍‌‍نْ يُجَا‌دِلُ فِي ‌اللَّهِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ عِلْمٍ‌ ‌وَيَتَّبِعُ كُلَّ شَيْ‍‍طَ‍‍انٍ‌ مَ‍‍رِيدٍ
Kutiba `Alayhi 'Annahu Man Tawallāhu Fa'annahu Yuđilluhu Wa Yahdīhi 'Ilá `Adhābi As-Sa`īri جس کے حق میں لکھاجا چکا ہے کہ جو اسے یار بنائے گا تو وہ اسے گمراہ کر کے رہے گا اور اسے دوزخ کے عذاب کا راستہ دکھائے گا كُتِبَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أَنَّ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ تَوَلاَّهُ فَأَنَّ‍‍هُ يُ‍‍ضِ‍‍لُّ‍‍هُ ‌وَيَهْد‍ِ‍ي‍‍هِ ‌إِلَى‌ عَذ‍َ‍‌ابِ ‌ال‍‍سَّعِي‍‍رِ
Yā 'Ayyuhā An-Nāsu 'In KuntumRaybin Mina Al-Ba`thi Fa'innā Khalaqnākum Min Turābin Thumma Min Nuţfatin Thumma Min `Alaqatin Thumma Min Muđghatin Mukhallaqatin Wa Ghayri Mukhallaqatin Linubayyina Lakum ۚ Wa Nuqirru Al-'Arĥāmi Mā Nashā'u 'Ilá 'Ajalin Musamman Thumma Nukhrijukum Ţiflāan Thumma Litablughū 'Ashuddakum ۖ Wa Minkum Man Yutawaffá Wa Minkum Man Yuraddu 'Ilá 'Ardhali Al-`Umuri Likaylā Ya`lama Min Ba`di `Ilmin Shay'āan ۚ Wa Tará Al-'Arđa Hāmidatan Fa'idhā 'Anzalnā `Alayhā Al-Mā'a Ahtazzat Wa Rabat Wa 'Anbatat Min Kulli Zawjin Bahījin اے لوگو اگر تمہیں دوبارہ زندہ ہونے میں شک ہے تو ہم نے تمہیں مٹی سے پھر قطرہ سے پھر جمے ہوئے خون سے پھر گوشت کی بوٹی نقشہ بنی ہوئی اور بغیر نقشہ بنی ہوئی سے بنایا تاکہ ہم تمہارے سامنے ظاہر کر دیں اور ہم ر حم میں جس کو چاہتے ہیں ایک مدت معین تک ٹھیراتے ہیں پھر ہم تمہیں بچہ بنا کر باہر لاتے ہیں پھر تاکہ تم اپنی جوانی کو پہنچو اور کچھ تم میں سے مرجاتے ہیں اور کچھ تم میں سے نکمی عمر تک پہنچائے جاتے ہیں کہ سمجھ بوجھ کا درجہ پاکر ناسمجھی کی حالت میں جا پڑتا ہے اور تم زمین کوسوکھی دیکھتے ہو پھر جب ہم اس پر پانی برساتے ہیں تو تر و تازہ ہو جاتی ہے او رہر قسم کے خوش نمانباتات اُگ آتے ہیں ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ فِي ‌‍رَيْ‍‍بٍ‌ مِنَ ‌الْبَعْثِ فَإِنَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاكُمْ مِ‍‌‍نْ تُ‍رَ‍‌اب‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ مِ‍‌‍نْ نُ‍‍طْ‍‍فَة‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ مِ‍‌‍نْ عَلَ‍‍قَ‍‍ة‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ مِ‍‌‍نْ مُ‍‍ضْ‍‍غَ‍‍ةٍ‌ مُ‍‍خَ‍‍لَّ‍‍قَ‍‍ةٍ‌ ‌وَ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ مُ‍‍خَ‍‍لَّ‍‍قَ‍‍ة‍ٍ‌ لِنُبَيِّنَ لَكُمْ ‌وَنُ‍‍قِ‍‍ر‍ّ‍ُ‌ ۚ فِي ‌الأَ‌رْح‍‍َ‍امِ مَا‌ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ نُ‍‍خْ‍‍رِجُكُمْ طِ‍‍فْلا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ لِتَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ ‌أَشُدَّكُمْ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ۖ مَ‍‌‍نْ يُتَوَفَّى‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مَ‍‌‍نْ يُ‍رَ‌دُّ‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌رْ‌ذَلِ ‌الْعُمُ‍‍ر‍ِ‍‌ لِكَيْلاَ‌ يَعْلَمَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ عِلْم‌‍ٍ‌ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَتَ‍رَ‌ى‌ ۚ ‌الأَ‌رْ‍ضَ هَامِدَة‌ ً‌ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَا‌ عَلَيْهَا‌ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اهْتَزَّتْ ‌وَ‌‍رَبَتْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍بَتَتْ مِ‍‌‍نْ كُلِّ ‌زَ‌وْج ٍ‌ بَهِيجٍ
Dhālika Bi'anna Allāha Huwa Al-Ĥaqqu Wa 'Annahu Yuĥyī Al-Mawtá Wa 'Annahu `Alá Kulli Shay'in Qadīrun یہ اس لیے ہے کہ الله ہی برحق ہے اور مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر بات پر قادر ہے ذَلِكَ بِأَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌الْحَ‍‍قُّ ‌وَ‌أَنَّ‍‍هُ يُحْيِي ‌الْمَوْتَى‌ ‌وَ‌أَنَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Wa 'Anna As-Sā`ata 'ĀtiyatunRayba Fīhā Wa 'Anna Allāha Yab`athu Man Al-Qubūri اور بے شک قیامت آنے والی ہے جس میں کوئی شک نہیں اور بے شک الله قبروں والوں کو دوبارہ اٹھائے گا وَ‌أَنَّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ ‌آتِيَة ٌ‌ لاَ‌ ‌‍رَيْ‍‍بَ فِيهَا‌ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍بْ‍‍عَثُ مَ‍‌‍نْ فِي ‌الْ‍‍قُ‍‍بُو‌رِ
Wa Mina An-Nāsi Man Yujādilu Fī Al-Lahi Bighayri `Ilmin Wa Lā Hudan Wa Lā Kitābin Munīrin اور بعضاً وہ شخص ہے جو الله کے معاملہ میں بے سمجھی اور دلیل اور روشن کتاب کے بغیر تکبر سے جھگڑتا ہے وَمِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ مَ‍‌‍نْ يُجَا‌دِلُ فِي ‌اللَّهِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ عِلْمٍ‌ ‌وَلاَ‌ هُ‍‍د‌ى‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ كِت‍‍َ‍ابٍ‌ مُنِي‍‍ر‍ٍ‍
Thāniya `Iţfihi Liyuđilla `An Sabīli Allāhi ۖ Lahu Fī Ad-DunKhizyun ۖ Wa Nudhīquhu Yawma Al-Qiyāmati `Adhāba Al-Ĥarīqi تاکہ الله کی راہ سے بہکائے اس کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور قیامت کے دن بھی ہم اسے دوزخ کے عذاب کا مزہ چکھاویں گے ثَانِيَ عِ‍‍طْ‍‍فِ‍‍هِ لِيُ‍‍ضِ‍‍لَّ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ لَ‍‍هُ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ خِ‍‍زْيٌۖ ‌وَنُذِي‍‍قُ‍‍هُ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْحَ‍‍رِي‍‍قِ
Dhālika Bimā Qaddamat Yadāka Wa 'Anna Allāha Laysa Bižallāmin Lil`abīdi یہ تیرے ہاتھوں کے کیے ہوئے کاموں کا بدلہ ہے اور بےشک الله بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ذَلِكَ بِمَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ يَد‍َ‍‌اكَ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَ‍‍يْ‍‍سَ بِ‍‍ظَ‍‍لاَّم‍ٍ‌ لِلْعَبِيدِ
Wa Mina An-Nāsi Man Ya`budu Allāha `Alá Ĥarfin ۖ Fa'in 'Aşābahu Khayrun Aţma'anna Bihi ۖ Wa 'In 'Aşābat/hu Fitnatun Anqalaba `Alá Wajhihi Khasira Ad-Dunyā Wa Al-'Ākhirata Dhālika ۚ Huwa Al-Khusrānu Al-Mubīnu اور بعض وہ لوگ ہیں کہ الله کی بندگی کنارے پر ہو کر کرتے ہیں پھر اگر اسے کچھ فائدہ پہنچ گیا تو اس عبادت پر قائم ہو گیا اور اگر تکلیف پہنچ گئی تو منہ کے بل پھر گیا دنیا اور آخرت گنوائی یہی وہ صریح خسارا ہے وَمِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ مَ‍‌‍نْ يَعْبُدُ‌ ‌اللَّ‍‍هَ عَلَى‌ حَرْف‌‍ٍۖ فَإِ‌نْ ‌أَ‍صَ‍‍ابَ‍‍هُ خَ‍‍يْ‍‍ر‌‌ٌ‌ا‍طْ‍‍مَأَنَّ بِ‍‍هِ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ ‌أَ‍صَ‍‍ابَتْهُ فِتْنَة‌‍ٌ‌ان‍‍قَ‍‍لَبَ عَلَى‌ ‌وَجْ‍‍هِ‍‍هِ خَ‍‍سِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ ۚ ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌الْ‍‍خُ‍‍سْ‍رَ‍‌انُ ‌الْمُبِينُ
Yad`ū Min Dūni Allāhi Mā Lā Yađurruhu Wa Mā Lā Yanfa`uhu ۚ Dhālika Huwa Ađ-Đalālu Al-Ba`īdu الله کے سوا ایسی چیز کو پکارتا ہے جو نہ اسے ضرر دے سکے اور نہ اسے فائدہ پہنچا سکے یہی وہ پرلے درجہ کی گمراہی ہے يَ‍‍دْعُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ مَا‌ لاَ‌ يَ‍‍ضُ‍‍رُّهُ ‌وَمَا‌ لاَ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍فَعُ‍‍هُ ۚ ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌ال‍‍ضَّ‍‍لاَلُ ‌الْبَعِيدُ
Yad`ū Laman Đarruhu~ 'Aqrabu Min Naf`ihi ۚ Labi'sa Al-Mawlá Wa Labi'sa Al-`Ashīru ایسے کو پکارتا ہے جس کا ضرر اس کے نفع سے نزدیک تر ہے ایسا کارساز بھی برا اور ایسا رفیق بھی برا ہے يَ‍‍دْعُو‌ا‌ لَمَ‍‌‍نْ ضَ‍‍رُّهُ~ُ ‌أَ‍قْ‍‍‍رَبُ مِ‍‌‍نْ نَفْعِ‍‍هِ ۚ لَبِئْسَ ‌الْمَوْلَى‌ ‌وَلَبِئْسَ ‌الْعَشِيرُ
'Inna Allāha Yudkhilu Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru ۚ 'Inna Allāha Yaf`alu Mā Yurīdu بے شک الله ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی بے شک الله جو چاہتا ہے کرتا ہے إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَفْعَلُ مَا‌ يُ‍‍رِيدُ
Man Kāna Yažunnu 'An Lan Yanşurahu Allāhu Fī Ad-Dunyā Wa Al-'Ākhirati Falyamdud Bisababin 'Ilá As-Samā'i Thumma Liyaqţa` Falyanžur Hal Yudh/hibanna Kayduhu Mā Yaghīžu جسے یہ خیال ہو کہ الله دنیا اور آخرت میں اس کی ہرگز مدد نہ کرے گااسے چاہیے کہ چھت میں ایک رسی لٹکائے پھر اسے کاٹ دے پھر دیکھے کہ اس کی تدبیر اس کے غصہ کو دور کرتی ہے مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يَ‍‍ظُ‍‍نُّ ‌أَ‌نْ لَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍رَهُ ‌اللَّ‍‍هُ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ فَلْيَمْدُ‌دْ‌ بِسَبَب‌‍ٍ‌ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ثُ‍‍مَّ لِيَ‍‍قْ‍‍‍‍طَ‍‍عْ فَلْيَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رْ‌ هَلْ يُذْهِبَ‍‍نَّ كَيْدُهُ مَا‌ يَ‍‍غِ‍‍ي‍‍ظُ
Wa Kadhalika 'Anzalnāhu 'Āyātin Bayyinātin Wa 'Anna Allāha Yahdī Man Yurīdu اور اسی طرح ہم نےاس قرآن کو واضح آیتیں بنا کر نازل کیا ہے اور بے شک الله جسے چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے وَكَذَلِكَ ‌أَ‌ن‍‍زَلْن‍‍َ‍اهُ ‌آي‍‍َ‍ات ٍ‌ بَيِّن‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَهْدِي مَ‍‌‍نْ يُ‍‍رِيدُ
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Al-Ladhīna Hādū Wa Aş-Şābi'īna Wa An-Naşārá Wa Al-Majūsa Wa Al-Ladhīna 'Ashrakū 'Inna Allāha Yafşilu Baynahum Yawma Al-Qiyāmati ۚ 'Inna Allāha `Alá Kulli Shay'in Shahīdun بے شک الله مسلمانوں اور یہودیوں اور صابیوں اور عیسائیوں اورمجوسیوں اور مشرکوں میں قیامت کے دن فیصلہ کرے گا بےشک ہر چیز الله کے سامنے ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هَا‌دُ‌و‌ا‌ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌‍رَ‌ى‌ ‌وَ‌الْمَج‍‍ُ‍وسَ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَشْ‍رَكُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَفْ‍‍صِ‍‍لُ بَيْنَهُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ شَهِيدٌ
'Alam Tará 'Anna Allāha Yasjudu Lahu Man As-Samāwāti Wa Man Al-'Arđi Wa Ash-Shamsu Wa Al-Qamaru Wa An-Nujūmu Wa Al-Jibālu Wa Ash-Shajaru Wa Ad-Dawābbu Wa Kathīrun Mina An-Nāsi ۖ Wa Kathīrun Ĥaqqa `Alayhi Al-`Adhābu ۗ Wa Man Yuhini Allāhu Famā Lahu Min Mukrimin ۚ 'Inna Allāha Yaf`alu Mā Yashā'u کیا تم نےنہیں دیکھا کہ جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین میں ہے اور سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ اور درخت اورچار پائے اور بہت سے آدمی الله ہی کو سجدہ کرتے ہیں اور بہت سے ہیں کہ جن پر عذاب مقرر ہو چکا ہے اور جسے الله ذلیل کرتا ہے پھر اسے کوئی عزت نہیں دےسکتا بے شک الله جو چاہتا ہے کرتا ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَسْجُدُ‌ لَ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَ‍‌‍نْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌ال‍‍شَّمْسُ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَرُ‌ ‌وَ‌ال‍‍نُّ‍‍ج‍‍ُ‍ومُ ‌وَ‌الْجِب‍‍َ‍الُ ‌وَ‌ال‍‍شَّجَرُ‌ ‌وَ‌ال‍‍دَّ‌و‍َ‍‌ابُّ ‌وَكَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ۖ ‌وَكَث‍‍ِ‍ي‍‍رٌ‌ حَ‍‍قَّ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُهِنِ ‌اللَّ‍‍هُ فَمَا‌ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ مُكْ‍‍رِم‌‍ٍۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَفْعَلُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ء‍ُ
Hadhāni Khaşmāni Akhtaşamū Fī Rabbihim ۖ Fa-Al-Ladhīna Kafarū Quţţi`at Lahum Thiyābun Min Nārin Yuşabbu Min Fawqi Ru'ūsihimu Al-Ĥamīmu یہ دو فریق ہیں جو اپنے رب کے معاملہ میں جھگڑتے ہیں پھر جو منکر ہیں ان کے لیے آگ کے کپڑے قطع کیے گئے ہیں اور ان کےسروں پر کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا هَذ‍َ‍‌انِ خَ‍‍صْ‍‍م‍‍َ‍انِ ‌اخْ‍‍تَ‍‍صَ‍‍مُو‌ا‌ فِي ‌‍رَبِّهِمْ ۖ فَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اقُ‍‍طِّ‍‍عَتْ لَهُمْ ثِي‍‍َ‍ابٌ‌ مِ‍‌‍نْ ن‍‍َ‍ا‌ر‌ٍ‌ يُ‍‍صَ‍‍بُّ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍وْ‍قِ ‌رُ‌ء‍ُ‍‌وسِهِمُ ‌الْحَمِيمُ
Yuşharu Bihi Mā Fī Buţūnihim Wa Al-Julūdu جس سے جو کچھ ان کے پیٹ میں ہے اور کھالیں جھلس دی جائیں گی يُ‍صْ‍‍هَرُ‌ بِ‍‍هِ مَا‌ فِي بُ‍‍طُ‍‍ونِهِمْ ‌وَ‌الْجُلُو‌دُ
Wa Lahum Maqāmi`u Min Ĥadīdin اور ان پر لوہے کے گرز پڑیں گے وَلَهُمْ مَ‍‍قَ‍‍امِعُ مِ‍‌‍نْ حَدِيدٍ
Kullamā 'Adū 'An Yakhrujū Minhā Min Ghammin 'U`īdū Fīhā Wa Dhūqū `Adhāba Al-Ĥarīqi جب گھبرا کر وہاں سے نکلنا چاہیں گے اسی میں لوٹا دیئے جائیں گے اور دوزخ کا عذاب چکھتے رہو كُلَّمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌‍رَ‌ا‌دُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍خْ‍‍رُجُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ مِ‍‌‍نْ غَ‍‍مّ‍ٍ ‌أُعِيدُ‌و‌ا‌ فِيهَا‌ ‌وَ‌ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْحَ‍‍رِي‍‍قِ
'Inna Allāha Yudkhilu Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Yuĥallawna Fīhā Min 'Asāwira Min Dhahabin Wa Lu'ulu'uāan ۖ Wa Libāsuhum Fīhā Ĥarīrun بے شک الله ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہاں انہیں سونے کے کنگن اور موتی پہنائیں جائیں گے اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ يُحَلَّ‍‍وْنَ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَسَا‌وِ‌ر‍َ‍‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَهَبٍ‌ ‌وَلُؤْلُؤ‌ا‌ ًۖ ‌وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا‌ حَ‍‍رِيرٌ
Wa Hudū 'Ilá Aţ-Ţayyibi Mina Al-Qawli Wa Hudū 'Ilá Şirāţi Al-Ĥamīdi اور انہوں نے عمدہ بات کی راہ پائی اور تعریف والے الله کی راہ پائی وَهُدُ‌و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍طَّ‍‍يِّبِ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلِ ‌وَهُدُ‌و‌ا‌ ‌إِلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطِ ‌الْحَمِيدِ
'Inna Al-Ladhīna Kafarū Wa Yaşuddūna `An Sabīli Allāhi Wa Al-Masjidi Al-Ĥarāmi Al-Ladhī Ja`alnāhu Lilnnāsi Sawā'an Al-`Ākifu Fīhi Wa Al-Bādi ۚ Wa Man Yurid Fīhi Bi'ilĥādin Bižulmin Nudhiqhu Min `Adhābin 'Alīmin بے شک جو منکر ہوئے اور لوگوں کو الله کے راستہ اور مسجد حرام سے روکتے ہیں جسے ہم نے سب لوگو ں کے لیے بنایا ہے وہاں اس جگہ کا رہنے والا اورباہروالادونوں برابر ہیں اور جو وہاں ظلم سے کجروی کرنا چاہے تو ہم اسے دردناک عذاب چکھائیں گے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَيَ‍‍صُ‍‍دّ‍ُ‍‌ونَ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الْمَسْجِدِ‌ ‌الْحَ‍رَ‍‌امِ ‌الَّذِي جَعَلْن‍‍َ‍اهُ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ سَو‍َ‍‌ا‌ء‌‌ ً‌الْعَاكِفُ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَ‌الْب‍‍َ‍ا‌دِ‌ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍رِ‌دْ‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ بِإِلْح‍‍َ‍ا‌د‌ٍ‌ بِ‍‍ظُ‍‍لْمٍ‌ نُذِ‍قْ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابٍ ‌أَلِيمٍ
Wa 'Idh Bawwa'nā Li'ibhīma Makāna Al-Bayti 'An Lā Tushrik Bī Shay'āan Wa Ţahhir Baytiya Lilţţā'ifīna Wa Al-Qā'imīna Wa Ar-Rukka`i As-Sujūdi اور جب ہم نے ابراھیم کے لیے کعبہ کی جگہ معین کر دی کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کراور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور قیام کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک رکھ وَ‌إِ‌ذْ‌ بَوَّ‌أْنَا‌ لِإبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ مَك‍‍َ‍انَ ‌الْبَ‍‍يْ‍‍تِ ‌أَ‌نْ لاَ‌ تُشْ‍‍رِكْ بِي شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَ‍طَ‍‍هِّ‍‍رْ‌ بَيْتِيَ لِل‍‍طَّ‍‍ائِف‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍ائِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ال‍‍رُّكَّعِ ‌ال‍‍سُّجُو‌دِ
Wa 'Adhdhin An-Nāsi Bil-Ĥajji Ya'tūka Rijālāan Wa `Alá Kulli Đāmirin Ya'tīna Min Kulli Fajjin `Amīqin اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دے کہ تیرے پاس پا پیادہ او رپتلے دُبلے اونٹوں پر دور دراز راستوں سے آئیں وَ‌أَ‌ذِّ‌نْ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ بِ‍الْحَجِّ يَأْت‍‍ُ‍وكَ ‌رِجَالا‌ ً‌ ‌وَعَلَى‌ كُلِّ ضَ‍‍امِ‍‍ر‌ٍ‌ يَأْت‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ كُلِّ فَجٍّ عَمِي‍‍قٍ
Liyash/hadū Manāfi`a Lahum Wa Yadhkurū Asma Allāhi Fī 'Ayyāmin Ma`lūmātin `Alá Mā Razaqahum Min Bahīmati Al-'An`ām ۖ Fakulū Minhā Wa 'Aţ`imū Al-Bā'isa Al-Faqīra تاکہ اپنے فائدوں کے لیے آموجود ہوں اورتاکہ جو چار پائے الله نےانہیں دیے ہیں ان پر مقررہ دنوں میں الله کا نام یاد کریں پھر ان میں سے خود بھی کھاؤ اور محتاج فقیر کو بھی کھلاؤ لِيَشْهَدُ‌و‌ا‌ مَنَافِعَ لَهُمْ ‌وَيَذْكُرُ‌و‌ا‌اسْمَ ‌اللَّ‍‍هِ فِ‍‍ي ‌أَيّ‍‍َ‍امٍ‌ مَعْلُوم‍‍َ‍اتٍ عَلَى‌ مَا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قَ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ بَهِيمَةِ ‌الأَنعَام ۖ فَكُلُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَ‌أَ‍طْ‍‍عِمُو‌ا‌الْب‍‍َ‍ائِسَ ‌الْفَ‍‍قِ‍‍ي‍رَ
Thumma Liyaqđū Tafathahum Wa Līūfū Nudhūrahum Wa Līaţţawwafū Bil-Bayti Al-`Atīqi پھر چاہیئے کہ اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور قدیم گھر کا طواف کریں ثُ‍‍مَّ لِيَ‍‍قْ‍‍‍‍ضُ‍‍و‌ا‌ تَفَثَهُمْ ‌وَلْيُوفُو‌ا‌ نُذُ‌و‌‍رَهُمْ ‌وَلْيَ‍‍طَّ‍‍وَّفُو‌ا‌ بِ‍الْبَ‍‍يْ‍‍تِ ‌الْعَتِي‍‍قِ
Dhālika Wa Man Yu`ažžim Ĥurumāti Allāhi Fahuwa Khayrun Lahu `Inda Rabbihi ۗ Wa 'Uĥillat Lakumu Al-'An`ām 'Illā Mā Yutlá `Alaykum ۖjtanibū Ar-Rijsa Mina Al-'Awthāni Wa Ajtanibū Qawla Az-Zūri یہی حکم ہے اور جو الله کی معزز چیزوں کی تعظیم کرے گا سو یہ اس کے لیے اس کے رب کے ہاں بہتر ہے اور تمہارے لیے مویشی حلال کر دیئے گئے ہیں مگر وہ جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں پھر بتوں کی ناپاکی سے بچو اور جھوٹی بات سے بھی پرہیز کرو ذَلِكَ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُعَ‍‍ظِّ‍‍مْ حُرُم‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ فَهُوَ‌ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَ‍‍هُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ ۗ ‌وَ‌أُحِلَّتْ لَكُمُ ‌الأَنعَام ‌إِلاَّ‌ مَا‌ يُتْلَى‌ عَلَيْكُمْ ۖ فَاجْ‍‍تَنِبُو‌ا‌ال‍‍رِّجْ‍‍سَ مِنَ ‌الأَ‌وْث‍‍َ‍انِ ‌وَ‌اجْ‍‍تَنِبُو‌اقَ‍‍وْلَ ‌ال‍‍زُّ‌و‌رِ
Ĥunafā'a Lillāh Ghayra Mushrikīna Bihi ۚ Wa Man Yushrik Billāhi Faka'annamā Kharra Mina As-Samā'i Fatakhţafuhu Aţ-Ţayru 'Aw Tahwī Bihi Ar-Rīĥu Fī Makānin Saĥīqin خاص الله کے ہو کر رہو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور جو الله کے ساتھ کسی کو شریک کرتا ہے تو گویا وہ آسمان سے گر پڑا پھر اسے پرندے اچک لیتے ہیں یا اسے ہوا اڑا کر کسی دور جگہ پھینک دیتی ہے حُنَف‍‍َ‍ا‌ءَ‌ لِلَّهِ غَ‍‍يْ‍رَ‌ مُشْ‍‍رِك‍‍ِ‍ي‍‍نَ بِ‍‍هِ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُشْ‍‍رِكْ بِ‍اللَّ‍‍هِ فَكَأَنَّ‍‍مَا‌ خَ‍رَّ‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ فَتَ‍‍خْ‍‍طَ‍‍فُهُ ‌ال‍‍طَّ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌أَ‌وْ‌ تَهْوِي بِهِ ‌ال‍‍رّ‍ِ‍ي‍‍حُ فِي مَك‍‍َ‍ان‌‍ٍ‌ سَحِي‍‍قٍ
Dhālika Wa Man Yu`ažžim Sha`ā'ira Allāhi Fa'innahā Min Taq Al-Qulūbi بات یہی ہے اور جو شخص الله کی نامزد چیزوں کی تعظیم کرتا ہے سو یہ دل کی پرہیز گاری ہے ذَلِكَ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُعَ‍‍ظِّ‍‍مْ شَع‍‍َ‍ائِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَإِنَّ‍‍هَا‌ مِ‍‌‍نْ تَ‍‍قْ‍‍وَ‌ى‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍لُوبِ
Lakum Fīhā Manāfi`u 'Ilá 'Ajalin Musamman Thumma Maĥilluhā 'Ilá Al-Bayti Al-`Atīqi تمہارے لیے ان میں ایک وقت معین تک فائدے ہیں پھر اس کے ذبح ہونے کی جگہ قدیم گھر کے قریب ہے لَكُمْ فِيهَا‌ مَنَافِعُ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ مَحِلُّهَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌الْبَ‍‍يْ‍‍تِ ‌الْعَتِي‍‍قِ
Wa Likulli 'Ummatin Ja`alnā Mansakāan Liyadhkurū Asma Allāhi `Alá Mā Razaqahum Min Bahīmati Al-'An`āmi ۗ Fa'ilahukum 'Ilahun Wāĥidun Falahu~ 'Aslimū ۗ Wa Bashshiri Al-Mukhbitīna اور ہر امت کے لیے ہم نے قربانی مقرر کر دی تھی تاکہ الله نے جو چار پائے انہیں دیے ہیں ان پر الله کا نام یاد کیا کریں پھر تم سب کا معبود تو ایک الله ہی ہے پس اس کے فرمانبردار رہو اور عاجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو وَلِكُلِّ ‌أُمَّ‍‍ة‌‍ٍ‌ جَعَلْنَا‌ مَ‍‌‍نْ‍‍سَكا‌ ً‌ لِيَذْكُرُ‌و‌ا‌اسْمَ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَى‌ مَا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قَ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ بَهِيمَةِ ‌الأَنع‍‍َ‍امِ ۗ فَإِلَهُكُمْ ‌إِلَهٌ‌ ‌وَ‌احِد‌‌ٌ‌ فَلَهُ~ُ ‌أَسْلِمُو‌اۗ ‌وَبَشِّرِ‌ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍بِتِينَ
Al-Ladhīna 'Idhā Dhukira Allāhu Wajilat Qulūbuhum Wa Aş-Şābirīna `Alá Mā 'Aşābahum Wa Al-Muqīmī Aş-Şalāati Wa Mimmā Razaqnāhum Yunfiqūna وہ لوگ جب الله کا نام لیا جائے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر مصیبت آئے تو صبر کرنے والے ہیں اور نماز قائم کرنے والے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذُكِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَجِلَتْ قُ‍‍لُوبُهُمْ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَى‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍صَ‍‍ابَهُمْ ‌وَ‌الْمُ‍‍قِ‍‍يمِي ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةِ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاهُمْ يُ‍‌‍نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Al-Budna Ja`alnāhā Lakum Min Sha`ā'iri Allāhi Lakum Fīhā Khayrun ۖdhkurū Asma Allāhi `Alayhā Şawāffa ۖ Fa'idhā Wajabat Junūbuhā Fakulū Minhā Wa 'Aţ`imū Al-Qāni`a Wa Al-Mu`tarra ۚ Kadhālika Sakhkharnāhā Lakum La`allakum Tashkurūna اور ہم نے تمہارے لیے قربانی کے اونٹ کو الله کی نشانیوں میں سے بنایا ہے تمہارے لیے ان میں فائدے بھی ہیں پھر ان پر الله کا نام کھڑا کر کے لو پھر جب وہ کسی پہلو پر گر پڑیں تو ان میں سے خود کھاؤ اور صبر سے بیٹھنے والے اور سائل کو بھی کھلاؤ الله نے انہیں تمہارے لیے ایسا مسخر کر دیا ہے تاکہ تم شکر کرو وَ‌الْبُ‍‍دْنَ جَعَلْنَاهَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ شَع‍‍َ‍ائِرِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ لَكُمْ فِيهَا‌ خَ‍‍يْ‍‍ر‌‌ٌۖ فَا‌ذْكُرُ‌و‌ا‌اسْمَ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَيْهَا‌ صَ‍‍و‍َ‍‌افَّ ۖ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌وَجَبَتْ جُنُوبُهَا‌ فَكُلُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَ‌أَ‍طْ‍‍عِمُو‌ا‌الْ‍‍قَ‍‍انِعَ ‌وَ‌الْمُعْتَ‍رَّۚ كَذَلِكَ سَ‍‍خَّ‍‍رْنَاهَا‌ لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُ‌ونَ
Lan Yanāla Allāha Luĥūmuhā Wa Lā Dimā'uuhā Wa Lakin Yanāluhu At-Taqwá Minkum ۚ Kadhālika Sakhkharahā Lakum Litukabbirū Allaha `Alá Mā Hadākum ۗ Wa Bashshiri Al-Muĥsinīna الله کو نہ ان کا گوشت اور نہ ان کا خون پہنچتا ہے البتہ تمہاری پرہیز گاری اس کے ہاں پہنچتی ہے اسی طرح انہیں تمہارے تابع کر دیا تاکہ تم الله کی بزرگی بیان کرو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت کی اور نیکوں کو خوشخبری سنا دو لَ‍‌‍نْ يَن‍‍َ‍الَ ‌اللَّ‍‍هَ لُحُومُهَا‌ ‌وَلاَ‌ ‌دِم‍‍َ‍ا‌ؤُهَا‌ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ يَنَالُهُ ‌ال‍‍تَّ‍‍قْ‍‍وَ‌ى‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ۚ كَذَلِكَ سَ‍‍خَّ‍رَهَا‌ لَكُمْ لِتُكَبِّرُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ عَلَى‌ مَا‌ هَدَ‌اكُمْ ۗ ‌وَبَشِّرِ‌ ‌الْمُحْسِنِينَ
'Inna Allāha Yudāfi`u `Ani Al-Ladhīna 'Āmanū ۗ 'Inna Allāha Lā Yuĥibbu Kulla Khawwānin Kafūrin بیشک الله ایمان والوں سے دشمنوں کو ہٹا دے گا الله کسی دغا باز نا شکر گزار کو پسند نہیں کرتا إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُدَ‌افِعُ عَنِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌اۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يُحِبُّ كُلَّ خَ‍‍وّ‍َ‍‌ان‌‍ٍ‌ كَفُو‌رٍ
'Udhina Lilladhīna Yuqātalūna Bi'annahum Žulimū ۚ Wa 'Inna Allāha `Alá Naşrihim Laqadīrun جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے أُ‌ذِنَ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍قَ‍‍اتَل‍‍ُ‍ونَ بِأَنَّ‍‍هُمْ ظُ‍‍لِمُو‌اۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَلَى‌ نَ‍‍صْ‍‍رِهِمْ لَ‍‍قَ‍‍دِيرٌ
Al-Ladhīna 'Ukhrijū Min Diyārihim Bighayri Ĥaqqin 'Illā 'An Yaqūlū Rabbunā Al-Lahu ۗ Wa Lawlā Daf`u Allāhi An-Nāsa Ba`đahum Biba`đin Lahuddimat Şawāmi`u Wa Biya`un Wa Şalawātun Wa Masājidu Yudhkaru Fīhā Asmu Allāhi Kathīrāan ۗ Wa Layanşuranna Allāhu Man Yanşuruhu~ ۗ 'Inna Allāha Laqawīyun `Azīzun وہ لوگ جنہیں ناحق ان کے گھروں سے نکال دیا گیا ہے صرف اس کہنے پر کہ ہمارا رب الله ہے اور اگر الله لوگوں کو ایک دوسرے سے نہ ہٹاتا تو تکیئے اور مدرسے اورعبادت خانے اور مسجدیں ڈھا دی جاتیں جن میں الله کا نام کثرت سے لیا جاتا ہے اور الله ضرور اس کی مدد کر ے گا جو اللہ کی مددکرے گابیشک الله زبردست غالب ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أُ‍خْ‍‍رِجُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دِيَا‌رِهِمْ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ حَ‍‍قّ‌‍‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ ‌‍رَبُّنَا‌ ‌اللَّهُ ۗ ‌وَلَوْلاَ‌ ‌دَفْعُ ‌اللَّ‍‍هِ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ بَعْ‍‍ضَ‍‍هُمْ بِبَعْ‍‍ض‍‍ٍ‌ لَهُدِّمَتْ صَ‍‍وَ‌امِعُ ‌وَبِيَعٌ‌ ‌وَ‍صَ‍‍لَو‍َ‍‌اتٌ‌ ‌وَمَسَاجِدُ‌ يُذْكَرُ‌ فِيهَا‌ ‌اسْمُ ‌اللَّ‍‍هِ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ًۗ ‌وَلَيَ‍‌‍ن‍‍صُ‍رَنَّ ‌اللَّ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُهُ~ُ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَ‍‍قَ‍‍وِيٌّ عَزِيزٌ
Al-Ladhīna 'In Makkannāhum Al-'Arđi 'Aqāmū Aş-Şalāata Wa 'Ātaw Az-Zakāata Wa 'Amarū Bil-Ma`rūfi Wa Nahaw `Ani Al-Munkari ۗ Wa Lillāh `Āqibatu Al-'Umūri وہ لوگ اگر ہم انہیں دنیا میں حکومت دے دیں تو نماز کی پابندی کریں اور زکوٰة دیں اور نیک کام کا حکم کریں اور برے کاموں سے روکیں اور ہر کام کا انجام تو الله کے ہی ہاتھ میں ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌نْ مَكَّ‍‍نَّ‍‍اهُمْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أَ‍قَ‍‍امُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌آتَوْ‌ا‌ ‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ‌وَ‌أَمَرُ‌و‌ا‌ بِ‍الْمَعْر‍ُ‍‌وفِ ‌وَنَهَوْ‌ا‌ عَنِ ‌الْمُ‍‌‍نْ‍‍كَ‍‍ر‍ِ‍‌ ۗ ‌وَلِلَّهِ عَاقِ‍‍بَةُ ‌الأُمُو‌رِ
Wa 'In Yukadhdhibūka Faqad Kadhdhabat Qablahum Qawmu Nūĥin Wa `Ādun Wa Thamūdu اور اگر تمہیں جھٹلائیں تو ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور ثمود وَ‌إِ‌نْ يُكَذِّب‍‍ُ‍وكَ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ كَذَّبَتْ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ قَ‍‍وْمُ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَع‍‍َ‍ا‌د‌ٌ‌ ‌وَثَمُو‌دُ
Wa Qawmu 'Ibhīma Wa Qawmu Lūţin اور ابراھیم کی قوم اور لوط کی قوم وَ‍قَ‍‍وْمُ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌وَ‍قَ‍‍وْمُ لُوطٍ
Wa 'Aşĥābu Madyana ۖ Wa Kudhdhiba Mūsá Fa'amlaytu Lilkāfirīna Thumma 'Akhadhtuhum ۖ Fakayfa Kāna Nakīri اور مدین والے اپنے اپنے نبی کو جھٹلا چکے ہیں اور موسیٰ کو بھی جھٹلایا گیا پھر میں نے منکروں کو مہلت دی پھر میں نے انہیں پکڑا پھر میری پکڑ کیسی تھی وَ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ مَ‍‍دْيَنَ ۖ ‌وَكُذِّبَ مُوسَى‌ فَأَمْلَ‍‍يْ‍‍تُ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ثُ‍‍مَّ ‌أَ‍خَ‍‍ذْتُهُمْ ۖ فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ نَكِي‍‍رِ
Faka'ayyin Min Qaryatin 'Ahlaknāhā Wa Hiya Žālimatun Fahiya Khāwiyatun `Alá `Urūshihā Wa Bi'rin Mu`aţţalatin Wa Qaşrin Mashīdin سو کتنی بستیاں ہم نے ہلاک کر دیں اور وہ گناہ گار تھیں اب وہ اپنی چھتوں پر گری پڑی ہیں اور کتنے کنوئیں نکمے اور کتنے پکے محل اجڑے اجڑے پڑے ہیں فَكَأَيِّ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَةٍ ‌أَهْلَكْنَاهَا‌ ‌وَهِيَ ظَ‍‍الِمَة‌‍ٌ‌ فَهِيَ خَ‍‍ا‌وِيَةٌ عَلَى‌ عُرُ‌وشِهَا‌ ‌وَبِئْر‌ٍ‌ مُعَ‍‍طَّ‍‍لَةٍ‌ ‌وَ‍قَ‍‍صْ‍‍ر‌ٍ‌ مَشِيدٍ
'Afalam Yasīrū Fī Al-'Arđi Fatakūna Lahum Qulūbun Ya`qilūna Bihā 'Aw 'Ādhānun Yasma`ūna Bihā ۖ Fa'innahā Lā Ta`má Al-'Abşāru Wa Lakin Ta`má Al-Qulūbu Allatī Fī Aş-Şudūri کیا انھوں نے ملک میں سیر نہیں کی پھر ان کے ایسے دل ہوجاتے جن سے سمجھتے یا ایسے کان ہو جاتے جن سے سنتے پس تحقیق بات یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں اندھے ہو جاتے ہیں أَفَلَمْ يَسِيرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَتَك‍‍ُ‍ونَ لَهُمْ قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبٌ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍ل‍‍ُ‍ونَ بِهَ‍‍ا‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌آ‌ذ‍َ‍‌انٌ‌ يَسْمَع‍‍ُ‍ونَ بِهَا‌ ۖ فَإِنَّ‍‍هَا‌ لاَ‌ تَعْمَى‌ ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُ‌ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ تَعْمَى‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبُ ‌الَّتِي فِي ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رِ
Wa Yasta`jilūnaka Bil-`Adhābi Wa Lan Yukhlifa Allāhu Wa`dahu ۚ Wa 'Inna Yawmāan `Inda Rabbika Ka'alfi Sanatin Mimmā Ta`uddūna اور تجھ سے عذاب جلدی مانگتے ہیں اور الله اپنے وعدہ کا ہرگز خلاف نہیں کرے گا اور ایک دن تیرے رب کے ہاں ہزار برس کے برابر ہوتا ہے جوتم گنتے ہو وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِ‍الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌وَلَ‍‌‍نْ يُ‍‍خْ‍‍لِفَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَعْدَهُ ۚ ‌وَ‌إِنَّ يَوْماً‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّكَ كَأَلْفِ سَنَةٍ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَعُدُّ‌ونَ
Wa Ka'ayyin Min Qaryatin 'Amlaytu Lahā Wa Hiya Žālimatun Thumma 'Akhadhtuhā Wa 'Ilayya Al-Maşīru اور کتنی بستیوں کو میں نے مہلت دی حالانکہ وہ ظالم تھیں پھر میں نے انہیں پکڑا اور میری طرف ہی پھر کر آنا ہے وَكَأَيِّ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَةٍ ‌أَمْلَ‍‍يْ‍‍تُ لَهَا‌ ‌وَهِيَ ظَ‍‍الِمَة‌‍ٌ‌ ثُ‍‍مَّ ‌أَ‍خَ‍‍ذْتُهَا‌ ‌وَ‌إِلَيَّ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Qul Yā 'Ayyuhā An-Nāsu 'Innamā 'Anā Lakum Nadhīrun Mubīnun کہہ دو اے لوگو میں تو صرف تمہیں صاف صاف ڈرانے والا ہوں قُ‍‍لْ ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ لَكُمْ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Fa-Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Lahum Maghfiratun Wa Rizqun Karīmun پھر جو لوگ ایمان لائے اوراچھے کام کیے ان کے لیے بخشش اور عزت کی روزی ہے فَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ لَهُمْ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ ‌وَ‌رِ‌زْ‍ق‌‍ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Wa Al-Ladhīna Sa`aw Fī 'Āyātinā Mu`ājizīna 'Ūlā'ika 'Aşĥābu Al-Jaĥīmi اور جنہوں نے ہماری آیتیوں کے پست کرنے میں کوشش کی وہی دوزخی ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ سَعَوْ‌ا‌ فِ‍‍ي ‌آيَاتِنَا‌ مُعَاجِز‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْجَحِيمِ
Wa Mā 'Arsalnā Min Qablika Min Rasūlin Wa Lā Nabīyin 'Illā 'Idhā Tamanná 'Alqá Ash-Shayţānu Fī 'Umnīyatihi Fayansakhu Allāhu Mā Yulqī Ash-Shayţānu Thumma Yuĥkimu Allāhu 'Āyātihi Wa ۗ Allāhu `Alīmun Ĥakīmun اور ہم نے تجھ سے پہلے کوئی بھی ایسا رسول اور نبی نہیں بھیجا کہ جس نے جب کوئی تمنا کی ہو اور شیطان نے اس کی تمنا میں کچھ آمیزش نہ کی ہو پھر الله ّ شیطان کی آمیزش کو دور کرکے اپنی آیتوں کو محفوظ کردیتا ہے اور الله جاننے والا حکمت والا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٍ‌ ‌وَلاَ‌ نَبِيّ‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تَمَ‍‍نَّ‍‍ى‌ ‌أَلْ‍‍قَ‍‍ى‌ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ فِ‍‍ي ‌أُمْنِيَّتِ‍‍هِ فَيَ‍‌‍نْ‍‍سَ‍‍خُ ‌اللَّ‍‍هُ مَا‌ يُلْ‍‍قِ‍‍ي ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ ثُ‍‍مَّ يُحْكِمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌آيَاتِ‍‍هِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَكِيمٌ
Liyaj`ala Mā Yulqī Ash-Shayţānu Fitnatan Lilladhīna Fī Qulūbihim Marađun Wa Al-Qāsiyati Qulūbuhum ۗ Wa 'Inna Až-Žālimīna Lafī Shiqāqin Ba`īdin تاکہ شیطان کی آمیزش کو ان لوگوں کے لیے آزمائش بنا دے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہیں اور بے شک ظالم بڑی ضدی میں پڑے ہوئے ہیں لِيَ‍‍جْ‍‍عَلَ مَا‌ يُلْ‍‍قِ‍‍ي ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ فِتْنَة ً‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمْ مَ‍رَضٌ‌ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍اسِيَةِ قُ‍‍لُوبُهُمْ ۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ لَفِي شِ‍‍قَ‍‍اق‍ ٍ‌ بَعِيدٍ
Wa Liya`lama Al-Ladhīna 'Ūtū Al-`Ilma 'Annahu Al-Ĥaqqu Min Rabbika Fayu'uminū Bihi Fatukhbita Lahu Qulūbuhum ۗ Wa 'Inna Allāha Lahādi Al-Ladhīna 'Āmanū 'Ilá Şirāţin Mustaqīmin اور تاکہ علم والے اسے تیرے رب کی طرف سے حق سمجھ کر ایمان لے آئیں پھر ان کے دل اس کے لیے جھک جائیں اور بیشک الله ایمان داروں کو سیدھے راستہ کی طرف ہدایت کرنے والا ہے وَلِيَعْلَمَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ ‌أَنَّ‍‍هُ ‌الْحَ‍‍قُّ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ فَيُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍‍هِ فَتُ‍‍خْ‍‍بِتَ لَ‍‍هُ قُ‍‍لُوبُهُمْ ۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَه‍‍َ‍ا‌دِ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Wa Lā Yazālu Al-Ladhīna Kafarū Fī Miryatin Minhu Ĥattá Ta'tiyahumu As-Sā`atu Baghtatan 'Aw Ya'tiyahum `Adhābu Yawmin `Aqīmin اور منکر قرآن کی طرف سے ہمیشہ شک میں رہیں گے یہاں تک کہ قیامت یکاک ان پر آ مودجود ہو یا منحوس دن کا عذاب ان پر نازل ہو وَلاَ‌ يَز‍َ‍‌الُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ فِي مِ‍‍رْيَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ حَتَّى‌ تَأْتِيَهُمُ ‌ال‍‍سَّاعَةُ بَ‍‍غْ‍‍تَةً ‌أَ‌وْ‌ يَأْتِيَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابُ يَ‍‍وْمٍ عَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Al-Mulku Yawma'idhin Lillāh Yaĥkumu Baynahum ۚ Fa-Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Fī Jannāti An-Na`īmi اس دن الله ہی کی حکومت ہوگی وہی ان میں فیصلہ کر لے گا پھر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہ نعمت کے باغوں میں ہوں گے الْمُلْكُ يَوْمَئِذ‌ٍلِلَّهِ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ ۚ فَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتِ ‌ال‍‍نَّ‍‍عِيمِ
Wa Al-Ladhīna Kafarū Wa Kadhdhabū Bi'āyātinā Fa'ūlā'ika Lahum `Adhābun Muhīnun اورجو منکر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا سو انکے لیے ذلت کا عذاب ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَكَذَّبُو‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مُهِينٌ
Wa Al-Ladhīna Hājarū Fī Sabīli Allāhi Thumma Qutilū 'Aw Mātū Layarzuqannahumu Allāhu Rizqāan Ĥasanāan ۚ Wa 'Inna Allāha Lahuwa Khayru Ar-ziqīna اور جنہوں نے الله کی راہ میں ہجرت کی پھر قتل کیے گئے یا مر گئے البتہ انہیں الله اچھا رزق دے گا اور بے شک الله سب سے بہتر رزق دینے والا ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هَاجَرُ‌و‌ا‌ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ثُ‍‍مَّ قُ‍‍تِلُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌وْ‌ مَاتُو‌ا‌ لَيَرْ‌زُ‍قَ‍‍نَّ‍‍هُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌رِ‌زْ‍ق‍‍اً‌ حَسَنا‌ ًۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَهُوَ‌ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌ال‍رَّ‌ا‌زِقِ‍‍ينَ
Layudkhilannahum Mudkhalāan Yarđawnahu ۗ Wa 'Inna Allāha La`alīmun Ĥalīmun البتہ انہیں ایسی جگہ پہنچائے گا جسے پسند کریں گے اور بیشک الله جاننے والا بردبار ہے لَيُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لَ‍‍نَّ‍‍هُمْ مُ‍‍دْ‍‍خَ‍‍لا‌ ً‌ يَرْ‍ضَ‍‍وْنَ‍‍هُ ۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَعَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَلِيمٌ
Dhālika Wa Man `Āqaba Bimithli Mā `Ūqiba Bihi Thumma Bughiya `Alayhi Layanşurannahu Allāhu ۗ 'Inna Allāha La`afūwun Ghafūrun بات یہ ہے اور جس نے اسی قدر بدلہ لیا جس قدر اسے تکلیف دی گئی تھی پھر اس پر زیادتی کی گئی تو الله ضرور اس کی مد کرے گا بے شک الله درگزر کرنے والا معاف کرنے والا ہے ذَلِكَ ‌وَمَ‍‌‍نْ عَاقَ‍‍بَ بِمِثْلِ مَا‌ عُوقِ‍‍بَ بِ‍‍هِ ثُ‍‍مَّ بُ‍‍غِ‍‍يَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ لَيَ‍‌‍ن‍‍صُ‍رَنَّ‍‍هُ ‌اللَّ‍‍هُ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَعَفُوٌّ‌ غَ‍‍فُو‌رٌ
Dhālika Bi'anna Allāha Yūliju Al-Layla Fī An-Nahāri Wa Yūliju An-Nahāra Al-Layli Wa 'Anna Allāha Samī`un Başīrun وہ اس لیے کہ الله رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کیا کرتا ہے اور بے شک الله سننے والا دیکھنے والا ہے ذَلِكَ بِأَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُولِجُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ فِي ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَيُولِجُ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ فِي ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَم‍‍ِ‍ي‍‍ع‌‍ٌ‌ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Dhālika Bi'anna Allāha Huwa Al-Ĥaqqu Wa 'Anna Mā Yad`ūna Min Dūnihi Huwa Al-Bāţilu Wa 'Anna Allāha Huwa Al-`Alīyu Al-Kabīru یہ اس لیے کہ حق الله ہی کی ہستی ہے اور جنہیں اس کے سوا پکارتے ہیں باطل ہیں اور بے شک الله ہی بلند مرتبہ بڑائی والا ہے ذَلِكَ بِأَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌الْحَ‍‍قُّ ‌وَ‌أَنَّ مَا‌ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ هُوَ‌ ‌الْبَاطِ‍‍لُ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌الْعَلِيُّ ‌الْكَبِيرُ
'Alam Tará 'Anna Allāha 'Anzala Mina As-Samā'i Mā'an Fatuşbiĥu Al-'Arđu Mukhđarratan ۗ 'Inna Allāha Laţīfun Khabīrun کیا تو نے نہیں دیکھا کہ الله نے آسمان سے پانی نازل کیا پھر زمین سرسبز ہوجاتی ہے بے شک الله مہربان خبردار ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌أَ‌ن‍‍زَلَ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فَتُ‍‍صْ‍‍بِحُ ‌الأَ‌رْ‍ضُ مُ‍‍خْ‍‍ضَ‍رَّة‌ ًۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَ‍‍طِ‍‍ي‍‍فٌ خَ‍‍بِيرٌ
Lahu Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi ۗ Wa 'Inna Allāha Lahuwa Al-Ghanīyu Al-Ĥamīdu جوکچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور بے شک الله وہی بے نیاز قابل تعریف ہے لَ‍‍هُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَهُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍نِيُّ ‌الْحَمِيدُ
'Alam Tará 'Anna Allāha Sakhkhara Lakum Mā Fī Al-'Arđi Wa Al-Fulka Tajrī Fī Al-Baĥri Bi'amrihi Wa Yumsiku As-Samā'a 'An Taqa`a `Alá Al-'Arđi 'Illā Bi'idhnihi~ ۗ 'Inna Allāha Bin-Nāsi Lara'ūfun Raĥīmun کیا تم نے نہیں دیکھا کہ الله نے زمین کی سب چیزوں اور کشتیوں کو تمہارے تابع کر دیا ہےجو دریا میں اس کے حکم سے چلتی ہیں اور آسمان کو زمین پر گرنے سے تھامے ہوئے ہے مگر اس کے حکم سے بے شک الله لوگوں پر نرمی کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَ‍‍خَّ‍رَ‌ لَكُمْ مَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌الْفُلْكَ تَ‍‍جْ‍‍رِي فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ بِأَمْ‍‍رِهِ ‌وَيُمْسِكُ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَ‌نْ تَ‍‍قَ‍‍عَ عَلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌إِلاَّ‌ بِإِ‌ذْنِهِ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بِ‍ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لَ‍رَ‌ء‍ُ‍‌وف ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Wa Huwa Al-Ladhī 'Aĥyākum Thumma Yumītukum Thumma Yuĥyīkum ۗ 'Inna Al-'Insāna Lakafūrun اور وہ وہی ہے جس نے تمہیں زندہ کیا پھر تمہیں مارے گا پھر تمہیں زندہ کرے گا بے شک انسان البتہ بڑا ہی نا شکرا ہے وَهُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَحْيَاكُمْ ثُ‍‍مَّ يُمِيتُكُمْ ثُ‍‍مَّ يُحْيِيكُمْ ۗ ‌إِنَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ لَكَفُو‌رٌ
Likulli 'Ummatin Ja`alnā Mansakāan Hum Nāsikūhu ۖ Falā Yunāzi`unnaka Fī Al-'Amri ۚ Wa Ad`u 'Ilá Rabbika ۖ 'Innaka La`alá Hudan Mustaqīmin ہم نے ہر قوم کے لیے ایک دستور مقرر کر دیا ہے جس پر وہ چلتے ہیں پھر انہیں تمہارے ساتھ اس معاملہ میں جھگڑنا نہ چاہیئے اور اپنے رب کی طرف بلا بے شک تو البتہ سیدھے راستہ پر ہے لِكُلِّ ‌أُمَّ‍‍ة‌‍ٍ‌ جَعَلْنَا‌ مَ‍‌‍ن‍‍سَكاً‌ هُمْ نَاسِك‍‍ُ‍وهُ ۖ فَلاَ‌ يُنَا‌زِعُ‍‍نَّ‍‍كَ فِي ‌الأَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ۚ ‌وَ‌ا‌دْعُ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكَ ۖ ‌إِنَّ‍‍كَ لَعَلَى‌ هُ‍‍د‌ى‌ ً‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Wa 'In Jādalūka Faquli Allāhu 'A`lamu Bimā Ta`malūna اور اگر تجھ سے جھگڑا کریں تو کہہ دے الله بہتر جانتا ہے جو تم کرتے ہو وَ‌إِ‌نْ جَا‌دَل‍‍ُ‍وكَ فَ‍‍قُ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ تَعْمَلُونَ
Al-Lahu Yaĥkumu Baynakum Yawma Al-Qiyāmati Fīmā Kuntum Fīhi Takhtalifūna الله قیامت کے دن تمہارے درمیان فیصلہ کرے گا جس چیز میں تم اختلاف کرتے تھے اللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ فِيمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ تَ‍‍خْ‍‍تَلِفُونَ
'Alam Ta`lam 'Anna Allāha Ya`lamu Mā Fī As-Samā'i Wa Al-'Arđi ۗ 'Inna Dhālika Fī Kitābin ۚ 'Inna Dhālika `Alá Allāhi Yasīrun کیا تجھے معلوم نہیں کہ الله جانتا ہے جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے یہ سب کتاب میں لکھا ہوا ہے یہ الله پر آسان ہے أَلَمْ تَعْلَمْ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَعْلَمُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۗ ‌إِنَّ ‌ذَلِكَ فِي كِت‍‍َ‍اب‌‍ٍۚ ‌إِنَّ ‌ذَلِكَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَسِيرٌ
Wa Ya`budūna Min Dūni Allāhi Mā Lam Yunazzil Bihi Sulţānāan Wa Mā Laysa Lahum Bihi `Ilmun ۗ Wa Mā Lilžžālimīna Min Naşīrin اور الله کے سوا ایسی چیزکو پوجتے ہیں جس پر اس نے کوئی سند نہیں اتاری اور نہ انکے پاس کوئی اس کا علم ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہ ہوگا وَيَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ مَا‌ لَمْ يُنَزِّلْ بِ‍‍هِ سُلْ‍‍طَ‍‍انا‌ ً‌ ‌وَمَا‌ لَ‍‍يْ‍‍سَ لَهُمْ بِ‍‍هِ عِلْمٌۗ ‌وَمَا‌ لِل‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‍ٍ‍
Wa 'Idhā Tutlá `Alayhim 'Āyātunā Bayyinātin Ta`rifu Fī Wujūhi Al-Ladhīna Kafarū Al-Munkara ۖ Yakādūna Yasţūna Bial-Ladhīna Yatlūna `Alayhim 'Āyātinā ۗ Qul 'Afa'unabbi'ukum Bisharrin Min Dhalikumu ۗ An-Nāru Wa`adahā Al-Lahu Al-Ladhīna Kafarū ۖ Wa Bi'sa Al-Maşīru اور جب انہیں ہماری کھلی کھلی آیتیں پڑھ کر سنائی جائیں تو تم منکروں کے چہروں میں ناراضگی دیکھو گے قریب ہوتے ہیں کہ جو لوگ انہیں ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ہیں ان پر حملہ کر دیں کہہ دو کیا میں تمہیں اس سے بھی بدتر بات بتاؤں آگ ہے کہ جس کا الله نے منکروں سے وعدہ کیا ہے اور وہ بری جگہ ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتُنَا‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَعْ‍‍رِفُ فِي ‌وُج‍‍ُ‍وهِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌الْمُ‍‌‍نْ‍‍كَ‍رَۖ يَكَا‌د‍ُ‍‌ونَ يَسْ‍‍طُ‍‍ونَ بِ‍الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَتْل‍‍ُ‍ونَ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتِنَا‌ ۗ قُ‍‍لْ ‌أَفَأُنَبِّئُكُمْ بِشَرّ‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَلِكُمُ ۗ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ‌وَعَدَهَا‌ ‌اللَّهُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اۖ ‌وَبِئْسَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Yā 'Ayyuhā An-Nāsu Đuriba Mathalun Fāstami`ū Lahu~ ۚ 'Inna Al-Ladhīna Tad`ūna Min Dūni Allāhi Lan Yakhluqū Dhubābāan Wa Lawi Ajtama`ū Lahu ۖ Wa 'In Yaslubhumu Adh-Dhubābu Shay'āan Lā Yastanqidhūhu Minhu ۚ Đa`ufa Aţ-Ţālibu Wa Al-Maţlūbu اے لوگو ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے کان لگا کر سنو جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ وہ سب اس کے لیے جمع ہوجائیں اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز چھین لے تو اسے مکھی سے چھڑا نہیں سکتے عابد اور معبود دونوں ہی عاجز ہیں ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ ضُ‍‍رِبَ مَثَل‌‍ٌ‌ فَاسْتَمِعُو‌ا‌ لَهُ~ُ ‌إِنَّ ۚ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ لَ‍‌‍نْ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌ذُبَابا‌ ً‌ ‌وَلَوِ‌ ‌اجْ‍‍تَمَعُو‌ا‌ لَ‍‍هُ ‌وَ‌إِ‌نْ ۖ يَسْلُ‍‍بْ‍‍هُمُ ‌ال‍‍ذُّب‍‍َ‍ابُ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ لاَ‌ يَسْتَ‍‌‍ن‍‍قِ‍‍ذ‍ُ‍‌وهُ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ضَ‍‍عُفَ ۚ ‌ال‍‍طَّ‍‍الِبُ ‌وَ‌الْمَ‍‍طْ‍‍لُوبُ
Qadarū Allaha Ĥaqqa Qadrihi~ ۗ 'Inna Allāha Laqawīyun `Azīzun انہوں نے الله کی کچھ بھی قدر نہ کی بے شک الله زوروالا غالب ہے مَا‌ قَ‍‍دَ‌رُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ حَ‍‍قَّ قَ‍‍دْ‌رِهِ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَ‍‍قَ‍‍وِيٌّ عَزِيزٌ
Al-Lahu Yaşţafī Mina Al-Malā'ikati Rusulāan Wa Mina An-Nāsi ۚ 'Inna Allāha Samī`un Başīrun فرشتوں اور آدمیوں میں سے الله ہی پیغام پہنچانے کے لیے چن لیتا ہے بے شک الله سننے والا دیکھنے والا ہے اللَّهُ يَ‍‍صْ‍‍طَ‍‍فِي مِنَ ‌الْمَلاَئِكَةِ ‌رُسُلا‌ ً‌ ‌وَمِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَم‍‍ِ‍ي‍‍ع‌‍ٌ‌ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Ya`lamu Mā Bayna 'Aydīhim Wa Mā Khalfahum ۗ Wa 'Ilá Allāhi Turja`u Al-'Umūru وہ ان کے اگلے اور پچھلے حالات جانتا ہے اور سب کاموں کا مدار الله پر ہے يَعْلَمُ مَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَمَا‌ خَ‍‍لْفَهُمْ ۗ ‌وَ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ تُرْجَعُ ‌الأُمُو‌رُ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Arka`ū Wa Asjudū Wa A`budū Rabbakum Wa Af`alū Al-Khayra La`allakum Tufliĥūna اے ایمان والو رکوع اور سجدہ کرو اور اپنے رب کی بندگی کرو اور بھلائی کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ا‌رْكَعُو‌ا‌ ‌وَ‌اسْجُدُ‌و‌ا‌ ‌وَ‌اعْبُدُ‌و‌ا‌ ‌‍رَبَّكُمْ ‌وَ‌افْعَلُو‌ا‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍رَ‌ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
Wa Jāhidū Fī Al-Lahi Ĥaqqa Jihādihi ۚ Huwa Ajtabākum Wa Mā Ja`ala `Alaykum Ad-Dīni Min Ĥarajin ۚ Millata 'Abīkum 'Ibhīma ۚ Huwa Sammākumu Al-Muslimyna Min Qablu Wa Fī Hādhā Liyakūna Ar-Rasūlu Shahīdāan `Alaykum Wa Takūnū Shuhadā'a `Alá An-Nāsi ۚ Fa'aqīmū Aş-Şalāata Wa 'Ātū Az-Zakāata Wa A`taşimū Billāhi Huwa Mawlākum ۖ Fani`ma Al-Mawlá Wa Ni`ma An-Naşīru اور الله کی راہ میں کوشش کرو جیسا کوشش کرنے کا حق ہے اس نے تمہیں پسند کیا ہے اور دین میں تم پر کسی طرح کی سختی نہیں کی تمہارے باپ ابراھیم کا دین ہے اسی نے تمہارا نام پہلے سےمسلمان رکھا تھااوراس قرآن میں بھی تاکہ رسول تم پر گواہ بنے اور تم لوگو ں پر گواہ بنو پس نماز قائم کرو اور زکوٰة دو اور الله کو مضبوط ہو کر پکڑو وہی تمہارا مولیٰ ہے پھر کیا ہی اچھامولیٰ اور کیا ہی اچھا مددگار ہے وَجَاهِدُ‌و‌ا‌ فِي ‌اللَّهِ حَ‍‍قَّ جِهَا‌دِهِ ۚ هُوَ‌ ‌اجْ‍‍تَبَاكُمْ ‌وَمَا‌ جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ مِ‍‌‍نْ حَ‍رَجٍۚ مِلَّةَ ‌أَبِيكُمْ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ۚ هُوَ‌ سَ‍‍مَّ‍‍اكُمُ ‌الْمُسْلِمينَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ‌وَفِي هَذَ‌ا‌ لِيَك‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولُ شَهِيد‌اً‌ عَلَيْكُمْ ‌وَتَكُونُو‌ا‌ شُهَد‍َ‍‌ا‌ءَ‌ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ۚ فَأَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌آتُو‌ا‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ‌وَ‌اعْتَ‍‍صِ‍‍مُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ هُوَ‌ مَوْلاَكُمْ ۖ فَنِعْمَ ‌الْمَوْلَى‌ ‌وَنِعْمَ ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍صِ‍‍يرُ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah