Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Tabbat Yadā 'Abī Lahabin Wa Tabba
| 111-001 ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ
|
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ |
Mā 'Aghná `Anhu Māluhu Wa Mā Kasaba
| 111-002 اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا
|
مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ |
Sayaşlá Nārāan Dhāta Lahabin
| 111-003 ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
|
سَيَصْلَى نَارا ً ذَاتَ لَهَبٍ |
Wa Amra'atuhu Ĥammālata Al-Ĥaţabi
| 111-004 اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی
|
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ |
Fī Jīdihā Ĥablun Min Masadin
| 111-005 اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی
|
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |