Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
Qul Yā 'Ayyuhā Al-Kāfirūna
| 109-001 کہہ دو کہ اے کافرو
|
قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ |
Lā 'A`budu Mā Ta`budūna
| 109-002 میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو
|
لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ |
Wa Lā 'Antum `Ābidūna Mā 'A`budu
| 109-003 اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
|
وَلاَ أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ |
Wa Lā 'Anā `Ābidun Mā `Abadttum
| 109-004 اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے
|
وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدتُّمْ |
Wa Lā 'Antum `Ābidūna Mā 'A`budu
| 109-005 اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
|
وَلاَ أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ |
Lakum Dīnukum Wa Liya Dīni
| 109-006 تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین
|
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |