Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |
'Alhākumu At-Takāthuru
| 102-001 تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
|
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ |
Ĥattá Zurtumu Al-Maqābira
| 102-002 یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو
|
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ |
Kallā Sawfa Ta`lamūna
| 102-003 ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
|
كَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُونَ |
Thumma Kallā Sawfa Ta`lamūna
| 102-004 پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
|
ثُمَّ كَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُونَ |
Kallā Law Ta`lamūna `Ilma Al-Yaqīni
| 102-005 ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا)
|
كَلاَّ لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ |
Latarawunna Al-Jaĥīma
| 102-006 تم دوزخ دیکھ کر رہو گے
|
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ |
Thumma Latarawunnahā `Ayna Al-Yaqīni
| 102-007 پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے
|
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ |
Thumma Latus'alunna Yawma'idhin `Ani An-Na`īmi
| 102-008 پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی
|
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ |
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter | Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ |