Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

49) Sūrat Al-Ĥujurāt

Printed format

49) سُورَة الحُجُرَات

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Tuqaddimū Bayna Yadayi Allāhi Wa Rasūlihi ۖ Wa Attaqū Allaha ۚ 'Inna Allāha Samī`un `Alīmun 049-001 اےلوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ اور اس کے رسول کے آگے پیش قدمی نہ کرو اور اللہ سے ڈرو، اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تُ‍‍قَ‍‍دِّمُو‌ا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ۖ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَم‍‍ِ‍ي‍‍عٌ عَلِيمٌ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Tarfa`ū 'Aşwātakum Fawqa Şawti An-Nabīyi Wa Lā Tajharū Lahu Bil-Qawli Kajahri Ba`đikum Liba`đin 'An Taĥbaţa 'A`mālukum Wa 'Antum Lā Tash`urūna 049-002 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اپنی آواز نبیؐ کی آواز سے بلند نہ کرو، اور نہ نبیؐ کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا کیا کرایا سب غارت ہو جائے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تَرْفَعُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‍صْ‍‍وَ‌اتَكُمْ فَ‍‍وْ‍قَ صَ‍‍وْتِ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيِّ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍هَرُ‌و‌ا‌ لَ‍‍هُ بِ‍الْ‍‍قَ‍‍وْلِ كَجَهْ‍‍ر‍ِ‍‌ بَعْ‍‍ضِ‍‍كُمْ لِبَعْ‍‍ضٍ ‌أَ‌نْ تَحْبَ‍‍طَ ‌أَعْمَالُكُمْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لاَ‌ تَشْعُرُ‌ونَ
'Inna Al-Ladhīna Yaghuđđūna 'Aşwātahum `Inda Rasūli Allāhi 'Ūlā'ika Al-Ladhīna Amtaĥana Allāhu Qulūbahum Lilttaqۚ Lahum Maghfiratun Wa 'Ajrun `Ažīmun 049-003 جو لوگ رسول خدا کے حضور بات کرتے ہوئے اپنی آواز پست رکھتے ہیں وہ در حقیقت وہی لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے تقویٰ کے لیے جانچ لیا ہے، اُن کے لیے مغفرت ہے اور اجر عظیم إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍غُ‍‍ضُّ‍‍ونَ ‌أَ‍صْ‍‍وَ‌اتَهُمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌امْتَحَنَ ‌اللَّ‍‍هُ قُ‍‍لُوبَهُمْ لِلتَّ‍‍قْ‍‍وَ‌ى‌ ۚ لَهُمْ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ ‌وَ‌أَجْ‍‍رٌ‌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
'Inna Al-Ladhīna Yunādūnaka Min Warā'i Al-Ĥujurāti 'Aktharuhum Lā Ya`qilūna 049-004 اے نبیؐ، جو لوگ تمہیں حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بے عقل ہیں إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُنَا‌دُ‌ونَكَ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءِ‌ ‌الْحُجُ‍رَ‍‌اتِ ‌أَكْثَرُهُمْ لاَ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa Law 'Annahum Şabarū Ĥattá Takhruja 'Ilayhim Lakāna Khayan Lahum Wa ۚ Allāhu Ghafūrun Raĥīmun 049-005 اگر وہ تمہارے برآمد ہونے تک صبر کرتے تو انہی کے لیے بہتر تھا، اللہ درگزر کرنے والا اور رحیم ہے وَلَوْ‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ حَتَّى‌ تَ‍‍خْ‍‍رُجَ ‌إِلَيْهِمْ لَك‍‍َ‍انَ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ لَهُمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'In Jā'akum Fāsiqun Binaba'iin Fatabayyanū 'An Tuşībū Qawmāan Bijahālatin Fatuşbiĥū `Alá Mā Fa`altum Nādimīna 049-006 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌نْ ج‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ فَاسِ‍‍ق‍‍‌‍ٌ‌ بِنَبَإ‌‌ٍ‌ فَتَبَيَّنُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ تُ‍‍صِ‍‍يبُو‌اقَ‍‍وْما‌ ً‌ بِجَهَالَة‌‍ٍ‌ فَتُ‍‍صْ‍‍بِحُو‌ا‌ عَلَى‌ مَا‌ فَعَلْتُمْ نَا‌دِمِينَ
Wa A`lamū 'Anna Fīkum Rasūla Allāhi ۚ Law Yuţī`ukum Fī Kathīrin Mina Al-'Amri La`anittum Wa Lakinna Allāha Ĥabbaba 'Ilaykumu Al-'Īmāna Wa Zayyanahu Fī Qulūbikum Wa Karraha 'Ilaykumu Al-Kufra Wa Al-Fusūqa Wa Al-`Işyāna ۚ 'Ūlā'ika Humu Ar-shidūna 049-007 خوب جان رکھو کہ تمہارے درمیان اللہ کا رسول موجود ہے اگر وہ بہت سے معاملات میں تمہاری بات مان لیا کرے توتم خود ہی مشکلات میں مبتلا ہو جاؤ مگر اللہ نے تم کو ایمان کی محبت دی اور اس کو تمہارے لیے دل پسند بنا دیا، اور کفر و فسق اور نافرمانی سے تم کو متنفر کر دیا وَ‌اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ فِيكُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولَ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ لَوْ‌ يُ‍‍طِ‍‍يعُكُمْ فِي كَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٍ‌ مِنَ ‌الأَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ لَعَنِتُّمْ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ حَبَّبَ ‌إِلَيْكُمُ ‌الإِيم‍‍َ‍انَ ‌وَ‌زَيَّنَ‍‍هُ فِي قُ‍‍لُوبِكُمْ ‌وَكَ‍رَّهَ ‌إِلَيْكُمُ ‌الْكُفْ‍رَ‌ ‌وَ‌الْفُس‍‍ُ‍و‍قَ ‌وَ‌الْعِ‍‍صْ‍‍ي‍‍َ‍انَ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌ال‍رَّ‌اشِدُ‌ونَ
Fađlāan Mina Allāhi Wa Ni`matan Wa ۚ Allāhu `Alīmun Ĥakīmun 049-008 ایسے ہی لوگ اللہ کے فضل و احسان سے راست رو ہیں اور اللہ علیم و حکیم ہے فَ‍ضْ‍‍لا‌ ً‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَنِعْمَة ًۚ ‌وَ‌اللَّهُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَكِيمٌ
Wa 'In Ţā'ifatāni Mina Al-Mu'uminīna Aqtatalū Fa'aşliĥū Baynahumā ۖ Fa'in Baghat 'Iĥdāhumā `Alá Al-'Ukhrá Faqātilū Allatī Tabghī Ĥattá Tafī'a 'Ilá 'Amri Allāhi ۚ Fa'in Fā'at Fa'aşliĥū Baynahumā Bil-`Adli Wa 'Aqsiţū ۖ 'Inna Allāha Yuĥibbu Al-Muqsiţīna 049-009 اور اگر اہل ایمان میں سے دو گروہ آپس میں لڑ جائیں تو ان کے درمیان صلح کراؤ پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے گروہ سے زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے پھر اگر وہ پلٹ آئے تو ان کے درمیان عدل کے ساتھ صلح کرا دو اور انصاف کرو کہ اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے وَ‌إِ‌نْ طَ‍‍ائِفَت‍‍َ‍انِ مِنَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌ا‍قْ‍‍تَتَلُو‌ا‌ فَأَ‍صْ‍‍لِحُو‌ا‌ بَيْنَهُمَا‌ ۖ فَإِ‌نْ بَ‍‍غَ‍‍تْ ‌إِحْدَ‌اهُمَا‌ عَلَى‌ ‌الأُ‍خْ‍رَ‌ى‌ فَ‍‍قَ‍‍اتِلُو‌ا‌الَّتِي تَ‍‍بْ‍‍‍‍غِ‍‍ي حَتَّى‌ تَف‍‍ِ‍يءَ‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ فَإِ‌نْ ف‍‍َ‍ا‌ءَتْ فَأَ‍صْ‍‍لِحُو‌ا‌ بَيْنَهُمَا‌ بِ‍الْعَ‍‍دْلِ ‌وَ‌أَ‍قْ‍‍سِ‍‍طُ‍‍و‌اۖ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُحِبُّ ‌الْمُ‍‍قْ‍‍سِ‍‍طِ‍‍ينَ
'Innamā Al-Mu'uminūna 'Ikhwatun Fa'aşliĥū Bayna 'Akhawaykum ۚ Wa Attaqū Allaha La`allakum Turĥamūna 049-010 مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں، لہٰذا اپنے بھائیوں کے درمیان تعلقات کو درست کرو اور اللہ سے ڈرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌إِخْ‍‍وَة‌‍ٌ‌ فَأَ‍صْ‍‍لِحُو‌ا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَ‍خَ‍‍وَيْكُمْ ۚ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Yaskhar Qawmun Min Qawmin `Asá 'An Yakūnū Khayan Minhum Wa Lā Nisā'un Min Nisā'in `Asá 'An Yakunna Khayan Minhunna ۖ Wa Lā Talmizū 'Anfusakum Wa Lā Tanābazū Bil-'Alqābi ۖ Bi'sa Al-Aismu Al-Fusūqu Ba`da Al-'Īmāni ۚ Wa Man Lam Yatub Fa'ūlā'ika Humu Až-Žālimūna 049-011 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے یاد کرو ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنا بہت بری بات ہے جو لوگ اس روشسے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ يَسْ‍‍خَ‍‍رْ‌ قَ‍‍ومٌ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍وْمٍ عَسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَكُونُو‌اخَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَلاَ‌ نِس‍‍َ‍ا‌ء‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ نِس‍‍َ‍ا‌ءٍ‌ عَسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَكُ‍‍نَّ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ‍‍نَّ ۖ ‌وَلاَ‌ تَلْمِزُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسَكُمْ ‌وَلاَ‌ تَنَابَزُ‌و‌ا‌ بِ‍الأَلْ‍‍قَ‍‍ابِ ۖ بِئْسَ ‌الاِسْمُ ‌الْفُس‍‍ُ‍و‍قُ بَعْدَ‌ ‌الإِيم‍‍َ‍انِ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ لَمْ يَتُ‍‍بْ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Ajtanibū Kathīrāan Mina Až-Žanni 'Inna Ba`đa Až-Žanni 'Ithmun ۖ Wa Lā Tajassasū Wa Lā Yaghtab Ba`đukum Ba`đāan ۚ 'Ayuĥibbu 'Aĥadukum 'An Ya'kula Laĥma 'Akhīhi Maytāan Fakarihtumūhu ۚ Wa Attaqū Allaha ۚ 'Inna Allāha Tawwābun Raĥīmun 049-012 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ دیکھو، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو اللہ سے ڈرو، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اجْ‍‍تَنِبُو‌ا‌ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍نِّ ‌إِنَّ بَعْ‍‍ضَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍نِّ ‌إِثْمٌۖ ‌وَلاَ‌ تَجَسَّسُو‌ا‌ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍غْ‍‍تَ‍‍بْ بَعْ‍‍ضُ‍‍كُمْ بَعْ‍‍ض‍‍اً‌ ۚ ‌أَيُحِبُّ ‌أَحَدُكُمْ ‌أَ‌نْ يَأْكُلَ لَحْمَ ‌أَ‍خِ‍‍ي‍‍هِ مَيْتا‌‌ ً‌ فَكَ‍‍رِهْتُم‍‍ُ‍وهُ ۚ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ تَوّ‍َ‍‌اب ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Yā 'Ayyuhā An-Nāsu 'Innā Khalaqnākum Min Dhakarin Wa 'Unthá Wa Ja`alnākum Shu`ūbāan Wa Qabā'ila Lita`ārafū ۚ 'Inna 'Akramakum `Inda Allāhi 'Atqākum ۚ 'Inna Allāha `Alīmun Khabīrun 049-013 لوگو، ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور پھر تمہاری قومیں اور برادریاں بنا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو در حقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تمہارے اندر سب سے زیادہ پرہیز گار ہے یقیناً اللہ سب کچھ جاننے والا اور باخبر ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ ‌إِنَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌ذَكَر‌ٍ‌ ‌وَ‌أُ‌ن‍‍ثَى‌ ‌وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبا‌ ً‌ ‌وَ‍قَ‍‍ب‍‍َ‍ائِلَ لِتَعَا‌‍رَفُ‍‍و‌اۚ ‌إِنَّ ‌أَكْ‍رَمَكُمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَتْ‍‍قَ‍‍اكُمْ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ خَ‍‍بِيرٌ
Qālati Al-'A`rābu 'Āmannā ۖ Qul Lam Tu'uminū Wa Lakin Qūlū 'Aslamnā Wa Lammā Yadkhuli Al-'Īmānu Fī Qulūbikum ۖ Wa 'In Tuţī`ū Allaha Wa Rasūlahu Lā Yalitkum Min 'A`mālikum Shay'āan ۚ 'Inna Allāha Ghafūrun Raĥīmun 049-014 یہ بدوی کہتے ہیں کہ "ہم ایمان لائے" اِن سے کہو، تم ایمان نہیں لائے، بلکہ یوں کہو کہ "ہم مطیع ہو گئے" ایمان ابھی تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا ہے اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی فرماں برداری اختیار کر لو تو وہ تمہارے اعمال کے اجر میں کوئی کمی نہ کرے گا، یقیناً اللہ بڑا در گزر کرنے والا اور رحیم ہے قَ‍‍الَتِ ‌الأَعْ‍رَ‍‌ابُ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ ۖ قُ‍‍لْ لَمْ تُؤْمِنُو‌ا‌ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ قُ‍‍ولُ‍‍و‌ا‌ ‌أَسْلَمْنَا‌ ‌وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍لِ ‌الإِيم‍‍َ‍انُ فِي قُ‍‍لُوبِكُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تُ‍‍طِ‍‍يعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ لاَ‌ يَلِتْكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَعْمَالِكُمْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
'Innamā Al-Mu'uminūna Al-Ladhīna 'Āmanū Billāhi Wa Rasūlihi Thumma Lam Yartābū Wa Jāhadū Bi'amwālihim Wa 'Anfusihim Fī Sabīli Allāhi ۚ 'Ūlā'ika Humu Aş-Şādiqūna 049-015 حقیقت میں تو مومن وہ ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لائے پھر انہوں نے کوئی شک نہ کیا اوراپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا وہی سچے لوگ ہیں إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ثُ‍‍مَّ لَمْ يَرْتَابُو‌ا‌ ‌وَجَاهَدُ‌و‌ا‌ بِأَمْوَ‌الِهِمْ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقُ‍‍ونَ
Qul 'Atu`allimūna Allāha Bidīnikum Wa Allāhu Ya`lamu Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi Wa ۚ Allāhu Bikulli Shay'in `Alīmun 049-016 اے نبیؐ، اِن (مدعیان ایمان) سے کہو، کیا تم اللہ کو اپنے دین کی اطلاع دے رہے ہو؟ حالانکہ اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کو جانتا ہے اور وہ ہر شے کا علم رکھتا ہے قُ‍‍لْ ‌أَتُعَلِّم‍‍ُ‍ونَ ‌اللَّ‍‍هَ بِدِينِكُمْ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
Yamunnūna `Alayka 'An 'Aslamū ۖ Qul Lā Tamunnū `Alayya 'Islāmakum ۖ Bali Allāhu Yamunnu `Alaykum 'An Hadākum Lil'īmāni 'In Kuntum Şādiqīna 049-017 یہ لوگ تم پر احسان جتاتے ہیں کہ اِنہوں نے اسلام قبول کر لیا اِن سے کہو اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو، بلکہ اللہ تم پر اپنا احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت دی اگر تم واقعی اپنے دعوائے ایمان میں سچے ہو يَمُ‍‍نّ‍‍ُ‍ونَ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌أَ‌نْ ‌أَسْلَمُو‌اۖ قُ‍‍لْ لاَ‌ تَمُ‍‍نُّ‍‍و‌ا‌ عَلَيَّ ‌إِسْلاَمَكُمْ ۖ بَلِ ‌اللَّ‍‍هُ يَمُ‍‍نُّ عَلَيْكُمْ ‌أَ‌نْ هَدَ‌اكُمْ لِلإِيم‍‍َ‍انِ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
'Inna Allāha Ya`lamu Ghayba As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa ۚ Allāhu Başīrun Bimā Ta`malūna 049-018 اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر پوشیدہ چیز کا علم رکھتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو وہ سب اس کی نگاہ میں ہے إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَعْلَمُ غَ‍‍يْ‍‍بَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بِمَا‌ تَعْمَلُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah