Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

46) Sūrat Al-'Aĥqāf

Printed format

46) سُورَة الأَحقَاف

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ĥā-Mīm 046-001 ح م حَا-مِيم
Tanzīlu Al-Kitābi Mina Allāhi Al-`Azīzi Al-Ĥakīmi 046-002 اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے تَ‍‌‍نْ‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْحَكِيمِ
Khalaq As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā 'Illā Bil-Ĥaqqi Wa 'Ajalin Musamman Wa ۚ Al-Ladhīna Kafarū `Ammā 'Undhirū Mu`rūna 046-003 ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور اُن ساری چیزوں کو جو اُن کے درمیان ہیں برحق، اور ایک مدت خاص کے تعین کے ساتھ پیدا کیا ہے مگر یہ کافر لوگ اُس حقیقت سے منہ موڑے ہوئے ہیں جس سے ان کو خبردار کیا گیا ہے مَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌ ًۚ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أُ‌نْ‍‍ذِ‌رُ‌و‌ا‌ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Qul 'Ara'aytum Mā Tad`ūna Min Dūni Allāhi 'Arūnī Mādhā Khalaqū Mina Al-'Arđi 'Am Lahum Shirkun As-Samāwāti ۖ Ai'tūnī Bikitābin Min Qabli Hādhā 'Aw 'Athāratin Min `Ilmin 'In Kuntum Şādiqīna 046-004 اے نبیؐ، اِن سے کہو، "کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا بھی کہ وہ ہستیاں ہیں کیا جنہیں تم خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو؟ ذرا مجھے دکھاؤ تو سہی کہ زمین میں انہوں نے کیا پیدا کیا ہے، یا آسمانوں کی تخلیق و تدبیر میں ان کا کیا حصہ ہے اِس سے پہلے آئی ہوئی کتاب یا علم کا کوئی بقیہ (اِن عقائد کے ثبوت میں) تمہارے پاس ہو تو وہی لے آؤ اگر تم سچے ہو" قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ مَا‌ تَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أَ‌رُ‌ونِي مَا‌ذَ‌ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌أَمْ لَهُمْ شِ‍‍رْك‌‍ٌ‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ۖ ‌ا‍ِ‍ئْتُونِي بِكِت‍‍َ‍ابٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ هَذَ‌ا‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَثَا‌‍رَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ عِلْم‌‍ٍ‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Wa Man 'Ađallu Mimman Yad`ū Min Dūni Allāhi Man Lā Yastajību Lahu~ 'Ilá Yawmi Al-Qiyāmati Wa Hum `An Du`ā'ihim Ghāfilūna 046-005 آخر اُس شخص سے زیادہ بہکا ہوا انسان اور کون ہو گا جو اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتے بلکہ اِس سے بھی بے خبر ہیں کہ پکارنے والے اُن کو پکار رہے ہیں وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ضَ‍‍لُّ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ يَ‍‍دْعُو‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ لاَ‌ يَسْتَج‍‍ِ‍ي‍‍بُ لَهُ~ُ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ‌وَهُمْ عَ‍‌‍نْ ‌دُع‍‍َ‍ائِهِمْ غَ‍‍افِلُونَ
Wa 'Idhā Ĥushira An-Nāsu Kānū Lahum 'A`dā'an Wa Kānū Bi`ibādatihim Kāfirīna 046-006 اور جب تمام انسان جمع کیے جائیں گے اُس وقت وہ اپنے پکارنے والوں کے دشمن اور ان کی عبادت کے منکر ہوں گے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ حُشِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ كَانُو‌ا‌ لَهُمْ ‌أَعْد‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ ‌وَكَانُو‌ا‌ بِعِبَا‌دَتِهِمْ كَافِ‍‍رِينَ
Wa 'Idhā Tutlá `Alayhim 'Āyātunā Bayyinātin Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lilĥaqqi Lammā Jā'ahumdhā Siĥrun Mubīnun 046-007 اِن لوگوں کو جب ہماری صاف صاف آیات سنائی جاتی ہیں اور حق اِن کے سامنے آ جاتا ہے تو یہ کافر لوگ اُس کے متعلق کہتے ہیں کہ یہ تو کھلا جادو ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتُنَا‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‌‍ٍقَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِلْحَ‍‍قِّ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ هَذَ‌ا‌ سِحْر‌ٌ‌ مُبِينٌ
'Am Yaqūlūna Aftarāhu ۖ Qul 'Ini Aftaraytuhu Falā Tamlikūna Lī Mina Allāhi Shay'āan ۖ Huwa 'A`lamu Bimā Tufīđūna Fīhi ۖ Kafá Bihi Shahīdāan Baynī Wa Baynakum ۖ Wa Huwa Al-Ghafūru Ar-Raĥīmu 046-008 کیا اُن کا کہنا یہ ہے کہ رسول نے اِسے خود گھڑ لیا ہے؟ ان سے کہو، "اگر میں نے اِسے خود گھڑ لیا ہے تو تم مجھے خدا کی پکڑ سے کچھ بھی نہ بچا سکو گے، جو باتیں تم بناتے ہو اللہ ان کو خوب جانتا ہے، میرے اور تمہارے درمیان وہیگواہی دینے کے لیے کافی ہے، اور وہ بڑا درگزر کرنے والا اور رحیم ہے" أَمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌افْتَ‍رَ‍‌اهُ ۖ قُ‍‍لْ ‌إِنِ ‌افْتَ‍رَيْتُ‍‍هُ فَلاَ‌ تَمْلِك‍‍ُ‍ونَ لِي مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ شَ‍‍يْ‍‍ئاً‌ ۖ هُوَ‌ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ تُفِي‍‍ضُ‍‍ونَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۖ كَفَى‌ بِ‍‍هِ شَهِيد‌ا‌ ً‌ بَيْنِي ‌وَبَيْنَكُمْ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Qul Mā Kuntu Bid`āan Mina Ar-Rusuli Wa Mā 'Adrī Mā Yuf`alu Bī Wa Lā Bikum ۖ 'In 'Attabi`u 'Illā Mā Yūĥá 'Ilayya Wa Mā 'Anā 'Illā Nadhīrun Mubīnun 046-009 اِن سے کہو، "میں کوئی نرالا رسول تو نہیں ہوں، میں نہیں جانتا کہ کل تمہارے ساتھ کیا ہونا ہے اور میرے ساتھ کیا، میں تو صرف اُس وحی کی پیروی کرتا ہوں جو میرے پاس بھیجی جاتی ہے اور میں ایک صاف صاف خبردار کر دینے والے کے سوا اور کچھ نہیں ہوں" قُ‍‍لْ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُ بِ‍‍دْعا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍رُّسُلِ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رِي مَا‌ يُفْعَلُ بِي ‌وَلاَ‌ بِكُمْ ۖ ‌إِ‌نْ ‌أَتَّبِعُ ‌إِلاَّ‌ مَا‌ يُوحَ‍‍ى‌ ‌إِلَيَّ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَنَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Qul 'Ara'aytum 'In Kāna Min `Indi Allāhi Wa Kafartum Bihi Wa Shahida Shāhidun Min Banī 'Isrā'īla `Alá Mithlihi Fa'āmana Wa Astakbartum ۖ 'Inna Allāha Lā Yahdī Al-Qawma Až-Žālimīna 046-010 اے نبیؐ، ان سے کہو "کبھی تم نے سوچا بھی کہ اگر یہ کلام اللہ ہی کی طرف سے ہوا اور تم نے اِس کا انکار کر دیا (تو تمہارا کیا انجام ہوگا)؟ اور اِس جیسے ایک کلام پر تو بنی اسرائیل کا ایک گواہ شہادت بھی دے چکا ہے وہ ایمان لے آیا اور تم اپنے گھمنڈ میں پڑے رہے ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا" قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَكَفَرْتُمْ بِ‍‍هِ ‌وَشَهِدَ‌ شَاهِد‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ عَلَى‌ مِثْلِ‍‍هِ فَآمَنَ ‌وَ‌اسْتَكْبَرْتُمْ ۖ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يَهْدِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lilladhīna 'Āmanū Law Kāna Khayan Mā Sabaqūnā 'Ilayhi ۚ Wa 'Idh Lam Yahtadū Bihi Fasayaqūlūna Hādhā 'Ifkun Qadīmun 046-011 جن لوگوں نے ماننے سے انکار کر دیا ہے وہ ایمان لانے والوں کے متعلق کہتے ہیں کہ اگر اس کتاب کو مان لینا کوئی اچھا کام ہوتا تو یہ لوگ اس معاملے میں ہم سے سبقت نہ لے جا سکتے تھے چونکہ اِنہوں نے اُس سے ہدایت نہ پائی اس لیے اب یہ ضرور کہیں گے کہ یہ تو پرانا جھوٹ ہے وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مَا‌ سَبَ‍‍قُ‍‍ونَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌إِ‌ذْ‌ لَمْ يَهْتَدُ‌و‌ا‌ بِ‍‍هِ فَسَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ هَذَ‌ا‌ ‌إِفْك‌‍ٌقَ‍‍دِيمٌ
Wa Min Qablihi Kitābu Mūsá 'Imāmāan Wa Raĥmatan ۚ Wa Hadhā Kitābun Muşaddiqun Lisānāan `Arabīyāan Liyundhira Al-Ladhīna Žalamū Wa Bushrá Lilmuĥsinīna 046-012 حالانکہ اِس سے پہلے موسیٰؑ کی کتاب رہنما اور رحمت بن کر آ چکی ہے، اور یہ کتاب اُس کی تصدیق کرنے والی زبان عربی میںآئی ہے تاکہ ظالموں کو متنبہ کر دے اور نیک روش اختیار کرنے والوں کو بشارت دے دے وَمِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ‍‍هِ كِت‍‍َ‍ابُ مُوسَ‍‍ى‌ ‌إِمَاما‌ ً‌ ‌وَ‌‍رَحْمَة ًۚ ‌وَهَذَ‌ا‌ كِت‍‍َ‍ابٌ‌ مُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍ق‍ ٌ‌ لِسَاناً‌ عَ‍رَبِيّا‌ ً‌ لِيُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ ‌وَبُشْ‍رَ‌ى‌ لِلْمُحْسِنِينَ
'Inna Al-Ladhīna Qālū Rabbunā Al-Lahu Thumma Astaqāmū Falā Khawfun `Alayhim Wa Lā Hum Yaĥzanūna 046-013 یقیناً جن لوگوں نے کہہ دیا کہ اللہ ہی ہمارا رب ہے، پھر اُس پر جم گئے، اُن کے لیے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبُّنَا‌ ‌اللَّهُ ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَ‍‍قَ‍‍امُو‌ا‌ فَلاَ‌ خَ‍‍وْفٌ عَلَيْهِمْ ‌وَلاَ‌ هُمْ يَحْزَنُونَ
'Ūlā'ika 'Aşĥābu Al-Jannati Khālidīna Fīhā Jazā'an Bimā Kānū Ya`malūna 046-014 ایسے سب لوگ جنت میں جانے والے ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے اپنے اُن اعمال کے بدلے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Wa Waşşaynā Al-'Insāna Biwālidayhi 'Iĥsānāan ۖ Ĥamalat/hu 'Ummuhu Kurhāan Wa Wađa`at/hu Kurhāan ۖ Wa Ĥamluhu Wa Fişāluhu Thalāthūna Shahan ۚ Ĥattá 'Idhā Balagha 'Ashuddahu Wa Balagha 'Arba`īna Sanatan Qāla Rabbi 'Awzi`nī 'An 'Ashkura Ni`mataka Allatī 'An`amta `Alayya Wa `Alá Wa A-Dayya Wa 'An 'A`mala Şāliĥāan Tarđāhu Wa 'Aşliĥ Lī Fī Dhurrīyatī ۖ 'Innī Tubtu 'Ilayka Wa 'Innī Mina Al-Muslimīna 046-015 ہم نے انسان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ نیک بر تاؤ کرے اُس کی ماں نے مشقت اٹھا کر اسے پیٹ میں رکھا اور مشقت اٹھا کر ہی اس کو جنا، اور اس کے حمل اور دودھ چھڑانے میں تیس مہینے لگ گئے یہاں تک کہ جب وہ اپنی پوری طاقت کو پہنچا اور چالیس سال کا ہو گیا تو اس نے کہا "اے میرے رب، مجھے توفیق دے کہ میں تیری اُن نعمتوں کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں، اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو، اور میری اولاد کو بھی نیک بنا کر مجھے سُکھ دے، میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور تابع فرمان (مسلم) بندوں میں سے ہوں" وَ‌وَ‍صَّ‍‍يْنَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ بِوَ‌الِدَيْ‍‍هِ ‌إِحْسَاناً‌ ۖ حَمَلَتْهُ ‌أُمُّ‍‍هُ كُرْها‌ ً‌ ‌وَ‌وَ‍ضَ‍‍عَتْهُ كُرْها‌ ًۖ ‌وَحَمْلُ‍‍هُ ‌وَفِ‍‍صَ‍‍الُ‍‍هُ ثَلاَث‍‍ُ‍ونَ شَهْر‌اً‌ ۚ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غَ ‌أَشُدَّهُ ‌وَبَلَ‍‍غَ ‌أَ‌رْبَع‍‍ِ‍ي‍‍نَ سَنَة‌ ًقَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌أَ‌وْ‌زِعْنِ‍‍ي ‌أَ‌نْ ‌أَشْكُ‍رَ‌ نِعْمَتَكَ ‌الَّتِ‍‍ي ‌أَ‌نْ‍‍عَمْتَ عَلَيَّ ‌وَعَلَى‌ ‌وَ‌الِدَيَّ ‌وَ‌أَ‌نْ ‌أَعْمَلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ تَرْ‍ضَ‍‍اهُ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍لِحْ لِي فِي ‌ذُ‌رِّيَّتِ‍‍ي ۖ ‌إِنِّ‍‍ي تُ‍‍بْ‍‍تُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَ‌إِنِّ‍‍ي مِنَ ‌الْمُسْلِمِينَ
'Ūlā'ika Al-Ladhīna Nataqabbalu `Anhum 'Aĥsana Mā `Amilū Wa Natajāwazu `An Sayyi'ātihim Fī 'Aşĥābi Al-Jannati ۖ Wa`da Aş-Şidqi Al-Ladhī Kānū Yū`adūna 046-016 اِس طرح کے لوگوں سے ہم اُن کے بہترین اعمال کو قبول کرتے ہیں اور ان کی برائیوں سے درگزر کر جاتے ہیں یہ جنتی لوگوں میں شامل ہوں گے اُسسچے وعدے کے مطابق جو ان سے کیا جاتا رہا ہے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ نَتَ‍‍قَ‍‍بَّلُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَحْسَنَ مَا‌ عَمِلُو‌ا‌ ‌وَنَتَجا‌وَ‌زُ‌ عَ‍‌‍نْ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِهِمْ فِ‍‍ي ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ۖ ‌وَعْدَ‌ ‌ال‍‍صِّ‍‍دْ‍‍قِ ‌الَّذِي كَانُو‌ا‌ يُوعَدُ‌ونَ
Wa Al-Ladhī Qāla Liwālidayhi 'Uffin Lakumā 'Ata`idāninī 'An 'Ukhraja Wa Qad Khalati Al-Qurūnu Min Qablī Wa Humā Yastaghīthāni Allāha Waylaka 'Āmin 'Inna Wa`da Allāhi Ĥaqqun Fayaqūlu Mā Hādhā 'Illā 'Asāţīru Al-'Awwalīna 046-017 اور جس شخص نے اپنے والدین سے کہا "اُف، تنگ کر دیا تم نے، کیا تم مجھے یہ خوف دلاتے ہو کہ میں مرنے کے بعد پھر قبر سے نکالا جاؤں گا حالانکہ مجھ سے پہلے بہت سی نسلیں گزر چکی ہیں (اُن میں سے تو کوئی اٹھ کر نہ آیا)" ماں اور باپ اللہ کی دوہائی دے کر کہتے ہیں "ارے بدنصیب، مان جا، اللہ کا وعدہ سچا ہے" مگر وہ کہتا ہے "یہ سب اگلے وقتوں کی فرسودہ کہانیاں ہیں" وَ‌الَّذِي قَ‍‍الَ لِوَ‌الِدَيْ‍‍هِ ‌أُفّ‍ٍ‌ لَكُمَ‍‍ا‌ ‌أَتَعِدَ‌انِنِ‍‍ي ‌أَ‌نْ ‌أُ‍خْ‍رَجَ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتِ ‌الْ‍‍قُ‍‍ر‍ُ‍‌ونُ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِي ‌وَهُمَا‌ يَسْتَ‍‍غِ‍‍يث‍‍َ‍انِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَيْلَكَ ‌آمِ‍‌‍نْ ‌إِنَّ ‌وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ حَ‍‍قّ‌‍ٌ‌ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ مَا‌ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَسَاطِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
'Ūlā'ika Al-Ladhīna Ĥaqqa `Alayhimu Al-Qawlu Fī 'Umamin Qad Khalat Min Qablihim Mina Al-Jinni Wa Al-'Insi ۖ 'Innahum Kānū Khāsirīna 046-018 یہ وہ لوگ ہیں جن پر عذاب کا فیصلہ چسپاں ہو چکا ہے اِن سے پہلے جنوں اور انسانوں کے جو ٹولے (اِسی قماش کے) ہو گزرے ہیں اُنہی میں یہ بھی جا شامل ہوں گے بے شک یہ گھاٹے میں رہ جانے والے لوگ ہیں أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ حَ‍‍قَّ عَلَيْهِمُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلُ فِ‍‍ي ‌أُمَم‌‍ٍقَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ مِنَ ‌الْجِ‍‍نِّ ‌وَ‌الإِ‌ن‍‍سِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اخَ‍‍اسِ‍‍رِينَ
Wa Likullin Darajātun Mimmā `Amilū ۖ Wa Liyuwaffiyahum 'A`mālahum Wa Hum Lā Yužlamūna 046-019 دونوں گروہوں میں سے ہر ایک کے درجے ان کے اعمال کے لحاظ سے ہیں تاکہ اللہ ان کے کیے کا پورا پورا بدلہ ان کو دے ان پر ظلم ہرگز نہ کیا جائے گا وَلِكُلّ‌‍ٍ‌ ‌دَ‌‍رَج‍‍َ‍اتٌ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ عَمِلُو‌اۖ ‌وَلِيُوَفِّيَهُمْ ‌أَعْمَالَهُمْ ‌وَهُمْ لاَ‌ يُ‍‍ظْ‍‍لَمُونَ
Wa Yawma Yu`rađu Al-Ladhīna Kafarū `Alá An-Nāri 'Adh/habtum Ţayyibātikum Fī Ĥayātikumu Ad-Dunyā Wa Astamta`tum Bihā Fālyawma Tujzawna `Adhāba Al-Hūni Bimā Kuntum Tastakbirūna Fī Al-'Arđi Bighayri Al-Ĥaqqi Wa Bimā Kuntum Tafsuqūna 046-020 پھر جب یہ کافر آگ کے سامنے لا کھڑے کیے جائیں گے تو ان سے کہا جائے گا: "تم اپنے حصے کی نعمتیں اپنی دنیا کی زندگی میں ختم کر چکے اور ان کا لطف تم نے اٹھا لیا، اب جو تکبر تم زمین میں کسی حق کے بغیر کرتے رہے اور جو نافرمانیاں تم نے کیں اُن کی پاداش میں آج تمکو ذلت کا عذاب دیا جائے گا" وَيَ‍‍وْمَ يُعْ‍رَضُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌أَ‌ذْهَ‍‍بْ‍‍تُمْ طَ‍‍يِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌اسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا‌ فَالْيَ‍‍وْمَ تُ‍‍جْ‍‍زَ‌وْنَ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْه‍‍ُ‍ونِ بِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَسْتَكْبِر‍ُ‍‌ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَبِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَفْسُ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Adhkur 'Akhā `Ādin 'Idh 'Andhara Qawmahu Bil-'Aĥqāfi Wa Qad Khalati An-Nudhuru Min Bayni Yadayhi Wa Min Khalfihi~ 'Allā Ta`budū 'Illā Al-Laha 'Innī 'Akhāfu `Alaykum `Adhāba Yawmin `Ažīmin 046-021 ذرا اِنہیں عاد کے بھائی (ہودؑ) کا قصہ سناؤ جبکہ اُس نے احقاف میں اپنی قوم کو خبردار کیا تھا اور ایسے خبردار کرنے والے اُس سے پہلے بھی گزر چکے تھے اور اس کے بعد بھی آتے رہے کہ "اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو، مجھے تمہارے حق میں ایک بڑے ہولناک دن کے عذاب کا اندیشہ ہے" وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ ‌أَ‍خَ‍‍ا‌ ع‍‍َ‍ا‌د‌‌ٍ‌ ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌نْ‍‍ذَ‌‍رَقَ‍‍وْمَ‍‍هُ بِ‍الأَحْ‍‍قَ‍‍افِ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتِ ‌ال‍‍نُّ‍‍ذُ‌رُ‌ مِ‍‌‍نْ بَ‍‍يْ‍‍نِ يَدَيْ‍‍هِ ‌وَمِ‍‌‍نْ خَ‍‍لْفِهِ ‌أَلاَّ‌ تَعْبُدُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هَ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ عَلَيْكُمْ عَذ‍َ‍‌ابَ يَ‍‍وْمٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Qālū 'Aji'tanā Lita'fikanā `An 'Ālihatinā Fa'tinā Bimā Ta`idunā 'In Kunta Mina Aş-Şādiqīna 046-022 انہوں نے کہا "کیا تو اِس لیے آیا ہے کہ ہمیں بہکا کر ہمارے معبودوں سے برگشتہ کر دے؟ اچھا تو لے آ اپنا وہ عذاب جس سے تو ہمیں ڈراتا ہے اگر واقعی تو سچا ہے" قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَجِئْتَنَا‌ لِتَأْفِكَنَا‌ عَ‍‌‍نْ ‌آلِهَتِنَا‌ فَأْتِنَا‌ بِمَا‌ تَعِدُنَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Qāla 'Innamā Al-`Ilmu `Inda Allāhi Wa 'Uballighukum Mā 'Ursiltu Bihi Wa Lakinnī 'Akum Qawmāan Tajhalūna 046-023 اُس نے کہا کہ "اِس کا علم تو اللہ کو ہے، میں صرف وہ پیغام تمہیں پہنچا رہا ہوں جسے دے کر مجھے بھیجا گیا ہے مگر میں دیکھ رہا ہوں کہ تم لوگ جہالت برت رہے ہو" قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الْعِلْمُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌أُبَلِّ‍‍غُ‍‍كُمْ مَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْتُ بِ‍‍هِ ‌وَلَكِ‍‍نِّ‍‍ي ‌أَ‌‍رَ‌اكُمْ قَ‍‍وْما‌‌ ً‌ تَ‍‍جْ‍‍هَلُونَ
Falammā Ra'awhu `Āriđāan Mustaqbila 'Awdiyatihim Qālū Hādhā `Āriđun Mumţiruۚ Bal Huwa Mā Asta`jaltum Bihi ۖ Rīĥun Fīhā `Adhābun 'Alīmun 046-024 پھر جب انہوں نے اُس عذاب کو اپنی وادیوں کی طرف آتے دیکھا تو کہنے لگے "یہ بادل ہے جو ہم کو سیراب کر دے گا" "نہیں، بلکہ یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے یہ ہوا کا طوفان ہے جس میں دردناک عذاب چلا آ رہا ہے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْهُ عَا‌رِ‍‍ض‍‍ا‌ ً‌ مُسْتَ‍‍قْ‍‍بِلَ ‌أَ‌وْ‌دِيَتِهِمْ قَ‍‍الُو‌ا‌ هَذَ‌ا‌ عَا‌رِ‍‍ضٌ‌ مُمْ‍‍طِ‍‍رُنَا‌ ۚ بَلْ هُوَ‌ مَا‌ ‌اسْتَعْجَلْتُمْ بِ‍‍هِ ۖ ‌ر‍ِ‍ي‍‍ح‌‍ٌ‌ فِيهَا‌ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Tudammiru Kulla Shay'in Bi'amri Rabbihā Fa'aşbaĥū Lā Yurá 'Illā Masākinuhum ۚ Kadhālika Naj Al-Qawma Al-Mujrimīna 046-025 اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو تباہ کر ڈالے گا" آخرکار اُن کا حال یہ ہوا کہ اُن کے رہنے کی جگہوں کے سوا وہاں کچھ نظر نہ آتا تھا اِس طرح ہم مجرموں کو بدلہدیا کرتے ہیں تُدَمِّ‍‍ر‍ُ‍‌ كُلَّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ بِأَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّهَا‌ فَأَ‍صْ‍‍بَحُو‌ا‌ لاَ‌ يُ‍رَ‌ى‌ ‌إِلاَّ‌ مَسَاكِنُهُمْ ۚ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Wa Laqad Makkannāhum Fīmā 'In Makkannākum Fīhi Wa Ja`alnā Lahum Sam`āan Wa 'Abşāan Wa 'Af'idatan Famā 'Aghná `Anhum Sam`uhum Wa Lā 'Abşāruhum Wa Lā 'Af'idatuhum Min Shay'in 'Idh Kānū Yajĥadūna Bi'āyāti Allāhi Wa Ĥāqa Bihim Mā Kānū Bihi Yastahzi'ūn 046-026 اُن کو ہم نے وہ کچھ دیا تھا جو تم لوگوں کو نہیں دیا ہے اُن کو ہم نے کان، آنکھیں اور دل، سب کچھ دے رکھے تھے، مگر نہ وہ کان اُن کے کسی کام آئے، نہ آنکھیں، نہ دل، کیونکہ وہ اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے، اور اُسی چیز کے پھیر میں وہ آ گئے جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ مَكَّ‍‍نَّ‍‍اهُمْ فِيمَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ مَكَّ‍‍نَّ‍‍اكُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَجَعَلْنَا‌ لَهُمْ سَمْعا‌ ً‌ ‌وَ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌أَفْئِدَة‌ ً‌ فَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍نَى‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ سَمْعُهُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُهُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَفْئِدَتُهُمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ ‌إِ‌ذْ‌ كَانُو‌ا‌ يَ‍‍جْ‍‍حَد‍ُ‍‌ونَ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَح‍‍َ‍اقَ بِهِمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ون
Wa Laqad 'Ahlaknā Mā Ĥawlakum Mina Al-Qurá Wa Şarrafnā Al-'Āyāti La`allahum Yarji`ūna 046-027 تمہارے گرد و پیش کے علاقوں میں بہت سی بستیوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں ہم نے اپنی آیات بھیج کر بار بار طرح طرح سے اُن کو سمجھایا، شاید کہ وہ باز آ جائیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَهْلَكْنَا‌ مَا‌ حَوْلَكُمْ مِنَ ‌الْ‍‍قُ‍رَ‌ى‌ ‌وَ‍صَ‍رَّفْنَا‌ ‌الآي‍‍َ‍اتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
Falawlā Naşarahumu Al-Ladhīna Attakhadhū Min Dūni Allāhi Qurbānāan 'Ālihatan ۖ Bal Đallū `Anhum ۚ Wa Dhalika 'Ifkuhum Wa Mā Kānū Yaftarūna 046-028 پھر کیوں نہ اُن ہستیوں نے اُن کی مدد کی جنہیں اللہ کو چھوڑ کر انہوں نے تقرب الی اللہ کا ذریعہ سمجھتے ہوئے معبود بنا لیا تھا؟ بلکہ وہ تو ان سے کھوئے گئے، اور یہ تھا اُن کے جھوٹ اور اُن بناوٹی عقیدوں کا انجام جو انہوں نے گھڑ رکھے تھے فَلَوْلاَ‌ نَ‍‍صَ‍رَهُمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ قُ‍‍رْبَانا‌‌ ً‌ ‌آلِهَة ًۖ بَلْ ضَ‍‍لُّو‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۚ ‌وَ‌ذَلِكَ ‌إِفْكُهُمْ ‌وَمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَفْتَرُ‌ونَ
Wa 'Idh Şarafnā 'Ilayka Nafaan Mina Al-Jinni Yastami`ūna Al-Qur'āna Falammā Ĥađarūhu Qālū 'Anşitū ۖ Falammā Quđiya Wa Llaw 'Ilá Qawmihim Mundhirīna 046-029 (اور وہ واقعہ بھی قابل ذکر ہے) جب ہم جنوں کے ایک گروہ کو تمہاری طرف لے آئے تھے تاکہ قرآن سنیں جب وہ اُس جگہ پہنچے (جہاں تم قرآن پڑھ رہے تھے) تو انہوں نے آپس میں کہا خاموش ہو جاؤ پھر جب وہ پڑھا جا چکا تو وہ خبردار کرنے والے بن کر اپنی قوم کی طرف پلٹے وَ‌إِ‌ذْ‌ صَ‍رَفْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ نَفَر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْجِ‍‍نِّ يَسْتَمِع‍‍ُ‍ونَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ حَ‍‍ضَ‍‍ر‍ُ‍‌وهُ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍‍‍صِ‍‍تُو‌اۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ قُ‍‍ضِ‍‍يَ ‌وَلَّوْ‌ا‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمِهِمْ مُ‍‌‍نْ‍‍ذِ‌رِينَ
Qālū Yā Qawmanā 'Innā Sami`nā Kitābāan 'Unzila Min Ba`di Mūsá Muşaddiqāan Limā Bayna Yadayhi Yahdī 'Ilá Al-Ĥaqqi Wa 'Ilá Ţarīqin Mustaqīmin 046-030 انہوں نے جا کر کہا، "اے ہماری قوم کے لوگو، ہم نے ایک کتاب سنی ہےجو موسیٰؑ کے بعد نازل کی گئی ہے، تصدیق کرنے والی ہے اپنے سے پہلے آئی ہوئی کتابوں کی، رہنمائی کرتی ہے حق اور راہ راست کی طرف قَ‍‍الُو‌ا‌ يَا‌ قَ‍‍وْمَنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ سَمِعْنَا‌ كِتَاباً‌ ‌أُ‌نْ‍‍زِلَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مُوسَى‌ مُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ لِمَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ‍‍هِ يَهْدِي ‌إِلَى‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌إِلَى‌ طَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍قٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Qawmanā 'Ajībū Dā`iya Allāhi Wa 'Āminū Bihi Yaghfir Lakum Min Dhunūbikum Wa Yujirkum Min `Adhābin 'Alīmin 046-031 اے ہماری قوم کے لوگو، اللہ کی طرف بلانے والے کی دعوت قبول کر لو اور اس پر ایمان لے آؤ، اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا اور تمہیں عذاب الیم سے بچا دے گا" يَا‌ قَ‍‍وْمَنَ‍‍ا‌ ‌أَجِيبُو‌ا‌ ‌دَ‌اعِيَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌آمِنُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌ذُنُوبِكُمْ ‌وَيُجِ‍‍رْكُمْ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابٍ ‌أَلِيمٍ
Wa Man Lā Yujib Dā`iya Allāhi Falaysa Bimu`jizin Al-'Arđi Wa Laysa Lahu Min Dūnihi~ 'Awliyā'u ۚ 'Ūlā'ika Fī Đalālin Mubīnin 046-032 اور جو کوئی اللہ کے داعی کی بات نہ مانے وہ نہ زمین میں خود کوئی بل بوتا رکھتا ہے کہ اللہ کو زچ کر دے، اور نہ اس کے کوئی ایسے حامی و سرپرست ہیں کہ اللہ سے اس کو بچا لیں ایسے لوگ کھلی گمراہی میں پڑ ے ہوئے ہیں وَمَ‍‌‍نْ لاَ‌ يُجِ‍‍بْ ‌دَ‌اعِيَ ‌اللَّ‍‍هِ فَلَ‍‍يْ‍‍سَ بِمُعْجِز‌‌ٍ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلَ‍‍يْ‍‍سَ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌أَ‌ولِي‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
'Awalam Yaraw 'Anna Allāha Al-Ladhī Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Lam Ya`ya Bikhalqihinna Biqādirin `Alá 'An Yuĥyiya Al-Mawtá ۚ Balá 'Innahu `Alá Kulli Shay'in Qadīrun 046-033 اور کیا اِن لوگوں کو یہ سجھائی نہیں دیتا کہ جس خدا نے یہ زمین اور آسمان پیدا کیے ہیں اور ان کو بناتے ہوئے جو نہ تھکا، وہ ضرور اس پر قادر ہے کہ مُردوں کو جلا اٹھائے؟ کیوں نہیں، یقیناً وہ ہر چیز کی قدرت رکھتا ہے أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَلَمْ يَعْيَ بِ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قِ‍‍هِ‍‍نَّ بِ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌ر‍ٍ‍‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يُحْيِيَ ‌الْمَوْتَى‌ ۚ بَلَ‍‍ى‌ ‌إِنَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Wa Yawma Yu`rađu Al-Ladhīna Kafarū `Alá An-Nāri 'Alaysa Hādhā Bil-Ĥaqqi ۖ Qālū Balá Wa Rabbinā ۚ Qāla Fadhūqū Al-`Adhāba Bimā Kuntum Takfurūna 046-034 جس روز یہ کافر آگ کے سامنے لائے جائیں گے، اُس وقت اِن سے پوچھا جائے گا "کیا یہ حق نہیں ہے؟" یہ کہیں گے "ہاں، ہمارے رب کی قسم (یہ واقعی حق ہے)" اللہ فرمائے گا، "اچھا تو اب عذاب کا مزا چکھو اپنے اُس انکار کی پاداش میں جو تم کرتے رہے تھے" وَيَ‍‍وْمَ يُعْ‍رَضُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌أَلَ‍‍يْ‍‍سَ هَذَ‌ا‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلَى‌ ‌وَ‌‍رَبِّنَا‌ ۚ قَ‍‍الَ فَذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ بِمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَكْفُرُ‌ونَ
şbir Kamā Şabara 'Ūlū Al-`Azmi Mina Ar-Rusuli Wa Lā Tasta`jil Lahum ۚ Ka'annahum Yawma Yarawna Mā Yū`adūna Lam Yalbathū 'Illā Sā`atan Min Nahārin ۚ Balāghun ۚ Fahal Yuhlaku 'Illā Al-Qawmu Al-Fāsiqūna 046-035 پس اے نبیؐ، صبر کرو جس طرحاولوالعزم رسولوں نے صبر کیا ہے، اور ان کے معاملہ میں جلدی نہ کرو جس روز یہ لوگ اُس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا اِنہیں خوف دلایا جا رہا ہے تو اِنہیں یوں معلوم ہو گا کہ جیسے دنیا میں دن کی ایک گھڑی بھر سے زیادہ نہیں رہے تھے بات پہنچا دی گئی، اب کیا نافرمان لوگوں کے سوا اور کوئی ہلاک ہو گا؟ فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ كَمَا‌ صَ‍‍بَ‍رَ‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الْعَزْمِ مِنَ ‌ال‍‍رُّسُلِ ‌وَلاَ‌ تَسْتَعْجِلْ لَهُمْ ۚ كَأَنَّ‍‍هُمْ يَ‍‍وْمَ يَ‍رَ‌وْنَ مَا‌ يُوعَد‍ُ‍‌ونَ لَمْ يَلْبَثُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ سَاعَة ً‌ مِ‍‌‍نْ نَه‍‍َ‍ا‌ر‌ٍۚ بَلاَ‍‍غ‌‍ٌۚ فَهَلْ يُهْلَكُ ‌إِلاَّ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمُ ‌الْفَاسِ‍‍قُ‍‍ونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah