Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ţ ā-Sīn -Mīm
026-001 ط س م
طَ ا-سِين -مِيم
Tilka 'Āyā tu A l-Kitā bi A l-Mubī ni
026-002 یہکتاب مبین کی آیات ہیں
تِلْكَ آيَا تُ ا لْكِتَا بِ ا لْمُبِينِ
La`allaka Bākh i`un Nafsaka 'Allā Yakūnū Mu'uminī na
026-003 اے محمدؐ، شاید تم اس غم میں اپنی جان کھو دو گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے
لَعَلَّكَ بَاخِ عٌ نَفْسَكَ أَلاَّ يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ
'In Nash a' Nunazzil `Alayhim Mina A s-Samā 'i 'Āyatan Fažallat 'A`nāq uhum Lahā Kh āđi`ī na
026-004 ہم چاہیں تو آسمان سے ایسی نشانی نازل کر سکتے ہیں کہ اِن کی گردنیں اس کے آگے جھک جائیں
إِن ْ نَشَأْ نُنَزِّلْ عَلَيْهِمْ مِنَ ا ل سَّمَا ءِ آيَة ً فَظَ لَّتْ أَعْنَاقُ هُمْ لَهَا خَ اضِ عِينَ
Wa Mā Ya'tīhim Min Dh ikr in Mina A r-Ra ĥmā ni Muĥdath in 'Illā Kānū `Anhu Mu`r iđī na
026-005 اِن لوگوں کے پاس رحمان کی طرف سے جو نئی نصیحت بھی آتی ہے یہ اس سے منہ موڑ لیتے ہیں
وَمَا يَأْتِيهِمْ مِن ْ ذِكْرٍ مِنَ ا ل رَّ حْمَنِ مُحْدَثٍ إِلاَّ كَانُوا عَنْ هُ مُعْر ِضِ ينَ
Faq ad Kadh dh abū Fasaya'tīhim 'An bā 'u Mā Kānū Bihi Yastahzi'ūn
026-006 اب کہ یہ جھٹلا چکے ہیں، عنقریب اِن کو اس چیز کی حقیقت (مختلف طریقوں سے) معلوم ہو جائے گی جس کا یہ مذاق اڑاتے رہے ہیں
فَقَ د ْ كَذَّبُوا فَسَيَأْتِيهِمْ أَنْ بَا ءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُ ون
'Awalam Yara w 'Ilá A l-'Arđi Kam 'An batnā Fīhā Min Kulli Zaw jin Kar ī min
026-007 اور کیا انہوں نے کبھی زمین پر نگاہ نہیں ڈالی کہ ہم نے کتنی کثیر مقدار میں ہر طرح کی عمدہ نباتات اس میں پیدا کی ہیں؟
أَوَلَمْ يَرَ وْا إِلَى ا لأَرْضِ كَمْ أَنْ بَتْنَا فِيهَا مِن ْ كُلِّ زَوْ جٍ كَر ِيمٍ
'Inn a Fī Dh ālika La'ā yatan ۖ Wa Mā Kā na 'Akth aru hum Mu'uminī na
026-008 یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں
إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَة ً ۖ وَمَا كَا نَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Ra bbaka Lahuwa A l-`Azī zu A r-Ra ĥī mu
026-009 اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
وَإِنّ َ رَ بَّكَ لَهُوَ ا لْعَزِي زُ ا ل رَّ حِيمُ
Wa 'Idh Nādá Ra bbuka Mūsá 'Ani A 'ti A l-Q aw ma A ž-Ž ālimī na
026-010 اِنہیں اس وقت کا قصہ سناؤ جب کہ تمہارے رب نے موسیٰؑ کو پکارا "ظالم قوم کے پاس جا
وَإِذْ نَادَى رَ بُّكَ مُوسَى أَنِ ا ئْتِ ا لْقَ وْ مَ ا ل ظَّ الِمِينَ
Q aw ma Fir `aw na ۚ 'Alā Yattaq ū na
026-011 فرعون کی قوم کے پاس، کیا وہ ڈرتے نہیں؟"
قَ وْ مَ فِر ْعَوْ نَ ۚ أَلاَ يَتَّقُ ونَ
Q ā la Ra bbi 'Inn ī 'Akh ā fu 'An Yukadh dh ibū ni
026-012 اُس نے عرض کیا "اے رب، مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
قَ ا لَ رَ بِّ إِنِّ ي أَخَ ا فُ أَن ْ يُكَذِّبُونِ
Wa Yađī q u Ş ad r ī Wa Lā Yan ţ aliq u Lisānī Fa'arsil 'Ilá Hārū na
026-013 میرا سینہ گھٹتا ہے اور میری زبان نہیں چلتی آپ ہارونؑ کی طرف رسالت بھیجیں
وَيَضِ ي قُ صَ د ْر ِي وَلاَ يَنْ طَ لِقُ لِسَانِي فَأَرْسِلْ إِلَى هَارُونَ
Wa Lahum `Alay ya Dh an bun Fa'akh ā fu 'An Yaq tulū ni
026-014 اور مجھ پر اُن کے ہاں ایک جرم کا الزام بھی ہے، اس لیے ڈرتا ہوں کہوہ مجھے قتل کر دیں گے"
وَلَهُمْ عَلَيَّ ذَنْ بٌ فَأَخَ ا فُ أَن ْ يَقْ تُلُونِ
Q ā la Kallā ۖ Fādh /habā Bi'āyātinā ۖ 'Inn ā Ma`akum Mustami`ū na
026-015 فرمایا "ہرگز نہیں، تم دونوں جاؤ ہماری نشانیاں لے کر، ہم تمہارے ساتھ سب کچھ سنتے رہیں گے
قَ ا لَ كَلاَّ ۖ فَاذْهَبَا بِآيَاتِنَا ۖ إِنَّ ا مَعَكُمْ مُسْتَمِعُونَ
Fa'tiyā Fir `aw na Faq ūlā 'Inn ā Ra sū lu Ra bbi A l-`Ālamī na
026-016 فرعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو، ہم کو رب العٰلمین نے اس لیے بھیجا ہے
فَأْتِيَا فِر ْعَوْ نَ فَقُ ولاَ إِنَّ ا رَ سُو لُ رَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
'An 'Arsil Ma`anā Banī 'Isrā 'ī la
026-017 کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے"
أَن ْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَا ئِ يلَ
Q ā la 'Alam Nura bbika Fīnā Walīdāan Wa Labith ta Fīnā Min `Umur ika Sinī na
026-018 فرعون نے کہا "کیا ہم نے تجھ کو اپنے ہاں بچہ سا نہیں پالا تھا؟ تو نے اپنی عمر کے کئی سال ہمارے ہاں گزارے
قَ ا لَ أَلَمْ نُرَ بِّكَ فِينَا وَلِيدا ً وَلَبِثْتَ فِينَا مِن ْ عُمُر ِكَ سِنِينَ
Wa Fa`alta Fa`lataka A llatī Fa`alta Wa 'An ta Mina A l-Kāfir ī na
026-019 اور اس کے بعد کر گیا جو کچھ کہ کر گیا، تو بڑا احسان فراموش آدمی ہے"
وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ ا لَّتِي فَعَلْتَ وَأَنْ تَ مِنَ ا لْكَافِر ِينَ
Q ā la Fa`altuhā 'Idh āan Wa 'Anā Mina A đ-Đ ā llīn
026-020 موسیٰؑ نے جواب دیا "اُس وقت وہ کام میں نے نادانستگی میں کر دیا تھا
قَ ا لَ فَعَلْتُهَا إِذا ً وَأَنَا مِنَ ا ل ضَّ ا لِّين
Fafara rtu Min kum Lamm ā Kh iftukum Fawahaba Lī Ra bbī Ĥukmāan Wa Ja`alanī Mina A l-Mursalī na
026-021 پھر میں تمہارے خوف سے بھاگ گیا اس کے بعد میرے رب نے مجھ کو حکم عطا کیا اور مجھے رسولوں میں شامل کر لیا
فَفَرَ رْتُ مِنْ كُمْ لَمَّ ا خِ فْتُكُمْ فَوَهَبَ لِي رَ بِّي حُكْما ً وَجَعَلَنِي مِنَ ا لْمُرْسَلِينَ
Wa Tilka Ni`matun Tamunn uhā `Alay ya 'An `Abbad ta Banī 'Isrā 'ī la
026-022 رہا تیرا احسان جو تو نے مجھ پر جتایا ہے تو اس کی حقیقت یہ ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا لیا تھا"
وَتِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّ هَا عَلَيَّ أَن ْ عَبَّد ْتَ بَنِي إِسْرَا ئِ يلَ
Q ā la Fir `aw nu Wa Mā Ra bbu A l-`Ālamī na
026-023 فرعون نے کہا "اور یہ رب العالمین کیا ہوتا ہے؟"
قَ ا لَ فِر ْعَوْ نُ وَمَا رَ بُّ ا لْعَالَمِينَ
Q ā la Ra bbu A s-Samāwā ti Wa A l-'Arđi Wa Mā Baynahumā ۖ 'In Kun tum Mūq inī na
026-024 موسیٰؑ نے جواب دیا "آسمان اور زمین کا رب، اور اُن سب چیزوں کا رب جو آسمان اور زمین کے درمیان ہیں، اگر تم یقین لانے والے ہو"
قَ ا لَ رَ بُّ ا ل سَّمَاوَا تِ وَا لأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إن ْ كُن تُمْ مُوقِ نِينَ
Q ā la Liman Ĥawlahu~ 'Alā Tastami`ū na
026-025 فرعون نے اپنے گرد و پیش کے لوگوں سے کہا "سُنتے ہو؟"
قَ ا لَ لِمَن ْ حَوْلَهُ~ُ أَلاَ تَسْتَمِعُونَ
Q ā la Ra bbukum Wa Ra bbu 'Ābā 'ikumu A l-'Awwalī na
026-026 موسیٰؑ نے کہا "تمہارا رب بھی اورتمہارے ان آباء و اجداد کا رب بھی جو گزر چکے ہیں"
قَ ا لَ رَ بُّكُمْ وَرَ بُّ آبَا ئِكُمُ ا لأَوَّلِينَ
Q ā la 'Inn a Ra sūlakumu A l-Ladh ī 'Ursila 'Ilaykum Lamaj nū nun
026-027 فرعون نے (حاضرین سے) کہا "تمہارے یہ رسول صاحب جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں، بالکل ہی پاگل معلوم ہوتے ہیں"
قَ ا لَ إِنّ َ رَ سُولَكُمُ ا لَّذِي أُرْسِلَ إِلَيْكُمْ لَمَجْ نُونٌ
Q ā la Ra bbu A l-Mash r iq i Wa A l-Magh r ibi Wa Mā Baynahumā ۖ 'In Kun tum Ta`q ilū na
026-028 موسیٰؑ نے کہا "مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب، اگر آپ لوگ کچھ عقل رکھتے ہیں"
قَ ا لَ رَ بُّ ا لْمَشْر ِقِ وَا لْمَغْ ر ِبِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِن ْ كُنْ تُمْ تَعْقِ لُونَ
Q ā la La'ini A ttakh adh ta 'Ilahāan Gh ayr ī La'aj `alann aka Mina A l-Masjūnī na
026-029 فرعون نے کہا "اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو تجھے میں اُن لوگوں میں شامل کر دوں گا جو قید خانوں میں پڑے سڑ رہے ہیں"
قَ ا لَ لَئِنِ ا تَّخَ ذْتَ إِلَهَاً غَ يْر ِي لَأَجْ عَلَنَّ كَ مِنَ ا لْمَسْجُونِينَ
Q ā la 'Awalaw Ji'tuka Bish ay 'in Mubī nin
026-030 موسیٰؑ نے کہا "اگرچہ میں لے آؤں تیرے سامنے ایک صریح چیز بھی؟"
قَ ا لَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْ ءٍ مُبِينٍ
Q ā la Fa'ti Bihi~ 'In Kun ta Mina A ş -Ş ādiq ī na
026-031 فرعون نے کہا "اچھا تو لے آ اگر تو سچا ہے"
قَ ا لَ فَأْتِ بِهِ إِن ْ كُنْ تَ مِنَ ا ل صَّ ادِقِ ينَ
Fa'alq á `Aş ā hu Fa'idh ā Hiya Th u`bā nun Mubī nun
026-032 (اس کی زبان سے یہ بات نکلتے ہی) موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا اور یکایک وہ ایک صریح اژدھا تھا
فَأَلْقَ ى عَصَ ا هُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَا نٌ مُبِينٌ
Wa Naza`a Yadahu Fa'idh ā Hiya Bayđā 'u Lilnn āžir ī na
026-033 پھر اُس نے اپنا ہاتھ (بغل سے) کھینچا اور وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا
وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَ ا ءُ لِلنَّ اظِ ر ِينَ
Q ā la Lilmala'i Ĥawlahu~ 'Inn a Hādh ā Lasāĥir un `Alī mun
026-034 فرعون اپنے گرد و پیش کے سرداروں سے بولا "یہ شخص یقیناً ایک ماہر جادوگر ہے
قَ ا لَ لِلْمَلَإِ حَوْلَهُ~ ُ إِنّ َ هَذَا لَسَاحِرٌ عَلِيمٌ
Yur ī du 'An Yukh r ijakum Min 'Arđikum Bisiĥr ihi Famādh ā Ta'murū na
026-035 چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو ملک سے نکال دے اب بتاؤ تم کیا حکم دیتے ہو؟"
يُر ِي دُ أَن ْ يُخْ ر ِجَكُمْ مِن ْ أَرْضِ كُمْ بِسِحْر ِهِ فَمَاذَا تَأْمُرُونَ
Q ālū 'Arjihi Wa 'Akh ā hu Wa A b `ath Fī A l-Madā 'ini Ĥāsh ir ī na
026-036 انہوں نے کہا "اسے اور اس کے بھائی کو روک لیجیے اور شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیے
قَ الُو ا أَرْجِهِ وَأَخَ ا هُ وَا بْ عَثْ فِي ا لْمَدَا ئِنِ حَاشِر ِينَ
Ya'tū ka Bikulli Saĥĥā r in `Alī min
026-037 کہ ہر سیانے جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں"
يَأْتُو كَ بِكُلِّ سَحَّا رٍ عَلِيمٍ
Fajumi`a A s-Saĥara tu Limīq ā ti Yaw min Ma`lū min
026-038 چنانچہ ایک روز مقرر وقت پر جادوگر اکٹھے کر لیے گئے
فَجُمِعَ ا ل سَّحَرَ ةُ لِمِيقَ ا تِ يَوْ مٍ مَعْلُومٍ
Wa Q ī la Lilnn ā si Hal 'An tum Muj tami`ū na
026-039 اور لوگوں سے کہا گیا "تم اجتماع میں چلو گے؟
وَقِ ي لَ لِلنّ َا سِ هَلْ أَنْ تُمْ مُجْ تَمِعُونَ
La`allanā Nattabi`u A s-Saĥara ta 'In Kānū Humu A l-Gh ālibī na
026-040 شاید کہ ہم جادوگروں کے دین ہی پر رہ جائیں اگر وہ غالب رہے"
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ ا ل سَّحَرَ ةَ إِن ْ كَانُوا هُمُ ا لْغَ الِبِينَ
Falamm ā Jā 'a A s-Saĥara tu Q ālū Lifir `aw na 'A'inn a Lanā La'aj rā an 'In Kunn ā Naĥnu A l-Gh ālibī na
026-041 جب جادوگر میدان میں آ گئے تو انہوں نے فرعون سے کہا "ہمیں انعام تو ملے گا اگر ہم غالب رہے؟"
فَلَمَّ ا جَا ءَ ا ل سَّحَرَ ةُ قَ الُوا لِفِر ْعَوْ نَ أَئِنّ َ لَنَا لَأَجْ را ً إِن ْ كُنَّ ا نَحْنُ ا لْغَ الِبِينَ
Q ā la Na`am Wa 'Inn akum 'Idh āan Lamina A l-Muq arra bī na
026-042 اس نے کہا "ہاں، اور تم تو اس وقت مقربین میں شامل ہو جاؤ گے"
قَ ا لَ نَعَمْ وَإِنَّ كُمْ إِذا ً لَمِنَ ا لْمُقَ رَّ بِينَ
Q ā la Lahum Mūsá 'Alq ū Mā 'An tum Mulq ū na
026-043 موسیٰؑ نے کہا "پھینکو جو تمہیں پھینکنا ہے"
قَ ا لَ لَهُمْ مُوسَى أَلْقُ وا مَا أَنْ تُمْ مُلْقُ ونَ
Fa'alq aw Ĥibālahum Wa `Iş īyahum Wa Q ālū Bi`izzati Fir `aw na 'Inn ā Lanaĥnu A l-Gh ālibū na
026-044 انہوں نے فوراً اپنی رسیاں اور لاٹھیاں پھینک دیں اور بولے "فرعون کے اقبال سے ہم ہی غالب رہیں گے"
فَأَلْقَ وْا حِبَالَهُمْ وَعِصِ يَّهُمْ وَقَ الُوا بِعِزَّةِ فِر ْعَوْ نَ إِنَّ ا لَنَحْنُ ا لْغَ الِبُونَ
Fa'alq á Mūsá `Aş ā hu Fa'idh ā Hiya Talq afu Mā Ya'fikū na
026-045 پھر موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا تو یکایک وہ ان کے جھوٹے کرشموں کو ہڑپ کرتا چلا جا رہا تھا
فَأَلْقَ ى مُوسَى عَصَ ا هُ فَإِذَا هِيَ تَلْقَ فُ مَا يَأْفِكُونَ
Fa'ulq iya A s-Saĥara tu Sājidī na
026-046 اس پر سارے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر پڑے
فَأُلْقِ يَ ا ل سَّحَرَ ةُ سَاجِدِينَ
Q ālū 'Āmann ā Bira bbi A l-`Ālamī na
026-047 اور بول اٹھے کہ "مان گئے ہم رب العالمین کو
قَ الُو ا آمَنَّ ا بِرَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
Ra bbi Mūsá Wa Hārū na
026-048 موسیٰؑ اور ہارونؑ کے رب کو"
رَ بِّ مُوسَى وَهَارُونَ
Q ā la 'Āman tum Lahu Q ab la 'An 'Ādh ana Lakum ۖ 'Inn ahu Lakabīru kumu A l-Ladh ī `Allamakumu A s-Siĥra Falasaw fa Ta`lamū na ۚ La'uq aţ ţ i`ann a 'Aydiyakum Wa 'Arjulakum Min Kh ilā fin Wa La'uş allibann akum 'Aj ma`ī na
026-049 فرعون نے کہا "تم موسیٰؑ کی بات مان گئے قبل اس کے کہ میں تمہیں اجازت دیتا! ضرور یہ تمہارا بڑا ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا ہے اچھا، ابھی تمہیں معلوم ہوا جاتا ہے، میں تمہارے ہاتھ پاؤں مخالف سمتوں میں کٹواؤں گا اور تم سب کو سولی چڑھا دوں گا"
قَ ا لَ آمَنْ تُمْ لَهُ قَ بْ لَ أَن ْ آذَنَ لَكُمْ ۖ إِنَّ هُ لَكَبِيرُكُمُ ا لَّذِي عَلَّمَكُمُ ا ل سِّحْرَ فَلَسَوْ فَ تَعْلَمُو نَ ۚ لَأُقَ طِّ عَنّ َ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ مِن ْ خِ لاَفٍ وَلَأُصَ لِّبَنَّ كُمْ أَجْ مَعِينَ
Q ālū Lā Đ ay ra ۖ 'Inn ā 'Ilá Ra bbinā Mun q alibū na
026-050 انہوں نے جواب دیا "کچھ پرواہ نہیں، ہماپنے رب کے حضور پہنچ جائیں گے
قَ الُوا لاَ ضَ يْ رَ ۖ إِنَّ ا إِلَى رَ بِّنَا مُنْ قَ لِبُونَ
'Inn ā Naţ ma`u 'An Yagh fir a Lanā Ra bbunā Kh aţ āyānā 'An Kunn ā 'Awwala A l-Mu'uminī na
026-051 اور ہمیں توقع ہے کہ ہمارا رب ہمارے گناہ معاف کر دے گا کیونکہ سب سے پہلے ہم ایمان لائے ہیں"
إِنَّ ا نَطْ مَعُ أَن ْ يَغْ فِر َ لَنَا رَ بُّنَا خَ طَ ايَانَا أَن ْ كُنَّ ا أَوَّلَ ا لْمُؤْمِنِينَ
Wa 'Awĥaynā 'Ilá Mūsá 'An 'Asr i Bi`ibādī 'Inn akum Muttaba`ū na
026-052 ہم نے موسیٰؑ کو وحی بھیجی کہ "راتوں رات میرے بندوں کو لے کر نکل جاؤ، تمہارا پیچھا کیا جائے گا"
وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أَن ْ أَسْر ِ بِعِبَادِي إِنَّ كُمْ مُتَّبَعُونَ
Fa'arsala Fir `aw nu Fī A l-Madā 'ini Ĥāsh ir ī na
026-053 اس پر فرعون نے (فوجیں جمع کرنے کے لیے) شہروں میں نقیب بھیج دیے
فَأَرْسَلَ فِر ْعَوْ نُ فِي ا لْمَدَا ئِنِ حَاشِر ِينَ
'Inn a Hā 'uulā ' Lash ir dh imatun Q alīlū na
026-054 (اور کہلا بھیجا) کہ "یہ کچھ مٹھی بھر لوگ ہیں
إِنّ َ هَا ؤُلاَء لَشِر ْذِمَةٌ قَ لِيلُونَ
Wa 'Inn ahum Lanā Lagh ā 'ižū na
026-055 اور انہوں نے ہم کو بہت ناراض کیا ہے
وَإِنَّ هُمْ لَنَا لَغَ ا ئِظُ ونَ
Wa 'Inn ā Lajamī `un Ĥādh irū na
026-056 اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنا رہنا ہے"
وَإِنَّ ا لَجَمِي عٌ حَاذِرُونَ
Fa'akh ra j nāhum Min Jann ā tin Wa `Uyū nin
026-057 اِس طرح ہم انہیں ان کے باغوں اور چشموں
فَأَخْ رَ جْ نَاهُمْ مِن ْ جَنّ َا تٍ وَعُيُونٍ
Wa Kunū zin Wa Maq ā min Kar ī min
026-058 اور خزانوں اور ان کی بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے
وَكُنُو زٍ وَمَقَ ا مٍ كَر ِيمٍ
Kadh ālika Wa 'Awra th nāhā Banī 'Isrā 'ī la
026-059 یہ تو ہوا اُن کے ساتھ، اور (دوسری طرف) بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کر دیا
كَذَلِكَ وَأَوْرَ ثْنَاهَا بَنِي إِسْرَا ئِ يلَ
Fa'atba`ūhum Mush r iq ī na
026-060 صبح ہوتے ہی یہ لوگ اُن کے تعاقب میں چل پڑے
فَأَتْبَعُوهُمْ مُشْر ِقِ ينَ
Falamm ā Tarā 'á A l-Jam `ā ni Q ā la 'Aş ĥā bu Mūsá 'Inn ā Lamud ra kū na
026-061 جب دونوں گروہوں کا آمنا سامنا ہوا تو موسیٰؑ کے ساتھی چیخ اٹھے کہ "ہم تو پکڑے گئے"
فَلَمَّ ا تَرَا ءَى ا لْجَمْعَا نِ قَ ا لَ أَصْ حَا بُ مُوسَى إِنَّ ا لَمُد ْرَ كُونَ
Q ā la Kallā ۖ 'Inn a Ma`iya Ra bbī Sayahdī ni
026-062 موسیٰؑ نے کہا "ہرگز نہیں میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا"
قَ ا لَ كَلاَّ ۖ إِنّ َ مَعِيَ رَ بِّي سَيَهْدِينِ
Fa'awĥaynā 'Ilá Mūsá 'Ani A đr ib Bi`aş ā ka A l-Baĥra ۖ Fān falaq a Fakā na Kullu Fir q in Kālţ ţ aw di A l-`Ažī mi
026-063 ہم نے موسیٰؑ کو وحی کے ذریعہ سے حکم دیا کہ "مار اپنا عصا سمندر پر" یکایک سمندر پھَٹ گیا اور اس کا ہر ٹکڑا ایک عظیم الشانپہاڑ کی طرح ہو گیا
فَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أَنِ ا ضْ ر ِب ْ بِعَصَ ا كَ ا لْبَحْرَ ۖ فَان فَلَقَ فَكَا نَ كُلُّ فِر ْق ٍ كَال طَّ وْ دِ ا لْعَظِ يمِ
Wa 'Azlafnā Th amm a A l-'Ākh ar ī na
026-064 اُسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے
وَأَزْلَفْنَا ثَمّ َ ا لآخَ ر ِينَ
Wa 'An jaynā Mūsá Wa Man Ma`ahu~ 'Aj ma`ī na
026-065 موسیٰؑ اور اُن سب لوگوں کو جو اس کے ساتھ تھے، ہم نے بچا لیا
وَأَنْ جَيْنَا مُوسَى وَمَن ْ مَعَهُ~ ُ أَجْ مَعِينَ
Th umm a 'Agh ra q nā A l-'Ākh ar ī na
026-066 اور دوسروں کو غرق کر دیا
ثُمّ َ أَغْ رَ قْ نَا ا لآخَ ر ِينَ
'Inn a Fī Dh ālika La'ā yatan ۖ Wa Mā Kā na 'Akth aru hum Mu'uminī na
026-067 اس واقعہ میں ایک نشانی ہے، مگر اِن لوگوں میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں
إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَة ً ۖ وَمَا كَا نَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Ra bbaka Lahuwa A l-`Azī zu A r-Ra ĥī mu
026-068 اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
وَإِنّ َ رَ بَّكَ لَهُوَ ا لْعَزِي زُ ا ل رَّ حِيمُ
Wa A tlu `Alayhim Naba'a 'Ib rā hī ma
026-069 اور اِنہیں ابراہیمؑ کا قصہ سناؤ
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْ رَ اهِيمَ
'Idh Q ā la Li'abī hi Wa Q awmihi Mā Ta`budū na
026-070 جبکہ اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پوچھا تھا کہ "یہ کیا چیزیں ہیں جن کو تم پوجتے ہو؟"
إِذْ قَ ا لَ لِأَبِي هِ وَقَ وْمِهِ مَا تَعْبُدُونَ
Q ālū Na`budu 'Aş nāmāan Fanažallu Lahā `Ākifī na
026-071 انہوں نے جواب دیا "کچھ بت ہیں جن کی ہم پوجا کرتے ہیں اور انہی کی سیوا میں ہم لگے رہتے ہیں"
قَ الُوا نَعْبُدُ أَصْ نَاما ً فَنَظَ لُّ لَهَا عَاكِفِينَ
Q ā la Hal Yasma`ūnakum 'Idh Tad `ū na
026-072 اس نے پوچھا "کیا یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟
قَ ا لَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَد ْعُونَ
'Aw Yan fa`ūnakum 'Aw Yađurrū na
026-073 یا یہ تمہیں کچھ نفع یا نقصان پہنچاتے ہیں؟"
أَوْ يَنْ فَعُونَكُمْ أَوْ يَضُ رُّونَ
Q ālū Bal Wajad nā 'Ābā 'anā Kadh ālika Yaf`alū na
026-074 انہوں نے جواب دیا "نہیں، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے"
قَ الُوا بَلْ وَجَد ْنَا آبَا ءَنَا كَذَلِكَ يَفْعَلُونَ
Q ā la 'Afara 'aytum Mā Kun tum Ta`budū na
026-075 اس پر ابراہیمؑ نے کہا "کبھی تم نے (آنکھیں کھول کر) اُن چیزوں کو دیکھا بھی جن کی بندگی تم
قَ ا لَ أَفَرَ أَيْتُمْ مَا كُنْ تُمْ تَعْبُدُونَ
'An tum Wa 'Ābā 'uukumu A l-'Aq damū na
026-076 اور تمہارے پچھلے باپ دادا بجا لاتے رہے؟
أَنْ تُمْ وَآبَا ؤُكُمُ ا لأَقْ دَمُونَ
Fa'inn ahum `Adū wun Lī 'Illā Ra bba A l-`Ālamī na
026-077 میرے تو یہ سب دشمن ہیں، بجز ایک رب العالمین کے
فَإِنَّ هُمْ عَدُوٌّ لِي إِلاَّ رَ بَّ ا لْعَالَمِينَ
Al-Ladh ī Kh alaq anī Fahuwa Yahdī ni
026-078 جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے
ا لَّذِي خَ لَقَ نِي فَهُوَ يَهْدِينِ
Wa A l-Ladh ī Huwa Yuţ `imunī Wa Yasq ī ni
026-079 جو مجھے کھلاتااور پلاتا ہے
وَالَّذِي هُوَ يُطْ عِمُنِي وَيَسْقِ ينِ
Wa 'Idh ā Mar iđtu Fahuwa Yash fī ni
026-080 اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے
وَإِذَا مَر ِضْ تُ فَهُوَ يَشْفِينِ
Wa A l-Ladh ī Yumītunī Th umm a Yuĥyī ni
026-081 جو مجھے موت دے گا اور پھر دوبارہ مجھ کو زندگی بخشے گا
وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمّ َ يُحْيِينِ
Wa A l-Ladh ī 'Aţ ma`u 'An Yagh fir a Lī Kh aţ ī 'atī Yaw ma A d-Dī ni
026-082 اور جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ روزِ جزا میں وہ میری خطا معاف فرما دے گا"
وَالَّذِي أَطْ مَعُ أَن ْ يَغْ فِر َ لِي خَ ط ِي ئَتِي يَوْ مَ ا ل دِّينِ
Ra bbi Hab Lī Ĥukmāan Wa 'Alĥiq nī Biş -Ş āliĥī na
026-083 (اِس کے بعد ابراہیمؑ نے دعا کی) "اے میرے رب، مجھے حکم عطا کر اور مجھ کو صالحوں کے ساتھ ملا
رَ بِّ هَب ْ لِي حُكْما ً وَأَلْحِقْ نِي بِا ل صَّ الِحِينَ
Wa A j `al Lī Lisā na Ş id q in Fī A l-'Ākh ir ī na
026-084 اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر
وَاجْ عَلْ لِي لِسَا نَ صِ د ْق ٍ فِي ا لآخِ ر ِينَ
Wa A j `alnī Min Wara th ati Jann ati A n -Na`ī mi
026-085 اور مجھے جنتِ نعیم کے وارثوں میں شامل فرما
وَاجْ عَلْنِي مِن ْ وَرَ ثَةِ جَنَّ ةِ ا ل نَّ عِيمِ
Wa A gh fir Li'abī 'Inn ahu Kā na Mina A đ-Đ ā llī na
026-086 اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بے شک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے
وَاغْ فِر ْ لِأَبِي إِنَّ هُ كَا نَ مِنَ ا ل ضَّ ا لِّينَ
Wa Lā Tukh zinī Yaw ma Yub `ath ū na
026-087 اور مجھے اس دن رسوا نہ کر جبکہ سب لوگ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے
وَلاَ تُخْ زِنِي يَوْ مَ يُبْ عَثُونَ
Yaw ma Lā Yan fa`u Mā lun Wa Lā Banū na
026-088 جبکہ نہ مال کوئی فائدہ دے گا نہ اولاد
يَوْ مَ لاَ يَنْ فَعُ مَا لٌ وَلاَ بَنُونَ
'Illā Man 'Atá A ll āha Biq albin Salī min
026-089 بجز اس کے کہ کوئی شخص قلب سلیم لیے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہو"
إِلاَّ مَن ْ أَتَى ا للَّ هَ بِقَ لْبٍ سَلِيمٍ
Wa 'Uzlifati A l-Jann atu Lilmuttaq ī na
026-090 (اس روز) جنت پرہیزگاروں کے قریب لے آئی جائے گی
وَأُزْلِفَتِ ا لْجَنَّ ةُ لِلْمُتَّقِ ينَ
Wa Burr izati A l-Jaĥī mu Lilgh āwī na
026-091 اور دوزخ بہکے ہوئے لوگوں کے سامنے کھول دی جائے گی
وَبُرِّزَتِ ا لْجَحِي مُ لِلْغَ اوِينَ
Wa Q ī la Lahum 'Ay na Mā Kun tum Ta`budū na
026-092 اور ان سے پوچھا جائے گا کہ "اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے؟
وَقِ ي لَ لَهُمْ أَيْ نَ مَا كُنْ تُمْ تَعْبُدُونَ
Min Dū ni A ll ā hi Hal Yan ş urūnakum 'Aw Yan taş irū na
026-093 کیا وہ تمہاری کچھ مدد کر رہے ہیں یا خود اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں؟"
مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ هَلْ يَنْ صُ رُونَكُمْ أَوْ يَنْ تَصِ رُونَ
Fakub kibū Fīhā Hum Wa A l-Gh āwū na
026-094 پھر وہ معبود اور یہ بہکے ہوئے لوگ
فَكُبْ كِبُوا فِيهَا هُمْ وَا لْغَ اوُونَ
Wa Junū du 'Ib lī sa 'Aj ma`ū na
026-095 اور ابلیس کے لشکرسب کے سب اس میں اُوپر تلے دھکیل دیے جائیں گے
وَجُنُو دُ إِبْ لِي سَ أَجْ مَعُونَ
Q ālū Wa Hum Fīhā Yakh taş imū na
026-096 وہاں یہ سب آپس میں جھگڑیں گے اور یہ بہکے ہوئے لوگ (اپنے معبودوں سے) کہیں گے
قَ الُوا وَهُمْ فِيهَا يَخْ تَصِ مُونَ
Ta-Allā hi 'In Kunn ā Lafī Đ alā lin Mubī nin
026-097 کہ "خدا کی قسم، ہم تو صریح گمراہی میں مبتلا تھے
تَاللَّهِ إِن ْ كُنَّ ا لَفِي ضَ لاَلٍ مُبِينٍ
'Idh Nusawwīkum Bira bbi A l-`Ālamī na
026-098 جبکہ تم کو رب العالمین کی برابری کا درجہ دے رہے تھے
إِذْ نُسَوِّيكُمْ بِرَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
Wa Mā 'Ađallanā 'Illā A l-Muj r imū na
026-099 اور وہ مجرم لوگ ہی تھے جنہوں نے ہم کو اس گمراہی میں ڈالا
وَمَا أَضَ لَّنَا إِلاَّ ا لْمُجْ ر ِمُونَ
Famā Lanā Min Sh āfi`ī na
026-100 اب نہ ہمارا کوئی سفارشی ہے
فَمَا لَنَا مِن ْ شَافِعِينَ
Wa Lā Ş adī q in Ĥamī min
026-101 اور نہ کوئی جگری دوست
وَلاَ صَ دِي قٍ حَمِيمٍ
Falaw 'Ann a Lanā Karra tan Fanakū na Mina A l-Mu'uminī na
026-102 کاش ہمیں ایک دفعہ پھر پلٹنے کا موقع مل جائے تو ہم مومن ہوں"
فَلَوْ أَنّ َ لَنَا كَرَّ ة ً فَنَكُو نَ مِنَ ا لْمُؤْمِنِينَ
'Inn a Fī Dh ālika La'ā yatan ۖ Wa Mā Kā na 'Akth aru hum Mu'uminī na
026-103 یقیناً اس میں ایک بڑی نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں
إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَة ً ۖ وَمَا كَا نَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Ra bbaka Lahuwa A l-`Azī zu A r-Ra ĥī mu
026-104 اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
وَإِنّ َ رَ بَّكَ لَهُوَ ا لْعَزِي زُ ا ل رَّ حِيمُ
Kadh dh abat Q aw mu Nūĥin A l-Mursalī na
026-105 قوم نوحؑ نے رسولوں کو جھٹلایا
كَذَّبَتْ قَ وْ مُ نُو حٍ ا لْمُرْسَلِينَ
'Idh Q ā la Lahum 'Akh ūhum Nūĥun 'Alā Tattaq ū na
026-106 یاد کرو جبکہ ان کے بھائی نوحؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
إِذْ قَ ا لَ لَهُمْ أَخُ وهُمْ نُو حٌ أَلاَ تَتَّقُ ونَ
'Inn ī Lakum Ra sū lun 'Amī nun
026-107 میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
إِنِّ ي لَكُمْ رَ سُو لٌ أَمِينٌ
Fā ttaq ū A ll aha Wa 'Aţ ī`ū ni
026-108 لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
فَاتَّقُ وا ا للَّ هَ وَأَطِ يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alay hi Min 'Aj r in ۖ 'In 'Aj r ī 'Illā `Alá Ra bbi A l-`Ālamī na
026-109 میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْ هِ مِن ْ أَجْ رٍ ۖ إِن ْ أَجْ ر ِي إِلاَّ عَلَى رَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
Fā ttaq ū A ll aha Wa 'Aţ ī`ū ni
026-110 پس تم اللہ سے ڈرو اور (بے کھٹکے) میری اطاعت کرو"
فَاتَّقُ وا ا للَّ هَ وَأَطِ يعُونِ
Q ālū 'Anu'uminu Laka Wa A ttaba`aka A l-'Ardh alū na
026-111 انہوں نے جواب دیا "“کیا ہم تجھے مان لیں حالانکہ تیری پیروی رذیل ترینلوگوں نے اختیار کی ہے؟"
قَ الُو ا أَنُؤْمِنُ لَكَ وَا تَّبَعَكَ ا لأَرْذَلُونَ
Q ā la Wa Mā `Ilmī Bimā Kānū Ya`malū na
026-112 نوحؑ نے کہا "میں کیا جانوں کہ ان کے عمل کیسے ہیں
قَ ا لَ وَمَا عِلْمِي بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
'In Ĥisābuhum 'Illā `Alá Ra bbī ۖ Law Tash `urū na
026-113 ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے، کاش تم کچھ شعور سے کام لو
إِن ْ حِسَابُهُمْ إِلاَّ عَلَى رَ بِّي ۖ لَوْ تَشْعُرُونَ
Wa Mā 'Anā Biţ ār idi A l-Mu'uminī na
026-114 میرا یہ کام نہیں ہے کہ جو ایمان لائیں ان کو میں دھتکار دوں
وَمَا أَنَا بِطَ ار ِدِ ا لْمُؤْمِنِينَ
'In 'Anā 'Illā Nadh ī r un Mubī nun
026-115 میں تو بس ایک صاف صاف متنبہ کر دینے والا آدمی ہوں"
إِن ْ أَنَا إِلاَّ نَذِي رٌ مُبِينٌ
Q ālū La'in Lam Tan tahi Yā Nū ĥu Latakūnann a Mina A l-Marjūmī na
026-116 انہوں نے کہا "اے نوحؑ، اگر تو باز نہ آیا تو پھٹکارے ہوئے لوگوں میں شامل ہو کر رہے گا"
قَ الُوا لَئِن ْ لَمْ تَنْ تَهِ يَانُو حُ لَتَكُونَنّ َ مِنَ ا لْمَرْجُومِينَ
Q ā la Ra bbi 'Inn a Q awmī Kadh dh abū ni
026-117 نوحؑ نے دعا کی "“اے میرے رب، میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا
قَ ا لَ رَ بِّ إِنّ َ قَ وْمِي كَذَّبُونِ
Fāftaĥ Baynī Wa Baynahum Fatĥāan Wa Najjinī Wa Man Ma`ī Mina A l-Mu'uminī na
026-118 اب میرے اور ان کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کر دے اور مجھے اور جو مومن میرے ساتھ ہیں ان کو نجات دے"
فَافْتَحْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ فَتْحا ً وَنَجِّنِي وَمَن ْ مَعِي مِنَ ا لْمُؤْمِنِينَ
Fa'an jaynā hu Wa Man Ma`ahu Fī A l-Fulki A l-Mash ĥū ni
026-119 آخرکار ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا
فَأَن جَيْنَا هُ وَمَن ْ مَعَهُ فِي ا لْفُلْكِ ا لْمَشْحُونِ
Th umm a 'Agh ra q nā Ba`du A l-Bāq ī na
026-120 اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا
ثُمّ َ أَغْ رَ قْ نَا بَعْدُ ا لْبَاقِ ينَ
'Inn a Fī Dh ālika La'ā yatan ۖ Wa Mā Kā na 'Akth aru hum Mu'uminī na
026-121 یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں
إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَة ً ۖ وَمَا كَا نَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Ra bbaka Lahuwa A l-`Azī zu A r-Ra ĥī mu
026-122 اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
وَإِنّ َ رَ بَّكَ لَهُوَ ا لْعَزِي زُ ا ل رَّ حِيمُ
Kadh dh abat `Ā dun A l-Mursalī na
026-123 عاد نے رسولوں کو جھٹلایا
كَذَّبَتْ عَا دٌ ا لْمُرْسَلِينَ
'Idh Q ā la Lahum 'Akh ūhum Hū dun 'Alā Tattaq ū na
026-124 یاد کرو جبکہ ان کے بھائی ہودؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
إِذْ قَ ا لَ لَهُمْ أَخُ وهُمْ هُو دٌ أَلاَ تَتَّقُ ونَ
'Inn ī Lakum Ra sū lun 'Amī nun
026-125 میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
إِنِّ ي لَكُمْ رَ سُو لٌ أَمِينٌ
Fā ttaq ū A ll aha Wa 'Aţ ī`ū ni
026-126 لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
فَاتَّقُ وا ا للَّ هَ وَأَطِ يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alay hi Min 'Aj r in ۖ 'In 'Aj r ī 'Illā `Alá Ra bbi A l-`Ālamī na
026-127 میں اسکام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْ هِ مِن ْ أَجْ رٍ ۖ إِن ْ أَجْ ر ِي إِلاَّ عَلَى رَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
'Atab nū na Bikulli R ī `in 'Āyatan Ta`bath ū na
026-128 یہ تمہارا کیا حال ہے کہ ہر اونچے مقام پر لا حاصل ایک یادگار عمارت بنا ڈالتے ہو
أَتَبْ نُو نَ بِكُلِّ ر ِي عٍ آيَة ً تَعْبَثُونَ
Wa Tattakh idh ū na Maş āni`a La`allakum Takh ludū na
026-129 اور بڑے بڑے قصر تعمیر کرتے ہو گویا تمہیں ہمیشہ رہنا ہے
وَتَتَّخِ ذُو نَ مَصَ انِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْ لُدُونَ
Wa 'Idh ā Baţ ash tum Baţ ash tum Jabbār ī na
026-130 اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو جبّار بن کر ڈالتے ہو
وَإِذَا بَطَ شْتُمْ بَطَ شْتُمْ جَبَّار ِينَ
Fā ttaq ū A ll aha Wa 'Aţ ī`ū ni
026-131 پس تم لوگ اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
فَاتَّقُ وا ا للَّ هَ وَأَطِ يعُونِ
Wa A ttaq ū A l-Ladh ī 'Amaddakum Bimā Ta`lamū na
026-132 ڈرو اُس سے جس نے وہ کچھ تمہیں دیا ہے جو تم جانتے ہو
وَاتَّقُ وا ا لَّذِي أَمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُونَ
'Amaddakum Bi'an`ā min Wa Banī na
026-133 تمہیں جانور دیے، اولادیں دیں
أَمَدَّكُمْ بِأَنْ عَا مٍ وَبَنِينَ
Wa Jann ā tin Wa `Uyū nin
026-134 باغ دیے اور چشمے دیے
وَجَنّ َا تٍ وَعُيُونٍ
'Inn ī 'Akh ā fu `Alaykum `Adh ā ba Yaw min `Ažī min
026-135 مجھے تمہارے حق میں ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے"
إِنِّ ي أَخَ ا فُ عَلَيْكُمْ عَذَا بَ يَوْ مٍ عَظِ يمٍ
Q ālū Sawā 'un `Alaynā 'Awa`ažta 'Am Lam Takun Mina A l-Wā`ižī na
026-136 انہوں نے جواب دیا "تو نصیحت کر یا نہ کر، ہمارے لیے یکساں ہے
قَ الُوا سَوَا ءٌ عَلَيْنَا أَوَعَظْ تَ أَمْ لَمْ تَكُن ْ مِنَ ا لْوَاعِظِ ينَ
'In Hādh ā 'Illā Kh uluq u A l-'Awwalī na
026-137 یہ باتیں تو یوں ہی ہوتی چلی آئی ہیں
إِن ْ هَذَا إِلاَّ خُ لُقُ ا لأَوَّلِينَ
Wa Mā Naĥnu Bimu`adh dh abī na
026-138 اور ہم عذاب میں مُبتلا ہونے والے نہیں ہیں"
وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
Fakadh dh abū hu Fa'ahlaknāhum ۗ 'Inn a Fī Dh ālika La'ā yatan ۖ Wa Mā Kā na 'Akth aru hum Mu'uminī na
026-139 آخرکار انہوں نے اُسے جھٹلا دیا اور ہم نے ان کو ہلاک کر دیا یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں ہیں
فَكَذَّبُو هُ فَأَهْلَكْنَاهُمْ ۗ إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَة ً ۖ وَمَا كَا نَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Ra bbaka Lahuwa A l-`Azī zu A r-Ra ĥī mu
026-140 اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
وَإِنّ َ رَ بَّكَ لَهُوَ ا لْعَزِي زُ ا ل رَّ حِيمُ
Kadh dh abat Th amū du A l-Mursalī na
026-141 ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا
كَذَّبَتْ ثَمُو دُ ا لْمُرْسَلِينَ
'Idh Q ā la Lahum 'Akh ūhum Ş āliĥun 'Alā Tattaq ū na
026-142 یاد کرو جبکہ ان کے بھائی صالحؑ نے ان سے کہا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
إِذْ قَ ا لَ لَهُمْ أَخُ وهُمْ صَ الِحٌ أَلاَ تَتَّقُ ونَ
'Inn ī Lakum Ra sū lun 'Amī nun
026-143 میں تمہارے لیے ایک امانت داررسول ہوں
إِنِّ ي لَكُمْ رَ سُو لٌ أَمِينٌ
Fā ttaq ū A ll aha Wa 'Aţ ī`ū ni
026-144 لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
فَاتَّقُ وا ا للَّ هَ وَأَطِ يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alay hi Min 'Aj r in ۖ 'In 'Aj r iya 'Illā `Alá Ra bbi A l-`Ālamī na
026-145 میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں، میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْ هِ مِن ْ أَجْ رٍ ۖ إِن ْ أَجْ ر ِيَ إِلاَّ عَلَى رَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
'Atutra kū na Fī Mā Hāhunā 'Āminī na
026-146 کیا تم اُن سب چیزوں کے درمیان، جو یہاں ہیں، بس یوں ہی اطمینان سے رہنے دیے جاؤ گے؟
أَتُتْرَ كُو نَ فِي مَا هَاهُنَا آمِنِينَ
Fī Jann ā tin Wa `Uyū nin
026-147 اِن باغوں اور چشموں میں؟
فِي جَنّ َا تٍ وَعُيُونٍ
Wa Zurū `in Wa Nakh lin Ţ al`uhā Hađī mun
026-148 اِن کھیتوں اور نخلستانوں میں جن کے خوشے رس بھرے ہیں؟
وَزُرُو عٍ وَنَخْ لٍ طَ لْعُهَا هَضِ يمٌ
Wa Tanĥitū na Mina A l-Jibā li Buyūtāan Fār ihī na
026-149 تم پہاڑ کھود کھود کر فخریہ اُن میں عمارتیں بناتے ہو
وَتَنْ حِتُو نَ مِنَ ا لْجِبَا لِ بُيُوتا ً فَار ِهِينَ
Fā ttaq ū A ll aha Wa 'Aţ ī`ū ni
026-150 اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
فَاتَّقُ وا ا للَّ هَ وَأَطِ يعُونِ
Wa Lā Tuţ ī`ū 'Am ra A l-Musr ifī na
026-151 اُن بے لگام لوگوں کی اطاعت نہ کرو
وَلاَ تُطِ يعُو ا أَمْرَ ا لْمُسْر ِفِينَ
Al-Ladh ī na Yufsidū na Fī A l-'Arđi Wa Lā Yuş liĥū na
026-152 جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیں اور کوئی اصلاح نہیں کرتے"
ا لَّذِي نَ يُفْسِدُو نَ فِي ا لأَرْضِ وَلاَ يُصْ لِحُونَ
Q ālū 'Inn amā 'An ta Mina A l-Musaĥĥar ī na
026-153 انہوں نے جواب دیا "تو محض ایک سحر زدہ آدمی ہے
قَ الُو ا إِنَّ مَا أَنْ تَ مِنَ ا لْمُسَحَّر ِينَ
Mā 'An ta 'Illā Bash aru n Mith lunā Fa'ti Bi'āyatin 'In Kun ta Mina A ş -Ş ādiq ī na
026-154 تو ہم جیسے ایک انسان کے سوا اور کیا ہے لا کوئی نشانی اگر تو سچّا ہے"
مَا أَنْ تَ إِلاَّ بَشَرٌ مِثْلُنَا فَأْتِ بِآيَةٍ إِن ْ كُنْ تَ مِنَ ا ل صَّ ادِقِ ينَ
Q ā la Hadh ihi Nāq atun Lahā Sh ir bun Wa Lakum Sh ir bu Yaw min Ma`lū min
026-155 صالحؑ نے کہا "یہ اونٹنی ہے ایک دن اس کے پینے کا ہے اور ایک دن تم سب کے پانی لینے کا
قَ ا لَ هَذِهِ نَاقَ ة ٌ لَهَا شِر ْبٌ وَلَكُمْ شِر ْبُ يَوْ مٍ مَعْلُومٍ
Wa Lā Tamassūhā Bisū 'in Faya'kh udh akum `Adh ā bu Yaw min `Ažī min
026-156 اس کو ہرگز نہ چھیڑنا ورنہ ایک بڑے دن کا عذاب تم کو آ لے گا"
وَلاَ تَمَسُّوهَا بِسُو ءٍ فَيَأْخُ ذَكُمْ عَذَا بُ يَوْ مٍ عَظِ يمٍ
Fa`aq arūhā Fa'aş baĥū Nādimī na
026-157 مگر انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ دیں اور آخرکار پچھتاتے رہ گئے
فَعَقَ رُوهَا فَأَصْ بَحُوا نَادِمِينَ
Fa'akh adh ahumu A l-`Adh ā bu ۗ 'Inn a Fī Dh ālika La'ā yatan ۖ Wa Mā Kā na 'Akth aru hum Mu'uminī na
026-158 عذاب نے انہیں آ لیا یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں
فَأَخَ ذَهُمُ ا لْعَذَا بُ ۗ إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَة ً ۖ وَمَا كَا نَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Ra bbaka Lahuwa A l-`Azī zu A r-Ra ĥī mu
026-159 اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا ربزبردست بھی ہے اور رحیم بھی
وَإِنّ َ رَ بَّكَ لَهُوَ ا لْعَزِي زُ ا ل رَّ حِيمُ
Kadh dh abat Q aw mu Lūţ in A l-Mursalī na
026-160 لوطؑ کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا
كَذَّبَتْ قَ وْ مُ لُو ط ٍ ا لْمُرْسَلِينَ
'Idh Q ā la Lahum 'Akh ūhum Lūţ un 'Alā Tattaq ū na
026-161 یاد کرو جبکہ ان کے بھائی لوطؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
إِذْ قَ ا لَ لَهُمْ أَخُ وهُمْ لُو طٌ أَلاَ تَتَّقُ ونَ
'Inn ī Lakum Ra sū lun 'Amī nun
026-162 میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
إِنِّ ي لَكُمْ رَ سُو لٌ أَمِينٌ
Fā ttaq ū A ll aha Wa 'Aţ ī`ū ni
026-163 لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
فَاتَّقُ وا ا للَّ هَ وَأَطِ يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alay hi Min 'Aj r in ۖ 'In 'Aj r iya 'Illā `Alá Ra bbi A l-`Ālamī na
026-164 میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں، میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْ هِ مِن ْ أَجْ رٍ ۖ إِن ْ أَجْ ر ِيَ إِلاَّ عَلَى رَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
'Ata'tū na A dh -Dh ukr ā na Mina A l-`Ālamī na
026-165 کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مَردوں کے پاس جاتے ہو
أَتَأْتُو نَ ا ل ذُّكْرَ ا نَ مِنَ ا لْعَالَمِينَ
Wa Tadh arū na Mā Kh alaq a Lakum Ra bbukum Min 'Azwājikum ۚ Bal 'An tum Q aw mun `Ādū na
026-166 اور تمہاری بیویوں میں تمہارے رب نے تمہارے لیے جو کچھ پیدا کیا ہے اسے چھوڑ دیتے ہو؟ بلکہ تم لوگ تو حد سے ہی گزر گئے ہو"
وَتَذَرُو نَ مَا خَ لَقَ لَكُمْ رَ بُّكُمْ مِن ْ أَزْوَاجِكُمْ ۚ بَلْ أَنْ تُمْ قَ وْ مٌ عَادُونَ
Q ālū La'in Lam Tan tahi Yā Lū ţ u Latakūnann a Mina A l-Mukh ra jī na
026-167 انہوں نے کہا “اے لوطؑ، "اگر تو اِن باتوں سے باز نہ آیا تو جو لوگ ہماری بستیوں سے نکالے گئے ہیں اُن میں تو بھی شامل ہو کر رہے گا"
قَ الُوا لَئِن ْ لَمْ تَنْ تَهِ يَا لُو طُ لَتَكُونَنّ َ مِنَ ا لْمُخْ رَ جِينَ
Q ā la 'Inn ī Li`amalikum Mina A l-Q ālī na
026-168 اس نے کہا "تمہارے کرتوتوں پر جو لوگ کُڑھ رہے ہیں میں اُن میں شامل ہوں
قَ ا لَ إِنِّ ي لِعَمَلِكُمْ مِنَ ا لْقَ الِينَ
Ra bbi Najjinī Wa 'Ahlī Mimm ā Ya`malū na
026-169 اے پروردگار، مجھے اور میرے اہل و عیال کو ان کی بد کرداریوں سے نجات دے"
رَ بِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّ ا يَعْمَلُونَ
Fanajjaynā hu Wa 'Ahlahu~ 'Aj ma`ī na
026-170 آخرکار ہم نے اسے اور اس کے سب اہل و عیال کو بچا لیا
فَنَجَّيْنَا هُ وَأَهْلَهُ~ ُ أَجْ مَعِينَ
'Illā `Ajūzāan Fī A l-Gh ābir ī na
026-171 بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
إِلاَّ عَجُوزا ً فِي ا لْغَ ابِر ِينَ
Th umm a Damm arnā A l-'Ākh ar ī na
026-172 پھر باقی ماندہ لوگوں کو ہم نے تباہ کر دیا
ثُمّ َ دَمَّ رْنَا ا لآخَ ر ِينَ
Wa 'Am ţ arnā `Alayhim Maţ arā an ۖ Fasā 'a Maţ aru A l-Mun dh ar ī na
026-173 اور ان پر برسائی ایک برسات، بڑی ہیبُری بارش تھی جو اُن ڈرائے جانے والوں پر نازل ہوئی
وَأَمْطَ رْنَا عَلَيْهِمْ مَطَ را ً ۖ فَسَا ءَ مَطَ رُ ا لْمُن ذَر ِينَ
'Inn a Fī Dh ālika La'ā yatan ۖ Wa Mā Kā na 'Akth aru hum Mu'uminī na
026-174 یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر اِن میں سے اکثر ماننے والے نہیں
إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَة ً ۖ وَمَا كَا نَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Ra bbaka Lahuwa A l-`Azī zu A r-Ra ĥī mu
026-175 اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
وَإِنّ َ رَ بَّكَ لَهُوَ ا لْعَزِي زُ ا ل رَّ حِيمُ
Kadh dh aba 'Aş ĥā bu A l-'Aykati A l-Mursalī na
026-176 اصحاب الاَیکہ نے رسولوں کو جھٹلایا
كَذَّبَ أَصْ حَا بُ ا لأَيْكَةِ ا لْمُرْسَلِينَ
'Idh Q ā la Lahum Sh u`ay bun 'Alā Tattaq ū na
026-177 یاد کرو جبکہ شعیبؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
إِذْ قَ ا لَ لَهُمْ شُعَيْ بٌ أَلاَ تَتَّقُ ونَ
'Inn ī Lakum Ra sū lun 'Amī nun
026-178 میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
إِنِّ ي لَكُمْ رَ سُو لٌ أَمِينٌ
Fā ttaq ū A ll aha Wa 'Aţ ī`ū ni
026-179 لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
فَاتَّقُ وا ا للَّ هَ وَأَطِ يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alay hi Min 'Aj r in ۖ 'In 'Aj r iya 'Illā `Alá Ra bbi A l-`Ālamī na
026-180 میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْ هِ مِن ْ أَجْ رٍ ۖ إِن ْ أَجْ ر ِيَ إِلاَّ عَلَى رَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
'Awfū A l-Kay la Wa Lā Takūnū Mina A l-Mukh sir ī na
026-181 پیمانے ٹھیک بھرو اور کسی کو گھاٹا نہ دو
أَوْفُوا ا لْكَيْ لَ وَلاَ تَكُونُوا مِنَ ا لْمُخْ سِر ِينَ
Wa Zinū Bil-Q isţ ā si A l-Mustaq ī mi
026-182 صحیح ترازو سے تولو
وَزِنُوا بِا لْقِ سْطَ ا سِ ا لْمُسْتَقِ يمِ
Wa Lā Tab kh asū A n -Nā sa 'Ash yā 'ahum Wa Lā Ta`th aw Fī A l-'Arđi Mufsidī na
026-183 اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو زمین میں فساد نہ پھیلاتے پھرو
وَلاَ تَبْ خَ سُوا ا ل نّ َا سَ أَشْيَا ءَهُمْ وَلاَ تَعْثَوْا فِي ا لأَرْضِ مُفْسِدِينَ
Wa A ttaq ū A l-Ladh ī Kh alaq akum Wa A l-Jibillata A l-'Awwalī na
026-184 اور اُس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا ہے"
وَاتَّقُ وا ا لَّذِي خَ لَقَ كُمْ وَا لْجِبِلَّةَ ا لأَوَّلِينَ
Q ālū 'Inn amā 'An ta Mina A l-Musaĥĥar ī na
026-185 انہوں نے کہا "تو محض ایک سحرزدہ آدمی ہے
قَ الُو ا إِنَّ مَا أَنْ تَ مِنَ ا لْمُسَحَّر ِينَ
Wa Mā 'An ta 'Illā Bash aru n Mith lunā Wa 'In Nažunn uka Lamina A l-Kādh ibī na
026-186 اور تو کچھ نہیں مگر ایک انسان ہم ہی جیسا، اور ہم تو تجھے بالکل جھوٹا سمجھتے ہیں
وَمَا أَنْ تَ إِلاَّ بَشَرٌ مِثْلُنَا وَإِن ْ نَظُ نُّ كَ لَمِنَ ا لْكَاذِبِينَ
Fa'asq iţ `Alaynā Kisafāan Mina A s-Samā 'i 'In Kun ta Mina A ş -Ş ādiq ī na
026-187 اگر تو سچا ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے"
فَأَسْقِ ط ْ عَلَيْنَا كِسَفا ً مِنَ ا ل سَّمَا ءِ إِن ْ كُنْ تَ مِنَ ا ل صَّ ادِقِ ينَ
Q ā la Ra bbī 'A`lamu Bimā Ta`malū na
026-188 شعیبؑ نے کہا "میرا رب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو"
قَ ا لَ رَ بِّي أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ
Fakadh dh abū hu Fa'akh adh ahum `Adh ā bu Yaw mi A ž-Ž ullati ۚ 'Inn ahu Kā na `Adh ā ba Yaw min `Ažī min
026-189 انہوں نے اسے جھٹلا دیا، آخرکار چھتری والے دن کا عذاب ان پرآ گیا، اور وہ بڑے ہی خوفناک دن کا عذاب تھا
فَكَذَّبُو هُ فَأَخَ ذَهُمْ عَذَا بُ يَوْ مِ ا ل ظُّ لَّةِ ۚ إِنَّ هُ كَا نَ عَذَا بَ يَوْ مٍ عَظِ يمٍ
'Inn a Fī Dh ālika La'ā yatan ۖ Wa Mā Kā na 'Akth aru hum Mu'uminī na
026-190 یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں
إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَة ً ۖ وَمَا كَا نَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inn a Ra bbaka Lahuwa A l-`Azī zu A r-Ra ĥī mu
026-191 اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
وَإِنّ َ رَ بَّكَ لَهُوَ ا لْعَزِي زُ ا ل رَّ حِيمُ
Wa 'Inn ahu Latan zī lu Ra bbi A l-`Ālamī na
026-192 یہ رب العالمین کی نازل کردہ چیز ہے
وَإِنَّ هُ لَتَنْ زِي لُ رَ بِّ ا لْعَالَمِينَ
Nazala Bihi A r-Rū ĥu A l-'Amī nu
026-193 اسے لے کر تیرے دل پر امانت دار روح اتری ہے
نَزَلَ بِهِ ا ل رُّو حُ ا لأَمِينُ
`Alá Q albika Litakū na Mina A l-Mun dh ir ī na
026-194 تاکہ تو اُن لوگوں میں شامل ہو جو (خدا کی طرف سے خلق خدا کو) متنبّہ کرنے والے ہیں
عَلَى قَ لْبِكَ لِتَكُو نَ مِنَ ا لْمُن ذِر ِينَ
Bilisā nin `Ara bī yin Mubī nin
026-195 صاف صاف عربی زبان میں
بِلِسَا نٍ عَرَ بِيٍّ مُبِينٍ
Wa 'Inn ahu Lafī Zubur i A l-'Awwalī na
026-196 اور اگلے لوگوں کی کتابوں میں بھی یہ موجود ہے
وَإِنَّ هُ لَفِي زُبُر ِ ا لأَوَّلِينَ
'Awalam Yakun Lahum 'Āyatan 'An Ya`lamahu `Ulamā 'u Banī 'Isrā 'ī la
026-197 کیا اِن (اہلِ مکہ) کے لیے یہ کوئی نشانی نہیں ہے کہ اِسے علماء بنی اسرائیل جانتے ہیں؟
أَوَلَمْ يَكُن ْ لَهُمْ آيَةً أَن ْ يَعْلَمَهُ عُلَمَا ءُ بَنِي إِسْرَا ئِ يلَ
Wa Law Nazzalnā hu `Alá Ba`đi A l-'A`jamī na
026-198 (لیکن اِن کی ہٹ دھرمی کا حال یہ ہے کہ) اگر اہم اسے کسی عجمی پر بھی نازل کر دیتے
وَلَوْ نَزَّلْنَا هُ عَلَى بَعْضِ ا لأَعْجَمِينَ
Faq ara 'ahu `Alayhim Mā Kānū Bihi Mu'uminī na
026-199 اور یہ (فصیح عربی کلام) وہ ان کو پڑھ کر سناتا تب بھی یہ مان کر نہ دیتے
فَقَ رَ أَهُ عَلَيْهِمْ مَا كَانُوا بِهِ مُؤْمِنِينَ
Kadh ālika Salaknā hu Fī Q ulū bi A l-Muj r imī na
026-200 اِسی طرح ہم نے اس (ذکر) کو مجرموں کے دلوں میں گزارا ہے
كَذَلِكَ سَلَكْنَا هُ فِي قُ لُو بِ ا لْمُجْ ر ِمِينَ
Lā Yu'uminū na Bihi Ĥattá Yara w A l-`Adh ā ba A l-'Alī ma
026-201 وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک عذاب الیم نہ دیکھ لیں
لاَ يُؤْمِنُو نَ بِهِ حَتَّى يَرَ وْا ا لْعَذَا بَ ا لأَلِيمَ
Faya'tiyahum Bagh tatan Wa Hum Lā Yash `urū na
026-202 پھر جب وہ بے خبری میں ان پر آ پڑتا ہے
فَيَأْتِيَهُمْ بَغْ تَة ً وَهُمْ لاَ يَشْعُرُونَ
Fayaq ūlū Hal Naĥnu Mun žarū na
026-203 اُس وقت وہ کہتے ہیں "کہ “کیا اب ہمیں کچھ مُہلت مِل سکتی ہے؟"
فَيَقُ ولُوا هَلْ نَحْنُ مُن ظَ رُونَ
'Afabi`adh ābinā Yasta`jilū na
026-204 تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟
أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ
'Afara 'ay ta 'In Matta`nāhum Sinī na
026-205 تمنے کچھ غور کیا، اگر ہم انہیں برسوں تک عیش کرنے کی مُہلت بھی دے دیں
أَفَرَ أَيْ تَ إِن ْ مَتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ
Th umm a Jā 'ahum Mā Kānū Yū`adū na
026-206 اور پھر وہی چیز ان پر آ جائے جس سے انہیں ڈرایا جا رہا ہے
ثُمّ َ جَا ءَهُمْ مَا كَانُوا يُوعَدُونَ
Mā 'Agh ná `Anhum Mā Kānū Yumatta`ū na
026-207 تو وہ سامانِ زیست جو ان کو ملا ہوا ہے اِن کے کس کام آئے گا؟
مَا أَغْ نَى عَنْ هُمْ مَا كَانُوا يُمَتَّعُونَ
Wa Mā 'Ahlaknā Min Q aryatin 'Illā Lahā Mun dh irū na
026-208 (دیکھو) ہم نے کبھی کسی بستی کو اِس کے بغیر ہلاک نہیں کیا کہ اُس کے لیے خبردار کرنے والے حق نصیحت ادا کرنے کو موجود تھے
وَمَا أَهْلَكْنَا مِن ْ قَ رْيَةٍ إِلاَّ لَهَا مُن ذِرُونَ
Dh ikrá Wa Mā Kunn ā Ž ālimī na
026-209 اور ہم ظالم نہ تھے
ذِكْرَ ى وَمَا كُنَّ ا ظَ الِمِينَ
Wa Mā Tanazzalat Bihi A sh -Sh ayāţ ī nu
026-210 اِس (کتاب مبین) کو شیاطین لے کر نہیں اترے ہیں
وَمَا تَنَزَّلَتْ بِهِ ا ل شَّيَاطِ ينُ
Wa Mā Yan bagh ī Lahum Wa Mā Yastaţ ī`ū na
026-211 نہ یہ کام ان کو سجتا ہے، اور نہ وہ ایسا کر ہی سکتے ہیں
وَمَا يَنْ بَغِ ي لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِ يعُونَ
'Inn ahum `Ani A s-Sam `i Lama`zūlū na
026-212 وہ تو اس کی سماعت تک سے دُور رکھے گئے ہیں
إِنَّ هُمْ عَنِ ا ل سَّمْعِ لَمَعْزُولُونَ
Falā Tad `u Ma`a A ll āhi 'Ilahāan 'Ākh ara Fatakū na Mina A l-Mu`adh dh abī na
026-213 پس اے محمدؐ، اللہ کے ساتھ کسی دُوسرے معبُود کو نہ پکارو، ورنہ تم بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جاؤ گے
فَلاَ تَد ْعُ مَعَ ا للَّ هِ إِلَها ً آخَ رَ فَتَكُو نَ مِنَ ا لْمُعَذَّبِينَ
Wa 'An dh ir `Ash īra taka A l-'Aq ra bī na
026-214 اپنے قریب ترین رشتہ داروں کو ڈراؤ
وَأَن ذِر ْ عَشِيرَ تَكَ ا لأَقْ رَ بِينَ
Wa A kh fiđ Janāĥaka Limani A ttaba`aka Mina A l-Mu'uminī na
026-215 اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں ان کے ساتھ تواضع سے پیش آؤ
وَاخْ فِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ ا تَّبَعَكَ مِنَ ا لْمُؤْمِنِينَ
Fa'in `Aş aw ka Faq ul 'Inn ī Bar ī 'un Mimm ā Ta`malū na
026-216 لیکن اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو ان سے کہو کہ جو کچھ تم کرتے ہو اس سے میں بری الذ مہ ہوں
فَإِن ْ عَصَ وْ كَ فَقُ لْ إِنِّ ي بَر ِي ءٌ مِمَّ ا تَعْمَلُونَ
Wa Tawakkal `Alá A l-`Azī zi A r-Ra ĥī mi
026-217 اور اُس زبردست اور رحیم پر توکل کرو
وَتَوَكَّلْ عَلَى ا لْعَزِي زِ ا ل رَّ حِيمِ
Al-Ladh ī Yar ā ka Ĥī na Taq ū mu
026-218 جو تمہیں اس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اٹھتے ہو
ا لَّذِي يَرَ ا كَ حِي نَ تَقُ ومُ
Wa Taq allubaka Fī A s-Sājidī na
026-219 اور سجدہ گزار لوگوں میں تمہاری نقل وحرکت پر نگاہ رکھتا ہے
وَتَقَ لُّبَكَ فِي ا ل سَّاجِدِينَ
'Inn ahu Huwa A s-Samī `u A l-`Alī mu
026-220 وہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
إِنَّ هُ هُوَ ا ل سَّمِي عُ ا لْعَلِيمُ
Hal 'Unabbi'ukum `Alá Man Tanazzalu A sh -Sh ayāţ ī nu
026-221 لوگو، کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اُترا کرتے ہیں؟
هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَن ْ تَنَزَّلُ ا ل شَّيَاطِ ينُ
Tanazzalu `Alá Kulli 'Affā kin 'Ath ī min
026-222 وہ ہر جعل ساز بدکار پر اُترا کرتے ہیں
تَنَزَّلُ عَلَى كُلِّ أَفَّا كٍ أَثِيمٍ
Yulq ū na A s-Sam `a Wa 'Akth aru hum Kādh ibū na
026-223 سُنی سُنائی باتیں کانوں میں پھونکتے ہیں، اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہوتے ہیں
يُلْقُ و نَ ا ل سَّمْعَ وَأَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ
Wa A sh -Sh u`arā 'u Yattabi`uhumu A l-Gh āwū na
026-224 رہے شعراء، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں
وَالشُّعَرَا ءُ يَتَّبِعُهُمُ ا لْغَ اوُونَ
'Alam Tará 'Ann ahum Fī Kulli Wā din Yahīmū na
026-225 کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں
أَلَمْ تَرَ ى أَنَّ هُمْ فِي كُلِّ وَا دٍ يَهِيمُونَ
Wa 'Ann ahum Yaq ūlū na Mā Lā Yaf`alū na
026-226 اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں
وَأَنَّ هُمْ يَقُ ولُو نَ مَا لاَ يَفْعَلُونَ
'Illā A l-Ladh ī na 'Āmanū Wa `Amilū A ş -Ş āliĥā ti Wa Dh akarū A ll aha Kath īr āan Wa A n taş arū Min Ba`di Mā Ž ulimū ۗ Wa Saya`lamu A l-Ladh ī na Ž alamū 'Ay ya Mun q alabin Yan q alibū na
026-227 بجز اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور اللہ کو کثرت سے یاد کیا اور جب ان پر ظلم کیا گیا تو صرف بدلہ لے لیا، اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ وہ کس انجام سے دوچار ہوتے ہیں
إِلاَّ ا لَّذِي نَ آمَنُوا وَعَمِلُوا ا ل صَّ الِحَا تِ وَذَكَرُوا ا للَّ هَ كَثِير ا ً وَا ن تَصَ رُوا مِن ْ بَعْدِ مَا ظُ لِمُوا ۗ وَسَيَعْلَمُ ا لَّذِي نَ ظَ لَمُو ا أَيَّ مُن قَ لَبٍ يَن قَ لِبُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ