Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Q ad 'Aflaĥa A l-Mu'uminū na
023-001 یقیناً فلاح پائی ہے ایمان والوں نے جو:
قَ د ْ أَفْلَحَ ا لْمُؤْمِنُونَ
Al-Ladh ī na Hum Fī Ş alātihim Kh āsh i`ū na
023-002 اپنی نماز میں خشوع اختیار کرتے ہیں
ا لَّذِي نَ هُمْ فِي صَ لاَتِهِمْ خَ اشِعُونَ
Wa A l-Ladh ī na Hum `Ani A l-Lagh wi Mu`r iđū na
023-003 لغویات سے دوررہتے ہیں
وَالَّذِي نَ هُمْ عَنِ ا ل لَّغْ وِ مُعْر ِضُ ونَ
Wa A l-Ladh ī na Hum Lilzzakāati Fā`ilū na
023-004 زکوٰۃ کے طریقے پر عامل ہوتے ہیں
وَالَّذِي نَ هُمْ لِلزَّكَا ةِ فَاعِلُونَ
Wa A l-Ladh ī na Hum Lifurūjihim Ĥāfižū na
023-005 اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
وَالَّذِي نَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُ ونَ
'Illā `Alá 'Azwājihim 'W Mā Malakat 'Aymānuhum Fa'inn ahum Gh ay ru Malūmī na
023-006 سوائے اپنی بیویوں کے اور ان عورتوں کے جو ان کی ملک یمین میں ہوں کہ ان پر (محفوظ نہ رکھنے میں) وہ قابل ملامت نہیں ہیں
إِلاَّ عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أو ْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّ هُمْ غَ يْ رُ مَلُومِينَ
Famani A b tagh á Warā 'a Dh ālika Fa'ūlā 'ika Humu A l-`Ādū na
023-007 البتہ جو اُس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں
فَمَنِ ا بْ تَغَ ى وَرَا ءَ ذَلِكَ فَأُ وْلَا ئِكَ هُمُ ا لْعَادُونَ
Wa A l-Ladh ī na Hum Li'mānātihim Wa `Ahdihim Rā `ū na
023-008 اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا پاس رکھتے ہیں
وَالَّذِي نَ هُمْ لِأمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَ اعُونَ
Wa A l-Ladh ī na Hum `Alá Ş alawātihim Yuĥāfižū na
023-009 اور اپنی نمازوں کی محافظت کرتے ہیں
وَالَّذِي نَ هُمْ عَلَى صَ لَوَاتِهِمْ يُحَافِظُ ونَ
'Ūlā 'ika Humu A l-Wār ith ū na
023-010 یہی لوگ وہ وارث ہیں
أُ وْلَا ئِكَ هُمُ ا لْوَار ِثُونَ
Al-Ladh ī na Yar ith ū na A l-Fir daw sa Hum Fīhā Kh ālidū na
023-011 جو میراث میں فردوس پائیں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
ا لَّذِي نَ يَر ِثُو نَ ا لْفِر ْدَوْ سَ هُمْ فِيهَا خَ الِدُونَ
Wa Laq ad Kh alaq nā A l-'In sā na Min Sulālatin Min Ţ ī nin
023-012 ہم نے انسان کو مٹی کے ست سے بنایا
وَلَقَ د ْ خَ لَقْ نَا ا لإِن سَا نَ مِن ْ سُلاَلَةٍ مِن ْ طِ ينٍ
Th umm a Ja`alnā hu Nuţ fatan Fī Q ar ā r in Makī nin
023-013 پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدیل کیا
ثُمّ َ جَعَلْنَا هُ نُطْ فَة ً فِي قَ رَ ا رٍ مَكِينٍ
Th umm a Kh alaq nā A n -Nuţ fata `Alaq atan Fakh alaq nā A l-`Alaq ata Muđgh atan Fakh alaq nā A l-Muđgh ata `Ižāmāan Fakasawnā A l-`Ižā ma Laĥmāan Th umm a 'An sh a'nā hu Kh alq āan 'Ākh ara ۚ Fatabāra ka A ll āhu 'Aĥsanu A l-Kh āliq ī na
023-014 پھر اس بوند کو لوتھڑے کی شکل دی، پھر لوتھڑے کو بوٹی بنا دیا، پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں، پھر ہڈیوں پر گوشت چڑھایا، پھر اسے ایک دوسری ہی مخلوق بنا کھڑا کیا
ثُمّ َ خَ لَقْ نَا ا ل نُّ طْ فَةَ عَلَقَ ة ً فَخَ لَقْ نَا ا لْعَلَقَ ةَ مُضْ غَ ة ً فَخَ لَقْ نَا ا لْمُضْ غَ ةَ عِظَ اما ً فَكَسَوْنَا ا لْعِظَ ا مَ لَحْما ً ثُمّ َ أَن شَأْنَا هُ خَ لْق ا ً آخَ رَ ۚ فَتَبَارَ كَ ا للَّ هُ أَحْسَنُ ا لْخَ الِقِ ينَ
Th umm a 'Inn akum Ba`da Dh ālika Lamayyitū na
023-015 پس بڑا ہی بابرکت ہے اللہ، سب کاریگروں سے اچھا کاریگر
ثُمّ َ إِنَّ كُمْ بَعْدَ ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ
Th umm a 'Inn akum Yaw ma A l-Q iyāmati Tub `ath ū na
023-016 پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے، پھر قیامت کے روز یقیناً تم اٹھائے جاؤ گے
ثُمّ َ إِنَّ كُمْ يَوْ مَ ا لْقِ يَامَةِ تُبْ عَثُونَ
Wa Laq ad Kh alaq nā Fawq akum Sab `a Ţ arā 'iq a Wa Mā Kunn ā `Ani A l-Kh alq i Gh āfilī na
023-017 اور تمہارے اوپر ہم نے سات راستے بنائے، تخلیق کے کام سے ہم کچھ نابلد نہ تھے
وَلَقَ د ْ خَ لَقْ نَا فَوْقَ كُمْ سَبْ عَ طَ رَا ئِقَ وَمَا كُنَّ ا عَنِ ا لْخَ لْقِ غَ افِلِينَ
Wa 'An zalnā Mina A s-Samā 'i Mā 'an Biq adar in Fa'askann ā hu Fī A l-'Arđi ۖ Wa 'Inn ā `Alá Dh ahā bin Bihi Laq ādirū na
023-018 اور آسمان سے ہم نے ٹھیک حساب کے مطابق ایک خاص مقدار میں پانیاتارا اور اس کو زمین میں ٹھیرا دیا ہم اُسے جس طرح چاہیں غائب کر سکتے ہیں
وَأَن زَلْنَا مِنَ ا ل سَّمَا ءِ مَا ء ً بِقَ دَرٍ فَأَسْكَنّ َا هُ فِي ا لأَرْضِ ۖ وَإِنَّ ا عَلَى ذَهَا ب ٍ بِهِ لَقَ ادِرُونَ
Fa'an sh a'nā Lakum Bihi Jann ā tin Min Nakh ī lin Wa 'A`nā bin Lakum Fīhā Fawākihu Kath īra tun Wa Minhā Ta'kulū na
023-019 پھر اس پانی کے ذریعہ سے ہم نے تمہارے لیے کھجور اور انگور کے باغ پیدا کر دیے، تمہارے لیے ان باغوں میں بہت سے لذیذ پھل ہیں اور ان سے تم روزی حاصل کرتے ہو
فَأَن شَأْنَا لَكُمْ بِهِ جَنّ َا تٍ مِن ْ نَخِ ي لٍ وَأَعْنَا بٍ لَكُمْ فِيهَا فَوَاكِهُ كَثِيرَ ةٌ وَمِنْ هَا تَأْكُلُونَ
Wa Sh ajara tan Takh ru ju Min Ţ ū r i Saynā 'a Tan butu Bid-Duhni Wa Ş ib gh in Lil'ā kilī na
023-020 اور وہ درخت بھی ہم نے پیدا کیا جو طور سیناء سے نکلتا ہے، تیل بھی لیے ہوئے اگتا ہے اور کھانے والوں کے لیے سالن بھی
وَشَجَرَ ة ً تَخْ رُجُ مِن ْ طُ و ر ِ سَيْنَا ءَ تَنْ بُتُ بِا ل دُّهْنِ وَصِ بْ غ ٍ لِلآكِلِينَ
Wa 'Inn a Lakum Fī A l-'An`ā mi La`ib ra tan ۖ Nusq īkum Mimm ā Fī Buţ ūnihā Wa Lakum Fīhā Manāfi`u Kath īra tun Wa Minhā Ta'kulū na
023-021 اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے مویشیوں میں بھی ایک سبق ہے ان کے پیٹوں میں جو کچھ ہے اسی میں سے ایک چیز ہم تمہیں پلاتے ہیں، اور تمہارے لیے ان میں بہت سے دوسرے دُوسرے فائدے بھی ہیں
وَإِنّ َ لَكُمْ فِي ا لأَنعَا مِ لَعِبْ رَ ة ً ۖ نُسقِ يكُمْ مِمَّ ا فِي بُطُ ونِهَا وَلَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ كَثِيرَ ةٌ وَمِنْ هَا تَأْكُلُونَ
Wa `Alayhā Wa `Alá A l-Fulki Tuĥmalū na
023-022 اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو
وَعَلَيْهَا وَعَلَى ا لْفُلْكِ تُحْمَلُونَ
Wa Laq ad 'Arsalnā Nūĥāan 'Ilá Q awmihi Faq ā la Yā Q aw mi A `budū A ll aha Mā Lakum Min 'Ilahin Gh ayru hu~ ۖ 'Afalā Tattaq ū na
023-023 ہم نے نوحؑ کو اس کی قوم کی طرف بھیجا اس نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمہارے لیے کوئی اور معبود نہیں ہے، کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟"
وَلَقَ د ْ أَرْسَلْنَا نُوحا ً إِلَى قَ وْمِهِ فَقَ ا لَ يَاقَ وْ مِ ا عْبُدُوا ا للَّ هَ مَا لَكُمْ مِن ْ إِلَهٍ غَ يْرُهُ~ُ أَفَلاَ ۖ تَتَّقُ ونَ
Faq ā la A l-Mala'u A l-Ladh ī na Kafarū Min Q awmihi Mā Hādh ā 'Illā Bash aru n Mith lukum Yur ī du 'An Yatafađđala `Alaykum Wa Law Sh ā 'a A ll āhu La'an zala Malā 'ikatan Mā Sami`nā Bihadh ā Fī 'Ābā 'inā A l-'Awwalī na
023-024 اس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا وہ کہنے لگے کہ "یہ شخص کچھ نہیں ہے مگر ایک بشر تم ہی جیسا اِس کی غرض یہ ہے کہ تم پر برتری حاصل کرے اللہ کو اگر بھیجنا ہوتا تو فرشتے بھیجتا یہ بات تو ہم نے کبھی اپنے باپ دادا کےوقتوں میں سنی ہی نہیں (کہ بشر رسول بن کر آئے)
فَقَ ا لَ ا لْمَلَأُ ا لَّذِي نَ كَفَرُوا مِن ْ قَ وْمِهِ مَا هَذَا إِلاَّ بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُر ِي دُ أَن ْ يَتَفَضَّ لَ عَلَيْكُمْ وَلَوْ شَا ءَ ا للَّ هُ لَأَن زَلَ مَلاَئِكَة ً مَا سَمِعْنَا بِهَذَا فِي آبَا ئِنَا ا لأَوَّلِينَ
'In Huwa 'Illā Ra julun Bihi Jinn atun Fatara bbaş ū Bihi Ĥattá Ĥī nin
023-025 کچھ نہیں، بس اس آدمی کو ذرا جنون لاحق ہو گیا ہے کچھ مدت اور دیکھ لو (شاید افاقہ ہو جائے)"
إِن ْ هُوَ إِلاَّ رَ جُلٌ بِهِ جِنَّ ةٌ فَتَرَ بَّصُ وا بِهِ حَتَّى حِينٍ
Q ā la Ra bbi A n ş urnī Bimā Kadh dh abū ni
023-026 نوحؑ نے کہا "پروردگار، ان لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے اس پر اب تو ہی میری مدد فرما"
قَ ا لَ رَ بِّ ا ن صُ رْنِي بِمَا كَذَّبُونِ
Fa'awĥaynā 'Ilay hi 'Ani A ş na`i A l-Fulka Bi'a`yuninā Wa Waĥyinā Fa'idh ā Jā 'a 'Am ru nā Wa Fā ra A t-Tann ū ru ۙ Fāsluk Fīhā Min Kullin Zawjay ni A th nay ni Wa 'Ahlaka 'Illā Man Sabaq a `Alay hi A l-Q aw lu Minhum ۖ Wa Lā Tukh āţ ib nī Fī A l-Ladh ī na Ž alamū ۖ 'Inn ahum Mugh ra q ū na
023-027 ہم نے اس پر وحی کی کہ "ہماری نگرانی میں اور ہماری وحی کے مطابق کشتی تیار کر پھر جب ہمارا حکم آ جائے اور تنور ابل پڑے تو ہر قسم کے جانوروں میں سے ایک ایک جوڑا لے کر اس میں سوار ہو جا، اور اپنے اہل و عیال کو بھی ساتھ لے سوائے اُن کے جن کے خلاف پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہے، اور ظالموں کے معاملہ میں مجھ سے کچھ نہ کہنا، یہ اب غرق ہونے والے ہیں
فَأَوْحَيْنَا إِلَيْ هِ أَنِ ا صْ نَعِ ا لْفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا وَوَحْيِنَا فَإِذَا جَا ءَ أَمْرُنَا وَفَا رَ ا ل تَّنّ ُو رُ ۙ فَاسْلُكْ فِيهَا مِن ْ كُلٍّ زَوْجَيْ نِ ا ثْنَيْ نِ وَأَهْلَكَ إِلاَّ مَن ْ سَبَقَ عَلَيْ هِ ا لْقَ وْ لُ مِنْ هُمْ ۖ وَلاَ تُخَ اطِ بْ نِي فِي ا لَّذِي نَ ظَ لَمُو ا ۖ إِنَّ هُمْ مُغْ رَ قُ ونَ
Fa'idh ā A staway ta 'An ta Wa Man Ma`aka `Alá A l-Fulki Faq uli A l-Ĥam du Lill ā h A l-Ladh ī Najjānā Mina A l-Q aw mi A ž-Ž ālimī na
023-028 پھر جب تو اپنے ساتھیوں سمیت کشتی پر سوار ہو جائے تو کہہ، شکر ہے اُس خدا کا جس نے ہمیں ظالم لوگوں سے نجات دی
فَإِذَا ا سْتَوَيْ تَ أَنْ تَ وَمَن ْ مَعَكَ عَلَى ا لْفُلْكِ فَقُ لِ ا لْحَمْدُ لِلَّهِ ا لَّذِي نَجَّانَا مِنَ ا لْقَ وْ مِ ا ل ظَّ الِمِينَ
Wa Q ul Ra bbi 'An zilnī Mun zalāan Mubāra kāan Wa 'An ta Kh ay ru A l-Mun zilī na
023-029 اور کہہ، پروردگار، مجھ کو برکت والی جگہ اتار اور تُو بہترین جگہ دینے والا ہے"
وَقُ لْ رَ بِّ أَن زِلْنِي مُنْ زَلا ً مُبَارَ كا ً وَأَنْ تَ خَ يْ رُ ا لْمُن زِلِينَ
'Inn a Fī Dh ālika La'ā yā tin Wa 'In Kunn ā Lamub talī na
023-030 اِس قصے میں بڑی نشانیاں ہیں اور آزمائش تو ہم کر کے ہی رہتے ہیں
إِنّ َ فِي ذَلِكَ لَآيَا تٍ وَإِن ْ كُنَّ ا لَمُبْ تَلِينَ
Th umm a 'An sh a'nā Min Ba`dihim Q arnāan 'Ākh ar ī na
023-031 ان کے بعد ہم نے ایک دوسرے دَور کی قوم اٹھائی
ثُمّ َ أَن شَأْنَا مِن ْ بَعْدِهِمْ قَ رْنا ً آخَ ر ِينَ
Fa'arsalnā Fīhim Ra sūlāan Minhum 'Ani A `budū A ll aha Mā Lakum Min 'Ilahin Gh ayru hu~ ۖ 'Afalā Tattaq ū na
023-032 پھر اُن میں خود انہی کی قوم کا ایک رسول بھیجا (جس نے انہیں دعوت دی) کہ اللہ کی بندگی کرو، تمہارے لیےاُس کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہے، کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
فَأَرْسَلْنَا فِيهِمْ رَ سُولا ً مِنْ هُمْ أَنِ ا عْبُدُوا ا للَّ هَ مَا لَكُمْ مِن ْ إِلَهٍ غَ يْرُهُ~ُ ۖ أَفَلاَ تَتَّقُ ونَ
Wa Q ā la A l-Mala'u Min Q awmihi A l-Ladh ī na Kafarū Wa Kadh dh abū Biliq ā 'i A l-'Ākh ira ti Wa 'Atra fnāhum Fī A l-Ĥayāati A d-Dun yā Mā Hādh ā 'Illā Bash aru n Mith lukum Ya'kulu Mimm ā Ta'kulū na Minhu Wa Yash ra bu Mimm ā Tash ra bū na
023-033 اُس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا اور آخرت کی پیشی کو جھٹلایا، جن کو ہم نے دنیا کی زندگی میں آسودہ کر رکھا تھا، وہ کہنے لگے "یہ شخص کچھ نہیں ہے مگر ایک بشر تم ہی جیسا جو کچھ تم کھاتے ہو وہی یہ کھاتا ہے اور جو کچھ تم پیتے ہو وہی یہ پیتا ہے
وَقَ ا لَ ا لْمَلَأُ مِن ْ قَ وْمِهِ ا لَّذِي نَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِلِقَ ا ءِ ا لآخِ رَ ةِ وَأَتْرَ فْنَاهُمْ فِي ا لْحَيَا ةِ ا ل دُّنْ يَا مَا هَذَا إِلاَّ بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يَأْكُلُ مِمَّ ا تَأْكُلُو نَ مِنْ هُ وَيَشْرَ بُ مِمَّ ا تَشْرَ بُونَ
Wa La'in 'Aţ a`tum Bash arā an Mith lakum 'Inn akum 'Idh āan Lakh āsirū na
023-034 اب اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت قبول کر لی تو تم گھاٹے ہی میں رہے
وَلَئِن ْ أَطَ عْتُمْ بَشَرا ً مِثْلَكُمْ إِنَّ كُمْ إِذا ً لَخَ اسِرُونَ
'Aya`idukum 'Ann akum 'Idh ā Mittum Wa Kun tum Turā bāan Wa `Ižāmāan 'Ann akum Mukh ra jū na
023-035 یہ تمہیں اطلاع دیتا ہے کہ جب تم مر کر مٹی ہو جاؤ گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جاؤ گے اُس وقت تم (قبروں سے) نکالے جاؤ گے؟
أَيَعِدُكُمْ أَنَّ كُمْ إِذَا مِتُّمْ وَكُن تُمْ تُرَ ابا ً وَعِظَ اماً أَنَّ كُمْ مُخْ رَ جُونَ
Hayhā ta Hayhā ta Limā Tū`adū na
023-036 بعید، بالکل بعید ہے یہ وعدہ جو تم سے کیا جا رہا ہے
هَيْهَا تَ هَيْهَا تَ لِمَا تُوعَدُونَ
'In Hiya 'Illā Ĥayātunā A d-Dun yā Namū tu Wa Naĥyā Wa Mā Naĥnu Bimab `ūth ī na
023-037 زندگی کچھ نہیں ہے مگر بس یہی دنیا کی زندگی یہیں ہم کو مرنا اور جینا ہے اور ہم ہرگز اٹھائے جانے والے نہیں ہیں
إِن ْ هِيَ إِلاَّ حَيَاتُنَا ا ل دُّنْ يَا نَمُو تُ وَنَحْيَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْ عُوثِينَ
'In Huwa 'Illā Ra julun A ftará `Alá A ll āhi Kadh ibāan Wa Mā Naĥnu Lahu Bimu'uminī na
023-038 یہ شخص خدا کے نام پر محض جھوٹ گھڑ رہا ہے اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں"
إِن ْ هُوَ إِلاَّ رَ جُلٌ ا فْتَرَ ى عَلَى ا للَّ هِ كَذِبا ً وَمَا نَحْنُ لَهُ بِمُؤْمِنِينَ
Q ā la Ra bbi A n ş urnī Bimā Kadh dh abū ni
023-039 رسول نے کہا "پروردگار، اِن لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے، اس پر اب تو ہی میری نصرت فرما"
قَ ا لَ رَ بِّ ا ن صُ رْنِي بِمَا كَذَّبُونِ
Q ā la `Amm ā Q alī lin Layuş biĥunn a Nādimī na
023-040 جواب میں ارشاد ہوا "قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے"
قَ ا لَ عَمَّ ا قَ لِي لٍ لَيُصْ بِحُنّ َ نَادِمِينَ
Fa'akh adh at/humu A ş -Ş ayĥatu Bil-Ĥaq q i Faja`alnāhum Gh uth ā 'an ۚ Fabu`dāan Lilq aw mi A ž-Ž ālimī na
023-041 آخرکار ٹھیک ٹھیک حق کے مطابق ایک ہنگامہ عظیمنے ان کو آ لیا اور ہم نے ان کو کچرا بنا کر پھینک دیا دُور ہو ظالم قوم!
فَأَخَ ذَتْهُمُ ا ل صَّ يْحَةُ بِا لْحَقِّ فَجَعَلْنَاهُمْ غُ ثَا ء ً ۚ فَبُعْدا ً لِلْقَ وْ مِ ا ل ظَّ الِمِينَ
Th umm a 'An sh a'nā Min Ba`dihim Q urūnāan 'Ākh ar ī na
023-042 پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں اٹھائیں
ثُمّ َ أَن شَأْنَا مِن ْ بَعْدِهِمْ قُ رُونا ً آخَ ر ِينَ
Mā Tasbiq u Min 'Umm atin 'Ajalahā Wa Mā Yasta'kh irū na
023-043 کوئی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھیر سکی
مَا تَسْبِقُ مِن ْ أُمَّ ةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَأْخِ رُونَ
Th umm a 'Arsalnā Ru sulanā Tatrā ۖ Kulla Mā Jā 'a 'Umm atan Ra sūluhā Kadh dh abū hu ۚ Fa'atba`nā Ba`đahum Ba`đāan Wa Ja`alnāhum 'Aĥādīth a ۚ Fabu`dāan Liq aw min Lā Yu'uminū na
023-044 پھر ہم نے پے در پے اپنے رسول بھیجے جس قوم کے پاس بھی اس کا رسول آیا، اس نے اُسے جھٹلایا، اور ہم ایک کے بعد ایک قوم کو ہلاک کرتے چلے گئے حتیٰ کہ ان کو بس افسانہ ہی بنا کر چھوڑا پھٹکار اُن لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے!
ثُمّ َ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَ ا ۖ كُلَّ مَا جَا ءَ أُمَّ ة ً رَ سُولُهَا كَذَّبُو هُ ۚ فَأَتْبَعْنَا بَعْضَ هُمْ بَعْض ا ً وَجَعَلْنَاهُمْ أَحَادِي ثَ ۚ فَبُعْدا ً لِقَ وْ مٍ لاَ يُؤْمِنُونَ
Th umm a 'Arsalnā Mūsá Wa 'Akh ā hu Hārū na Bi'āyātinā Wa Sulţ ā nin Mubī nin
023-045 پھر ہم نے موسیٰؑ اور اس کے بھائی ہارونؑ کو اپنی نشانیوں اور کھلی سند کے ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کی طرف بھیجا
ثُمّ َ أَرْسَلْنَا مُوسَى وَأَخَ ا هُ هَارُو نَ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَ ا نٍ مُبِينٍ
'Ilá Fir `aw na Wa Mala'ihi Fāstakbarū Wa Kānū Q awmāan `Ālī na
023-046 مگر انہوں نے تکبر کیا اور بڑی دوں کی لی
إِلَى فِر ْعَوْ نَ وَمَلَئِهِ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَ وْماً عَالِينَ
Faq ālū 'Anu'uminu Libash ara y ni Mith linā Wa Q awmuhumā Lanā `Ābidū na
023-047 کہنے لگے "کیا ہم اپنے ہی جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں؟ اور آدمی بھی وہ جن کی قوم ہماری بندی ہے"
فَقَ الُو ا أَنُؤْمِنُ لِبَشَرَ يْ نِ مِثْلِنَا وَقَ وْمُهُمَا لَنَا عَابِدُونَ
Fakadh dh abūhumā Fakānū Mina A l-Muhlakī na
023-048 پس انہوں نے دونوں کو جھٹلا دیا اور ہلاک ہونے والوں میں جا ملے
فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ ا لْمُهْلَكِينَ
Wa Laq ad 'Ātaynā Mūsá A l-Kitā ba La`allahum Yahtadū na
023-049 اور موسٰیؑ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں
وَلَقَ د ْ آتَيْنَا مُوسَى ا لْكِتَا بَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ
Wa Ja`alnā A b na Maryama Wa 'Umm ahu~ 'Āyatan Wa 'Āwaynāhumā 'Ilá Ra b watin Dh ā ti Q ar ā r in Wa Ma`ī nin
023-050 اور ابن مریم اور اس کی ماں کو ہم نے ایک نشان بنایا اور ان کو ایک سطحِ مرتفع پر رکھا جو اطمینان کی جگہ تھی اور چشمے اس میں جاری تھے
وَجَعَلْنَا ا بْ نَ مَرْيَمَ وَأُمَّ هُ~ ُ آيَة ً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَى رَ بْ وَةٍ ذَا تِ قَ رَ ا رٍ وَمَعِينٍ
Yā 'Ayyuhā A r-Ru sulu Kulū Mina A ţ -Ţ ayyibā ti Wa A `malū Ş āliĥāan ۖ 'Inn ī Bimā Ta`malū na `Alī mun
023-051 اے پیغمبرو، کھاؤ پاک چیزیںاور عمل کرو صالح، تم جو کچھ بھی کرتے ہو، میں اس کو خوب جانتا ہوں
يَا أَيُّهَا ا ل رُّسُلُ كُلُوا مِنَ ا ل طَّ يِّبَا تِ وَا عْمَلُوا صَ الِحا ً ۖ إِنِّ ي بِمَا تَعْمَلُو نَ عَلِيمٌ
Wa 'Inn a Hadh ihi~ 'Umm atukum 'Umm atan Wāĥidatan Wa 'Anā Ra bbukum Fa A ttaq ū ni
023-052 اور یہ تمہاری امت ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں، پس مجھی سے تم ڈرو
وَإِنّ َ هَذِهِ أُمَّ تُكُمْ أُمَّ ة ً وَاحِدَة ً وَأَنَا رَ بُّكُمْ فَاتَّقُ ونِ
Fataq aţ ţ a`ū 'Am ra hum Baynahum Zuburā an ۖ Kullu Ĥizbin Bimā Ladayhim Far iĥū na
023-053 مگر بعد میں لوگوں نے اپنے دین کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر لیا ہر گروہ کے پاس جو کچھ ہے اُسی میں وہ مگن ہے
فَتَقَ طَّ عُو ا أَمْرَ هُمْ بَيْنَهُمْ زُبُرا ً ۖ كُلُّ حِزْب ٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَر ِحُونَ
Fadh arhum Fī Gh am ra tihim Ĥattá Ĥī nin
023-054 اچھا، تو چھوڑو انہیں، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقت خاص تک
فَذَرْهُمْ فِي غَ مْرَ تِهِمْ حَتَّى حِينٍ
'Ayaĥsabū na 'Ann amā Numidduhum Bihi Min Mā lin Wa Banī na
023-055 کیا یہ سمجھتے ہیں کہ ہم جو انہیں مال و اولاد سے مدد دیے جا رہے ہیں
أَيَحْسَبُو نَ أَنَّ مَا نُمِدُّهُمْ بِهِ مِن ْ مَا لٍ وَبَنِينَ
Nusār i`u Lahum Fī A l-Kh ayr ā ti ۚ Bal Lā Yash `urū na
023-056 تو گویا انہیں بھلائیاں دینے میں سرگرم ہیں؟ نہیں، اصل معاملے کا انہیں شعور نہیں ہے
نُسَار ِعُ لَهُمْ فِي ا لْخَ يْرَ ا تِ ۚ بَل لاَ يَشْعُرُونَ
'Inn a A l-Ladh ī na Hum Min Kh ash yati Ra bbihim Mush fiq ū na
023-057 جو اپنے رب کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں
إِنّ َ ا لَّذِي نَ هُمْ مِن ْ خَ شْيَةِ رَ بِّهِمْ مُشْفِقُ ونَ
Wa A l-Ladh ī na Hum Bi'āyā ti Ra bbihim Yu'uminū na
023-058 جو اپنے رب کی آیات پر ایمان لاتے ہیں
وَالَّذِي نَ هُمْ بِآيَا تِ رَ بِّهِمْ يُؤْمِنُونَ
Wa A l-Ladh ī na Hum Bira bbihim Lā Yush r ikū na
023-059 جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے
وَالَّذِي نَ هُمْ بِرَ بِّهِمْ لاَ يُشْر ِكُونَ
Wa A l-Ladh ī na Yu'utū na Mā 'Ātaw Wa Q ulūbuhum Wa Jilatun 'Ann ahum 'Ilá Ra bbihim Rā ji`ū na
023-060 اور جن کا حال یہ ہے کہ دیتے ہیں جو کچھ بھی دیتے ہیں اور دل اُن کے اس خیال سے کانپتے رہتے ہیں کہ ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے
وَالَّذِي نَ يُؤْتُو نَ مَا آتَوا وَقُ لُوبُهُمْ وَجِلَةٌ أَنَّ هُمْ إِلَى رَ بِّهِمْ رَ اجِعُونَ
'Ūlā 'ika Yusār i`ū na Fī A l-Kh ayr ā ti Wa Hum Lahā Sābiq ū na
023-061 بھلائیوں کی طرف دَوڑنے والے اور سبقت کر کے انہیں پا لینے والے تو درحقیقت یہ لوگ ہیں
أُ وْلَا ئِكَ يُسَار ِعُو نَ فِي ا لْخَ يْرَ ا تِ وَهُمْ لَهَا سَابِقُ ونَ
Wa Lā Nukallifu Nafsāan 'Illā Wus`ahā ۖ Wa Ladaynā Kitā bun Yan ţ iq u Bil-Ĥaq q i ۚ Wa Hum Lā Yužlamūn
023-062 ہم کسی شخص کو اس کی مقدرت سے زیادہ کی تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو (ہر ایک کا حال) ٹھیک ٹھیک بتا دینے والی ہے، اور لوگوں پر ظلم بہرحال نہیں کیاجائے گا
وَلاَ نُكَلِّفُ نَفْسا ً إِلاَّ وُسْعَهَا ۖ وَلَدَيْنَا كِتَا بٌ يَن طِ قُ بِا لْحَقِّ ۚ وَهُمْ لاَ يُظْ لَمُون
Bal Q ulūbuhum Fī Gh am ra tin Min Hādh ā Wa Lahum 'A`mā lun Min Dū ni Dh ālika Hum Lahā `Āmilū na
023-063 مگر یہ لوگ اس معاملے سے بے خبر ہیں اور ان کے اعمال بھی اس طریقے سے (جس کا اوپر ذکر کیا گیا ہے) مختلف ہیں وہ اپنے یہ کرتوت کیے چلے جائیں گے
بَلْ قُ لُوبُهُمْ فِي غَ مْرَ ةٍ مِن ْ هَذَا وَلَهُمْ أَعْمَا لٌ مِن ْ دُو نِ ذَلِكَ هُمْ لَهَا عَامِلُونَ
Ĥattá 'Idh ā 'Akh adh nā Mutra fīhim Bil-`Adh ā bi 'Idh ā Hum Yaj 'arū na
023-064 یہاں تک کہ جب ہم ان کے عیاشوں کو عذاب میں پکڑ لیں گے تو پھر وہ ڈکرانا شروع کر دیں گے
حَتَّى إِذَا أَخَ ذْنَا مُتْرَ فِيهِمْ بِا لْعَذَا بِ إِذَا هُمْ يَجْ أَرُونَ
Lā Taj 'arū A l-Yaw ma ۖ 'Inn akum Minn ā Lā Tun ş arū na
023-065 اب بند کرو اپنی فریاد و فغاں، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی
لاَ تَجْ أَرُوا ا لْيَوْ مَ ۖ إِنَّ كُمْ مِنَّ ا لاَ تُن صَ رُونَ
Q ad Kānat 'Āyātī Tutlá `Alaykum Fakun tum `Alá 'A`q ābikum Tan kiş ū na
023-066 میری آیات سنائی جاتی تھیں تو تم (رسول کی آواز سُنتے ہی) الٹے پاؤں بھاگ نکلتے تھے
قَ د ْ كَانَتْ آيَاتِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَكُن تُمْ عَلَى أَعْقَ ابِكُمْ تَن كِصُ ونَ
Mustakbir ī na Bihi Sāmir āan Tahjurū na
023-067 اپنے گھمنڈ میں اُس کو خاطر ہی میں نہ لاتے تھے اپنی چوپالوں میں اُس پر باتیں چھانٹتے اور بکواس کیا کرتے تھے
مُسْتَكْبِر ِي نَ بِهِ سَامِر ا ً تَهْجُرُونَ
'Afalam Yaddabbarū A l-Q aw la 'Am Jā 'ahum Mā Lam Ya'ti 'Ābā 'ahumu A l-'Awwalī na
023-068 تو کیا اِن لوگوں نے کبھی اِس کلام پر غور نہیں کیا؟ یا وہ کوئی ایسی بات لایا ہے جو کبھی ان کے اسلاف کے پاس نہ آئی تھی؟
أَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا ا لْقَ وْ لَ أَمْ جَا ءَهُمْ مَا لَمْ يَأْتِ آبَا ءَهُمُ ا لأَوَّلِينَ
'Am Lam Ya`r ifū Ra sūlahum Fahum Lahu Mun kirū na
023-069 یا یہ اپنے رسول سے کبھی کے واقف نہ تھے کہ (اَن جانا آدمی ہونے کے باعث) اُس سے بدکتے ہیں؟
أَمْ لَمْ يَعْر ِفُوا رَ سُولَهُمْ فَهُمْ لَهُ مُن كِرُونَ
'Am Yaq ūlū na Bihi Jinn atun ۚ Bal Jā 'ahum Bil-Ĥaq q i Wa 'Akth aru hum Lilĥaq q i Kār ihū na
023-070 یا یہ اس بات کے قائل ہیں کہ وہ مجنون ہے؟ نہیں، بلکہ وہ حق لایا ہے اور حق ہی ان کی اکثریت کو ناگوار ہے
أَمْ يَقُ ولُو نَ بِهِ جِنَّ ةٌ ۚ بَلْ جَا ءَهُمْ بِا لْحَقِّ وَأَكْثَرُهُمْ لِلْحَقِّ كَار ِهُونَ
Wa Lawi A ttaba`a A l-Ĥaq q u 'Ahwā 'ahum Lafasadati A s-Samāwā tu Wa A l-'Arđu Wa Man Fīhinn a ۚ Bal 'Ataynāhum Bidh ikr ihim Fahum `An Dh ikr ihim Mu`r iđū na
023-071 اور حق اگر کہیں اِن کی خواہشات کے پیچھے چلتا تو زمین اور آسمان اور ان کی ساری آبادی کا نظام درہم برہم ہو جاتا نہیں، بلکہ ہم ان کا اپنا ہی ذکر اُنکے پاس لائے ہیں اور وہ اپنے ذکر سے منہ موڑ رہے ہیں
وَلَوِ ا تَّبَعَ ا لْحَقُّ أَهْوَا ءَهُمْ لَفَسَدَتِ ا ل سَّمَاوَا تُ وَا لأَرْضُ وَمَن ْ فِيهِنّ َ ۚ بَلْ أَتَيْنَاهُمْ بِذِكْر ِهِمْ فَهُمْ عَن ْ ذِكْر ِهِمْ مُعْر ِضُ ونَ
'Am Tas'aluhum Kh arjāan Fakh ar ā ju Ra bbika Kh ay ru n ۖ Wa Huwa Kh ay ru A r-Rā ziq ī na
023-072 کیا تُو ان سے کچھ مانگ رہا ہے؟ تیرے لیے تیرے رب کا دیا ہی بہتر ہے اور وہ بہترین رازق ہے
أَمْ تَسْأَلُهُمْ خَ رْجا ً فَخَ رَ ا جُ رَ بِّكَ خَ يْ رٌ ۖ وَهُوَ خَ يْ رُ ا ل رَّ ازِقِ ينَ
Wa 'Inn aka Latad `ūhum 'Ilá Ş ir āţ in Mustaq ī min
023-073 تُو تو ان کوسیدھے راستے کی طرف بلا رہا ہے
وَإِنَّ كَ لَتَد ْعُوهُمْ إِلَى صِ رَ ا ط ٍ مُسْتَقِ يمٍ
Wa 'Inn a A l-Ladh ī na Lā Yu'uminū na Bil-'Ākh ira ti `Ani A ş -Ş ir ā ţ i Lanākibū na
023-074 مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ راہِ راست سے ہٹ کر چلنا چاہتے ہیں
وَإِنّ َ ا لَّذِي نَ لاَ يُؤْمِنُو نَ بِا لآخِ رَ ةِ عَنِ ا ل صِّ رَ ا طِ لَنَاكِبُونَ
Wa Law Ra ĥim nāhum Wa Kash afnā Mā Bihim Min Đ urr in Lalajjū Fī Ţ ugh yānihim Ya`mahū na
023-075 اگر ہم اِن پر رحم کریں اور وہ تکلیف جس میں آج کل یہ مبتلا ہیں دُور کر دیں تو یہ اپنی سرکشی میں بالکل ہی بہک جائیں گے
وَلَوْ رَ حِمْنَاهُمْ وَكَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِن ْ ضُ رٍّ لَلَجُّوا فِي طُ غْ يَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
Wa Laq ad 'Akh adh nāhum Bil-`Adh ā bi Famā A stakānū Lira bbihim Wa Mā Yatađarra `ū na
023-076 اِن کا حال تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں تکلیف میں مبتلا کیا، پھر بھی یہ اپنے رب کے آگے نہ جھکے اور نہ عاجزی اختیار کرتے ہیں
وَلَقَ د ْ أَخَ ذْنَاهُمْ بِا لْعَذَا بِ فَمَا ا سْتَكَانُوا لِرَ بِّهِمْ وَمَا يَتَضَ رَّ عُونَ
Ĥattá 'Idh ā Fataĥnā `Alayhim Bābāan Dh ā `Adh ā bin Sh adī din 'Idh ā Hum Fī hi Mub lisū na
023-077 البتہ جب نوبت یہاں تک پہنچ جائے گی کہ ہم اِن پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے تو یکایک تم دیکھو گے کہ اس حالت میں یہ ہر خیر سے مایوس ہیں
حَتَّى إِذَا فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَابا ً ذَا عَذَا بٍ شَدِي دٍ إِذَا هُمْ فِي هِ مُبْ لِسُونَ
Wa Huwa A l-Ladh ī 'An sh a'a Lakumu A s-Sam `a Wa A l-'Ab ş ā ra Wa A l-'Af'idata ۚ Q alīlāan Mā Tash kurū na
023-078 وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہیں سُننے اور دیکھنے کی قوتیں دیں اور سوچنے کو دل دیے مگر تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو
وَهُوَ ا لَّذِي أَن شَأَ لَكُمُ ا ل سَّمْعَ وَا لأَبْ صَ ا رَ وَا لأَفْئِدَةَ ۚ قَ لِيلا ً مَا تَشْكُرُونَ
Wa Huwa A l-Ladh ī Dh ara 'akum Fī A l-'Arđi Wa 'Ilay hi Tuĥsh arū na
023-079 وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا، اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
وَهُوَ ا لَّذِي ذَرَ أَكُمْ فِي ا لأَرْضِ وَإِلَيْ هِ تُحْشَرُونَ
Wa Huwa A l-Ladh ī Yuĥyī Wa Yumī tu Wa Lahu A kh tilā fu A l-Lay li Wa A n -Nahā r i ۚ 'Afalā Ta`q ilū na
023-080 وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے گردش لیل و نہار اسی کے قبضہ قدرت میں ہے کیا تمہاری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی؟
وَهُوَ ا لَّذِي يُحْيِي وَيُمِي تُ وَلَهُ ا خْ تِلاَفُ ا ل لَّيْ لِ وَا ل نَّ هَا ر ِ ۚ أَفَلاَ تَعْقِ لُونَ
Bal Q ālū Mith la Mā Q ā la A l-'Awwalū na
023-081 مگر یہ لوگ وہی کچھکہتے ہیں جو ان کے پیش رَو کہہ چکے ہیں
بَلْ قَ الُوا مِثْلَ مَا قَ ا لَ ا لأَوَّلُونَ
Q ālū 'A'idh ā Mitnā Wa Kunn ā Turā bāan Wa `Ižāmāan 'A'inn ā Lamab `ūth ū na
023-082 یہ کہتے ہیں "کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہم کو پھر زندہ کر کے اٹھایا جائے گا؟
قَ الُو ا أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّ ا تُرَ ابا ً وَعِظَ اماً أَئِنَّ ا لَمَبْ عُوثُونَ
Laq ad Wu`id nā Naĥnu Wa 'Ābā 'uunā Hādh ā Min Q ab lu 'In Hādh ā 'Illā 'Asāţ ī r u A l-'Awwalī na
023-083 ہم نے بھی یہ وعدے بہت سنے ہیں اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا بھی سنتے رہے ہیں یہ محض افسانہائے پارینہ ہیں"
لَقَ د ْ وُعِد ْنَا نَحْنُ وَآبَا ؤُنَا هَذَا مِن ْ قَ بْ لُ إِن ْ هَذَا إِلاَّ أَسَاطِ ي رُ ا لأَوَّلِينَ
Q ul Limani A l-'Arđu Wa Man Fīhā 'In Kun tum Ta`lamū na
023-084 ان سے کہو، بتاؤ اگر تم جانتے ہو، کہ یہ زمین اور اس کی ساری آبادی کس کی ہے؟
قُ لْ لِمَنِ ا لأَرْضُ وَمَن ْ فِيهَا إِن ْ كُن تُمْ تَعْلَمُونَ
Sayaq ūlū na Lill ā h ۚ Q ul 'Afalā Tadh akkarū na
023-085 یہ ضرور کہیں گے اللہ کی کہو، پھر تم ہوش میں کیوں نہیں آتے؟
سَيَقُ ولُو نَ لِلَّهِ ۚ قُ لْ أَفَلاَ تَذَكَّرُونَ
Q ul Man Ra bbu A s-Samāwā ti A s-Sab `i Wa Ra bbu A l-`Arsh i A l-`Ažī mi
023-086 ان سے پوچھو، ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے؟
قُ لْ مَن ْ رَ بُّ ا ل سَّمَاوَا تِ ا ل سَّبْ عِ وَرَ بُّ ا لْعَرْشِ ا لْعَظِ يمِ
Sayaq ūlū na Lill ā h ۚ Q ul 'Afalā Tattaq ū na
023-087 یہ ضرور کہیں گے اللہ کہو، پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟
سَيَقُ ولُو نَ لِلَّهِ ۚ قُ لْ أَفَلاَ تَتَّقُ ونَ
Q ul Man Biyadihi Malakū tu Kulli Sh ay 'in Wa Huwa Yujī r u Wa Lā Yujā ru `Alay hi 'In Kun tum Ta`lamūn
023-088 اِن سے کہو، بتاؤ اگر تم جانتے ہو کہ ہر چیز پر اقتدار کس کا ہے؟ اور کون ہے وہ جو پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا؟
قُ لْ مَن ْ بِيَدِهِ مَلَكُو تُ كُلِّ شَيْ ءٍ وَهُوَ يُجِي رُ وَلاَ يُجَا رُ عَلَيْ هِ إِن ْ كُن تُمْ تَعْلَمُون
Sayaq ūlū na Lill ā h ۚ Q ul Fa'ann ā Tusĥarū na
023-089 یہ ضرور کہیں گے کہ یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے کہو، پھر کہاں سے تم کو دھوکا لگتا ہے؟
سَيَقُ ولُو نَ لِلَّهِ ۚ قُ لْ فَأَنَّ ا تُسْحَرُونَ
Bal 'Ataynāhum Bil-Ĥaq q i Wa 'Inn ahum Lakādh ibū na
023-090 جو امر حق ہے وہ ہم اِن کے سامنے لے آئے ہیں، اور کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ جھوٹے ہیں
بَلْ أَتَيْنَاهُمْ بِا لْحَقِّ وَإِنَّ هُمْ لَكَاذِبُونَ
Mā A ttakh adh a A ll āhu Min Waladin Wa Mā Kā na Ma`ahu Min 'Ilahin ۚ 'Idh āan Ladh ahaba Kullu 'Ilahin Bimā Kh alaq a Wa La`alā Ba`đuhum `Alá Ba`đin ۚ Sub ĥā na A ll āhi `Amm ā Yaş ifū na
023-091 اللہ نے کسی کو اپنی اولاد نہیں بنایا ہے اور کوئی دوسرا خدا اُس کے ساتھ نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو ہر خدا اپنی خلق کو لے کر الگ ہوجاتا، اور پھر وہ ایک دوسرے پر چڑھ دوڑتے پاک ہے اللہ ان باتوں سے جو یہ لوگ بناتے ہیں
مَا ا تَّخَ ذَ ا للَّ هُ مِن ْ وَلَدٍ وَمَا كَا نَ مَعَهُ مِن ْ إِلَهٍ ۚ إِذا ً لَذَهَبَ كُلُّ إِلَه ٍ بِمَا خَ لَقَ وَلَعَلاَ بَعْضُ هُمْ عَلَى بَعْض ٍ ۚ سُبْ حَا نَ ا للَّ هِ عَمَّ ا يَصِ فُونَ
`Ālimi A l-Gh ay bi Wa A sh -Sh ahādati Fata`ālá `Amm ā Yush r ikū na
023-092 کھلے اور چھپے کا جاننے والا، وہ بالاتر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ تجویز کر رہے ہیں
عَالِمِ ا لْغَ يْ بِ وَا ل شَّهَادَةِ فَتَعَالَى عَمَّ ا يُشْر ِكُونَ
Q ul Ra bbi 'Imm ā Tur iyann ī Mā Yū`adū na
023-093 اے محمدؐ، دعا کرو کہ "پروردگار، جس عذاب کی اِن کو دھمکی دی جا رہی ہے وہ اگر میری موجودگی میں تو لائے
قُ لْ رَ بِّ إِمَّ ا تُر ِيَنِّ ي مَا يُوعَدُونَ
Ra bbi Falā Taj `alnī Fī A l-Q aw mi A ž-Ž ālimī na
023-094 تو اے میرے رب، مجھے ان ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو"
رَ بِّ فَلاَ تَجْ عَلْنِي فِي ا لْقَ وْ مِ ا ل ظَّ الِمِينَ
Wa 'Inn ā `Alá 'An Nur iyaka Mā Na`iduhum Laq ādirū na
023-095 اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہاری آنکھوں کے سامنے ہی وہ چیز لے آنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں
وَإِنَّ ا عَلَى أَن ْ نُر ِيَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقَ ادِرُونَ
A d fa` Bi-Atī Hiya 'Aĥsanu A s-Sayyi'ata ۚ Naĥnu 'A`lamu Bimā Yaş ifū na
023-096 اے نبیؐ، برائی کو اس طریقہ سے دفع کرو جو بہترین ہو جو کچھ باتیں وہ تم پر بناتے ہیں وہ ہمیں خوب معلوم ہیں
ا د ْفَعْ بِا لَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ا ل سَّيِّئَةَ ۚ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِ فُونَ
Wa Q ul Ra bbi 'A`ūdh u Bika Min Hamazā ti A sh -Sh ayāţ ī ni
023-097 اور دعا کرو کہ "پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
وَقُ لْ رَ بِّ أَعُو ذُ بِكَ مِن ْ هَمَزَا تِ ا ل شَّيَاطِ ينِ
Wa 'A`ūdh u Bika Ra bbi 'An Yaĥđurū ni
023-098 بلکہ اے میرے رب، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں"
وَأَعُو ذُ بِكَ رَ بِّ أَن ْ يَحْضُ رُونِ
Ĥattá 'Idh ā Jā 'a 'Aĥadahumu A l-Maw tu Q ā la Ra bbi A rji`ū ni
023-099 (یہ لوگ اپنی کرنی سے باز نہ آئیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آ جائے گی تو کہنا شروع کرے گا کہ "اے میرے رب، مجھے اُسی دنیا میں واپس بھیج دیجیے جسے میں چھوڑ آیا ہوں
حَتَّى إِذَا جَا ءَ أَحَدَهُمُ ا لْمَوْ تُ قَ ا لَ رَ بِّ ا رْجِعُونِ
La`allī 'A`malu Ş āliĥāan Fīmā Tara ktu ۚ Kallā ۚ 'Inn ahā Kalimatun Huwa Q ā 'iluhā ۖ Wa Min Warā 'ihim Barzakh un 'Ilá Yaw mi Yub `ath ū na
023-100 امید ہے کہ اب میں نیک عمل کروں گا" ہرگز نہیں، یہ بس ایک بات ہے جو وہ بک رہا ہے اباِن سب (مرنے والوں) کے پیچھے ایک برزخ حائل ہے دوسری زندگی کے دن تک
لَعَلِّي أَعْمَلُ صَ الِحا ً فِيمَا تَرَ كْتُ ۚ كَلاَّ ۚ إِنَّ هَا كَلِمَةٌ هُوَ قَ ا ئِلُهَا ۖ وَمِن ْ وَرَا ئِهِمْ بَرْزَخ ٌ إِلَى يَوْ مِ يُبْ عَثُونَ
Fa'idh ā Nufikh a Fī A ş -Ş ū r i Falā 'An sā ba Baynahum Yawma'idh in Wa Lā Yatasā 'alū na
023-101 پھر جونہی کہ صور پھونک دیا گیا، ان کے درمیان پھر کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
فَإِذَا نُفِخَ فِي ا ل صُّ و ر ِ فَلاَ أَن سَا بَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَلاَ يَتَسَا ءَلُونَ
Faman Th aq ulat Mawāzīnuhu Fa'ūlā 'ika Humu A l-Mufliĥū na
023-102 اُس وقت جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے
فَمَن ْ ثَقُ لَتْ مَوَازِينُهُ فَأُ وْلَا ئِكَ هُمُ ا لْمُفْلِحُونَ
Wa Man Kh affat Mawāzīnuhu Fa'ūlā 'ika A l-Ladh ī na Kh asirū 'An fusahum Fī Jahann ama Kh ālidū na
023-103 اور جن کے پلڑے ہلکے ہوں گے وہی لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈال لیا وہ جہنم میں ہمیشہ رہیں گے
وَمَن ْ خَ فَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُ وْلَا ئِكَ ا لَّذِي نَ خَ سِرُو ا أَن فُسَهُمْ فِي جَهَنَّ مَ خَ الِدُونَ
Talfaĥu Wujūhahumu A n -Nā ru Wa Hum Fīhā Kāliĥū na
023-104 آگ ان کے چہروں کی کھال چاٹ جائے گی اور اُن کے جبڑے باہر نکل آئیں گے
تَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ ا ل نّ َا رُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ
'Alam Takun 'Āyātī Tutlá `Alaykum Fakun tum Bihā Tukadh dh ibū na
023-105 "کیا تم وہی لوگ نہیں ہو کہ میری آیات تمہیں سنائی جاتی تھیں تو تم انہیں جھٹلاتے تھے؟"
أَلَمْ تَكُن ْ آيَاتِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَكُن تُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ
Q ālū Ra bbanā Gh alabat `Alaynā Sh iq watunā Wa Kunn ā Q awmāan Đ ā llī na
023-106 وہ کہیں گے "اے ہمارے رب، ہماری بد بختی ہم پر چھا گئی تھی واقعی ہم گمراہ لوگ تھے
قَ الُوا رَ بَّنَا غَ لَبَتْ عَلَيْنَا شِقْ وَتُنَا وَكُنَّ ا قَ وْما ً ضَ ا لِّينَ
Ra bbanā 'Akh r ij nā Minhā Fa'in `Ud nā Fa'inn ā Ž ālimū na
023-107 اے پروردگار، اب ہمیں یہاں سے نکال دے پھر ہم ایسا قصور کریں تو ظالم ہوں گے"
رَ بَّنَا أَخْ ر ِجْ نَا مِنْ هَا فَإِن ْ عُد ْنَا فَإِنَّ ا ظَ الِمُونَ
Q ā la A kh sa'ū Fīhā Wa Lā Tukallimū ni
023-108 اللہ تعالیٰ جواب دے گا "دور ہو میرے سامنے سے، پڑے رہو اسی میں اور مجھ سے بات نہ کرو
قَ ا لَ ا خْ سَئُ وا فِيهَا وَلاَ تُكَلِّمُونِ
'Inn ahu Kā na Far ī q un Min `Ibādī Yaq ūlū na Ra bbanā 'Āmann ā Fāgh fir Lanā Wa A rĥam nā Wa 'An ta Kh ay ru A r-Rā ĥimī na
023-109 تم وہی لوگ تو ہو کہ میرے کچھ بندے جب کہتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے
إِنَّ هُ كَا نَ فَر ِي ق ٌ مِن ْ عِبَادِي يَقُ ولُو نَ رَ بَّنَا آمَنَّ ا فَاغْ فِر ْ لَنَا وَا رْحَمْنَا وَأَنْ تَ خَ يْ رُ ا ل رَّ احِمِينَ
Fā ttakh adh tumūhum Sikh r īyāan Ĥattá 'An sawkum Dh ikr ī Wa Kun tum Minhum Tađĥakū na
023-110 تو تم نے ان کا مذاق بنا لیا یہاں تک کہ اُن کی ضد نے تمہیں یہ بھیبھُلا دیا کہ میں بھی کوئی ہوں، اور تم ان پر ہنستے رہے
فَاتَّخَ ذْتُمُوهُمْ سِخْ ر ِيّاً حَتَّى أَن سَوْكُمْ ذِكْر ِي وَكُن تُمْ مِنْ هُمْ تَضْ حَكُونَ
'Inn ī Jazaytuhumu A l-Yaw ma Bimā Ş abarū 'Ann ahum Humu A l-Fā 'izū na
023-111 آج اُن کے اُس صبر کا میں نے یہ پھل دیا ہے کہ وہی کامیاب ہیں"
إِنِّ ي جَزَيْتُهُمُ ا لْيَوْ مَ بِمَا صَ بَرُو ا أَنَّ هُمْ هُمُ ا لْفَا ئِزُونَ
Q ā la Kam Labith tum Fī A l-'Arđi `Adada Sinī na
023-112 پھر اللہ تعالی ان سے پوچھے گا "بتاؤ، زمین میں تم کتنے سال رہے؟"
قَ ا لَ كَمْ لَبِثْتُمْ فِي ا لأَرْضِ عَدَدَ سِنِينَ
Q ālū Labith nā Yawmāan 'Aw Ba`đa Yaw min Fās'ali A l-`Ā ddī na
023-113 وہ کہیں گے "ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھیرے ہیں شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے"
قَ الُوا لَبِثْنَا يَوْماً أَوْ بَعْضَ يَوْ مٍ فَاسْأَلِ ا لْعَا دِّينَ
Q ā la 'In Labith tum 'Illā Q alīlāan ۖ Law 'Ann akum Kun tum Ta`lamū na
023-114 ارشاد ہو گا "تھوڑی ہی دیر ٹھیرے ہو نا، کاش تم نے یہ اُس وقت جانا ہوتا
قَ ا لَ إِن ْ لَبِثْتُمْ إِلاَّ قَ لِيلا ً ۖ لَوْ أَنَّ كُمْ كُن تُمْ تَعْلَمُونَ
'Afaĥasib tum 'Ann amā Kh alaq nākum `Abath āan Wa 'Ann akum 'Ilaynā Lā Turja`ū na
023-115 کیا تم نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ ہم نے تمہیں فضول ہی پیدا کیا ہے اور تمہیں ہماری طرف کبھی پلٹنا ہی نہیں ہے؟"
أَفَحَسِبْ تُمْ أَنَّ مَا خَ لَقْ نَاكُمْ عَبَثا ً وَأَنَّ كُمْ إِلَيْنَا لاَ تُرْجَعُونَ
Fata`ālá A ll āhu A l-Maliku A l-Ĥaq q u ۖ Lā 'Ilā ha 'Illā Huwa Ra bbu A l-`Arsh i A l-Kar ī mi
023-116 پس بالا و برتر ہے اللہ، پادشاہ حقیقی، کوئی خدا اُس کے سوا نہیں، مالک ہے عرش بزرگ کا
فَتَعَالَى ا للَّ هُ ا لْمَلِكُ ا لْحَقُّ ۖ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ رَ بُّ ا لْعَرْشِ ا لْكَر ِيمِ
Wa Man Yad `u Ma`a A ll āhi 'Ilahāan 'Ākh ara Lā Burhā na Lahu Bihi Fa'inn amā Ĥisābuhu `In da Ra bbihi~ ۚ 'Inn ahu Lā Yufliĥu A l-Kāfirū na
023-117 اور جو کوئی اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو پکارے، جس کے لیے اس کے پاس کوئی دلیل نہیں، تو اس کا حساب اس کے رب کے پاس ہے ایسے کافر کبھی فلاح نہیں پا سکتے
وَمَن ْ يَد ْعُ مَعَ ا للَّ هِ إِلَها ً آخَ رَ لاَ بُرْهَا نَ لَهُ بِهِ فَإِنَّ مَا حِسَابُهُ عِنْ دَ رَ بِّهِ ۚ إِنَّ هُ لاَ يُفْلِحُ ا لْكَافِرُونَ
Wa Q ul Ra bbi A gh fir Wa A rĥam Wa 'An ta Kh ay ru A r-Rā ĥimī na
023-118 اے محمدؐ، کہو، "میرے رب درگزر فرما، اور رحم کر، اور تو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے"
وَقُ لْ رَ بِّ ا غْ فِر ْ وَا رْحَمْ وَأَنْ تَ خَ يْ رُ ا ل رَّ احِمِينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ