Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
A q tara ba Lilnn ā si Ĥisābuhum Wa Hum Fī Gh aflatin Mu`r iđū na
021-001 قریب آ گیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت، اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں
ا قْ تَرَ بَ لِلنّ َا سِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَ فْلَةٍ مُعْر ِضُ ونَ
Mā Ya'tīhim Min Dh ikr in Min Ra bbihim Muĥdath in 'Illā A stama`ū hu Wa Hum Yal`abū na
021-002 ان کے پاس جو تازہ نصیحت بھی ان کے رب کی طرف سے آتی ہے اُس کو بہ تکلف سنتے ہیں اور کھیل میں پڑے رہتے ہیں
مَا يَأْتِيهِمْ مِن ْ ذِكْرٍ مِن ْ رَ بِّهِمْ مُحْدَثٍ إِلاَّ ا سْتَمَعُو هُ وَهُمْ يَلْعَبُونَ
Lāhiyatan Q ulūbuhum ۗ Wa 'Asarrū A n -Naj wá A l-Ladh ī na Ž alamū Hal Hādh ā 'Illā Bash aru n Mith lukum ۖ 'Afata'tū na A s-Siĥra Wa 'An tum Tub ş irū na
021-003 دِل ان کے (دوسری ہی فکروں میں) منہمک ہیں اور ظالم آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں کہ "یہ شخص آخر تم جیسا ایک بشر ہی تو ہے، پھر کیا تم آنکھوں دیکھتے جادُو کے پھندے میں پھنس جاؤ گے؟"
لاَهِيَة ً قُ لُوبُهُمْ ۗ وَأَسَرُّوا ا ل نَّ جْ وَى ا لَّذِي نَ ظَ لَمُوا هَلْ هَذَا إِلاَّ بَشَرٌ مِثْلُكُمْ ۖ أَفَتَأْتُو نَ ا ل سِّحْرَ وَأَنْ تُمْ تُبْ صِ رُونَ
Q ā la Ra bbī Ya`lamu A l-Q aw la Fī A s-Samā 'i Wa A l-'Arđi ۖ Wa Huwa A s-Samī `u A l-`Alī mu
021-004 رسُولؐ نے کہا میرا رب ہر اُس بات کو جانتا ہے جو آسمان اور زمین میں کی جائے، وہ سمیع اور علیم ہے
قَ ا لَ رَ بِّي يَعْلَمُ ا لْقَ وْ لَ فِي ا ل سَّمَا ءِ وَا لأَرْضِ ۖ وَهُوَ ا ل سَّمِي عُ ا لْعَلِيمُ
Bal Q ālū 'Ađgh āth u 'Aĥlā min Bal A ftar ā hu Bal Huwa Sh ā`ir un Falya'tinā Bi'āyatin Kamā 'Ursila A l-'Awwalū na
021-005 وہ کہتے ہیں "بلکہ یہ پراگندہ خواب ہیں،بلکہ یہ اِس کی مَن گھڑت ہے، بلکہ یہ شخص شاعر ہے ورنہ یہ لائے کوئی نشانی جس طرح پرانے زمانے کے رسول نشانیوں کے ساتھ بھیجے گئے تھے"
بَلْ قَ الُو ا أَضْ غَ ا ثُ أَحْلاَم ٍ بَلْ ا فْتَرَ ا هُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ فَلْيَأْتِنَا بِآيَةٍ كَمَا أُرْسِلَ ا لأَوَّلُونَ
Mā 'Āmanat Q ab lahum Min Q aryatin 'Ahlaknāhā ۖ 'Afahum Yu'uminū na
021-006 حالاں کہ اِن سے پہلے کوئی بستی بھی، جسے ہم نے ہلاک کیا، ایمان نہ لائی، اب کیا یہ ایمان لائیں گے؟
مَا آمَنَتْ قَ بْ لَهُمْ مِن ْ قَ رْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا ۖ أَفَهُمْ يُؤْمِنُونَ
Wa Mā 'Arsalnā Q ab laka 'Illā R ijālāan Nūĥī 'Ilayhim ۖ Fās'alū 'Ahla A dh -Dh ikr i 'In Kun tum Lā Ta`lamū na
021-007 اور اے محمدؐ، تم سے پہلے بھی ہم نے انسانوں ہی کو رسول بنا کر بھیجا تھا جن پر ہم وحی کیا کرتے تھے تم لوگ اگر علم نہیں رکھتے تو اہلِ کتاب سے پوچھ لو
وَمَا أَرْسَلْنَا قَ بْ لَكَ إِلاَّ ر ِجَالا ً نُوحِي إِلَيْهِمْ ۖ فَاسْأَلُو ا أَهْلَ ا ل ذِّكْر ِ إِن ْ كُن تُمْ لاَ تَعْلَمُونَ
Wa Mā Ja`alnāhum Jasadāan Lā Ya'kulū na A ţ -Ţ a`ā ma Wa Mā Kānū Kh ālidī na
021-008 اُن رسُولوں کو ہم نے کوئی ایسا جسم نہیں دیا تھا کہ وہ کھاتے نہ ہوں، اور نہ وہ سدا جینے والے تھے
وَمَا جَعَلْنَاهُمْ جَسَدا ً لاَ يَأْكُلُو نَ ا ل طَّ عَا مَ وَمَا كَانُوا خَ الِدِينَ
Th umm a Ş adaq nāhumu A l-Wa`da Fa'an jaynāhum Wa Man Nash ā 'u Wa 'Ahlaknā A l-Musr ifī na
021-009 پھر دیکھ لو کہ آخرکار ہم نے ان کے ساتھ اپنے وعدے پُورے کیے، اور انہیں اور جس جس کو ہم نے چاہا بچا لیا، اور حد سے گزر جانے والوں کو ہلاک کر دیا
ثُمّ َ صَ دَقْ نَاهُمُ ا لْوَعْدَ فَأَن جَيْنَاهُمْ وَمَن ْ نَشَا ءُ وَأَهْلَكْنَا ا لْمُسْر ِفِينَ
Laq ad 'An zalnā 'Ilaykum Kitābāan Fī hi Dh ikru kum ۖ 'Afalā Ta`q ilū na
021-010 لوگو، ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے، کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟
لَقَ د ْ أَن زَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابا ً فِي هِ ذِكْرُكُمْ ۖ أَفَلاَ تَعْقِ لُونَ
Wa Kam Q aş am nā Min Q aryatin Kānat Ž ālimatan Wa 'An sh a'nā Ba`dahā Q awmāan 'Ākh ar ī na
021-011 کتنی ہی ظالم بستیاں ہیں جن کو ہم نے پیس کر رکھ دیا اور اُن کے بعد دُوسری کسی قوم کو اُٹھایا
وَكَمْ قَ صَ مْنَا مِن ْ قَ رْيَةٍ كَانَتْ ظَ الِمَة ً وَأَن شَأْنَا بَعْدَهَا قَ وْما ً آخَ ر ِينَ
Falamm ā 'Aĥassū Ba'sanā 'Idh ā Hum Minhā Yarkuđū na
021-012 جب اُن کو ہمارا عذاب محسُوس ہوا تو لگے وہاں سے بھاگنے
فَلَمَّ ا أَحَسُّوا بَأْسَنَا إِذَا هُمْ مِنْ هَا يَرْكُضُ ونَ
Lā Tarkuđū Wa A rji`ū 'Ilá Mā 'Utr iftum Fī hi Wa Masākinikum La`allakum Tus'alū na
021-013 (کہا گیا) "بھاگو نہیں، جاؤ اپنے انہی گھروں میں اور عیش کے سامانوں میں جن کے اندر تم چین کر رہے تھے،شاید کہ تم سے پوچھا جائے"
لاَ تَرْكُضُ وا وَا رْجِعُو ا إِلَى مَا أُتْر ِفْتُمْ فِي هِ وَمَسَاكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْأَلُونَ
Q ālū Yā Waylanā 'Inn ā Kunn ā Ž ālimī na
021-014 کہنے لگے "ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطا وار تھے"
قَ الُوا يَاوَيْلَنَا إِنَّ ا كُنَّ ا ظَ الِمِينَ
Famā Zālat Tilka Da`wāhum Ĥattá Ja`alnāhum Ĥaş īdāan Kh āmidī na
021-015 اور وہ یہی پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے ان کو کھلیان کر دیا، زندگی کا ایک شرارہ تک ان میں نہ رہا
فَمَا زَالَتْ تِلْكَ دَعْوَاهُمْ حَتَّى جَعَلْنَاهُمْ حَصِ يداً خَ امِدِينَ
Wa Mā Kh alaq nā A s-Samā 'a Wa A l-'Arđa Wa Mā Baynahumā Lā`ibī na
021-016 ہم نے اِس آسمان اور زمین کو اور جو کچھ بھی ان میں ہے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنایا ہے
وَمَا خَ لَقْ نَا ا ل سَّمَا ءَ وَا لأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لاَعِبِينَ
Law 'Ara d nā 'An Nattakh idh a Lahwan Lā ttakh adh nā hu Min Ladunn ā 'In Kunn ā Fā`ilī na
021-017 اگر ہم کوئی کھلونا بنانا چاہتے اور بس یہی کچھ ہمیں کرنا ہوتا تو اپنے ہی پاس سے کر لیتے
لَوْ أَرَ د ْنَا أَن ْ نَتَّخِ ذَ لَهْوا ً لاَتَّخَ ذْنَا هُ مِن ْ لَدُنَّ ا إِن ْ كُنَّ ا فَاعِلِينَ
Bal Naq dh ifu Bil-Ĥaq q i `Alá A l-Bāţ ili Fayad magh uhu Fa'idh ā Huwa Zāhiq un ۚ Wa Lakumu A l-Way lu Mimm ā Taş ifū na
021-018 مگر ہم تو باطل پر حق کی چوٹ لگاتے ہیں جو اس کا سر توڑ دیتی ہے اور وہ دیکھتے دیکھتے مِٹ جاتا ہے اور تمہارے لیے تباہی ہے اُن باتوں کی وجہ سے جو تم بناتے ہو
بَلْ نَقْ ذِفُ بِا لْحَقِّ عَلَى ا لْبَاطِ لِ فَيَد ْمَغُ هُ فَإِذَا هُوَ زَاهِق ٌ ۚ وَلَكُمُ ا لْوَيْ لُ مِمَّ ا تَصِ فُونَ
Wa Lahu Man Fī A s-Samāwā ti Wa A l-'Arđi ۚ Wa Man `In dahu Lā Yastakbirū na `An `Ibādatihi Wa Lā Yastaĥsirū na
021-019 زمین اور آسمان میں جو مخلوق بھی ہے اللہ کی ہے اور جو (فرشتے) اس کے پاس ہیں وہ نہ اپنے آپ کو بڑا سمجھ کر اُس کی بندگی سے سرتابی کرتے ہیں اور نہ ملول ہوتے ہیں
وَلَهُ مَن ْ فِي ا ل سَّمَاوَا تِ وَا لأَرْضِ ۚ وَمَن ْ عِنْ دَهُ لاَ يَسْتَكْبِرُو نَ عَن ْ عِبَادَتِهِ وَلاَ يَسْتَحْسِرُونَ
Yusabbiĥū na A l-Lay la Wa A n -Nahā ra Lā Yafturū na
021-020 شب و روز اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، دَم نہیں لیتے
يُسَبِّحُو نَ ا ل لَّيْ لَ وَا ل نَّ هَا رَ لاَ يَفْتُرُونَ
'Am A ttakh adh ū 'Ālihatan Mina A l-'Arđi Hum Yun sh irū na
021-021 کیا اِن لوگوں کے بنائے ہوئے ارضی خدا ایسے ہیں کہ (بے جان کو جان بخش کر) اُٹھا کھڑا کرتے ہوں؟
أَمْ ا تَّخَ ذُو ا آلِهَة ً مِنَ ا لأَرْضِ هُمْ يُن شِرُونَ
Law Kā na Fīhimā 'Ālihatun 'Illā A l-Lahu Lafasadatā ۚ Fasub ĥā na A ll āhi Ra bbi A l-`Arsh i `Amm ā Yaş ifū na
021-022 اگر آسمان و زمین میں ایک اللہ کے سوا دُوسرے خدا بھی ہوتے تو (زمین اور آسمان) دونوں کا نظام بگڑ جاتا پس پاک ہے اللہ ربّ العرش اُن باتوں سے جو یہلوگ بنا رہے ہیں
لَوْ كَا نَ فِيهِمَا آلِهَةٌ إِلاَّ ا للَّ هُ لَفَسَدَتَا ۚ فَسُبْ حَا نَ ا للَّ هِ رَ بِّ ا لْعَرْشِ عَمَّ ا يَصِ فُونَ
Lā Yus'alu `Amm ā Yaf`alu Wa Hum Yus'alū na
021-023 وہ اپنے کاموں کے لیے (کسی کے آگے) جواب دہ نہیں ہے اور سب جواب دہ ہیں
لاَ يُسْأَلُ عَمَّ ا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْأَلُونَ
'Am A ttakh adh ū Min Dūnihi~ 'Ālihatan ۖ Q ul Hātū Burhānakum ۖ Hādh ā Dh ikru Man Ma`iya Wa Dh ikru Man Q ab lī ۗ Bal 'Akth aru hum Lā Ya`lamū na A l-Ĥaq q a ۖ Fahum Mu`r iđū na
021-024 کیا اُسے چھوڑ کر اِنہوں نے دوسرے خدا بنا لیے ہیں؟ اے محمدؐ، ان سے کہو کہ "لاؤ اپنی دلیل، یہ کتاب بھی موجود ہے جس میں میرے دَور کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے اور وہ کتابیں بھی موجود ہیں جن میں مجھ سے پہلے لوگوں کے لیے نصیحت تھی" مگر ان میں سے اکثر لوگ حقیقت سے بے خبر ہیں، اس لیے منہ موڑے ہوئے ہیں
أَمْ ا تَّخَ ذُوا مِن ْ دُونِهِ آلِهَة ً ۖ قُ لْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ ۖ هَذَا ذِكْرُ مَن ْ مَعِيَ وَذِكْرُ مَن ْ قَ بْ لِي ۗ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لاَ يَعْلَمُو نَ ا لْحَقَّ ۖ فَهُمْ مُعْر ِضُ ونَ
Wa Mā 'Arsalnā Min Q ab lika Min Ra sūl 'Illā Nūĥī 'Ilay hi 'Ann ahu Lā 'Ilā ha 'Illā 'Anā Fā`budū ni
021-025 ہم نے تُم سے پہلے جو رسُول بھی بھیجا ہے اُس کو یہی وحی کی ہے کہ میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، پس تم لوگ میری ہی بندگی کرو
وَمَا أَرْسَلْنَا مِن ْ قَ بْ لِكَ مِن ْ رَ سُول إِلاَّ نُوحِي إِلَيْ هِ أَنَّ هُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنَا فَاعْبُدُونِ
Wa Q ālū A ttakh adh a A r-Ra ĥmā nu Waladāan ۗ Sub ĥānahu ۚ Bal `Ibā dun Mukra mū na
021-026 یہ کہتے ہیں "رحمان اولاد رکھتا ہے" سبحان اللہ، وہ تو بندے ہیں جنہیں عزّت دی گئی ہے
وَقَ الُوا ا تَّخَ ذَ ا ل رَّ حْمَنُ وَلَدا ً ۗ سُبْ حَانَهُ ۚ بَلْ عِبَا دٌ مُكْرَ مُونَ
Lā Yasbiq ūnahu Bil-Q aw li Wa Hum Bi'am r ihi Ya`malū na
021-027 اُس کے حضور بڑھ کر نہیں بولتے اور بس اُس کے حکم پر عمل کرتے ہیں
لاَ يَسْبِقُ ونَهُ بِا لْقَ وْ لِ وَهُمْ بِأَمْر ِهِ يَعْمَلُونَ
Ya`lamu Mā Bay na 'Aydīhim Wa Mā Kh alfahum Wa Lā Yash fa`ū na 'Illā Limani A rtađá Wa Hum Min Kh ash yatihi Mush fiq ū na
021-028 جو کچھ اُن کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ اُن سے اوجھل ہے اس سے بھی وہ باخبر ہے وہ کسی کی سفارش نہیں کرتے بجز اُس کے جس کے حق میں سفارش سننے پر اللہ راضی ہو، اور وہ اس کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں
يَعْلَمُ مَا بَيْ نَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَ لْفَهُمْ وَلاَ يَشْفَعُو نَ إِلاَّ لِمَنِ ا رْتَضَ ى وَهُمْ مِن ْ خَ شْيَتِهِ مُشْفِقُ ونَ
Wa Man Yaq ul Minhum 'Inn ī 'Ilahun Min Dūnihi Fadh ālika Naj zī hi Jahann ama ۚ Kadh ālika Naj zī A ž-Ž ālimī na
021-029 اور جو اُن میں سے کوئی کہہ دے کہ اللہ کے سوا میں بھی ایک خدا ہوں، تو اسے ہم جہنّم کی سزا دیں، ہمارے ہاں ظالموںکا یہی بدلہ ہے
وَمَن ْ يَقُ لْ مِنْ هُمْ إِنِّ ي إِلَهٌ مِن ْ دُونِهِ فَذَلِكَ نَجْ زِي هِ جَهَنَّ مَ ۚ كَذَلِكَ نَجْ زِي ا ل ظَّ الِمِينَ
'Awalam Yará A l-Ladh ī na Kafarū 'Ann a A s-Samāwā ti Wa A l-'Arđa Kānatā Ra tq āan Fafataq nāhumā ۖ Wa Ja`alnā Mina A l-Mā 'i Kulla Sh ay 'in Ĥay yin ۖ 'Afalā Yu'uminū na
021-030 کیا وہ لوگ جنہوں نے (نبیؐ کی بات ماننے سے) انکار کر دیا ہے غور نہیں کرتے کہ یہ سب آسمان اور زمین باہم ملے ہوئے تھے، پھر ہم نے اِنہیں جدا کیا، اور پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی کیا وہ (ہماری اس خلّاقی کو) نہیں مانتے؟
أَوَلَمْ يَرَ ى ا لَّذِي نَ كَفَرُو ا أَنّ َ ا ل سَّمَاوَا تِ وَا لأَرْضَ كَانَتَا رَ تْق ا ً فَفَتَقْ نَاهُمَا ۖ وَجَعَلْنَا مِنَ ا لْمَا ءِ كُلَّ شَيْ ءٍ حَيٍّ ۖ أَفَلاَ يُؤْمِنُونَ
Wa Ja`alnā Fī A l-'Arđi Ra wāsiya 'An Tamī da Bihim Wa Ja`alnā Fīhā Fijājāan Subulāan La`allahum Yahtadū na
021-031 اور ہم نے زمین میں پہاڑ جما دیے تاکہ وہ انہیں لے کر ڈھلک نہ جائے اور اس میں کشادہ راہیں بنا دیں، شاید کہ لوگ اپنا راستہ معلوم کر لیں
وَجَعَلْنَا فِي ا لأَرْضِ رَ وَاسِيَ أَن ْ تَمِي دَ بِهِمْ وَجَعَلْنَا فِيهَا فِجَاجا ً سُبُلا ً لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ
Wa Ja`alnā A s-Samā 'a Saq fāan Maĥfūžāan ۖ Wa Hum `An 'Āyātihā Mu`r iđū na
021-032 اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا، مگر یہ ہیں کہ اس کی نشانیوں کی طرف توجّہ ہی نہیں کرتے
وَجَعَلْنَا ا ل سَّمَا ءَ سَقْ فا ً مَحْفُوظ ا ً ۖ وَهُمْ عَن ْ آيَاتِهَا مُعْر ِضُ ونَ
Wa Huwa A l-Ladh ī Kh alaq a A l-Lay la Wa A n -Nahā ra Wa A sh -Sh am sa Wa A l-Q amara ۖ Kullun Fī Falakin Yasbaĥū na
021-033 اور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات اور دن بنائے اور سُورج اور چاند کو پیدا کیا سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہیں
وَهُوَ ا لَّذِي خَ لَقَ ا ل لَّيْ لَ وَا ل نَّ هَا رَ وَا ل شَّمْسَ وَا لْقَ مَرَ ۖ كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ
Wa Mā Ja`alnā Libash ar in Min Q ab lika A l-Kh ulda ۖ 'Afa'ī n Mitta Fahumu A l-Kh ālidū na
021-034 اور اے محمدؐ، ہمیشگی تو ہم نے تم سے پہلے بھی کسی انسان کے لیے نہیں رکھی ہے اگر تم مر گئے تو کیا یہ لوگ ہمیشہ جیتے رہیں گے؟
وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِن ْ قَ بْ لِكَ ا لْخُ لْدَ ۖ أَفَإِيْن ْ مِتَّ فَهُمُ ا لْخَ الِدُونَ
Kullu Nafsin Dh ā 'iq atu A l-Maw ti ۗ Wa Nab lūkum Bish -Sh arr i Wa A l-Kh ay r i Fitnatan ۖ Wa 'Ilaynā Turja`ū na
021-035 ہر جاندار کو مَوت کا مزہ چکھنا ہے، اور ہم اچھے اور بُرے حالات میں ڈال کر تم سب کی آزمائش کر رہے ہیں آخرکار تمہیں ہماری ہی طرف پلٹنا ہے
كُلُّ نَفْسٍ ذَا ئِقَ ةُ ا لْمَوْ تِ ۗ وَنَبْ لُوكُمْ بِا ل شَّرِّ وَا لْخَ يْ ر ِ فِتْنَة ً ۖ وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
Wa 'Idh ā Ra 'ā ka A l-Ladh ī na Kafarū 'In Yattakh idh ūnaka 'Illā Huzūan 'Ahadh ā A l-Ladh ī Yadh kuru 'Ālihatakum Wa Hum Bidh ikr i A r-Ra ĥmā ni Hum Kāfirū na
021-036 یہ منکرین حق جب تمہیں دیکھتے ہیں تو تمہارا مذاق بنا لیتے ہیں کہتے ہیں "کیا یہ ہے وہ شخص جو تمہارے خداؤں کا ذکر کیا کرتا ہے؟" اور ان کااپنا حال یہ ہے کہ رحمان کے ذکر سے منکر ہیں
وَإِذَا رَ آكَ ا لَّذِي نَ كَفَرُو ا إِن ْ يَتَّخِ ذُونَكَ إِلاَّ هُزُو اً أَهَذَا ا لَّذِي يَذْكُرُ آلِهَتَكُمْ وَهُمْ بِذِكْر ِ ا ل رَّ حْمَنِ هُمْ كَافِرُونَ
Kh uliq a A l-'In sā nu Min `Ajalin ۚ Sa'ur īkum 'Āyātī Falā Tasta`jilū ni
021-037 انسان جلد باز مخلوق ہے ابھی میں تم کو اپنی نشانیاں دکھائے دیتا ہوں، جلدی نہ مچاؤ
خُ لِقَ ا لإِن سَا نُ مِن ْ عَجَلٍ ۚ سَأُر ِيكُمْ آيَاتِي فَلاَ تَسْتَعْجِلُونِ
Wa Yaq ūlū na Matá Hādh ā A l-Wa`du 'In Kun tum Ş ādiq ī na
021-038 یہ لوگ کہتے ہیں "آخر یہ دھمکی پُوری کب ہو گی اگر تم سچے ہو"
وَيَقُ ولُو نَ مَتَى هَذَا ا لْوَعْدُ إِن ْ كُن تُمْ صَ ادِقِ ينَ
Law Ya`lamu A l-Ladh ī na Kafarū Ĥī na Lā Yakuffū na `An Wujūhihimu A n -Nā ra Wa Lā `An Ž uhūr ihim Wa Lā Hum Yun ş arū na
021-039 کاش اِن کافروں کو اُس وقت کا کچھ علم ہوتا جبکہ یہ نہ اپنے منہ آگ سے بچا سکیں گے نہ اپنی پیٹھیں، اور نہ ان کو کہیں سے مدد پہنچے گی
لَوْ يَعْلَمُ ا لَّذِي نَ كَفَرُوا حِي نَ لاَ يَكُفُّو نَ عَن ْ وُجُوهِهِمُ ا ل نّ َا رَ وَلاَ عَن ْ ظُ هُور ِهِمْ وَلاَ هُمْ يُنْ صَ رُونَ
Bal Ta'tīhim Bagh tatan Fatab hatuhum Falā Yastaţ ī`ū na Ra ddahā Wa Lā Hum Yun žarū na
021-040 وہ بلا اچانک آئے گی اور اِنہیں اِس طرح یک لخت دبوچ لے گی کہ یہ نہ اس کو دفع کر سکیں گے اور نہ اِن کو لمحہ بھر مُہلت ہی مل سکے گی
بَلْ تَأْتِيهِمْ بَغْ تَة ً فَتَبْ هَتُهُمْ فَلاَ يَسْتَطِ يعُو نَ رَ دَّهَا وَلاَ هُمْ يُن ظَ رُونَ
Wa Laq adi A stuhzi'a Biru sulin Min Q ab lika Faĥā q a Bial-Ladh ī na Sakh irū Minhum Mā Kānū Bihi Yastahzi'ūn
021-041 مذاق تم سے پہلے بھی رسُولوں کا اڑایا جا چکا ہے، مگر اُن کا مذاق اڑانے والے اُسی چیز کے پھیر میں آ کر رہے جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے
وَلَقَ دِ ا سْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِن ْ قَ بْ لِكَ فَحَا قَ بِا لَّذِي نَ سَخِ رُوا مِنْ هُمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُ ون
Q ul Man Yakla'uukum Bil-Lay li Wa A n -Nahā r i Mina A r-Ra ĥmā ni ۗ Bal Hum `An Dh ikr i Ra bbihim Mu`r iđū na
021-042 اے محمدؐ، اِن سے کہو، "کون ہے جو رات کو یا دن کو تمہیں رحمان سے بچا سکتا ہو؟" مگر یہ اپنے رب کی نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
قُ لْ مَن ْ يَكْلَؤُكُمْ بِا ل لَّيْ لِ وَا ل نَّ هَا ر ِ مِنَ ا ل رَّ حْمَنِ ۗ بَلْ هُمْ عَن ْ ذِكْر ِ رَ بِّهِمْ مُعْر ِضُ ونَ
'Am Lahum 'Ālihatun Tam na`uhum Min Dūninā ۚ Lā Yastaţ ī`ū na Naş ra 'An fusihim Wa Lā Hum Minn ā Yuş ĥabū na
021-043 کیا یہ کچھ ایسے خدا رکھتے ہیں جو ہمارے مقابلے میں ان کی حمایت کریں؟ وہ نہ تو خود اپنی مدد کر سکتے ہیں اور نہ ہماری ہی تائید اُن کو حاصل ہے
أَمْ لَهُمْ آلِهَةٌ تَمْنَعُهُمْ مِن ْ دُونِنَا ۚ لاَ يَسْتَطِ يعُو نَ نَصْ رَ أَن فُسِهِمْ وَلاَ هُمْ مِنَّ ا يُصْ حَبُونَ
Bal Matta`nā Hā 'uulā ' Wa 'Ābā 'ahum Ĥattá Ţ ā la `Alayhimu A l-`Umuru ۗ 'Afalā Yara w na 'Ann ā Na'tī A l-'Arđa Nan q uş uhā Min 'Aţ rā fihā ۚ 'Afahumu A l-Gh ālibū na
021-044 اصل بات یہ ہے کہ اِن لوگوں کو اور اِن کے آباء و اجداد کو ہم زندگی کا سر و سامان دیے چلے گئے یہاں تک کہ اِن کو دن لگ گئےمگر کیا اِنہیں نظر نہیں آتا کہ ہم زمین کو مختلف سمتوں سے گھٹاتے چلے آ رہے ہیں؟ پھر کیا یہ غالب آ جائیں گے؟
بَلْ مَتَّعْنَا هَا ؤُلاَء وَآبَا ءَهُمْ حَتَّى طَ ا لَ عَلَيْهِمُ ا لْعُمُرُ ۗ أَفَلاَ يَرَ وْ نَ أَنَّ ا نَأْتِي ا لأَرْضَ نَن قُ صُ هَا مِن ْ أَطْ رَ افِهَا ۚ أَفَهُمُ ا لْغَ الِبُونَ
Q ul 'Inn amā 'Un dh iru kum Bil-Waĥyi ۚ Wa Lā Yasma`u A ş -Ş umm u A d-Du`ā 'a 'Idh ā Mā Yun dh arū na
021-045 اِن سے کہہ دو کہ "میں تو وحی کی بنا پر تمہیں متنبہ کر رہا ہوں" مگر بہرے پکار کو نہیں سنا کرتے جبکہ اُنہیں خبردار کیا جائے
قُ لْ إِنَّ مَا أُن ذِرُكُمْ بِا لْوَحْيِ ۚ وَلاَ يَسْمَعُ ا ل صُّ مّ ُ ا ل دُّعَا ءَ إِذَا مَا يُن ذَرُونَ
Wa La'in Massat/hum Nafĥatun Min `Adh ā bi Ra bbika Layaq ūlunn a Yā Waylanā 'Inn ā Kunn ā Ž ālimī na
021-046 اور اگر تیرے رب کا عذاب ذرا سا انہیں چھو جائے تو ابھی چیخ اٹھیں کہ ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطا وار تھے
وَلَئِن ْ مَسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِن ْ عَذَا بِ رَ بِّكَ لَيَقُ ولُنّ َ يَاوَيْلَنَا إِنَّ ا كُنَّ ا ظَ الِمِينَ
Wa Nađa`u A l-Mawāzī na A l-Q isţ a Liyaw mi A l-Q iyāmati Falā Tužlamu Nafsun Sh ay'ā an ۖ Wa 'In Kā na Mith q ā la Ĥabbatin Min Kh ardalin 'Ataynā Bihā ۗ Wa Kafá Binā Ĥāsibī na
021-047 قیامت کے روز ہم ٹھیک ٹھیک تولنے والے ترازو رکھ دیں گے، پھر کسی شخص پر ذرہ برابر ظلم نہ ہو گا جس کا رائی کے دانے کے برابر بھی کچھ کیا دھرا ہو گا وہ ہم سامنے لے آئیں گے اور حساب لگانے کے لیے ہم کافی ہیں
وَنَضَ عُ ا لْمَوَازِي نَ ا لْقِ سْطَ لِيَوْ مِ ا لْقِ يَامَةِ فَلاَ تُظْ لَمُ نَفْسٌ شَيْ ئا ً ۖ وَإِن ْ كَا نَ مِثْقَ ا لَ حَبَّةٍ مِن ْ خَ رْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا ۗ وَكَفَى بِنَا حَاسِبِينَ
Wa Laq ad 'Ātaynā Mūsá Wa Hārū na A l-Furq ā na Wa Đ iyā 'an Wa Dh ikrā an Lilmuttaq ī na
021-048 پہلے ہم موسیٰؑ اور ہارونؑ کو فرقان اور روشنی اور "ذکر" عطا کر چکے ہیں اُن متقی لوگوں کی بھَلائی کے لیے
وَلَقَ د ْ آتَيْنَا مُوسَى وَهَارُو نَ ا لْفُرْقَ ا نَ وَضِ يَا ء ً وَذِكْرا ً لِلْمُتَّقِ ينَ
Al-Ladh ī na Yakh sh aw na Ra bbahum Bil-Gh ay bi Wa Hum Mina A s-Sā`ati Mush fiq ū na
021-049 جو بے دیکھے اپنے رب سے ڈریں اور جن کو (حساب کی) اُس گھڑی کا کھٹکا لگا ہُوا ہے
ا لَّذِي نَ يَخْ شَوْ نَ رَ بَّهُمْ بِا لْغَ يْ بِ وَهُمْ مِنَ ا ل سَّاعَةِ مُشْفِقُ ونَ
Wa Hadh ā Dh ikru n Mubāra kun 'An zalnā hu ۚ 'Afa'an tum Lahu Mun kirū na
021-050 اور اب یہ بابرکت "ذکر" ہم نے (تمہارے لیے) نازل کیا ہے پھر کیا تم اِس کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟
وَهَذَا ذِكْرٌ مُبَارَ كٌ أَن زَلْنَا هُ ۚ أَفَأَنْ تُمْ لَهُ مُن كِرُونَ
Wa Laq ad 'Ātaynā 'Ib rā hī ma Ru sh dahu Min Q ab lu Wa Kunn ā Bihi `Ālimī na
021-051 اُس سے بھی پہلے ہم نے ابراہیمؑ کو اُس کی ہوش مندی بخشی تھی اور ہم اُس کو خوب جانتے تھے
وَلَقَ د ْ آتَيْنَا إِبْ رَ اهِي مَ رُشْدَهُ مِن ْ قَ بْ لُ وَكُنَّ ا بِهِ عَالِمِينَ
'Idh Q ā la Li'abī hi Wa Q awmihi Mā Hadh ihi A t-Tamāth ī lu A llatī 'An tum Lahā `Ākifū na
021-052 یاد کرو وہ موقع جبکہ اُس نے اپنے باپ اور اپنی قومسے کہا تھا کہ "یہ مورتیں کیسی ہیں جن کے تم لوگ گرویدہ ہو رہے ہو؟"
إِذْ قَ ا لَ لِأَبِي هِ وَقَ وْمِهِ مَا هَذِهِ ا ل تَّمَاثِي لُ ا لَّتِي أَنْ تُمْ لَهَا عَاكِفُونَ
Q ālū Wajad nā 'Ābā 'anā Lahā `Ābidī na
021-053 انہوں نے جواب دیا "ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے"
قَ الُوا وَجَد ْنَا آبَا ءَنَا لَهَا عَابِدِينَ
Q ā la Laq ad Kun tum 'An tum Wa 'Ābā 'uukum Fī Đ alā lin Mubī nin
021-054 اس نے کہا "تم بھی گمراہ ہو اور تمہارے باپ دادا بھی صریح گمراہی میں پڑے ہوئے تھے؟"
قَ ا لَ لَقَ د ْ كُن تُمْ أَنْ تُمْ وَآبَا ؤُكُمْ فِي ضَ لاَلٍ مُبِينٍ
Q ālū 'Aji'tanā Bil-Ĥaq q i 'Am 'An ta Mina A l-Lā`ibī na
021-055 انہوں نے کہا "کیا تو ہمارے سامنے اپنے اصلی خیالات پیش کر رہا ہے یا مذاق کرتا ہے؟"
قَ الُو ا أَجِئْتَنَا بِا لْحَقِّ أَمْ أَنْ تَ مِنَ ا ل لاَّعِبِينَ
Q ā la Bal Ra bbukum Ra bbu A s-Samāwā ti Wa A l-'Arđi A l-Ladh ī Faţ ara hunn a Wa 'Anā `Alá Dh ālikum Mina A sh -Sh āhidī na
021-056 اُس نے جواب دیا "نہیں، بلکہ فی الواقع تمہارا رب وہی ہے جو زمین اور آسمانوں کا رب اور اُن کا پیدا کرنے والا ہے اِس پر میں تمہارے سامنے گواہی دیتا ہوں
قَ ا لَ بَل رَ بُّكُمْ رَ بُّ ا ل سَّمَاوَا تِ وَا لأَرْضِ ا لَّذِي فَطَ رَ هُنّ َ وَأَنَا عَلَى ذَلِكُمْ مِنَ ا ل شَّاهِدِينَ
Wa Tā lllahi La'akīdann a 'Aş nāmakum Ba`da 'An Tuwallū Mud bir ī na
021-057 اور خدا کی قسم میں تمہاری غیر موجودگی میں ضرور تمہارے بتوں کی خبر لوں گا"
وَتَاللَّهِ لَأَكِيدَنّ َ أَصْ نَامَكُمْ بَعْدَ أَن ْ تُوَلُّوا مُد ْبِر ِينَ
Faja`alahum Judh ādh āan 'Illā Kabīr āan Lahum La`allahum 'Ilay hi Yarji`ū na
021-058 چنانچہ اس نے اُن کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور صرف ان کے بڑے کو چھوڑ دیا تاکہ شاید وہ اس کی طرف رجوع کریں
فَجَعَلَهُمْ جُذَاذا ً إِلاَّ كَبِير ا ً لَهُمْ لَعَلَّهُمْ إِلَيْ هِ يَرْجِعُونَ
Q ālū Man Fa`ala Hādh ā Bi'ālihatinā 'Inn ahu Lamina A ž-Ž ālimī na
021-059 (اُنہوں نے آ کر بتوں کا یہ حال دیکھا تو) کہنے لگے "ہمارے خداؤں کا یہ حال کس نے کر دیا؟ بڑا ہی کوئی ظالم تھا وہ"
قَ الُوا مَن ْ فَعَلَ هَذَا بِآلِهَتِنَا إِنَّ هُ لَمِنَ ا ل ظَّ الِمِينَ
Q ālū Sami`nā Fatan Yadh kuru hum Yuq ā lu Lahu~ 'Ib rā hī mu
021-060 (بعض لوگ) بولے "ہم نے ایک نوجوان کو ان کا ذکر کرتے سُنا تھا جس کا نام ابراہیمؑ ہے"
قَ الُوا سَمِعْنَا فَتى ً يَذْكُرُهُمْ يُقَ ا لُ لَهُ~ ُ إِبْ رَ اهِيمُ
Q ālū Fa'tū Bihi `Alá 'A`yuni A n -Nā si La`allahum Yash /hadū na
021-061 انہوں نے کہا "تو پکڑ لاؤ اُسے سب کے سامنے تاکہ لوگ دیکھ لیں (اُس کی کیسی خبر لی جاتی ہے)"
قَ الُوا فَأْتُوا بِهِ عَلَى أَعْيُنِ ا ل نّ َا سِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُونَ
Q ālū 'A'an ta Fa`alta Hādh ā Bi'ālihatinā Yā 'Ib rā hī mu
021-062 (ابراہیمؑ کے آنے پر) اُنہوں نےپوچھا "کیوں ابراہیمؑ، تو نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے؟"
قَ الُو ا أَأَنْ تَ فَعَلْتَ هَذَا بِآلِهَتِنَا يَاإِبْ رَ اهِيمُ
Q ā la Bal Fa`alahu Kabīru hum Hādh ā Fās'alūhum 'In Kānū Yan ţ iq ū na
021-063 اُس نے جواب دیا "بلکہ یہ سب کچھ ان کے اس سردار نے کیا ہے، اِن ہی سے پوچھ لو اگر یہ بولتے ہوں"
قَ ا لَ بَلْ فَعَلَهُ كَبِيرُهُمْ هَذَا فَاسْأَلُوهُمْ إِن ْ كَانُوا يَن طِ قُ ونَ
Fara ja`ū 'Ilá 'An fusihim Faq ālū 'Inn akum 'An tumu A ž-Ž ālimū na
021-064 یہ سُن کر وہ لوگ اپنے ضمیر کی طرف پلٹے اور (اپنے دلوں میں) کہنے لگے "واقعی تم خود ہی ظالم ہو"
فَرَ جَعُو ا إِلَى أَن فُسِهِمْ فَقَ الُو ا إِنَّ كُمْ أَنْ تُمُ ا ل ظَّ الِمُونَ
Th umm a Nukisū `Alá Ru 'ū sihim Laq ad `Alim ta Mā Hā 'uulā ' Yan ţ iq ū na
021-065 مگر پھر اُن کی مت پلٹ گئی اور بولے "تُو جانتا ہے کہ یہ بولتے نہیں ہیں"
ثُمّ َ نُكِسُوا عَلَى رُءُ وسِهِمْ لَقَ د ْ عَلِمْتَ مَا هَا ؤُلاَء يَن طِ قُ ونَ
Q ā la 'Afata`budū na Min Dū ni A ll ā hi Mā Lā Yan fa`ukum Sh ay'ā an Wa Lā Yađurru kum
021-066 ابراہیمؑ نے کہا "پھر کیا تم اللہ کو چھوڑ کر اُن چیزوں کو پوج رہے ہو جو نہ تمہیں نفع پہنچانے پر قادر ہیں نہ نقصان
قَ ا لَ أَفَتَعْبُدُو نَ مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ مَا لاَ يَن فَعُكُمْ شَيْ ئا ً وَلاَ يَضُ رُّكُمْ
'Uffin Lakum Wa Limā Ta`budū na Min Dū ni A ll ā hi ۖ 'Afalā Ta`q ilū na
021-067 تف ہے تم پر اور تمہارے اِن معبُودوں پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پوجا کر رہے ہو کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے؟"
أُفٍّ لَكُمْ وَلِمَا تَعْبُدُو نَ مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ ۖ أَفَلاَ تَعْقِ لُونَ
Q ālū Ĥarr iq ū hu Wa A n ş urū 'Ālihatakum 'In Kun tum Fā`ilī na
021-068 انہوں نے کہا "جلا ڈالو اس کو اور حمایت کرو اپنے خداؤں کی اگر تمہیں کچھ کرنا ہے"
قَ الُوا حَرِّقُ و هُ وَا ن صُ رُو ا آلِهَتَكُمْ إِن ْ كُن تُمْ فَاعِلِينَ
Q ulnā Yā Nā ru Kūnī Bardāan Wa Salāmāan `Alá 'Ib rā hī ma
021-069 ہم نے کہا "اے آگ، ٹھنڈی ہو جا اور سلامتی بن جا ابراہیمؑ پر"
قُ لْنَا يَا نَا رُ كُونِي بَرْدا ً وَسَلاَماً عَلَى إِبْ رَ اهِيمَ
Wa 'Arā dū Bihi Kaydāan Faja`alnāhumu A l-'Akh sar ī na
021-070 وہ چاہتے تھے کہ ابراہیمؑ کے ساتھ بُرائی کریں مگر ہم نے ان کو بُری طرح ناکام کر دیا
وَأَرَ ادُوا بِهِ كَيْدا ً فَجَعَلْنَاهُمُ ا لأَخْ سَر ِينَ
Wa Najjaynā hu Wa Lūţ āan 'Ilá A l-'Arđi A llatī Bāra knā Fīhā Lil`ālamī na
021-071 اور ہم نے اُسے اور لوطؑ کو بچا کر اُس سرزمین کی طرف لے گئے جس میں ہم نے دنیا والوں کے لیے برکتیں رکھی ہیں
وَنَجَّيْنَا هُ وَلُوط ا ً إِلَى ا لأَرْضِ ا لَّتِي بَارَ كْنَا فِيهَا لِلْعَالَمِينَ
Wa Wahab nā Lahu~ 'Isĥā q a Wa Ya`q ū ba Nāfilatan ۖ Wa Kullāan Ja`alnā Ş āliĥī na
021-072 اور ہم نے اسے اسحاقؑ عطا کیا اور یعقوبؑ اس پر مزید، اور ہر ایککو صالح بنایا
وَوَهَبْ نَا لَهُ~ ُ إِسْحَا قَ وَيَعْقُ و بَ نَافِلَة ً ۖ وَكُلاّ ً جَعَلْنَا صَ الِحِينَ
Wa Ja`alnāhum 'A'imm atan Yahdū na Bi'am r inā Wa 'Awĥaynā 'Ilayhim Fi`la A l-Kh ayr ā ti Wa 'Iq ā ma A ş -Ş alāati Wa 'Ītā 'a A z-Zakāati ۖ Wa Kānū Lanā `Ābidī na
021-073 اور ہم نے اُن کو امام بنا دیا جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے اور ہم نے انہیں وحی کے ذریعہ نیک کاموں کی اور نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ دینے کی ہدایت کی، اور وہ ہمارے عبادت گزار تھے
وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّ ة ً يَهْدُو نَ بِأَمْر ِنَا وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِمْ فِعْلَ ا لْخَ يْرَ ا تِ وَإِقَ ا مَ ا ل صَّ لاَةِ وَإِيتَا ءَ ا ل زَّكَا ةِ ۖ وَكَانُوا لَنَا عَابِدِينَ
Wa Lūţ āan 'Ātaynā hu Ĥukmāan Wa `Ilmāan Wa Najjaynā hu Mina A l-Q aryati A llatī Kānat Ta`malu A l-Kh abā 'ith a ۗ 'Inn ahum Kānū Q aw ma Saw 'in Fāsiq ī na
021-074 اور لوطؑ کو ہم نے حکم اور علم بخشا اور اُسے اُس بستی سے بچا کر نکال دیا جو بدکاریاں کرتی تھی درحقیقت وہ بڑی ہی بُری، فاسق قوم تھی
وَلُوط ا ً آتَيْنَا هُ حُكْما ً وَعِلْما ً وَنَجَّيْنَا هُ مِنَ ا لْقَ رْيَةِ ا لَّتِي كَانَتْ تَعْمَلُ ا لْخَ بَا ئِثَ ۗ إِنَّ هُمْ كَانُوا قَ وْ مَ سَوْ ءٍ فَاسِقِ ينَ
Wa 'Ad kh alnā hu Fī Ra ĥmatinā ۖ 'Inn ahu Mina A ş -Ş āliĥī na
021-075 اور لوطؑ کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا، وہ صالح لوگوں میں سے تھا
وَأَد ْخَ لْنَا هُ فِي رَ حْمَتِنَا ۖ إِنَّ هُ مِنَ ا ل صَّ الِحِينَ
Wa Nūĥāan 'Idh Nādá Min Q ab lu Fāstajab nā Lahu Fanajjaynā hu Wa 'Ahlahu Mina A l-Karbi A l-`Ažī mi
021-076 اور یہی نعمت ہم نے نوحؑ کو دی یاد کرو جبکہ اِن سب سے پہلے اُس نے ہمیں پکارا تھا ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے نجات دی
وَنُوحا ً إِذْ نَادَى مِن ْ قَ بْ لُ فَاسْتَجَبْ نَا لَهُ فَنَجَّيْنَا هُ وَأَهْلَهُ مِنَ ا لْكَرْبِ ا لْعَظِ يمِ
Wa Naş arnā hu Mina A l-Q aw mi A l-Ladh ī na Kadh dh abū Bi'āyātinā ۚ 'Inn ahum Kānū Q aw ma Saw 'in Fa'agh ra q nāhum 'Aj ma`ī na
021-077 اور اُس قوم کے مقابلے میں اُس کی مدد کی جس نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا تھا وہ بڑے بُرے لوگ تھے، پس ہم نے ان سب کو غرق کر دیا
وَنَصَ رْنَا هُ مِنَ ا لْقَ وْ مِ ا لَّذِي نَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۚ إِنَّ هُمْ كَانُوا قَ وْ مَ سَوْ ءٍ فَأَغْ رَ قْ نَاهُمْ أَجْ مَعِينَ
Wa Dāwū da Wa Sulaymā na 'Idh Yaĥkumā ni Fī A l-Ĥarth i 'Idh Nafash at Fī hi Gh anamu A l-Q aw mi Wa Kunn ā Liĥukmihim Sh āhidī na
021-078 اور اِسی نعمت سے ہم نے داؤدؑ اورسلیمانؑ کو سرفراز کیا یاد کرو وہ موقع جبکہ وہ دونوں ایک کھیت کے مقدمے میں فیصلہ کر رہے تھے جس میں رات کے وقت دُوسرے لوگوں کی بکریاں پھیل گئی تھیں، اور ہم اُن کی عدالت خود دیکھ رہے تھے
وَدَاوُو دَ وَسُلَيْمَا نَ إِذْ يَحْكُمَا نِ فِي ا لْحَرْثِ إِذْ نَفَشَتْ فِي هِ غَ نَمُ ا لْقَ وْ مِ وَكُنَّ ا لِحُكْمِهِمْ شَاهِدِينَ
Fafahham nāhā Sulaymā na ۚ Wa Kullāan 'Ātaynā Ĥukmāan Wa `Ilmāan ۚ Wa Sakh kh arnā Ma`a Dāwū da A l-Jibā la Yusabbiĥna Wa A ţ -Ţ ay ra ۚ Wa Kunn ā Fā`ilī na
021-079 اُس وقت ہم نے صحیح فیصلہ سلیمانؑ کو سمجھا دیا، حالانکہ حکم اور علم ہمنے دونوں ہی کو عطا کیا تھا داؤدؑ کے ساتھ ہم نے پہاڑوں اور پرندوں کو مسخّر کر دیا تھا جو تسبیح کرتے تھے، اِس فعل کے کرنے والے ہم ہی تھے
فَفَهَّمْنَاهَا سُلَيْمَا نَ ۚ وَكُلاّ ً آتَيْنَا حُكْما ً وَعِلْما ً ۚ وَسَخَّ رْنَا مَعَ دَاوُو دَ ا لْجِبَا لَ يُسَبِّحْنَ وَا ل طَّ يْ رَ ۚ وَكُنَّ ا فَاعِلِينَ
Wa `Allam nā hu Ş an`ata Labū sin Lakum Lituĥş inakum Min Ba'sikum ۖ Fahal 'An tum Sh ākirū na
021-080 اور ہم نے اُس کو تمہارے فائدے کے لیے زرہ بنانے کی صنعت سکھا دی تھی، تاکہ تم کو ایک دُوسرے کی مار سے بچائے، پھر کیا تم شکر گزار ہو؟
وَعَلَّمْنَا هُ صَ نْ عَةَ لَبُو سٍ لَكُمْ لِتُحْصِ نَكُمْ مِن ْ بَأْسِكُمْ ۖ فَهَلْ أَنْ تُمْ شَاكِرُونَ
Wa Lisulaymā na A r-R ī ĥa `Āş ifatan Taj r ī Bi'am r ihi~ 'Ilá A l-'Arđi A llatī Bāra knā Fīhā ۚ Wa Kunn ā Bikulli Sh ay 'in `Ālimī na
021-081 اور سلیمانؑ کے لیے ہم نے تیز ہوا کو مسخّر کر دیا تھا جو اس کے حکم سے اُس سرزمین کی طرف چلتی تھی جس میں ہم نے برکتیں رکھی ہیں، ہم ہر چیز کا علم رکھنے والے تھے
وَلِسُلَيْمَا نَ ا ل رِّي حَ عَاصِ فَة ً تَجْ ر ِي بِأَمْر ِهِ إِلَى ا لأَرْضِ ا لَّتِي بَارَ كْنَا فِيهَا ۚ وَكُنَّ ا بِكُلِّ شَيْ ءٍ عَالِمِينَ
Wa Mina A sh -Sh ayāţ ī ni Man Yagh ūş ū na Lahu Wa Ya`malū na `Amalāan Dū na Dh ālika ۖ Wa Kunn ā Lahum Ĥāfižī na
021-082 اور شیاطین میں سے ہم نے ایسے بہت سوں کو اس کا تابع بنا دیا تھا جو اس کے لیے غوطے لگاتے اور اس کے سوا دُوسرے کام کرتے تھے ان سب کے نگران ہم ہی تھے
وَمِنَ ا ل شَّيَاطِ ي نِ مَن ْ يَغُ وصُ و نَ لَهُ وَيَعْمَلُو نَ عَمَلا ً دُو نَ ذَلِكَ ۖ وَكُنَّ ا لَهُمْ حَافِظِ ينَ
Wa 'Ayyū ba 'Idh Nādá Ra bbahu~ 'Ann ī Massanī A đ-Đ urru Wa 'An ta 'Arĥamu A r-Rā ĥimī na
021-083 اور یہی (ہوش مندی اور حکم و علم کی نعمت) ہم نے ایّوبؑ کو دی تھی یاد کرو، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ "مجھے بیماری لگ گئی ہے اور تو ارحم الراحمین ہے"
وَأَيُّو بَ إِذْ نَادَى رَ بَّهُ~ ُ أَنِّ ي مَسَّنِي ا ل ضُّ رُّ وَأَنْ تَ أَرْحَمُ ا ل رَّ احِمِينَ
Fāstajab nā Lahu Fakash afnā Mā Bihi Min Đ urr in ۖ Wa 'Ātaynā hu 'Ahlahu Wa Mith lahum Ma`ahum Ra ĥmatan Min `In dinā Wa Dh ikrá Lil`ābidī na
021-084 ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور جو تکلیف اُسے تھی اس کو دُور کر دیا، اور صرف اس کے اہل و عیال ہی اس کو نہیں دیے بلکہ ان کے ساتھ اتنے ہی اور بھی دیے، اپنی خاص رحمت کے طور پر، اور اس لیے کہ یہ ایک سبق ہو عبادت گزاروں کے لیے
فَاسْتَجَبْ نَا لَهُ فَكَشَفْنَا مَا بِهِ مِن ْ ضُ رٍّ ۖ وَآتَيْنَا هُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُمْ مَعَهُمْ رَ حْمَة ً مِن ْ عِنْ دِنَا وَذِكْرَ ى لِلْعَابِدِينَ
Wa 'Ismā`ī la Wa 'Id r ī sa Wa Dh ā A l-Kifli ۖ Kullun Mina A ş -Ş ābir ī na
021-085 اور یہی نعمت اسماعیلؑاور ادریسؑ اور ذوالکفلؑ کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے
وَإِسْمَاعِي لَ وَإِد ْر ِي سَ وَذَا ا لْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِنَ ا ل صَّ ابِر ِينَ
Wa 'Ad kh alnāhum Fī Ra ĥmatinā ۖ 'Inn ahum Mina A ş -Ş āliĥī na
021-086 اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کہ وہ صالحوں میں سے تھے
وَأَد ْخَ لْنَاهُمْ فِي رَ حْمَتِنَا ۖ إِنَّ هُمْ مِنَ ا ل صَّ الِحِينَ
Wa Dh ā A n -Nū ni 'Idh Dh ahaba Mugh āđibāan Fažann a 'An Lan Naq dira `Alay hi Fanādá Fī A ž-Ž ulumā ti 'An Lā 'Ilā ha 'Illā 'An ta Sub ĥānaka 'Inn ī Kun tu Mina A ž-Ž ālimī na
021-087 اور مچھلی والے کو بھی ہم نے نوازا یاد کرو جبکہ وہ بگڑ کر چلا گیا تھا اور سمجھا تھا کہ ہم اس پر گرفت نہ کریں گے آخر کو اُس نے تاریکیوں میں پکارا "نہیں ہے کوئی خدا مگر تُو، پاک ہے تیری ذات، بے شک میں نے قصور کیا"
وَذَا ا ل نّ ُو نِ إِذْ ذَهَبَ مُغَ اضِ با ً فَظَ نّ َ أَن ْ لَن ْ نَقْ دِر َ عَلَيْ هِ فَنَادَى فِي ا ل ظُّ لُمَا تِ أَن ْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْ تَ سُبْ حَانَكَ إِنِّ ي كُن تُ مِنَ ا ل ظَّ الِمِينَ
Fāstajab nā Lahu Wa Najjaynā hu Mina A l-Gh amm i ۚ Wa Kadh alika Nun jī A l-Mu'uminī na
021-088 تب ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور غم سے اس کو نجات بخشی، اور اِسی طرح ہم مومنوں کو بچا لیا کرتے ہیں
فَاسْتَجَبْ نَا لَهُ وَنَجَّيْنَا هُ مِنَ ا لْغَ مّ ِ ۚ وَكَذَلِكَ نُنْ جِي ا لْمُؤْمِنِينَ
Wa Zakar īyā 'Idh Nādá Ra bbahu Ra bbi Lā Tadh arnī Fardāan Wa 'An ta Kh ay ru A l-Wār ith ī na
021-089 اور زکریّاؑ کو، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ "اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے"
وَزَكَر ِيَّا إِذْ نَادَى رَ بَّهُ رَ بِّ لاَ تَذَرْنِي فَرْدا ً وَأَنْ تَ خَ يْ رُ ا لْوَار ِثِينَ
Fāstajab nā Lahu Wa Wahab nā Lahu Yaĥyá Wa 'Aş laĥnā Lahu Zawjahu~ ۚ 'Inn ahum Kānū Yusār i`ū na Fī A l-Kh ayr ā ti Wa Yad `ūnanā Ra gh abāan Wa Ra habāan ۖ Wa Kānū Lanā Kh āsh i`ī na
021-090 پس ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور اسے یحییٰ عطا کیا اور اس کی بیوی کو اس کے لیے درست کر دیا یہ لوگ نیکی کے کاموں میں دَوڑ دھوپ کرتے تھے اور ہمیں رغبت اور خوف کے ساتھ پکارتے تھے، اور ہمارے آگے جھکے ہوئے تھے
فَاسْتَجَبْ نَا لَهُ وَوَهَبْ نَا لَهُ يَحْيَى وَأَصْ لَحْنَا لَهُ زَوْجَهُ~ ُ ۚ إِنَّ هُمْ كَانُوا يُسَار ِعُو نَ فِي ا لْخَ يْرَ ا تِ وَيَد ْعُونَنَا رَ غَ با ً وَرَ هَبا ً ۖ وَكَانُوا لَنَا خَ اشِعِينَ
Wa A -Atī 'Aĥş anat Farjahā Fanafakh nā Fīhā Min Rūĥinā Wa Ja`alnāhā Wa A b nahā 'Āyatan Lil`ālamī na
021-091 اور وہ خاتون جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی ہم نے اُس کے اندر اپنی روح سے پھونکا اور اُسے اور اُس کے بیٹے کو دنیا بھر کے لیے نشانی بنا دیا
وَالَّتِي أَحْصَ نَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْ نَا فِيهَا مِن ْ رُوحِنَا وَجَعَلْنَاهَا وَا بْ نَهَا آيَة ً لِلْعَالَمِينَ
'Inn a Hadh ihi~ 'Umm atukum 'Umm atan Wāĥidatan Wa 'Anā Ra bbukum Fā`budū ni
021-092 یہ تمہاری امّت حقیقت میں ایک ہی امّت ہے اور میں تمہارا رب ہوں، پس تم میریعبادت کرو
إِنّ َ هَذِهِ أُمَّ تُكُمْ أُمَّ ة ً وَاحِدَة ً وَأَنَا رَ بُّكُمْ فَاعْبُدُونِ
Wa Taq aţ ţ a`ū 'Am ra hum Baynahum ۖ Kullun 'Ilaynā Rā ji`ū na
021-093 مگر (یہ لوگوں کی کارستانی ہے کہ) انہوں نے آپس میں دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا سب کو ہماری طرف پلٹنا ہے
وَتَقَ طَّ عُو ا أَمْرَ هُمْ بَيْنَهُمْ ۖ كُلٌّ إِلَيْنَا رَ اجِعُونَ
Faman Ya`mal Mina A ş -Ş āliĥā ti Wa Huwa Mu'uminun Falā Kufr ā na Lisa`yihi Wa 'Inn ā Lahu Kātibū na
021-094 پھر جو نیک عمل کرے گا، اِس حال میں کہ وہ مومن ہو، تو اس کے کام کی نا قدری نہ ہو گی، اور اُسے ہم لکھ رہے ہیں
فَمَن ْ يَعْمَلْ مِنَ ا ل صَّ الِحَا تِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلاَ كُفْرَ ا نَ لِسَعْيِهِ وَإِنَّ ا لَهُ كَاتِبُونَ
Wa Ĥar ā mun `Alá Q aryatin 'Ahlaknāhā 'Ann ahum Lā Yarji`ū na
021-095 اور ممکن نہیں ہے کہ جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا ہو وہ پھر پلٹ سکے
وَحَرَ ا مٌ عَلَى قَ رْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا أَنَّ هُمْ لاَ يَرْجِعُونَ
Ĥattá 'Idh ā Futiĥat Ya'jū ju Wa Ma'jū ju Wa Hum Min Kulli Ĥadabin Yan silū na
021-096 یہاں تک کہ جب یاجُوج و ماجُوج کھول دیے جائیں گے اور ہر بلندی سے وہ نکل پڑیں گے
حَتَّى إِذَا فُتِحَتْ يَأْجُو جُ وَمَأْجُو جُ وَهُمْ مِن ْ كُلِّ حَدَبٍ يَن سِلُونَ
Wāq tara ba A l-Wa`du A l-Ĥaq q u Fa'idh ā Hiya Sh ākh iş atun 'Ab ş ā ru A l-Ladh ī na Kafarū Yā Waylanā Q ad Kunn ā Fī Gh aflatin Min Hādh ā Bal Kunn ā Ž ālimī na
021-097 اور وعدہ برحق کے پورا ہونے کا وقت قریب آ لگے گا تو یکا یک اُن لوگوں کے دیدے پھٹے کے پھٹے رہ جائیں گے جنہوں نے کفر کیا تھا کہیں گے "ہائے ہماری کم بختی، ہم اِس چیز کی طرف سے غفلت میں پڑے ہوئے تھے، بلکہ ہم خطا کار تھے"
وَاقْ تَرَ بَ ا لْوَعْدُ ا لْحَقُّ فَإِذَا هِيَ شَاخِ صَ ةٌ أَبْ صَ ا رُ ا لَّذِي نَ كَفَرُوا يَاوَيْلَنَا قَ د ْ كُنَّ ا فِي غَ فْلَةٍ مِن ْ هَذَا بَلْ كُنَّ ا ظَ الِمِينَ
'Inn akum Wa Mā Ta`budū na Min Dū ni A ll ā hi Ĥaş abu Jahann ama 'An tum Lahā Wa A r idū na
021-098 بے شک تم اور تمہارے وہ معبُود جنہیں تم پوجتے ہو، جہنّم کا ایندھن ہیں، وہیں تم کو جانا ہے
إِنَّ كُمْ وَمَا تَعْبُدُو نَ مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ حَصَ بُ جَهَنَّ مَ أَنْ تُمْ لَهَا وَا ر ِدُونَ
Law Kā na Hā 'uulā ' 'Ālihatan Mā Wara dūhā ۖ Wa Kullun Fīhā Kh ālidū na
021-099 اگر یہ واقعی خدا ہوتے تو وہاں نہ جاتے اب سب کو ہمیشہ اسی میں رہنا ہے"
لَوْ كَا نَ هَا ؤُلاَء آلِهَة ً مَا وَرَ دُوهَا ۖ وَكُلٌّ فِيهَا خَ الِدُونَ
Lahum Fīhā Zafī r un Wa Hum Fīhā Lā Yasma`ū na
021-100 وہاں وہ پھنکارے ماریں گے اور حال یہ ہو گا کہ اس میں کان پڑی آواز نہ سنائی دے گی
لَهُمْ فِيهَا زَفِي رٌ وَهُمْ فِيهَا لاَ يَسْمَعُونَ
'Inn a A l-Ladh ī na Sabaq at Lahum Minn ā A l-Ĥusná 'Ūlā 'ika `Anhā Mub `adū na
021-101 رہے وہ لوگ جن کے لیے ہماری طرف سے بھَلائی کا پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہوگا، تو وہ یقیناً اُس سے دُور رکھے جائیں گے
إِنّ َ ا لَّذِي نَ سَبَقَ تْ لَهُمْ مِنَّ ا ا لْحُسْنَى أُ وْلَا ئِكَ عَنْ هَا مُبْ عَدُونَ
Lā Yasma`ū na Ĥasīsahā ۖ Wa Hum Fī Mā A sh tahat 'An fusuhum Kh ālidū na
021-102 اس کیسرسراہٹ تک نہ سُنیں گے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے
لاَ يَسْمَعُو نَ حَسِيسَهَا ۖ وَهُمْ فِي مَا ا شْتَهَتْ أَن فُسُهُمْ خَ الِدُونَ
Lā Yaĥzunuhumu A l-Faza`u A l-'Akbaru Wa Tatalaq q āhumu A l-Malā 'ikatu Hādh ā Yawmukumu A l-Ladh ī Kun tum Tū`adū na
021-103 وہ انتہائی گھبراہٹ کا وقت اُن کو ذرا پریشان نہ کرے گا، اور ملائکہ بڑھ کر اُن کو ہاتھوں ہاتھ لیں گے کہ "یہ تمہارا وہی دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا"
لاَ يَحْزُنُهُمُ ا لْفَزَعُ ا لأَكْبَرُ وَتَتَلَقَّ اهُمُ ا لْمَلاَئِكَةُ هَذَا يَوْمُكُمُ ا لَّذِي كُن تُمْ تُوعَدُونَ
Yaw ma Naţ wī A s-Samā 'a Kaţ ay yi A s-Sijilli Lilkutubi ۚ Kamā Bada'nā 'Awwala Kh alq in Nu`īduhu ۚ Wa`dāan `Alaynā ۚ 'Inn ā Kunn ā Fā`ilī na
021-104 وہ دن جبکہ آسمان کو ہم یوں لپیٹ کر رکھ دیں گے جیسے طومار میں اوراق لپیٹ دیے جاتے ہیں جس طرح پہلے ہم نے تخلیق کی ابتدا کی تھی اُسی طرح ہم پھر اُس کا اعادہ کریں گے یہ ایک وعدہ ہے ہمارے ذمے، اور یہ کام ہمیں بہرحال کرنا ہے
يَوْ مَ نَطْ وِي ا ل سَّمَا ءَ كَطَ يِّ ا ل سِّجِلِّ لِلْكُتُبِ ۚ كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَ لْق ٍ نُعِيدُهُ ۚ وَعْداً عَلَيْنَا ۚ إِنَّ ا كُنَّ ا فَاعِلِينَ
Wa Laq ad Katab nā Fī A z-Zabū r i Min Ba`di A dh -Dh ikr i 'Ann a A l-'Arđa Yar ith uhā `Ibādiya A ş -Ş āliĥū na
021-105 اور زَبور میں ہم نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے
وَلَقَ د ْ كَتَبْ نَا فِي ا ل زَّبُو ر ِ مِن ْ بَعْدِ ا ل ذِّكْر ِ أَنّ َ ا لأَرْضَ يَر ِثُهَا عِبَادِيَ ا ل صَّ الِحُونَ
'Inn a Fī Hādh ā Labalāgh āan Liq aw min `Ābidī na
021-106 اِس میں ایک بڑی خبر ہے عبادت گزار لوگوں کے لیے
إِنّ َ فِي هَذَا لَبَلاَغ ا ً لِقَ وْ مٍ عَابِدِينَ
Wa Mā 'Arsalnā ka 'Illā Ra ĥmatan Lil`ālamī na
021-107 اے محمدؐ، ہم نے جو تم کو بھیجا ہے تو یہ دراصل دنیا والوں کے حق میں ہماری رحمت ہے
وَمَا أَرْسَلْنَا كَ إِلاَّ رَ حْمَة ً لِلْعَالَمِينَ
Q ul 'Inn amā Yūĥá 'Ilay ya 'Ann amā 'Ilahukum 'Ilahun Wāĥidun ۖ Fahal 'An tum Muslimū na
021-108 اِن سے کہو "میرے پاس جو وحی آتی ہے وہ یہ ہے کہ تمہارا خدا صرف ایک خدا ہے، پھر کیا تم سرِ اطاعت جھکاتے ہو؟"
قُ لْ إِنَّ مَا يُوحَى إِلَيَّ أَنَّ مَا إِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ ۖ فَهَلْ أَنْ تُمْ مُسْلِمُونَ
Fa'in Tawallaw Faq ul 'Ādh an tukum `Alá Sawā 'in ۖ Wa 'In 'Ad r ī 'Aq ar ī bun 'Am Ba`ī dun Mā Tū`adū na
021-109 اگر وہ منہ پھیریں تو کہہ دو کہ "میں نے علی الاعلان تم کو خبردار کر دیا ہے اب یہ میں نہیں جانتا کہ وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے قریب ہے یا دُور
فَإِن ْ تَوَلَّوْا فَقُ لْ آذَنْ تُكُمْ عَلَى سَوَا ءٍ ۖ وَإِن ْ أَد ْر ِي أَقَ ر ِي بٌ أَمْ بَعِي دٌ مَا تُوعَدُونَ
'Inn ahu Ya`lamu A l-Jahra Mina A l-Q aw li Wa Ya`lamu Mā Taktumū na
021-110 اللہ وہ باتیں بھیجانتا ہے جو با آواز بلند کہی جاتی ہیں اور وہ بھی جو تم چھپا کر کرتے ہو
إِنَّ هُ يَعْلَمُ ا لْجَهْرَ مِنَ ا لْقَ وْ لِ وَيَعْلَمُ مَا تَكْتُمُونَ
Wa 'In 'Ad r ī La`allahu Fitnatun Lakum Wa Matā `un 'Ilá Ĥī nin
021-111 میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ (دیر) تمہارے لیے ایک فتنہ ہے اور تمہیں ایک وقت خاص تک کے لیے مزے کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے"
وَإِن ْ أَد ْر ِي لَعَلَّهُ فِتْنَة ٌ لَكُمْ وَمَتَا عٌ إِلَى حِينٍ
Q ā la Ra bbi A ĥkum Bil-Ĥaq q i ۗ Wa Ra bbunā A r-Ra ĥmā nu A l-Musta`ā nu `Alá Mā Taş ifū na
021-112 (آخرکار) رسولؐ نے کہا کہ "اے میرے رب، حق کے ساتھ فیصلہ کر دے، اور لوگو، تم جو باتیں بناتے ہو اُن کے مقابلے میں ہمارا ربِّ رحمان ہی ہمارے لیے مدد کا سہارا ہے"
قَ ا لَ رَ بِّ ا حْكُمْ بِا لْحَقِّ ۗ وَرَ بُّنَا ا ل رَّ حْمَنُ ا لْمُسْتَعَا نُ عَلَى مَا تَصِ فُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ