Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Kāf-Hā-Yā-`Ayn -Ş ād
019-001 ک، ہ، ی، ع، ص
كَاف-هَا-يَا-عَين -صَ اد
Dh ikru Ra ĥmati Ra bbika `Ab dahu Zakar īyā
019-002 ذکر ہے اُس رحمت کا جو تیرے رب نے اپنے بندے زکریاؑ پر کی تھی
ذِكْرُ رَ حْمَةِ رَ بِّكَ عَبْ دَهُ زَكَر ِيَّا
'Idh Nādá Ra bbahu Nidā 'an Kh afīyāan
019-003 جبکہ اُس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا
إِذْ نَادَى رَ بَّهُ نِدَا ءً خَ فِيّاً
Q ā la Ra bbi 'Inn ī Wahana A l-`Ažmu Minn ī Wa A sh ta`ala A r-Ra 'su Sh aybāan Wa Lam 'Akun Bidu`ā 'ika Ra bbi Sh aq īyāan
019-004 اُس نے عرض کیا "اے پروردگار، میری ہڈیاں تک گھل گئی ہیں اور سر بڑھاپے سے بھڑک اٹھا ہے اے پروردگار، میں کبھی تجھ سے دعا مانگ کر نامراد نہیں رہا
قَ ا لَ رَ بِّ إِنِّ ي وَهَنَ ا لْعَظْ مُ مِنِّ ي وَا شْتَعَلَ ا ل رَّ أْسُ شَيْبا ً وَلَمْ أَكُن ْ بِدُعَا ئِكَ رَ بِّ شَقِ يّاً
Wa 'Inn ī Kh iftu A l-Mawāliya Min Warā 'ī Wa Kānati A m ra 'atī `Āq ir āan Fahab Lī Min Ladun ka Walīyāan
019-005 مجھےاپنے پیچھے اپنے بھائی بندوں کی برائیوں کا خوف ہے، اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے فضلِ خاص سے ایک وارث عطا کر دے
وَإِنِّ ي خِ فْتُ ا لْمَوَالِيَ مِن ْ وَرَا ئِ ي وَكَانَتِ ا مْرَ أَتِي عَاقِ ر ا ً فَهَب ْ لِي مِن ْ لَدُنْ كَ وَلِيّاً
Yar ith unī Wa Yar ith u Min 'Ā li Ya`q ū ba ۖ Wa A j `alhu Ra bbi Ra đīyāan
019-006 جو میرا وارث بھی ہو اور آلِ یعقوب کی میراث بھی پائے، اور اے پروردگار، اُس کو ایک پسندیدہ انسان بنا"
يَر ِثُنِي وَيَر ِثُ مِن ْ آلِ يَعْقُ و بَ ۖ وَا جْ عَلْهُ رَ بِّ رَ ضِ يّاً
Yā Zakar īyā 'Inn ā Nubash sh iru ka Bigh ulā min A smuhu Yaĥyá Lam Naj `al Lahu Min Q ab lu Samīyāan
019-007 (جواب دیا گیا) "اے زکریاؑ، ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰؑ ہو گا ہم نے اِس نام کا کوئی آدمی اس سے پہلے پیدا نہیں کیا"
يَازَكَر ِيَّا إِنَّ ا نُبَشِّرُكَ بِغُ لاَمٍ ا سْمُهُ يَحْيَى لَمْ نَجْ عَلْ لَهُ مِن ْ قَ بْ لُ سَمِيّاً
Q ā la Ra bbi 'Ann á Yakū nu Lī Gh ulā mun Wa Kānat A m ra 'atī `Āq ir āan Wa Q ad Balagh tu Mina A l-Kibar i `Itīyāan
019-008 عرض کیا، "پروردگار، بھلا میرے ہاں کیسے بیٹا ہوگا جبکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بوڑھا ہو کر سوکھ چکا ہوں؟"
قَ ا لَ رَ بِّ أَنَّ ى يَكُو نُ لِي غُ لاَمٌ وَكَانَتْ ا مْرَ أَتِي عَاقِ ر ا ً وَقَ د ْ بَلَغْ تُ مِنَ ا لْكِبَر ِ عِتِيّاً
Q ā la Kadh ālika Q ā la Ra bbuka Huwa `Alay ya Hayyinun Wa Q ad Kh alaq tuka Min Q ab lu Wa Lam Taku Sh ay'ā an
019-009 جواب ملا "ایسا ہی ہو گا تیرا رب فرماتا ہے کہ یہ تو میرے لیے ایک ذرا سی بات ہے، آخر اس سے پہلے میں تجھے پیدا کر چکا ہوں جب کہ تو کوئی چیز نہ تھا"
قَ ا لَ كَذَلِكَ قَ ا لَ رَ بُّكَ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ وَقَ د ْ خَ لَقْ تُكَ مِن ْ قَ بْ لُ وَلَمْ تَكُ شَيْ ئاً
Q ā la Ra bbi A j `al Lī 'Āyatan ۚ Q ā la 'Āyatuka 'Allā Tukallima A n -Nā sa Th alāth a Layā lin Sawīyāan
019-010 زکریاؑ نے کہا، "پروردگار، میرے لیے کوئی نشانی مقرر کر دے" فرمایا "تیرے لیے نشانی یہ ہے کہ تو پیہم تین دن لوگوں سے بات نہ کر سکے"
قَ ا لَ رَ بِّ ا جْ عَل لِي آيَة ً ۚ قَ ا لَ آيَتُكَ أَلاَّ تُكَلِّمَ ا ل نّ َا سَ ثَلاَثَ لَيَا لٍ سَوِيّاً
Fakh ara ja `Alá Q awmihi Mina A l-Miĥr ā bi Fa'awĥá 'Ilayhim 'An Sabbiĥū Bukra tan Wa `Ash īyāan
019-011 چنانچہ وہ محراب سے نکل کر اپنی قوم کے سامنے آیا اور اس نے اشارے سے ان کو ہدایت کی کہ صبح و شام تسبیح کرو
فَخَ رَ جَ عَلَى قَ وْمِهِ مِنَ ا لْمِحْرَ ا بِ فَأَوْحَى إِلَيْهِمْ أَن ْ سَبِّحُوا بُكْرَ ة ً وَعَشِيّاً
Yā Yaĥyá Kh udh i A l-Kitā ba Biq ūwatin ۖ Wa 'Ātaynā hu A l-Ĥukma Ş abīyāan
019-012 "اے یحییٰؑ! کتاب الٰہی کو مضبوط تھام لے" ہم نے اُسے بچپن ہی میں "حکم" سے نوازا
يَايَحْيَى خُ ذِ ا لْكِتَا بَ بِقُ وَّةٍ وَآتَيْنَا هُ ۖ ا لْحُكْمَ صَ بِيّاً
Wa Ĥanānāan Min Ladunn ā Wa Zakāatan ۖ Wa Kā na Taq īyāan
019-013 اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی اورپاکیزگی عطا کی اور وہ بڑا پرہیزگار
وَحَنَانا ً مِن ْ لَدُنَّ ا وَزَكَا ة ً ۖ وَكَا نَ تَقِ يّاً
Wa Barrā an Biwāliday hi Wa Lam Yakun Jabbārā an `Aş īyāan
019-014 اور اپنے والدین کا حق شناس تھا وہ جبّار نہ تھا اور نہ نافرمان
وَبَرّا ً بِوَالِدَيْ هِ وَلَمْ يَكُن ْ جَبَّاراً عَصِ يّاً
Wa Salā mun `Alay hi Yaw ma Wulida Wa Yaw ma Yamū tu Wa Yaw ma Yub `ath u Ĥayyāan
019-015 سلام اُس پر جس روز کہ وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس روز وہ زندہ کر کے اٹھایا جائے
وَسَلاَمٌ عَلَيْ هِ يَوْ مَ وُلِدَ وَيَوْ مَ يَمُو تُ وَيَوْ مَ يُبْ عَثُ حَيّاً
Wa A dh kur Fī A l-Kitā bi Maryama 'Idh A n tabadh at Min 'Ahlihā Makānāan Sh arq īyāan
019-016 اور اے محمدؐ، اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو، جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہو گئی تھی
وَاذْكُرْ فِي ا لْكِتَا بِ مَرْيَمَ إِذْ ا ن تَبَذَتْ مِن ْ أَهْلِهَا مَكَانا ً شَرْقِ يّاً
Fā ttakh adh at Min Dūnihim Ĥijābāan Fa'arsalnā 'Ilayhā Rūĥanā Fatamath th ala Lahā Bash arā an Sawīyāan
019-017 اور پردہ ڈال کر اُن سے چھپ بیٹھی تھی اس حالت میں ہم نے اس کے پاس اپنی روح کو (یعنی فرشتے کو) بھیجا اور وہ اس کے سامنے ایک پورے انسان کی شکل میں نمودار ہو گیا
فَاتَّخَ ذَتْ مِن ْ دُونِهِمْ حِجَابا ً فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرا ً سَوِيّاً
Q ālat 'Inn ī 'A`ūdh u Bir -Ra ĥmani Min ka 'In Kun ta Taq īyāan
019-018 مریم یکایک بول اٹھی کہ"اگر تو کوئی خدا ترس آدمی ہے تو میں تجھ سے رحمٰن کی پناہ مانگتی ہوں"
قَ الَتْ إِنِّ ي أَعُو ذُ بِا ل رَّ حْمَنِ مِنْ كَ إِن ْ كُن تَ تَقِ يّاً
Q ā la 'Inn amā 'Anā Ra sū lu Ra bbiki Li'haba Laki Gh ulāmāan Zakīyāan
019-019 اُس نے کہا "میں تو تیرے رب کا فرستادہ ہوں اور اس لیے بھیجا گیا ہوں کہ تجھے ایک پاکیزہ لڑکا دوں"
قَ ا لَ إِنَّ مَا أَنَا رَ سُو لُ رَ بِّكِ لِأهَبَ لَكِ غُ لاَما ً زَكِيّاً
Q ālat 'Ann á Yakū nu Lī Gh ulā mun Wa Lam Yam sasnī Bash aru n Wa Lam 'Aku Bagh īyāan
019-020 مریم نے کہا "میرے ہاں کیسے لڑکا ہوگا جبکہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں ہے اور میں کوئی بدکار عورت نہیں ہوں"
قَ الَتْ أَنَّ ى يَكُو نُ لِي غُ لاَمٌ وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَرٌ وَلَمْ أَكُ بَغِ يّاً
Q ā la Kadh āliki Q ā la Ra bbuki Huwa `Alay ya Hayyinun ۖ Wa Linaj `alahu~ 'Āyatan Lilnn ā si Wa Ra ĥmatan Minn ā ۚ Wa Kā na 'Am rā an Maq đīyāan
019-021 فرشتے نے کہا "ایسا ہی ہوگا، تیرا رب فرماتا ہے کہ ایسا کرنا میرے لیے بہت آسان ہے اور ہم یہ اس لیے کریں گے کہ اُس لڑکے کو لوگوں کے لیے ایک نشانی بنائیں اور اپنی طرف سے ایک رحمت اور یہ کام ہو کر رہنا ہے"
قَ ا لَ كَذَلِكِ قَ ا لَ رَ بُّكِ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ ۖ وَلِنَجْ عَلَهُ~ ُ آيَة ً لِلنّ َا سِ وَرَ حْمَة ً مِنَّ ا ۚ وَكَا نَ أَمْرا ً مَقْ ضِ يّاً
Faĥamalat/hu Fān tabadh at Bihi Makānāan Q aş īyāan
019-022 مریم کو اس بچے کا حمل رہ گیا اور وہ اس حمل کو لیے ہوئے ایک دُور کے مقام پر چلی گئی
فَحَمَلَتْهُ فَان تَبَذَتْ بِهِ مَكَانا ً قَ صِ يّاً
Fa'ajā 'ahā A l-Makh ā đu 'Ilá Jidh `i A n -Nakh lati Q ālat Yā Laytanī Mittu Q ab la Hādh ā Wa Kun tu Nasyāan Man sīyāan
019-023 پھر زچگی کی تکلیف نے اُسے ایک کھُجور کے درخت کے نیچے پہنچا دیا وہ کہنے لگی " کاش میں اس سے پہلے ہی مر جاتی اور میرا نام و نشان نہ رہتا"
فَأَجَا ءَهَا ا لْمَخَ ا ضُ إِلَى جِذْعِ ا ل نَّ خْ لَةِ قَ الَتْ يَالَيْتَنِي مِتُّ قَ بْ لَ هَذَا وَكُن تُ نَسْيا ً مَنْ سِيّاً
Fanādāhā Min Taĥtihā 'Allā Taĥzanī Q ad Ja`ala Ra bbuki Taĥtaki Sar īyāan
019-024 فرشتے نے پائنتی سے اس کو پکار کر کہا "غم نے کر تیرے رب نے تیرے نیچے ایک چشمہ رواں کر دیا ہے
فَنَادَاهَا مِن ْ تَحْتِهَا أَلاَّ تَحْزَنِي قَ د ْ جَعَلَ رَ بُّكِ تَحْتَكِ سَر ِيّاً
Wa Huzzī 'Ilay ki Bijidh `i A n -Nakh lati Tusāq iţ `Alay ki Ru ţ abāan Janīyāan
019-025 اور تو ذرا اِس درخت کے تنے کو ہلا، تیرے اوپر تر و تازہ کھجوریں ٹپک پڑیں گی
وَهُزِّي إِلَيْ كِ بِجِذْعِ ا ل نَّ خْ لَةِ تُسَاقِ ط ْ عَلَيْ كِ رُطَ با ً جَنِيّاً
Fakulī Wa A sh ra bī Wa Q arr ī `Aynāan ۖ Fa'imm ā Tara ynn a Mina A l-Bash ar i 'Aĥadāan Faq ūlī 'Inn ī Nadh artu Lilrra ĥmani Ş awmāan Falan 'Ukallima A l-Yaw ma 'In sīyāan
019-026 پس تو کھا اور پی اور اپنی آنکھیں ٹھنڈی کر پھر اگر کوئی آدمی تجھے نظر آئے تو اس سے کہہ دے کہ میں نے رحمان کے لیے روزے کی نذر مانی ہے، اس لیے آج میں کسی سے نہ بولوں گی"
فَكُلِي وَا شْرَ بِي وَقَ رِّي عَيْنا ً ۖ فَإِمَّ ا تَرَ يْ نّ َ مِنَ ا لْبَشَر ِ أَحَدا ً فَقُ ولِي إِنِّ ي نَذَرْتُ لِل رَّ حْمَنِ صَ وْما ً فَلَن ْ أُكَلِّمَ ا لْيَوْ مَ إِن سِيّاً
Fa'atat Bihi Q awmahā Taĥmiluhu ۖ Q ālū Yā Maryamu Laq ad Ji'ti Sh ay'ā an Far īyāan
019-027 پھر وہ اس بچے کو لیے ہوئے اپنی قوم میں آئی لوگ کہنے لگے " اے مریم، یہ تو تُو نے بڑا پاپ کر ڈالا
فَأَتَتْ بِهِ قَ وْمَهَا تَحْمِلُهُ ۖ قَ الُوا يَامَرْيَمُ لَقَ د ْ جِئْتِ شَيْ ئا ً فَر ِيّاً
Yā 'Ukh ta Hārū na Mā Kā na 'Abū ki A m ra 'a Saw 'in Wa Mā Kānat 'Umm uki Bagh īyāan
019-028 اے ہارون کی بہن، نہ تیرا باپ کوئی برا آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی کوئی بدکار عورت تھی"
يَا أُخْ تَ هَارُو نَ مَا كَا نَ أَبُو كِ ا مْرَ أَ سَوْ ءٍ وَمَا كَانَتْ أُمُّ كِ بَغِ يّاً
Fa'ash āra t 'Ilay hi ۖ Q ālū Kay fa Nukallimu Man Kā na Fī A l-Mahdi Ş abīyāan
019-029 مریم نے بچے کی طرف اشارہ کر دیا لوگوں نے کہا " ہم اِس سے کیا بات کریں جو گہوارے میں پڑا ہوا ایک بچہ ہے؟"
فَأَشَارَ تْ إِلَيْ هِ ۖ قَ الُوا كَيْ فَ نُكَلِّمُ مَن ْ كَا نَ فِي ا لْمَهْدِ صَ بِيّاً
Q ā la 'Inn ī `Ab du A ll āhi 'Ātāniya A l-Kitā ba Wa Ja`alanī Nabīyāan
019-030 بچہ بول اٹھا "میں اللہ کا بندہ ہوں اُس نے مجھے کتاب دی، اور نبی بنایا
قَ ا لَ إِنِّ ي عَبْ دُ ا للَّ هِ آتَانِيَ ا لْكِتَا بَ وَجَعَلَنِي نَبِيّاً
Wa Ja`alanī Mubāra kāan 'Ay na Mā Kun tu Wa 'Awş ānī Biş -Ş alāati Wa A z-Zakāati Mā Dum tu Ĥayyāan
019-031 اور بابرکت کیا جہاں بھی میںرہوں، اور نماز اور زکوٰۃ کی پابندی کا حکم دیا جب تک میں زندہ رہوں
وَجَعَلَنِي مُبَارَ كاً أَيْ نَ مَا كُن تُ وَأَوْصَ انِي بِا ل صَّ لاَةِ وَا ل زَّكَا ةِ مَا دُمْتُ حَيّاً
Wa Barrā an Biwālidatī Wa Lam Yaj `alnī Jabbārā an Sh aq īyāan
019-032 اور اپنی والدہ کا حق ادا کرنے والا بنایا، اور مجھ کو جبّار اور شقی نہیں بنایا
وَبَرّا ً بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْ عَلْنِي جَبَّارا ً شَقِ يّاً
Wa A s-Salā mu `Alay ya Yaw ma Wulid tu Wa Yaw ma 'Amū tu Wa Yaw ma 'Ub `ath u Ĥayyāan
019-033 سلام ہے مجھ پر جبکہ میں پیدا ہوا اور جبکہ میں مروں اور جبکہ زندہ کر کے اٹھایا جاؤں"
وَالسَّلاَمُ عَلَيَّ يَوْ مَ وُلِد ْتُ وَيَوْ مَ أَمُو تُ وَيَوْ مَ أُبْ عَثُ حَيّاً
Dh ālika `Īsá A b nu Maryama ۚ Q aw la A l-Ĥaq q i A l-Ladh ī Fī hi Yam tarū na
019-034 یہ ہے عیسٰی ابن مریم اور یہ ہے اُس کے بارے میں وہ سچی بات جس میں لوگ شک کر رہے ہیں
ذَلِكَ عِيسَى ا بْ نُ مَرْيَمَ ۚ قَ وْ لَ ا لْحَقِّ ا لَّذِي فِي هِ يَمْتَرُونَ
Mā Kā na Lill ā h 'An Yattakh idh a Min Waladin ۖ Sub ĥānahu~ ۚ 'Idh ā Q ađá 'Am rā an Fa'inn amā Yaq ū lu Lahu Kun Fayakū nu
019-035 اللہ کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے وہ پاک ذات ہے وہ جب کسی بات کا فیصلہ کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہو جا، اور بس وہ ہو جاتی ہے
مَا كَا نَ لِلَّهِ أَن ْ يَتَّخِ ذَ مِن ْ وَلَدٍ ۖ سُبْ حَانَهُ~ ُ ۚ إِذَا قَ ضَ ى أَمْرا ً فَإِنَّ مَا يَقُ و لُ لَهُ كُن ْ فَيَكُونُ
Wa 'Inn a A ll āha Ra bbī Wa Ra bbukum Fā`budū hu ۚ Hādh ā Ş ir āţ un Mustaq ī mun
019-036 (اور عیسٰیؑ نے کہا تھا کہ) "اللہ میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی، پس تم اُسی کی بندگی کرو، یہی سیدھی راہ ہے"
وَإِنّ َ ا للَّ هَ رَ بِّي وَرَ بُّكُمْ فَاعْبُدُو هُ ۚ هَذَا صِ رَ ا ط ٌ مُسْتَقِ يمٌ
Fākh talafa A l-'Aĥzā bu Min Baynihim ۖ Faway lun Lilladh ī na Kafarū Min Mash /hadi Yaw min `Ažī min
019-037 مگر پھر مختلف گروہ باہم اختلاف کرنے لگے سو جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لیے وہ وقت بڑی تباہی کا ہوگا
فَاخْ تَلَفَ ا لأَحْزَا بُ مِن ْ بَيْنِهِمْ ۖ فَوَيْ ل ٌ لِلَّذِي نَ كَفَرُوا مِن ْ مَشْهَدِ يَوْ مٍ عَظِ يمٍ
'Asmi` Bihim Wa 'Ab ş ir Yaw ma Ya'tūnanā ۖ Lakini A ž-Ž ālimū na A l-Yaw ma Fī Đ alā lin Mubī nin
019-038 جب کہ وہ ایک بڑا دن دیکھیں گے جب وہ ہمارے سامنے حاضر ہوں گے اُس روز تو اُن کے کان بھی خوب سُن رہے ہوں گے اور اُن کی آنکھیں بھی خوب دیکھتی ہوں گی، مگر آج یہ ظالم کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں
أَسْمِعْ بِهِمْ وَأَبْ صِ ر ْ يَوْ مَ يَأْتُونَنَا ۖ لَكِنِ ا ل ظَّ الِمُو نَ ا لْيَوْ مَ فِي ضَ لاَلٍ مُبِينٍ
Wa 'An dh ir hum Yaw ma A l-Ĥasra ti 'Idh Q uđiya A l-'Am ru Wa Hum Fī Gh aflatin Wa Hum Lā Yu'uminū na
019-039 اے نبیؐ، اِس حالت میں جبکہ یہ لوگ غافل ہیں اور ایمان نہیں لا رہے ہیں، اِنہیں اس دن سے ڈرا دو جبکہ فیصلہ کر دیاجائے گا اور پچھتاوے کے سوا کوئی چارہ کار نہ ہوگا
وَأَن ذِر ْهُمْ يَوْ مَ ا لْحَسْرَ ةِ إِذْ قُ ضِ يَ ا لأَمْرُ وَهُمْ فِي غَ فْلَةٍ وَهُمْ لاَ يُؤْمِنُونَ
'Inn ā Naĥnu Nar ith u A l-'Arđa Wa Man `Alayhā Wa 'Ilaynā Yurja`ū na
019-040 آخرکار ہم ہی زمین اور اس کی ساری چیزوں کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف ہی پلٹائے جائیں گے
إِنَّ ا نَحْنُ نَر ِثُ ا لأَرْضَ وَمَن ْ عَلَيْهَا وَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ
Wa A dh kur Fī A l-Kitā bi 'Ib rā hī ma ۚ 'Inn ahu Kā na Ş iddīq āan Nabīyāan
019-041 اور اس کتاب میں ابراہیمؑ کا قصہ بیان کرو، بے شک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھا
وَاذْكُرْ فِي ا لْكِتَا بِ إِبْ رَ اهِي مَ ۚ إِنَّ هُ كَا نَ صِ دِّيق ا ً نَبِيّاً
'Idh Q ā la Li'abī hi Yā 'Abati Lima Ta`budu Mā Lā Yasma`u Wa Lā Yub ş iru Wa Lā Yugh nī `An ka Sh ay'ā an
019-042 (انہیں ذرا اُس موقع کی یاد دلاؤ) جبکہ اُس نے اپنے باپ سے کہا کہ "ابّا جان، آپ کیوں اُن چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ سنتی ہیں نہ دیکھتی ہیں اور نہ آپ کا کوئی کام بنا سکتی ہیں؟
إِذْ قَ ا لَ لِأَبِي هِ يَا أَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لاَ يَسْمَعُ وَلاَ يُبْ صِ ر ُ وَلاَ يُغْ نِي عَنْ كَ شَيْ ئاً
Yā 'Abati 'Inn ī Q ad Jā 'anī Mina A l-`Ilmi Mā Lam Ya'tika Fa A ttabi`nī 'Ahdika Ş ir āţ āan Sawīyāan
019-043 ابّا جان، میرے پاس ایک ایسا عِلم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا، آپ میرے پیچھے چلیں، میں آپ کو سیدھا راستہ بتاؤں گا
يَا أَبَتِ إِنِّ ي قَ د ْ جَا ءَنِي مِنَ ا لْعِلْمِ مَا لَمْ يَأْتِكَ فَاتَّبِعْنِي أَهْدِكَ صِ رَ اط ا ً سَوِيّاً
Yā 'Abati Lā Ta`budi A sh -Sh ayţ ā na ۖ 'Inn a A sh -Sh ayţ ā na Kā na Lilrra ĥmani `Aş īyāan
019-044 ابّا جان! آپ شیطان کی بندگی نہ کریں، شیطان تو رحمٰن کا نافرمان ہے
يَا أَبَتِ لاَ تَعْبُدِ ا ل شَّيْطَ ا نَ إِنّ َ ۖ ا ل شَّيْطَ ا نَ كَا نَ لِل رَّ حْمَنِ عَصِ يّاً
Yā 'Abati 'Inn ī 'Akh ā fu 'An Yamassaka `Adh ā bun Mina A r-Ra ĥmā ni Fatakū na Lilsh sh ayţ ā ni Walīyāan
019-045 ابّا جان، مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ رحمان کے عذاب میں مُبتلا نہ ہو جائیں اور شیطان کے ساتھی بن کر رہیں"
يَا أَبَتِ إِنِّ ي أَخَ ا فُ أَن ْ يَمَسَّكَ عَذَا بٌ مِنَ ا ل رَّ حْمَنِ فَتَكُو نَ لِلشَّيْطَ ا نِ وَلِيّاً
Q ā la 'Arā gh ibun 'An ta `An 'Ālihatī Yā 'Ib rā hī mu ۖ La'in Lam Tan tahi La'arjumann aka ۖ Wa A hjurnī Malīyāan
019-046 باپ نے کہا "ابراہیمؑ، کیا تو میرے معبُودوں سے پھر گیا ہے؟ اگر تو باز نہ آیا تو میں تجھے سنگسار کر دوں گا بس تو ہمیشہ کے لیے مجھ سے الگ ہو جا"
قَ ا لَ أَرَ اغِ بٌ أَنْ تَ عَن ْ آلِهَتِي يَاإِبْ راهِي مُ لَئِن ْ ۖ لَمْ تَن تَهِ لَأَرْجُمَنَّ كَ وَا هْجُرْنِي ۖ مَلِيّاً
Q ā la Salā mun `Alay ka ۖ Sa'astagh fir u Laka Ra bbī ۖ 'Inn ahu Kā na Bī Ĥafīyāan
019-047 ابراہیمؑ نے کہا "سلام ہے آپ کو میں اپنے رب سے دُعا کروں گا کہ آپ کو معاف کر دے، میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے
قَ ا لَ سَلاَمٌ عَلَيْ كَ ۖ سَأَسْتَغْ فِر ُ لَكَ رَ بِّي ۖ إِنَّ هُ كَا نَ بِي حَفِيّاً
Wa 'A`tazilukum Wa Mā Tad `ū na Min Dū ni A ll ā hi Wa 'Ad `ū Ra bbī `Asá 'Allā 'Akū na Bidu`ā 'i Ra bbī Sh aq īyāan
019-048 میں آپلوگوں کو بھی چھوڑتا ہوں اور اُن ہستیوں کو بھی جنہیں آپ لوگ خدا کو چھوڑ کر پکارا کرتے ہیں میں تو اپنے رب ہی کو پکاروں گا، امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کے نامراد نہ رہوں گا"
وَأَعْتَزِلُكُمْ وَمَا تَد ْعُو نَ مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ وَأَد ْعُو رَ بِّي عَسَى أَلاَّ أَكُو نَ بِدُعَا ءِ رَ بِّي شَقِ يّاً
Falamm ā A `tazalahum Wa Mā Ya`budū na Min Dū ni A ll ā hi Wahab nā Lahu~ 'Isĥā q a Wa Ya`q ū ba ۖ Wa Kullā Ja`alnā Nabīyāan
019-049 پس جب وہ اُن لوگوں سے اور اُن کے معبُودانِ غیر اللہ سے جُدا ہو گیا تو ہم نے اُس کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ جیسی اولاد دی اور ہر ایک کو نبی بنایا
فَلَمَّ ا ا عْتَزَلَهُمْ وَمَا يَعْبُدُو نَ مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ وَهَبْ نَا لَهُ~ ُ إِسْحَا قَ وَيَعْقُ و بَ ۖ وَكُلاَّ جَعَلْنَا نَبِيّاً
Wa Wahab nā Lahum Min Ra ĥmatinā Wa Ja`alnā Lahum Lisā na Ş id q in `Alīyāan
019-050 اور ان کو اپنی رحمت سے نوازا اور ان کو سچی ناموری عطا کی
وَوَهَبْ نَا لَهُمْ مِن ْ رَ حْمَتِنَا وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَا نَ صِ د ْقٍ عَلِيّاً
Wa A dh kur Fī A l-Kitā bi Mūsá ۚ 'Inn ahu Kā na Mukh laş āan Wa Kā na Ra sūlāan Nabīyāan
019-051 اور ذکر کرو اس کتاب میں موسیٰؑ کا وہ ایک چیدہ شخص تھا اور رسول نبی تھا
وَاذْكُرْ فِي ا لْكِتَا بِ مُوسَى ۚ إِنَّ هُ كَا نَ مُخْ لَص ا ً وَكَا نَ رَ سُولا ً نَبِيّاً
Wa Nādaynā hu Min Jānibi A ţ -Ţ ū r i A l-'Aymani Wa Q arra b nā hu Najīyāan
019-052 ہم نے اُس کو طُور کے داہنی جانب سے پکارا اور راز کی گفتگو سے اس کو تقرب عطا کیا
وَنَادَيْنَا هُ مِن ْ جَانِبِ ا ل طُّ و ر ِ ا لأَيْمَنِ وَقَ رَّ بْ نَا هُ نَجِيّاً
Wa Wahab nā Lahu Min Ra ĥmatinā 'Akh ā hu Hārū na Nabīyāan
019-053 اور اپنی مہربانی سے اس کے بھائی ہارونؑ کو نبی بنا کر اُسے (مدد گار کے طور پر) دیا
وَوَهَبْ نَا لَهُ مِن ْ رَ حْمَتِنَا أَخَ ا هُ هَارُو نَ نَبِيّاً
Wa A dh kur Fī A l-Kitā bi 'Ismā`ī la ۚ 'Inn ahu Kā na Ş ādiq a A l-Wa`di Wa Kā na Ra sūlāan Nabīyāan
019-054 اور اس کتاب میں اسماعیلؑ کا ذکر کرو وہ وعدے کا سچا تھا اور رسُول نبی تھا
وَاذْكُرْ فِي ا لْكِتَا بِ إِسْمَاعِي لَ ۚ إِنَّ هُ كَا نَ صَ ادِقَ ا لْوَعْدِ وَكَا نَ رَ سُولا ً نَبِيّاً
Wa Kā na Ya'muru 'Ahlahu Biş -Ş alāati Wa A z-Zakāati Wa Kā na `In da Ra bbihi Marđīyāan
019-055 وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیتا تھا اور اپنے رب کے نزدیک ایک پسندیدہ انسان تھا
وَكَا نَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِا ل صَّ لاَةِ وَا ل زَّكَا ةِ وَكَا نَ عِنْ دَ رَ بِّهِ مَرْضِ يّاً
Wa A dh kur Fī A l-Kitā bi 'Id r ī sa ۚ 'Inn ahu Kā na Ş iddīq āan Nabīyāan
019-056 اور اس کتاب میں ادریسؑ کا ذکر کرو وہ ایک راستباز انسان اور ایک نبی تھا
وَاذْكُرْ فِي ا لْكِتَا بِ إِد ْر ِي سَ ۚ إِنَّ هُ كَا نَ صِ دِّيق ا ً نَبِيّاً
Wa Ra fa`nā hu Makānāan `Alīyāan
019-057 اور اسے ہم نے بلند مقام پر اٹھایا تھا
وَرَ فَعْنَا هُ مَكَاناً عَلِيّاً
'Ūlā 'ika A l-Ladh ī na 'An`ama A ll āhu `Alayhim Mina A n -Nabīyī na Min Dh urr īyati 'Ādama Wa Mimm an Ĥamalnā Ma`a Nūĥin Wa Min Dh urr īyati 'Ib rā hī ma Wa 'Isrā 'ī la Wa Mimm an Hadaynā Wa A j tabaynā ۚ 'Idh ā Tutlá `Alayhim 'Āyā tu A r-Ra ĥmā ni Kh arrū Sujjadāan Wa Bukīyāan
019-058 یہ وہ پیغمبر ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا آدمؑ کی اولادمیں سے، اور اُن لوگوں کی نسل سے جنہیں ہم نے نوحؑ کے ساتھ کشتی پر سوار کیا تھا، ا ور ابراہیمؑ کی نسل سے اور اسرائیلؑ کی نسل سے اور یہ ان لوگوں میں سے تھے جن کو ہم نے ہدایت بخشی اور برگزیدہ کیا ان کا حال یہ تھا کہ جب رحمان کی آیات ان کو سنائی جاتیں تو روتے ہوئے سجدے میں گر جاتے تھے
أُ وْلَا ئِكَ ا لَّذِي نَ أَنْ عَمَ ا للَّ هُ عَلَيْهِمْ مِنَ ا ل نَّ بِيِّي نَ مِن ْ ذُرِّيَّةِ آدَمَ وَمِمَّ ن ْ حَمَلْنَا مَعَ نُو حٍ وَمِن ْ ذُرِّيَّةِ إِبْ رَ اهِي مَ وَإِسْرَا ئِي لَ وَمِمَّ ن ْ هَدَيْنَا وَا جْ تَبَيْنَا ۚ إِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَا تُ ا ل رَّ حْمَنِ خَ رُّوا سُجَّدا ً وَبُكِيّاً
Fakh alafa Min Ba`dihim Kh alfun 'Ađā`ū A ş -Ş alāata Wa A ttaba`ū A sh -Sh ahawā ti ۖ Fasaw fa Yalq aw na Gh ayyāan
019-059 پھر ان کے بعد وہ ناخلف لوگ ان کے جانشین ہوئے جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی، پس قریب ہے کہ وہ گمراہی کے انجام سے دوچار ہوں
فَخَ لَفَ مِن ْ بَعْدِهِمْ خَ لْفٌ أَضَ اعُوا ا ل صَّ لاَةَ وَا تَّبَعُوا ا ل شَّهَوَا تِ ۖ فَسَوْ فَ يَلْقَ وْ نَ غَ يّاً
'Illā Man Tā ba Wa 'Āmana Wa `Amila Ş āliĥāan Fa'ūlā 'ika Yad kh ulū na A l-Jann ata Wa Lā Yužlamū na Sh ay'ā an
019-060 البتہ جو توبہ کر لیں اور ایمان لے آئیں اور نیک عملی اختیار کر لیں وہ جنّت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرّہ برابر حق تلفی نہ ہو گی
إِلاَّ مَن ْ تَا بَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَ الِحا ً فَأُ وْلَا ئِكَ يَد ْخُ لُو نَ ا لْجَنَّ ةَ وَلاَ يُظْ لَمُو نَ شَيْ ئاً
Jann ā ti `Ad nin A llatī Wa`ada A r-Ra ĥmā nu `Ibādahu Bil-Gh ay bi ۚ 'Inn ahu Kā na Wa`duhu Ma'tīyāan
019-061 ان کے لیے ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے در پردہ وعدہ کر رکھا ہے اور یقیناً یہ وعدہ پُورا ہو کر رہنا ہے
جَنّ َا تِ عَد ْنٍ ا لَّتِي وَعَدَ ا ل رَّ حْمَنُ عِبَادَهُ بِا لْغَ يْ بِ ۚ إِنَّ هُ كَا نَ وَعْدُهُ مَأْتِيّاً
Lā Yasma`ū na Fīhā Lagh wan 'Illā Salāmāan ۖ Wa Lahum R izq uhum Fīhā Bukra tan Wa `Ash īyāan
019-062 وہاں وہ کوئی بے ہودہ بات نہ سُنیں گے، جو کچھ بھی سُنیں گے ٹھیک ہی سنیں گے اور ان کا رزق انہیں پیہم صبح و شام ملتا رہے گا
لاَ يَسْمَعُو نَ فِيهَا لَغْ وا ً إِلاَّ سَلاَما ً ۖ وَلَهُمْ ر ِزْقُ هُمْ فِيهَا بُكْرَ ة ً وَعَشِيّاً
Tilka A l-Jann atu A llatī Nūr ith u Min `Ibādinā Man Kā na Taq īyāan
019-063 یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو پرہیزگار رہا ہے
تِلْكَ ا لْجَنَّ ةُ ا لَّتِي نُور ِثُ مِن ْ عِبَادِنَا مَن ْ كَا نَ تَقِ يّاً
Wa Mā Natanazzalu 'Illā Bi'am r i Ra bbika ۖ Lahu Mā Bay na 'Aydīnā Wa Mā Kh alfanā Wa Mā Bay na Dh ālika ۚ Wa Mā Kā na Ra bbuka Nasīyāan
019-064 اے محمدؐ، ہم تمہارے رب کے حکم کے بغیر نہیں اُترا کرتے جو کچھ ہمارے آگے ہے اورجو کچھ پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے ہر چیز کا مالک وہی ہے اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہے
وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلاَّ بِأَمْر ِ رَ بِّكَ ۖ لَهُ مَا بَيْ نَ أَيْدِينَا وَمَا خَ لْفَنَا وَمَا بَيْ نَ ذَلِكَ ۚ وَمَا كَا نَ رَ بُّكَ نَسِيّاً
Ra bbu A s-Samāwā ti Wa A l-'Arđi Wa Mā Baynahumā Fā`bud /hu Wa A ş ţ abir Li`ibādatihi ۚ Hal Ta`lamu Lahu Samīyāan
019-065 وہ رب ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور اُن ساری چیزوں کا جو آسمان و زمین کے درمیان ہیں پس تم اُس کے بندگی کرو اور اُسی کی بندگی پر ثابت قدم رہو کیا ہے کوئی ہستی تمہارے علم میں اس کی ہم پایہ؟
رَ بُّ ا ل سَّمَاوَا تِ وَا لأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا فَاعْبُد ْهُ وَا صْ طَ بِر ْ لِعِبَادَتِهِ ۚ هَلْ تَعْلَمُ لَهُ سَمِيّاً
Wa Yaq ū lu A l-'In sā nu 'A'idh ā Mā Mittu Lasaw fa 'Ukh ra ju Ĥayyāan
019-066 انسان کہتا ہے کیا واقعی جب میں مر چکوں گا تو پھر زندہ کر کے نکال لایا جاؤں گا؟
وَيَقُ و لُ ا لإِن سَا نُ أَئِذَا مَا مِتُّ لَسَوْ فَ أُخْ رَ جُ حَيّاً
'Awalā Yadh kuru A l-'In sā nu 'Ann ā Kh alaq nā hu Min Q ab lu Wa Lam Yaku Sh ay'ā an
019-067 کیا انسان کو یاد نہیں آتا کہ ہم پہلے اس کو پیدا کر چکے ہیں جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟
أَوَلاَ يَذْكُرُ ا لإِن سَا نُ أَنَّ ا خَ لَقْ نَا هُ مِن ْ قَ بْ لُ وَلَمْ يَكُ شَيْ ئاً
Fawara bbika Lanaĥsh ura nn ahum Wa A sh -Sh ayāţ ī na Th umm a Lanuĥđira nn ahum Ĥaw la Jahann ama Jith īyāan
019-068 تیرے رب کی قسم، ہم ضرور ان سب کو اور ان کے ساتھ شیاطین کو بھی گھیر لائیں گے، پھر جہنم کے گرد لا کر انہیں گھٹنوں کے بل گرا دیں گے
فَوَرَ بِّكَ لَنَحْشُرَ نَّ هُمْ وَا ل شَّيَاطِ ي نَ ثُمّ َ لَنُحْضِ رَ نَّ هُمْ حَوْ لَ جَهَنَّ مَ جِثِيّاً
Th umm a Lanan zi`ann a Min Kulli Sh ī`atin 'Ayyuhum 'Ash addu `Alá A r-Ra ĥmā ni `Itīyāan
019-069 پھر ہر گروہ میں سے ہر اُس شخص کو چھانٹ لیں گے جو رحمان کے مقابلے میں زیادہ سرکش بنا ہُوا تھا
ثُمّ َ لَنَن زِعَنّ َ مِن ْ كُلِّ شِيعَةٍ أَيُّهُمْ أَشَدُّ عَلَى ا ل رَّ حْمَنِ عِتِيّاً
Th umm a Lanaĥnu 'A`lamu Bial-Ladh ī na Hum 'Awlá Bihā Ş ilīyāan
019-070 پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے
ثُمّ َ لَنَحْنُ أَعْلَمُ بِا لَّذِي نَ هُمْ أَوْلَى بِهَا صِ لِيّاً
Wa 'In Min kum 'Illā Wa A r iduhā ۚ Kā na `Alá Ra bbika Ĥatmāan Maq đīyāan
019-071 تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جو جہنم پر وارد نہ ہو، یہ تو ایک طے شدہ بات ہے جسے پُورا کرنا تیرے رب کا ذمہ ہے
وَإِن ْ مِنْ كُمْ إِلاَّ وَا ر ِدُهَا ۚ كَا نَ عَلَى رَ بِّكَ حَتْما ً مَقْ ضِ يّاً
Th umm a Nunajjī A l-Ladh ī na A ttaq aw Wa Nadh aru A ž-Ž ālimī na Fīhā Jith īyāan
019-072 پھر ہم اُن لوگوں کو بچا لیں گے جو (دنیا میں) متقی تھے اور ظالموں کو اُسی میں گرا ہُواچھوڑ دیں گے
ثُمّ َ نُنَجِّي ا لَّذِي نَ ا تَّقَ وْا وَنَذَرُ ا ل ظَّ الِمِي نَ فِيهَا جِثِيّاً
Wa 'Idh ā Tutlá `Alayhim 'Āyātunā Bayyinā tin Q ā la A l-Ladh ī na Kafarū Lilladh ī na 'Āmanū 'Ay yu A l-Far īq ay ni Kh ay ru n Maq āmāan Wa 'Aĥsanu Nadīyāan
019-073 اِن لوگوں کو جب ہماری کھُلی کھُلی آیات سنائی جاتی ہیں تو انکار کرنے والے ایمان لانے والوں سے کہتے ہیں "بتاؤ ہم دونوں گروہوں میں سے کون بہتر حالت میں ہے اور کس کی مجلسیں زیادہ شاندار ہیں؟"
وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَا تٍ قَ ا لَ ا لَّذِي نَ كَفَرُوا لِلَّذِي نَ آمَنُو ا أَيُّ ا لْفَر ِيقَ يْ نِ خَ يْ رٌ مَقَ اما ً وَأَحْسَنُ نَدِيّاً
Wa Kam 'Ahlaknā Q ab lahum Min Q arnin Hum 'Aĥsanu 'Ath āth āan Wa R i'yāan
019-074 حالانکہ ان سے پہلے ہم کتنی ہی ایسی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو اِن سے زیادہ سر و سامان رکھتی تھیں اور ظاہری شان و شوکت میں اِن سے بڑھی ہوئی تھیں
وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَ بْ لَهُمْ مِن ْ قَ رْنٍ هُمْ أَحْسَنُ أَثَاثا ً وَر ِئْياً
Q ul Man Kā na Fī A đ-Đ alālati Falyam dud Lahu A r-Ra ĥmā nu Maddāan ۚ Ĥattá 'Idh ā Ra 'aw Mā Yū`adū na 'Imm ā A l-`Adh ā ba Wa 'Imm ā A s-Sā`ata Fasaya`lamū na Man Huwa Sh arru n Makānāan Wa 'Ađ`afu Jun dāan
019-075 اِن سے کہو، جو شخص گمراہی میں مُبتلا ہوتا ہے اُسے رحمان ڈھیل دیا کرتا ہے یہاں تک کہ جب ایسے لوگ وہ چیز دیکھ لیتے ہیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے خواہ وہ عذاب الٰہی ہو یا قیامت کی گھڑی تب انہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ کس کا حال خراب ہے اور کس کا جتھا کمزور!
قُ لْ مَن ْ كَا نَ فِي ا ل ضَّ لاَلَةِ فَلْيَمْدُد ْ لَهُ ا ل رَّ حْمَنُ مَدّاً ۚ حَتَّى إِذَا رَ أَوْا مَا يُوعَدُو نَ إِمَّ ا ا لْعَذَا بَ وَإِمَّ ا ا ل سَّاعَةَ فَسَيَعْلَمُو نَ مَن ْ هُوَ شَرٌّ مَكَانا ً وَأَضْ عَفُ جُن داً
Wa Yazī du A ll āhu A l-Ladh ī na A htadaw Hudan Wa ۗ A l-Bāq iyā tu A ş -Ş āliĥā tu Kh ay ru n `In da Ra bbika Th awābāan Wa Kh ay ru n Mara ddāan
019-076 اس کے برعکس جو لوگ راہِ راست اختیار کرتے ہیں اللہ ان کو راست روی میں ترقی عطا فرماتا ہے اور باقی رہ جانے والی نیکیاں ہی تیرے رب کے نزدیک جزا اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہیں
وَيَزِي دُ ا للَّ هُ ا لَّذِي نَ ا هْتَدَوْا هُد ى ً ۗ وَا لْبَاقِ يَا تُ ا ل صَّ الِحَا تُ خَ يْ رٌ عِنْ دَ رَ بِّكَ ثَوَابا ً وَخَ يْ رٌ مَرَ د ّاً
'Afara 'ay ta A l-Ladh ī Kafara Bi'āyātinā Wa Q ā la La'ū tayann a Mālāan Wa Waladāan
019-077 پھر تو نے دیکھا اُس شخص کو جو ہماری آیات کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو مال اور اولاد سے نوازا ہی جاتا رہوں گا؟
أَفَرَ أَيْ تَ ا لَّذِي كَفَرَ بِآيَاتِنَا وَقَ ا لَ لَأُ وتَيَنّ َ مَالا ً وَوَلَداً
'Ā ţ ţ ala`a A l-Gh ay ba 'Am A ttakh adh a `In da A r-Ra ĥmā ni `Ahdāan
019-078 کیا اسے غیب کا پتہ چل گیا ہے یا اس نے رحمان سے کوئی عہد لےرکھا ہے؟
أَا طَّ لَعَ ا لْغَ يْ بَ أَمْ ا تَّخَ ذَ عِنْ دَ ا ل رَّ حْمَنِ عَهْداً
Kallā ۚ Sanaktubu Mā Yaq ū lu Wa Namuddu Lahu Mina A l-`Adh ā bi Maddāan
019-079 ہرگز نہیں، جو کچھ یہ بکتا ہے اسے ہم لکھ لیں گے اور اس کے لیے سزا میں اور زیادہ اضافہ کریں گے
كَلاَّ ۚ سَنَكْتُبُ مَا يَقُ و لُ وَنَمُدُّ لَهُ مِنَ ا لْعَذَا بِ مَد ّاً
Wa Nar ith uhu Mā Yaq ū lu Wa Ya'tīnā Fardāan
019-080 جس سر و سامان اور لاؤ لشکر کا یہ ذکر کر رہا ہے وہ سب ہمارے پاس رہ جائے گا اور یہ اکیلا ہمارے سامنے حاضر ہوگا
وَنَر ِثُهُ مَا يَقُ و لُ وَيَأْتِينَا فَرْداً
Wa A ttakh adh ū Min Dū ni A ll ā hi 'Ālihatan Liyakūnū Lahum `Izzāan
019-081 اِن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے کچھ خدا بنا رکھے ہیں تاکہ وہ اِن کے پشتیبان ہوں
وَاتَّخَ ذُوا مِن ْ دُو نِ ا للَّ هِ آلِهَة ً لِيَكُونُوا لَهُمْ عِزّاً
Kallā ۚ Sayakfurū na Bi`ibādatihim Wa Yakūnū na `Alayhim Đ iddāan
019-082 کوئی پشتیبان نہ ہوگا وہ سب ان کی عبادت کا انکار کریں گے اور الٹے اِن کے مخالف بن جائیں گے
كَلاَّ ۚ سَيَكْفُرُو نَ بِعِبَادَتِهِمْ وَيَكُونُو نَ عَلَيْهِمْ ضِ د ّاً
'Alam Tara 'Ann ā 'Arsalnā A sh -Sh ayāţ ī na `Alá A l-Kāfir ī na Ta'uuzzuhum 'Azzāan
019-083 کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ ہم نے اِن منکرین حق پر شیاطین چھوڑ رکھے ہیں جو اِنہیں خُوب خُوب (مخالفتِ حق پر) اکسا رہے ہیں؟
أَلَمْ تَرَ أَنَّ ا أَرْسَلْنَا ا ل شَّيَاطِ ي نَ عَلَى ا لْكَافِر ِي نَ تَؤُزُّهُمْ أَزّاً
Falā Ta`jal `Alayhim ۖ 'Inn amā Na`uddu Lahum `Addāan
019-084 اچھا، تو اب اِن پر نزول عذاب کے لیے بیتاب نہ ہو ہم اِن کے دن گن رہے ہیں
فَلاَ تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ ۖ إِنَّ مَا نَعُدُّ لَهُمْ عَد ّاً
Yaw ma Naĥsh uru A l-Muttaq ī na 'Ilá A r-Ra ĥmā ni Wafdāan
019-085 وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گے
يَوْ مَ نَحْشُرُ ا لْمُتَّقِ ي نَ إِلَى ا ل رَّ حْمَنِ وَفْداً
Wa Nasū q u A l-Muj r imī na 'Ilá Jahann ama Wir dāan
019-086 اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے
وَنَسُو قُ ا لْمُجْ ر ِمِي نَ إِلَى جَهَنَّ مَ وِر ْداً
Lā Yam likū na A sh -Sh afā`ata 'Illā Mani A ttakh adh a `In da A r-Ra ĥmā ni `Ahdāan
019-087 اُس وقت لوگ کوئی سفارش لانے پر قادر نہ ہوں گے بجز اُس کے جس نے رحمان کے حضور سے پروانہ حاصل کر لیا ہو
لاَ يَمْلِكُو نَ ا ل شَّفَاعَةَ إِلاَّ مَنِ ا تَّخَ ذَ عِنْ دَ ا ل رَّ حْمَنِ عَهْداً
Wa Q ālū A ttakh adh a A r-Ra ĥmā nu Waladāan
019-088 وہ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہے
وَقَ الُوا ا تَّخَ ذَ ا ل رَّ حْمَنُ وَلَداً
Laq ad Ji'tum Sh ay'ā an 'Iddāan
019-089 سخت بیہودہ بات ہے جوتم لوگ گھڑ لائے ہو
لَقَ د ْ جِئْتُمْ شَيْ ئا ً إِد ّاً
Takā du A s-Samāwā tu Yatafaţ ţ arna Minhu Wa Tan sh aq q u A l-'Arđu Wa Takh ir ru A l-Jibā lu Haddāan
019-090 قریب ہے کہ آسمان پھٹپڑیں، زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیں
تَكَا دُ ا ل سَّمَاوَا تُ يَتَفَطَّ رْنَ مِنْ هُ وَتَن شَقُّ ا لأَرْضُ وَتَخِ ر ُّ ا لْجِبَا لُ هَد ّاً
'An Da`aw Lilrra ĥmani Waladāan
019-091 اس بات پر کہ لوگوں نے رحمان کے لیے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا!
أَن ْ دَعَوْا لِل رَّ حْمَنِ وَلَداً
Wa Mā Yan bagh ī Lilrra ĥmani 'An Yattakh idh a Waladāan
019-092 رحمان کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے
وَمَا يَنْ بَغِ ي لِل رَّ حْمَنِ أَن ْ يَتَّخِ ذَ وَلَداً
'In Kullu Man Fī A s-Samāwā ti Wa A l-'Arđi 'Illā 'Ātī A r-Ra ĥmā ni `Ab dāan
019-093 زمین اور آسمان کے اندر جو بھی ہیں سب اس کے حضور بندوں کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں
إِن ْ كُلُّ مَن ْ فِي ا ل سَّمَاوَا تِ وَا لأَرْضِ إِلاَّ آتِي ا ل رَّ حْمَنِ عَبْ داً
Laq ad 'Aĥş āhum Wa `Addahum `Addāan
019-094 سب پر وہ محیط ہے اور اس نے اُن کو شمار کر رکھا ہے
لَقَ د ْ أَحْصَ اهُمْ وَعَدَّهُمْ عَد ّاً
Wa Kulluhum 'Ātī hi Yaw ma A l-Q iyāmati Fardāan
019-095 سب قیامت کے روز فرداً فرداً اس کے سامنے حاضر ہوں گے
وَكُلُّهُمْ آتِي هِ يَوْ مَ ا لْقِ يَامَةِ فَرْداً
'Inn a A l-Ladh ī na 'Āmanū Wa `Amilū A ş -Ş āliĥā ti Sayaj `alu Lahumu A r-Ra ĥmā nu Wuddāan
019-096 یقیناً جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور عمل صالح کر رہے ہیں عنقریب رحمان اُن کے لیے دلوں میں محبت پیدا کر دے گا
إِنّ َ ا لَّذِي نَ آمَنُوا وَعَمِلُوا ا ل صَّ الِحَا تِ سَيَجْ عَلُ لَهُمُ ا ل رَّ حْمَنُ وُد ّاً
Fa'inn amā Yassarnā hu Bilisānika Litubash sh ir a Bihi A l-Muttaq ī na Wa Tun dh ir a Bihi Q awmāan Luddāan
019-097 پس اے محمدؐ، اِس کلام کو ہم نے آسان کر کے تمہاری زبان میں اسی لیے نازل کیا ہے کہ تم پرہیز گاروں کو خوشخبری دے دو اور ہٹ دھرم لوگوں کو ڈرا دو
فَإِنَّ مَا يَسَّرْنَا هُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّر َ بِهِ ا لْمُتَّقِ ي نَ وَتُن ذِر َ بِهِ قَ وْما ً لُد ّاً
Wa Kam 'Ahlaknā Q ab lahum Min Q arnin Hal Tuĥissu Minhum Min 'Aĥadin 'Aw Tasma`u Lahum R ikzāan
019-098 ان سے پہلے ہم کتنی ہی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں، پھر آج کہیں تم ان کا نشان پاتے ہو یا اُن کی بھنک بھی کہیں سنائی دیتی ہے؟
وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَ بْ لَهُمْ مِن ْ قَ رْنٍ هَلْ تُحِسُّ مِنْ هُمْ مِن ْ أَحَدٍ أَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ ر ِكْزاً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ