Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

92) Sūrat Al-Layl

Printed format

92) سُورَة اللَيل

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Al-Layli 'Idhā Yaghshá رات کی قسم ہے جب کہ وہ چھاجائے وَ‌اللَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ يَ‍‍غْ‍‍شَى
Wa An-Nahāri 'Idhā Tajallá اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تَجَلَّى
Wa Mā Khalaqa Adh-Dhakara Wa Al-'Unthá اوراس کی قسم کہ جس نے نر و مادہ کوبنایا وَمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍ذَّكَ‍رَ‌ ‌وَ‌الأُ‌نْ‍‍ثَى
'Inna Sa`yakum Lashattá بے شک تمہاری کوشش مختلف ہے إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى
Fa'ammā Man 'A`ţá Wa Attaqá پھر جس نے دیا اور پرہیز گاری کی فَأَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ ‌أَعْ‍‍طَ‍‍ى‌ ‌وَ‌اتَّ‍‍قَ‍‍ى
Wa Şaddaqa Bil-Ĥusná اورنیک بات کی تصدیق کی وَ‍صَ‍‍دَّ‍‍قَ بِ‍الْحُسْنَى
Fasanuyassiruhu Lilyusrá تو ہم اس کے لیے جنت کی راہیں آسان کر دیں گے فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْ‍رَ‌ى
Wa 'Ammā Man Bakhila Wa Astagh اورلیکن جس نے بخل کیا اوربے پرواہ رہا وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ بَ‍‍خِ‍‍لَ ‌وَ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍نَى
Wa Kadhdhaba Bil-Ĥusná اور نیک بات کو جھٹلایا وَكَذَّبَ بِ‍الْحُسْنَى
Fasanuyassiruhu Lil`usrá تو ہم اس کے لیے جہنم کی راہیں آسان کر دیں گے فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْ‍رَ‌ى
Wa Mā Yughnī `Anhu Māluhu~ 'Idhā Taraddá اوراس کا مال اس کے کچھ بھی کام نہ آئے گا جب کہ وہ گھڑے میں گرے گا وَمَا‌ يُ‍‍غْ‍‍نِي عَ‍‌‍نْ‍‍هُ مَالُهُ~ُ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تَ‍رَ‌د‍ّ‍َ‌ى
'Inna `Alaynā Lalhudá بے شک ہمارے ذمے راہ دکھانا ہے إِنَّ عَلَيْنَا‌ لَلْهُدَ‌ى
Wa 'Inna Lanā Lal'ākhirata Wa Al-'Ūlá اور بے شک ہمارے ہی ہاتھ میں آخرت بھی اور دنیا بھی ہے وَ‌إِنَّ لَنَا‌ لَلآ‍‍خِ‍رَةَ ‌وَ‌الأ‍ُ‍‌ولَى
Fa'andhartukuman Talažžá پس میں نے تمہیں بڑھکتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے فَأَ‌نْ‍‍ذَ‌رْتُكُمْ نَا‌ر‌ا‌‌ ً‌ تَلَ‍‍ظَّ‍‍ى
Lā Yaşlāhā 'Illā Al-'Ashqá جس میں صرف وہی بد بخت داخل ہوگا لاَ‌ يَ‍‍صْ‍‍لاَهَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌الأَشْ‍‍قَ‍‍ى
Al-Ladhī Kadhdhaba Wa Tawallá جس نے جھٹلایا اورمنہ موڑا الَّذِي كَذَّبَ ‌وَتَوَلَّى
Wa Sayujannabuhā Al-'Atqá اوراس آگ سے وہ بڑا پرہیز گار دور رہے گا وَسَيُجَ‍‍نَّ‍‍بُهَا‌ ‌الأَتْ‍‍قَ‍‍ى
Al-Ladhī Yu'utī Mālahu Yatazakká جو اپنا مال دیتا ہے تاکہ وہ پاک ہو جائے الَّذِي يُؤْتِي مَالَ‍‍هُ يَتَزَكَّى
Wa Mā Li'ĥadin `Indahu Min Ni`matin Tuj اور اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جائے وَمَا‌ لِأحَدٍ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ مِ‍‌‍نْ نِعْمَة‌‍ٍ‌ تُ‍‍جْ‍‍زَ‌ى
'Illā Abtighā'a Wajhi Rabbihi Al-'A`lá وہ تو صرف اپنے سب سے برتر رب کی رضا مندی کے لیے دیتا ہے إِلاَّ‌ ‌ابْ‍‍تِ‍‍غَ‍‍ا‌ءَ‌ ‌وَجْ‍‍هِ ‌‍رَبِّهِ ‌الأَعْلَى
Wa Lasawfa Yarđá اوروہ عنقریب خوش ہو جائے گا وَلَسَ‍‍وْفَ يَرْ‍ضَ‍‍ى
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah