Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

91) Sūrat Ash-Shams

Printed format

91) سُورَة الشَّمس

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Ash-Shamsi Wa Đuĥāhā سورج کی اور اس کی دھوپ کی قسم ہے وَ‌الشَّمْسِ ‌وَ‍ضُ‍‍حَاهَا
Wa Al-Qamari 'Idhā Talāhā اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تَلاَهَا
Wa An-Nahāri 'Idhā Jallāhā اور دن کی جب وہ اس کو روشن کر دے وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ جَلاَّهَا
Wa Al-Layli 'Idhā Yaghshāhā اور رات کی جب وہ اس کو ڈھانپ لے وَ‌اللَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ يَ‍‍غْ‍‍شَاهَا
Wa As-Samā'i Wa Mā Banāhā اور آسمان کی اور اس کی جس نے اس کو بنایا وَ‌السَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَمَا‌ بَنَاهَا
Wa Al-'Arđi Wa Mā Ţaĥāhā اور زمین اور اس کی جس نے اس کو بچھایا وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ طَ‍‍حَاهَا
Wa Nafsin Wa Mā Sawwāhā اور جان کی اور اس کی جس نے اس کو درست کیا وَنَفْسٍ‌ ‌وَمَا‌ سَوَّ‌اهَا
Fa'alhamahā Fujūrahā Wa Taqwāhā پھر اس کو اس کی بدی اور نیکی سمجھائی فَأَلْهَمَهَا‌ فُجُو‌‍رَهَا‌ ‌وَتَ‍‍قْ‍‍وَ‌اهَا
Qad 'Aflaĥa Man Zakkāhā بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے اپنی روح کو پاک کر لیا قَ‍‍دْ‌ ‌أَفْلَحَ مَ‍‌‍نْ ‌زَكَّاهَا
Wa Qad Khāba Man Dassāhā اوربے شک وہ غارت ہوا جس نے اس کو آلودہ کر لیا وَ‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍ابَ مَ‍‌‍نْ ‌دَسَّاهَا
Kadhdhabat Thamūdu Biţaghwāhā ثمود نے اپنی سرکشی سے (صالح کو) جھٹلایا تھا كَذَّبَتْ ثَم‍‍ُ‍و‌دُ‌ بِ‍‍طَ‍‍غْ‍‍وَ‌اهَا
'Idhi Anba`atha 'Ashqāhā جب کہ ان کا بڑا بدبخت اٹھا إِ‌ذِ‌ ‌انْ‍‍بَعَثَ ‌أَشْ‍‍قَ‍‍اهَا
Faqāla Lahum Rasūlu Allāhi Nāqata Allāhi Wa Suqyāhā پس ان سے الله کے رسول نے کہا کہ الله کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے بچو فَ‍قَ‍‍الَ لَهُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌اللَّ‍‍هِ نَاقَ‍‍ةَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَسُ‍‍قْ‍‍يَاهَا
Fakadhdhabūhu Fa`aqarūhā Fadamdama `Alayhim Rabbuhum Bidhanbihim Fasawwāhā پس انہوں نے اس کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر ان پر ان کے رب نےان کےگناہوں کے بدلے ہلاکت نازل کی پھر ان کو برابر کر دیا فَكَذَّب‍‍ُ‍وهُ فَعَ‍‍قَ‍‍رُ‌وهَا‌ فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ ‌‍رَبُّهُمْ بِذَ‌نْ‍‍بِهِمْ فَسَوَّ‌اهَا
Wa Lā Yakhāfu `Uqbāhā اوراس نے اس کےانجام کی پروا نہ کی وَلاَ‌ يَ‍‍خَ‍‍افُ عُ‍‍قْ‍‍بَاهَا
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah