Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

76) Sūrat Al-'Inn

Printed format

76) سُورَة الإنسَان

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Hal 'Atá `Alá Al-'Insāni Ĥīnun Mina Ad-Dahri Lam Yakun Shay'āan Madhan انسان پر ضرور ایک ایسا زمانہ بھی آیا ہے کہ اس کا کہیں کچھ بھی ذکر نہ تھا هَلْ ‌أَتَى‌ عَلَى‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انِ ح‍‍ِ‍ي‍‍نٌ‌ مِنَ ‌ال‍‍دَّهْ‍‍ر‍ِ‍‌ لَمْ يَكُ‍‌‍نْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ مَذْكُو‌ر‌اً
'Innā Khalaq Al-'Insāna Min Nuţfatin 'Amshājin Nabtalīhi Faja`alnāhu Samī`āan Başīrāan بے شک ہم نے انسان کو ایک مرکب بوند سے پیدا کیا ہم اس کی آزمائش کرنا چاہتے تھے پس ہم نے اسے سننے والا دیکھنے والا بنا دیا إِنَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ نُ‍‍طْ‍‍فَةٍ ‌أَمْش‍‍َ‍اجٍ‌ نَ‍‍بْ‍‍تَل‍‍ِ‍ي‍‍هِ فَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ سَمِيعا‌ ً‌ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
'Innā Hadaynāhu As-Sabīla 'Immā Shākirāan Wa 'Immā Kafūan بے شک ہم نے اسے راستہ دکھا دیا یا تو وہ شکر گزار ہے اور یا ناشکرا إِنَّ‍‍ا‌ هَدَيْن‍‍َ‍اهُ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌إِمَّ‍‍ا‌ شَاكِ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌إِمَّ‍‍ا‌ كَفُو‌ر‌اً
'Innā 'A`tadnā Lilkāfirīna Salāsilāan Wa 'Aghlālāan Wa Sa`īrāan بے شک ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور دھکتی آگ تیار کر رکھی ہے إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ سَلاَسِلا‌ ً‌ ‌وَ‌أَ‍‍غْ‍‍لاَلا‌ ً‌ ‌وَسَعِي‍‍ر‌اً
'Inna Al-'Abrāra Yashrabūna Min Ka'sin Kāna Mizājuhā Kāfūan بے شک نیک ایسی شراب کے پیالے پئیں گے جس میں چشمہ کافور کی آمیزش ہو گی إِنَّ ‌الأَبْ‍رَ‍‌ا‌‍رَ‌ يَشْ‍رَب‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ كَأْس‌‍ٍ‌ ك‍‍َ‍انَ مِزَ‌اجُهَا‌ كَافُو‌ر‌اً
`Aynāan Yashrabu Bihā `Ibādu Allāhi Yufajjirūnahā Tafjīrāan وہ ایک چشمہ ہو گا جس میں سے الله کے بندے پئیں گے اس کو آسانی سے بہا کر لے جائیں گے عَيْنا‌ ً‌ يَشْ‍رَبُ بِهَا‌ عِب‍‍َ‍ا‌دُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ يُفَجِّرُ‌ونَهَا‌ تَفْجِي‍‍ر‌اً
Yūfūna Bin-Nadhri Wa Yakhāfūna Yawmāan Kāna Sharruhu Mustaţīrāan وہ اپنی منتیں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس کی مصیبت ہر جگہ پھیلی ہوئی ہوگی يُوف‍‍ُ‍ونَ بِ‍ال‍‍نَّ‍‍ذْ‌ر‍ِ‍‌ ‌وَيَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ يَوْما‌‌ ً‌ ك‍‍َ‍انَ شَرُّهُ مُسْتَ‍‍طِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa Yuţ`imūna Aţ-Ţa`āma `Alá Ĥubbihi Miskīnāan Wa Yatīmāan Wa 'Asīrāan اور وہ اس کی محبت پرمسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں وَيُ‍‍طْ‍‍عِم‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍طَّ‍‍ع‍‍َ‍امَ عَلَى‌ حُبِّ‍‍هِ مِسْكِينا‌ ً‌ ‌وَيَتِيما‌ ً‌ ‌وَ‌أَسِي‍‍ر‌اً
'Innamā Nuţ`imukum Liwajhi Allāhi Lā Nurīdu Minkum Jazā'an Wa Lā Shukūan ہم جو تمہیں کھلاتے ہیں تو خاص الله کے لیے نہ ہمیں تم سے بدلہ لینا مقصود ہے اور نہ شکرگزاری إِنَّ‍‍مَا‌ نُ‍‍طْ‍‍عِمُكُمْ لِوَجْ‍‍هِ ‌اللَّ‍‍هِ لاَ‌ نُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ شُكُو‌ر‌اً
'Innā Nakhāfu Min Rabbinā Yawmāan `Abūsāan Qamţarīrāan ہم تو اپنے رب سے ایک اداس (اور) ہولناک دن سے ڈرتے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ نَ‍‍خَ‍‍افُ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّنَا‌ يَوْماً‌ عَبُوسا‌‌ ًقَ‍‍مْ‍‍طَ‍‍رِي‍‍ر‌اً
Fawaqāhumu Allāhu Sharra Dhālika Al-Yawmi Wa Laqqāhum Nađratan Wa Surūan پس الله اس دن کی مصیبت سے انہیں بچا لے گا اور ان کے سامنے تازگی اور خوشی لائے گا فَوَ‍قَ‍‍اهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ شَ‍رَّ‌ ‌ذَلِكَ ‌الْيَ‍‍وْمِ ‌وَلَ‍‍قَّ‍‍اهُمْ نَ‍‍ضْ‍رَة ً‌ ‌وَسُرُ‌و‌ر‌اً
Wa Jazāhum Bimā Şabarū Jannatan Wa Ĥarīrāan اوران کے صبر کے بدلے ان کو جنت اور ریشمی پوشاکیں دے گا وَجَزَ‌اهُمْ بِمَا‌ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ جَ‍‍نَّ‍‍ة ً‌ ‌وَحَ‍‍رِي‍‍ر‌اً
Muttaki'īna Fīhā `Alá Al-'Arā'iki ۖ Lā Yarawna Fīhā Shamsāan Wa Lā Zamharīrāan اس میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے نہ وہاں دھوپ دیکھیں گے اور نہ سردی مُتَّكِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ عَلَى‌ ‌الأَ‌ر‍َ‍‌ائِكِ ۖ لاَ‌ يَ‍رَ‌وْنَ فِيهَا‌ شَمْسا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ ‌زَمْهَ‍‍رِي‍‍ر‌اً
Wa Dāniyatan `Alayhim Žilāluhā Wa Dhullilat Quţūfuhā Tadhlīlāan اور ان پر اس کے سائے جھک رہے ہوں گے اور پھلوں کے گوشے بہت ہی قریب لٹک رہے ہوں گے وَ‌دَ‌انِيَةً عَلَيْهِمْ ظِ‍‍لاَلُهَا‌ ‌وَ‌ذُلِّلَتْ قُ‍‍طُ‍‍وفُهَا‌ تَذْلِيلاً
Wa Yuţāfu `Alayhim Bi'āniyatin Min Fiđđatin Wa 'Akwābin Kānat Qawārīra اوران پر چاندی کے برتن اور شیشے کے آبخوروں کا دور چل رہا ہوگا وَيُ‍طَ‍‍افُ عَلَيْهِمْ بِآنِيَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ فِ‍‍ضَّ‍‍ةٍ‌ ‌وَ‌أَكْو‍َ‍‌اب‌‍ٍ‌ كَانَتْ قَ‍‍وَ‌ا‌رِي‍رَ
Qawārīra Min Fiđđatin Qaddarūhā Taqrāan شینیے بھی چاندی کے شیشے جو ایک خاص اناز پر ڈھالے گئے ہوں گے قَ‍‍وَ‌ا‌ر‍ِ‍ي‍رَ‌ مِ‍‌‍نْ فِ‍‍ضَّ‍‍ة‌‍ٍقَ‍‍دَّ‌رُ‌وهَا‌ تَ‍‍قْ‍‍دِي‍‍ر‌اً
Wa Yusqawna Fīhā Ka'sāan Kāna Mizājuhā Zanjabīlāan اورانہیں وہاں ایسی شراب کا پیالہ پلایا جائے گا جس میں سونٹھ کی آمیزش ہو گی وَيُسْ‍‍قَ‍‍وْنَ فِيهَا‌ كَأْسا‌‌ ً‌ ك‍‍َ‍انَ مِزَ‌اجُهَا‌ ‌زَ‌ن‍‍جَبِيلاً
`Aynāan Fīhā Tusammá Salsabīlāan وہ وہاں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے عَيْنا‌‌ ً‌ فِيهَا‌ تُسَ‍‍مَّ‍‍ى‌ سَلْسَبِيلاً
Wa Yaţūfu `Alayhim Wildānun Mukhalladūna 'Idhā Ra'aytahum Ĥasibtahum Lu'ulu'uāan Manthūan اوران کے پاس سدا رہنے والے لڑکے (خادم) گھومتے ہوں گے جو تو ا ن کو دیکھےگا تو خیال کرے گا کہ وہ بکھرے ہوئے موتی ہیں وَيَ‍طُ‍‍وفُ عَلَيْهِمْ ‌وِلْد‍َ‍‌انٌ‌ مُ‍‍خَ‍‍لَّد‍ُ‍‌ونَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَيْتَهُمْ حَسِ‍‍بْ‍‍تَهُمْ لُؤْلُؤ‌ا‌ ً‌ مَ‍‌‍ن‍‍ثُو‌ر‌اً
Wa 'Idhā Ra'ayta Thamma Ra'ayta Na`īmāan Wa Mulkāan Kabīrāan اورجب تو وہاں دیکھے گا تو نعمت اور بڑی سلطنت دیکھے گا وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ثَ‍‍مَّ ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ نَعِيما‌ ً‌ ‌وَمُلْكا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
`Āliyahum Thiyābu Sundusin Khrun Wa 'Istabraqun ۖ Wa Ĥullū 'Asāwira Min Fiđđatin Wa Saqāhum Rabbuhum Shabāan Ţahūan ان پرباریک سبز اور موٹے ریشم کے لباس ہوں گے اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور انہیں ان کا رب پاک شراب پلائے گا عَالِيَهُمْ ثِي‍‍َ‍ابُ سُ‍‌‍ن‍‍دُسٍ خُ‍‍ضْ‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَ‌إِسْتَ‍‍بْ‍‍‍رَقٌۖ ‌وَحُلُّ‍‍و‌ا‌ ‌أَسَا‌وِ‌ر‍َ‍‌ مِ‍‌‍نْ فِ‍‍ضَّ‍‍ةٍ‌ ‌وَسَ‍‍قَ‍‍اهُمْ ‌‍رَبُّهُمْ شَ‍رَ‌ابا‌‌ ًطَ‍‍هُو‌ر‌اً
'Inna Hādhā Kāna Lakum Jazā'an Wa Kāna Sa`yukum Mashan بے شک یہ تمہارے (نیک اعمال کا) بدلہ ہے اور تمہاری کوشش مقبول ہوئی إِنَّ هَذَ‌ا‌ ك‍‍َ‍انَ لَكُمْ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ سَعْيُكُمْ مَشْكُو‌ر‌اً
'Innā Naĥnu Nazzalnā `Alayka Al-Qur'āna Tanzīlāan بےشک ہم نےہی آپ پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا اتارا ہے إِنَّ‍‍ا‌ نَحْنُ نَزَّلْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ تَ‍‌‍نْ‍‍زِيلاً
şbir Liĥukmi Rabbika Wa Lā Tuţi` Minhumthimāan 'Aw Kafūan پھر آپ اپنے رب کے حکم کا انتظار کیاکر یں اوران میں سے کسی بدکار یا ناشکرے کا کہا نہ مانا کریں فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ لِحُكْمِ ‌‍رَبِّكَ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍عْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌آثِماً‌ ‌أَ‌وْ‌ كَفُو‌ر‌اً
Wa Adhkur Asma Rabbika Bukratan Wa 'Aşīlāan اوراپنے رب کا نام صبح اور شام یاد کیا کریں وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ ‌اسْمَ ‌‍رَبِّكَ بُكْ‍رَة ً‌ ‌وَ‌أَ‍صِ‍‍يلاً
Wa Mina Al-Layli Fāsjud Lahu Wa Sabbiĥhu Laylāan Ţawīlāan اورکچھ حصہ رات میں بھی اس کو سجدہ کیجیئے اوررات میں دیر تک اس کی تسبیح کیجیئے وَمِنَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ فَاسْجُ‍‍دْ‌ لَ‍‍هُ ‌وَسَبِّحْهُ لَيْلا‌‌ ًطَ‍‍وِيلاً
'Inna Hā'uulā' Yuĥibbūna Al-`Ājilata Wa Yadharūna Warā'ahum Yawmāan Thaqīlāan بے شک یہ لوگ دنیا کو چاہتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بھاری دن کو چھوڑتے ہیں إِنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ يُحِبّ‍‍ُ‍ونَ ‌الْعَاجِلَةَ ‌وَيَذَ‌ر‍ُ‍‌ونَ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ يَوْما‌‌ ً‌ ثَ‍‍قِ‍‍يلاً
Naĥnu Khalaqnāhum Wa Shadadnā 'Asrahum ۖ Wa 'Idhā Shi'nā Baddalnā 'Amthālahum Tabdīlāan ہم ہی نے انہیں پیدا کیااور ان کے جوڑ مضبوط کر دیئے اورجب ہم چاہیں ان جیسےان کے بدلے اور لا سکتے ہیں نَحْنُ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاهُمْ ‌وَشَدَ‌دْنَ‍‍ا‌ ‌أَسْ‍رَهُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ شِئْنَا‌ بَدَّلْنَ‍‍ا‌ ‌أَمْثَالَهُمْ تَ‍‍بْ‍‍دِيلاً
'Inna Hadhihi Tadhkiratun ۖ Faman Shā'a Attakhadha 'Ilá Rabbihi Sabīlāan بے شک یہ ایک نصیحت ہے پس جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف راستہ اختیار کرے إِنَّ هَذِهِ تَذْكِ‍رَة‌‍ٌۖ فَمَ‍‌‍نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ سَبِيلاً
Wa Mā Tashā'ūna 'Illā 'An Yashā'a Allāhu ۚ 'Inna Allāha Kāna `Alīmāan Ĥakīmāan اور تم جب ہی چاہو گے جب الله چاہے گا بے شک الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے وَمَا‌ تَش‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌ونَ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ك‍‍َ‍انَ عَلِيماً‌ حَكِيماً
Yudkhilu Man Yashā'u Fī Raĥmatihi Wa ۚ Až-Žālimīna 'A`adda Lahum `Adhābāan 'Alīmāan جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اورظالموں کے لیے تو اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے يُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ فِي ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَعَدَّ‌ لَهُمْ عَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah