Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

75) Sūrat Al-Qiyāmah

Printed format

75) سُورَة الْقِيَامَه

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Lā 'Uqsimu Biyawmi Al-Qiyāmati قیامت کے دن کی قسم ہے لاَ‌ ‌أُ‍قْ‍‍سِمُ بِيَ‍‍وْمِ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ
Wa Lā 'Uqsimu Bin-Nafsi Al-Lawwāmati اور پشیمان ہونے والے شخص کی قسم ہے وَلاَ‌ ‌أُ‍قْ‍‍سِمُ بِ‍ال‍‍نَّ‍‍فْسِ ‌ال‍‍لَّوَّ‌امَةِ
'Ayaĥsabu Al-'Insānu 'Allan Najma`a `Ižāmahu کیا انسان سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہ کریں گے أَيَحْسَبُ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ ‌أَلَّ‍‌‍نْ نَ‍‍جْ‍‍مَعَ عِ‍‍ظَ‍‍امَهُ
Balá Qādirīna `Alá 'An Nusawwiya Banānahu ہاں ہم تو اس پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کر دیں بَلَى‌ قَ‍‍ا‌دِ‌ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ نُسَوِّيَ بَنَانَهُ
Bal Yurīdu Al-'Insānu Liyafjura 'Amāmahu بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آئندہ بھی نافرمانی کرتا رہے بَلْ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ لِيَفْجُ‍رَ‌ ‌أَمَامَهُ
Yas'alu 'Ayyāna Yawmu Al-Qiyāmati پوچھتا ہےکہ قیامت کا دن کب ہو گا يَسْأَلُ ‌أَيّ‍‍َ‍انَ يَ‍‍وْمُ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ
Fa'idhā Bariqa Al-Başaru پس جب آنکھیں چندھیا جائیں گی فَإِ‌ذَ‌ا‌ بَ‍‍رِ‍‍قَ ‌الْبَ‍‍صَ‍‍رُ
Wa Khasafa Al-Qamaru اور چاند بے نور ہو جائے گا وَ‍خَ‍‍سَفَ ‌الْ‍‍قَ‍‍مَرُ
Wa Jumi`a Ash-Shamsu Wa Al-Qamaru اور سورج اور چاند اکھٹے کیے جائیں گے وَجُمِعَ ‌ال‍‍شَّمْسُ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَرُ
Yaqūlu Al-'Insānu Yawma'idhin 'Ayna Al-Mafarru اس دن انسان کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے يَ‍قُ‍‍ولُ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ يَوْمَئِذٍ‌ ‌أَيْ‍‍نَ ‌الْمَفَرُّ
Kallā Lā Wazara ہر گز نہیں کہیں پناہ نہیں كَلاَّ‌ لاَ‌ ‌وَ‌زَ‌‍رَ
'Ilá Rabbika Yawma'idhin Al-Mustaqarru اس دن آپ کے رب ہی کی طرف ٹھکانہ ہے إِلَى‌ ‌‍رَبِّكَ يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌الْمُسْتَ‍‍قَ‍‍رُّ
Yunabba'u Al-'Insānu Yawma'idhin Bimā Qaddama Wa 'Akhkhara اس دن انسان کو بتا دیا جائے گا کہ وہ کیا لایا اور کیا چھوڑ آیا يُنَبَّأُ‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ بِمَا‌ قَ‍‍دَّمَ ‌وَ‌أَ‍خَّ‍رَ
Bali Al-'Insānu `Alá Nafsihi Başīratun بلکہ انسان اپنے اوپر خود شاہد ہے بَلِ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ عَلَى‌ نَفْسِ‍‍هِ بَ‍‍صِ‍‍ي‍رَةٌ
Wa Law 'Alqá Ma`ādhīrahu گو وہ کتنے ہی بہانے پیش کرے وَلَوْ‌ ‌أَلْ‍‍قَ‍‍ى‌ مَعَا‌ذِي‍رَهُ
Lā Tuĥarrik Bihi Lisānaka Lita`jala Bihi آپ (وحی ختم ہونے سے پہلے) قرآن پراپنی زبان نہ ہلایا کیجیئے تاکہ آپ اسے جلدی جلدی لیں لاَ‌ تُحَرِّكْ بِ‍‍هِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِ‍‍هِ
'Inna `Alaynā Jam`ahu Wa Qur'ānahu بے شک اس کا جمع کرنا اور پڑھا دینا ہمارے ذمہ ہے إِنَّ عَلَيْنَا‌ جَمْعَ‍‍هُ ‌وَ‍قُ‍‍رْ‌آنَهُ
Fa'idhā Qara'nāhu Fa Attabi` Qur'ānahu پھر جب ہم ا سکی قرأت کر چکیں تو اس کی قرأت کا اتباع کیجیئے فَإِ‌ذَ‌ا‌ قَ‍رَ‌أْن‍‍َ‍اهُ فَاتَّبِعْ قُ‍‍رْ‌آنَهُ
Thumma 'Inna `Alaynā Bayānahu پھر بے شک اس کا کھول کر بیان کرنا ہمارے ذمہ ہے ثُ‍‍مَّ ‌إِنَّ عَلَيْنَا‌ بَيَانَهُ
Kallā Bal Tuĥibbūna Al-`Ājilata ہر گز نہیں بلکہ تم تو دنیا کو چاہتے ہو كَلاَّ‌ بَلْ تُحِبّ‍‍ُ‍ونَ ‌الْعَاجِلَةَ
Wa Tadharūna Al-'Ākhirata اور آخرت کو چھوڑتے ہو وَتَذَ‌ر‍ُ‍‌ونَ ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ
Wujūhun Yawma'idhin Nāđiratun کئی چہرے اس دن تر و تازہ ہو ں گے وُج‍‍ُ‍وهٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ نَاضِ‍رَةٌ
'Ilá Rabbihā Nāžiratun اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے إِلَى‌ ‌‍رَبِّهَا‌ نَاظِ‍رَةٌ
Wa Wujūhun Yawma'idhin Bāsiratun اور کتنے چہرے اس دن اداس ہو ں گے وَ‌وُج‍‍ُ‍وهٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ بَاسِ‍رَةٌ
Tažunnu 'An Yuf`ala Bihā Fāqiratun خیال کر رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والی سختی کی جائے گی تَ‍ظُ‍‍نُّ ‌أَ‌نْ يُفْعَلَ بِهَا‌ فَاقِ‍رَةٌ
Kallā 'Idhā Balaghati At-Taqī نہیں نہیں جب کہ جان گلے تک پہنچ جائے گی كَلاَّ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غَ‍‍تِ ‌ال‍‍تَّ‍رَ‌اقِ‍‍ي
Wa Qīla Man ۜ Rāqin اورلوگ کہیں گے کوئی جھاڑنے والا ہے وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ مَ‍‌‍نْ ۜ ‌‍رَ‌اقٍ
Wa Žanna 'Annahu Al-Firāqu اور وہ خیال کرے گا کہ یہ وقت جدائی کا ہے وَ‍ظَ‍‍نَّ ‌أَنَّ‍‍هُ ‌الْفِ‍رَ‌اقُ
Wa At-Taffati As-Sāqu Bis-Sāqi اور ایک پنڈلی دوسری پنڈلی سے لپٹ جائے گی وَ‌الْتَفَّتِ ‌ال‍‍سّ‍‍َ‍اقُ بِ‍ال‍‍سَّاقِ
'Ilá Rabbika Yawma'idhin Al-Masāqu تیرے رب کی طرف اس دن چلنا ہوگا إِلَى‌ ‌‍رَبِّكَ يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌الْمَسَاقُ
Falā Şaddaqa Wa Lā Şallá پھر نہ تو اس نے تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی فَلاَ‌ صَ‍‍دَّ‍‍قَ ‌وَلاَ‌ صَ‍‍لَّى
Wa Lakin Kadhdhaba Wa Tawallá بلکہ جھٹلایا اورمنہ موڑا وَلَكِ‍‌‍نْ كَذَّبَ ‌وَتَوَلَّى
Thumma Dhahaba 'Ilá 'Ahlihi Yatamaţţá پھر اپنے گھر والوں کی طرف اکڑتا ہوا چلا گیا ثُ‍‍مَّ ‌ذَهَبَ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَهْلِ‍‍هِ يَتَمَ‍‍ط‍‍ّ‍‍َى
'Awlá Laka Fa'awlá (اے انسان) تیرے لیے افسوس پرافسوس ہے أَ‌وْلَى‌ لَكَ فَأَ‌وْلَى
Thumma 'Awlá Laka Fa'awlá پھر تیرے لیے افسوس پر افسوس ہے ثُ‍‍مَّ ‌أَ‌وْلَى‌ لَكَ فَأَ‌وْلَى
'Ayaĥsabu Al-'Insānu 'An Yutraka Sudan کیاانسان یہ سمجھ رہا ہے کہ وہ یونہی چھوڑ دیا جائے گا أَيَحْسَبُ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ ‌أَ‌نْ يُتْ‍رَكَ سُ‍‍د‌ىً
'Alam Yaku Nuţfatan Min Manīyin Yum کیا وہ ٹپکتی منی کی ایک بوند نہ تھا أَلَمْ يَكُ نُ‍‍طْ‍‍فَة ً‌ مِ‍‌‍نْ مَنِيٍّ‌ يُمْنَى
Thumma Kāna `Alaqatan Fakhalaqa Fasawwá پھر وہ لوتھڑا بنا پھر الله نے اسے بنا کر ٹھیک کیا ثُ‍‍مَّ ك‍‍َ‍انَ عَلَ‍‍قَ‍‍ة‌ ً‌ فَ‍‍خَ‍‍لَ‍‍قَ فَسَوَّ‌ى
Faja`ala Minhu Az-Zawjayni Adh-Dhakara Wa Al-'Unthá پھر اس نے مرد و عورت کا جوڑا بنایا فَجَعَلَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌ال‍‍زَّ‌وْجَ‍‍يْ‍‍نِ ‌ال‍‍ذَّكَ‍رَ‌ ‌وَ‌الأُ‌ن‍‍ثَى
'Alaysa Dhālika Biqādirin `Alá 'An Yuĥyiya Al-Mawtá پھر کیا وہ الله مردے زندہ کردینے پر قادر نہیں أَلَ‍‍يْ‍‍سَ ‌ذَلِكَ بِ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌ر‍ٍ‍‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يُحْيِيَ ‌الْمَوْتَى
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah