Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

70) Sūrat Al-Ma`ārij

Printed format

70) سُورَة المَعَارِج

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Sa'ala Sā'ilun Bi`adhābinqi`in ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واقع ہونے والا ہے سَأَلَ س‍‍َ‍ائِل‌‍ٌ‌ بِعَذ‍َ‍‌ابٍ‌ ‌وَ‌ا‍ق‍‍ِ‍‍عٍ
Lilkāfiryna Laysa Lahu Dāfi`un کافرو ں کے لیے کہ اس کا کوئی ٹالنے والا نہیں لِلْكَافِ‍‍رينَ لَ‍‍يْ‍‍سَ لَ‍‍هُ ‌دَ‌افِعٌ
Mina Allāhi Dhī Al-Ma`āriji جس الله کی طرف سے واقع ہو گا جو سیڑھیوں کا (یعنی آسمانوں کا) مالک ہے مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌ذِي ‌الْمَعَا‌رِجِ
Ta`ruju Al-Malā'ikatu Wa Ar-Rūĥu 'Ilayhi Fī Yawmin Kāna Miqruhu Khamsīna 'Alfa Sanatin (جن سیڑھیوں سے) فرشتے اور اہلِ ایمان کی روحیں اس کے پاس چڑھ کر جاتی ہیں (اور وہ عذاب) اس دن ہو گا جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے تَعْرُجُ ‌الْمَلاَئِكَةُ ‌وَ‌ال‍‍رّ‍ُ‍‌وحُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ فِي يَ‍‍وْم‌‍ٍ‌ ك‍‍َ‍انَ مِ‍‍قْ‍‍دَ‌ا‌رُهُ خَ‍‍مْس‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَلْفَ سَنَةٍ
şbir Şaban Jamīlāan آپ اچھی طرح سے صبر کیے رہیں فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ صَ‍‍بْ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ جَمِيلاً
'Innahum Yarawnahu Ba`īdāan بے شک وہ اسے دور دیکھتے ہیں إِنَّ‍‍هُمْ يَ‍رَ‌وْنَ‍‍هُ بَعِيد‌اً
Wa Narāhu Qarībāan اور ہم اسے قریب دیکھتے ہیں وَنَ‍رَ‍‌اهُ قَ‍‍رِيباً
Yawma Takūnu As-Samā'u Kālmuhli جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی مانند ہوگا يَ‍‍وْمَ تَك‍‍ُ‍ونُ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ كَالْمُهْلِ
Wa Takūnu Al-Jibālu Kāl`ihni اور پہاڑ دھنی ہوئی رنگداراؤن کی طرح ہوں گے وَتَك‍‍ُ‍ونُ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ كَالْعِهْنِ
Wa Lā Yas'alu Ĥamīmun Ĥamīmāan اور کوئی دوست کسی دوست کو نہیں پوچھے گا وَلاَ‌ يَسْأَلُ حَم‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَمِيماً
Yubaşşarūnahum ۚ Yawaddu Al-Mujrimu Law Yaftadī Min `Adhābi Yawmi'idhin Bibanīhi وہ انہیں کھائیں جائیں گے مجرم چاہے گا کہ کاش اس دن کے عذاب کے بدلے میں اپنے بیٹوں کو دے دے يُبَ‍صَّ‍‍رُ‌ونَهُمْ ۚ يَوَ‌دُّ‌ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمُ لَوْ‌ يَفْتَدِي مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ يَوْمِئِذ‌ٍ‌ بِبَنِيهِ
Wa Şāĥibatihi Wa 'Akhīhi اوراپنی بیوی اور اپنے بھائی کو وَ‍صَ‍‍احِبَتِ‍‍هِ ‌وَ‌أَ‍خِ‍‍يهِ
Wa Faşīlatihi Allatī Tu'uwyhi اور اپنے اس کنبہ کو جو اسے پناہ دیتا تھا وَفَ‍صِ‍‍يلَتِهِ ‌الَّتِي تُؤْ‌ويهِ
Wa Man Al-'Arđi Jamī`āan Thumma Yunjīhi اوران سب کو جو زمین میں ہیں پھر اپنے آپ کو بچا لے وَمَ‍‌‍نْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ جَمِيعا‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ يُ‍‌‍ن‍‍جِيهِ
Kallā ۖ 'Innahā Lažá ہرگز نہیں بے شک وہ تو ایک آگ ہے كَلاَّ‌ ۖ ‌إِنَّ‍‍هَا‌ لَ‍‍ظَ‍‍ى
Nazzā`atan Lilshshawá کھالوں کو اتارنے والی نَزَّ‌اعَة ً‌ لِلشَّوَ‌ى
Tad`ū Man 'Adbara Wa Tawallá اس کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیری اورمنہ موڑا تَ‍‍دْعُو‌ا‌ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‌دْبَ‍رَ‌ ‌وَتَوَلَّى
Wa Jama`a Fa'aw`á اور مال جمع کیا اورگن گن کر رکھا وَجَمَعَ فَأَ‌وْعَى
'Inna Al-'Insāna Khuliqa Halū`āan بے شک انسان کم ہمت پیدا ہوا ہے إِنَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ خُ‍‍لِ‍‍قَ هَلُوعاً
'Idhā Massahu Ash-Sharru Jazū`āan جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو چلا اٹھتا ہے إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّهُ ‌ال‍‍شَّرُّ‌ جَزُ‌وعاً
Wa 'Idhā Massahu Al-Khayru Manū`āan اور جب اسے مال ملتا ہے تو بڑا بخیل ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّهُ ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مَنُوعاً
'Illā Al-Muşallīna مگر وہ نمازی إِلاَّ‌ ‌الْمُ‍‍صَ‍‍لِّينَ
Al-Ladhīna Hum `Alá Şalātihim Dā'imūna جو اپنی نماز پر ہمیشہ سے قائم ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ عَلَى‌ صَ‍‍لاَتِهِمْ ‌د‍َ‍‌ائِمُونَ
Wa Al-Ladhīna Fī 'Amwālihim Ĥaqqun Ma`lūmun اوروہ جن کے مالو ں میں حصہ معین ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِ‍‍ي ‌أَمْوَ‌الِهِمْ حَ‍‍قٌّ‌ مَعْلُومٌ
Lilssā'ili Wa Al-Maĥrūmi سائل اور غیر سائل کے لیے لِلسّ‍‍َ‍ائِلِ ‌وَ‌الْمَحْرُ‌ومِ
Wa Al-Ladhīna Yuşaddiqūna Biyawmi Ad-Dīni اوروہ جو قیامت کے دن کا یقین رکھتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍قُ‍‍ونَ بِيَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍دِّينِ
Wa Al-Ladhīna Hum Min `Adhābi Rabbihim Mushfiqūna اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ ‌‍رَبِّهِمْ مُشْفِ‍‍قُ‍‍ونَ
'Inna `Adhāba Rabbihim Ghayru Ma'mūnin بے شک ان کے رب کے عذاب کا خطرہ لگا ہوا ہے إِنَّ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌‍رَبِّهِمْ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مَأْمُونٍ
Wa Al-Ladhīna Hum Lifurūjihim Ĥāfižūna اوروہ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ لِفُرُ‌وجِهِمْ حَافِ‍‍ظُ‍‍ونَ
'Illā `Alá 'Azwājihim 'Aw Mā Malakat 'Aymānuhum Fa'innahum Ghayru Malūmīna مگر اپنی بیویوں یا اپنی لونڈیوں سے سو بے شک انہیں کوئی ملامت نہیں إِلاَّ‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِهِمْ ‌أَ‌وْ‌ مَا‌ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّ‍‍هُمْ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مَلُومِينَ
Famani Abtaghá Warā'a Dhālika Fa'ūlā'ika Humu Al-`Ādūna پس جو کوئی اس کے سوا چاہے سو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں فَمَنِ ‌ابْ‍‍تَ‍‍غَ‍‍ى‌ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءَ‌ ‌ذَلِكَ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْعَا‌دُ‌ونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Li'mānātihim Wa `Ahdihim `ūna اور وہ جواپنی امانتوں اور عہدوں کی رعایت رکھتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ لِأمَانَاتِهِمْ ‌وَعَهْدِهِمْ ‌‍رَ‌اعُونَ
Wa Al-Ladhīna Hum Bishahādātihim Qā'imūna اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ بِشَهَا‌دَ‌اتِهِمْ قَ‍‍ائِمُونَ
Wa Al-Ladhīna Hum `Alá Şalātihim Yuĥāfižūna اور وہ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هُمْ عَلَى‌ صَ‍‍لاَتِهِمْ يُحَافِ‍‍ظُ‍‍ونَ
'Ūlā'ika Fī Jannātin Mukramūna وہی لوگ باغوں میں عزت سے رہیں گے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ مُكْ‍رَمُونَ
Famāli Al-Ladhīna Kafarū Qibalaka Muhţi`īna پس کافروں کو کیا ہوگیا کہ آپ کی طرف دوڑے آ رہے ہیں فَم‍‍َ‍الِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اقِ‍‍بَلَكَ مُهْ‍‍طِ‍‍عِينَ
`Ani Al-Yamīni Wa `Ani Ash-Shimāli `Izīna دائیں اور بائیں سے ٹولیاں بنا کر عَنِ ‌الْيَم‍‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَعَنِ ‌ال‍‍شِّم‍‍َ‍الِ عِزِينَ
'Ayaţma`u Kullu Amri'in Minhum 'An Yudkhala Jannata Na`īmin کیا ہر ایک ان میں سے طمع رکھتا ہے کہ وہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جاوے گا أَيَ‍‍طْ‍‍مَعُ كُلُّ ‌امْ‍‍رِئٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَ‌نْ يُ‍‍دْ‍‍خَ‍‍لَ جَ‍‍نَّ‍‍ةَ نَعِيمٍ
Kallā ۖ 'Innā Khalaqnāhum Mimmā Ya`lamūna ہرگز نہیں بے شک ہم نے انہیں اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ بھی جانتے ہیں كَلاَّ‌ ۖ ‌إِنَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاهُمْ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَعْلَمُونَ
Falā 'Uqsimu Birabbi Al-Mashāriqi Wa Al-Maghāribi 'Innā Laqādirūna پس میں مشرقوں اور مغربوں کے پروردگار کی قسم کھاتا ہوں (یعنی اپنی ذات کی) کہ ہم ضرور قادر ہیں فَلاَ‌ ‌أُ‍قْ‍‍سِمُ بِ‍رَبِّ ‌الْمَشَا‌رِ‍‍قِ ‌وَ‌الْمَ‍‍غَ‍‍ا‌رِبِ ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَ‍‍قَ‍‍ا‌دِ‌رُ‌ونَ
`Alá 'An Nubaddila Khayan Minhum Wa Mā Naĥnu Bimasbūqīna اس بات پر کہ ہم ان سے بہتر لوگ بدل کر لا سکتے ہیں اور ہم عاجز بھی نہیں ہیں عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ نُبَدِّلَ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَمَا‌ نَحْنُ بِمَسْبُوقِ‍‍ينَ
Fadharhum Yakhūđū Wa Yal`abū Ĥattá Yulāqū Yawmahumu Al-Ladhī Yū`adūna پھر انہیں چھوڑ دو کہ وہ بیہودہ باتوں اور کھیل میں لگے رہیں یہاں تک کہ وہ دن دیکھ لیں جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے فَذَ‌رْهُمْ يَ‍‍خُ‍‍وضُ‍‍و‌ا‌ ‌وَيَلْعَبُو‌ا‌ حَتَّى‌ يُلاَ‍قُ‍‍و‌ا‌ يَوْمَهُمُ ‌الَّذِي يُوعَدُ‌ونَ
Yawma Yakhrujūna Mina Al-'Ajthi Sirā`āan Ka'annahum 'Ilá Nuşubin Yūfiđūna جس دن وہ دوڑتے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا کہ وہ ایک نشان کی طرف دوڑے چلے جارہے ہیں يَ‍‍وْمَ يَ‍‍خْ‍‍رُج‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الأَجْ‍‍د‍َ‍‌اثِ سِ‍رَ‌اعا‌‌ ً‌ كَأَنَّ‍‍هُمْ ‌إِلَى‌ نُ‍‍صُ‍‍بٍ‌ يُوفِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Khāshi`atan 'Abşāruhum Tarhaquhum Dhillatun ۚ Dhālika Al-Yawmu Al-Ladhī Kānū Yū`adūna ان کی نگاہیں جھکی ہوں گی ان پر ذلت چھا رہی ہو گی یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا خَ‍‍اشِعَةً ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُهُمْ تَرْهَ‍‍قُ‍‍هُمْ ‌ذِلَّة‌‍ٌۚ ‌ذَلِكَ ‌الْيَ‍‍وْمُ ‌الَّذِي كَانُو‌ا‌ يُوعَدُ‌ونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah