Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

69) Sūrat Al-Ĥāqqah

Printed format

69) سُورَة الحَاقَّه

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Al-Ĥāqqatu قیامت الْح‍‍َ‍اقَّ‍‍ةُ
Al-Ĥāqqatu قیامت کیا چیز ہے مَا‌ ‌الْح‍‍َ‍اقَّ‍‍ةُ
Wa Mā 'Adrāka Mā Al-Ĥāqqatu اور تمہیں کس چیز نے بتایا کہ قیامت کیا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رَ‍‌اكَ مَا‌ ‌الْح‍‍َ‍اقَّ‍‍ةُ
Kadhdhabat Thamūdu Wa `Ādun Bil-Qāri`ati ثمود اور عاد نے قیامت کو جھٹلایا تھا كَذَّبَتْ ثَم‍‍ُ‍و‌دُ‌ ‌وَع‍‍َ‍ا‌د‌ٌ‌ بِ‍الْ‍‍قَ‍‍ا‌رِعَةِ
Fa'ammā Thamūdu Fa'uhlikū Biţ-Ţāghiyati سو ثمود تو سخت ہیبت ناک چیخ سے ہلاک کیے گئے فَأَمَّ‍‍ا‌ ثَم‍‍ُ‍و‌دُ‌ فَأُهْلِكُو‌ا‌ بِ‍ال‍‍طَّ‍‍اغِ‍‍يَةِ
Wa 'Ammā `Ādun Fa'uhlikū Birīĥin Şarşarin `Ātiyatin اور لیکن قوم عاد سو وہ ایک سخت آندھی سے ہلاک کیے گئے وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ع‍‍َ‍ا‌د‌‌ٌ‌ فَأُهْلِكُو‌ا‌ بِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍ح‌‍ٍصَ‍‍رْ‍صَ‍‍رٍ‌ عَاتِيَةٍ
Sakhkharahā `Alayhim Sab`a Layālin Wa Thamāniyata 'Ayyāmin Ĥusūmāan Fatará Al-Qawma Fīhā Şar`á Ka'annahum 'A`jāzu Nakhlin Khāwiyatin وہ ان پر سات راتیں اور آٹھ دن لگاتار چلتی رہی (اگر تو موجود ہوتا) اس قوم کو اس طرح گرا ہوا دیکھتا کہ گویا کہ گھری ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں سَ‍خَّ‍رَهَا‌ عَلَيْهِمْ سَ‍‍بْ‍‍عَ لَي‍‍َ‍الٍ‌ ‌وَثَمَانِيَةَ ‌أَيّ‍‍َ‍امٍ حُسُوما‌‌ ً‌ فَتَ‍رَ‌ى‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ فِيهَا‌ صَ‍‍رْعَى‌ كَأَنَّ‍‍هُمْ ‌أَعْج‍‍َ‍ا‌زُ‌ نَ‍‍خْ‍‍لٍ خَ‍‍ا‌وِيَةٍ
Fahal Tará Lahum Minqiyatin سو کیا تمہیں ان کا کوئی بچا ہوا نظر آتا ہے فَهَلْ تَ‍رَ‌ى‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ بَاقِ‍‍يَةٍ
Wa Jā'a Fir`awnu Wa Man Qablahu Wa Al-Mu'utafikātu Bil-Khāţi'ati اور فرعون اس سے پہلے کے لوگ اور الٹی ہوئی بستیوں والے گناہ کے مرتکب ہوئے وَج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ ‌وَمَ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لَ‍‍هُ ‌وَ‌الْمُؤْتَفِك‍‍َ‍اتُ بِ‍الْ‍‍خَ‍‍اطِ‍‍ئَةِ
Fa`aşaw Rasūla Rabbihim Fa'akhadhahum 'Akhdhatan biyatan پس انہوں نے اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی تو الله نے انہیں سخت پکڑ لیا فَعَ‍صَ‍‍وْ‌ا‌ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولَ ‌‍رَبِّهِمْ فَأَ‍خَ‍‍ذَهُمْ ‌أَ‍خْ‍‍ذَة ً‌ ‌‍رَ‌ابِيَةً
'Innā Lammā Ţaghá Al-Mā'u Ĥamalnākum Al-Jāriyati بے شک ہم نے جب پانی حد سے گزر گیا تھا تو تمہیں کشتی میں سوار کر لیا تھا إِنَّ‍‍ا‌ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ طَ‍‍غَ‍‍ى‌ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ حَمَلْنَاكُمْ فِي ‌الْجَا‌رِيَةِ
Linaj`alahā Lakum Tadhkiratan Wa Ta`iyahā 'Udhunun Wā`iyatun تاکہ ہم اسے تمہارے لیے ایک یادگار بنائیں اور اس کو کان یا د رکھنے والے یاد رکھیں لِنَ‍‍جْ‍‍عَلَهَا‌ لَكُمْ تَذْكِ‍رَة ً‌ ‌وَتَعِيَهَ‍‍ا‌ ‌أُ‌ذُنٌ‌ ‌وَ‌اعِيَةٌ
Fa'idhā Nufikha Fī Aş-Şūri Nafkhatun Wāĥidatun پھر جب صور میں پھونکا جائے گا ایک بار پھونکا جانا فَإِ‌ذَ‌ا‌ نُفِ‍‍خَ فِي ‌ال‍‍صُّ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ نَفْ‍‍خَ‍‍ةٌ‌ ‌وَ‌احِ‍‍د‍َ‍ةٌ
Wa Ĥumilati Al-'Arđu Wa Al-Jibālu Fadukkatā Dakkatan Wāĥidatan اور زمین اور پہاڑ اٹھائے جائیں گے پس وہ دونوں ریزہ ریزہ کر دیئے جائیں گے وَحُمِلَتِ ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌وَ‌الْجِب‍‍َ‍الُ فَدُكَّتَا‌ ‌دَكَّة ً‌ ‌وَ‌احِ‍‍د‍َ‍ةً
Fayawma'idhin Waqa`ati Al-Wāqi`atu پس اس دن قیامت ہو گی فَيَوْمَئِذ‌ٍ‌ ‌وَ‍قَ‍‍عَتِ ‌الْوَ‌اقِ‍‍عَةُ
Wa Anshaqqati As-Samā'u Fahiya Yawma'idhin Wāhiyatun اور آسمان پھٹ جائے گا اوروہ اس دن بودا ہوگا وَ‌ا‌ن‍‍شَ‍‍قَّ‍‍تِ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ فَهِيَ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ ‌وَ‌اهِيَةٌ
Wa Al-Malaku `Alá 'Arjā'ihā ۚ Wa Yaĥmilu `Arsha Rabbika Fawqahum Yawma'idhin Thamāniyatun اور اس کے کنارے پر فرشتے ہوں گے اور عرشِ الہیٰ کو اپنے اوپر اس دن آٹھ فرشتے اٹھائیں گے وَ‌الْمَلَكُ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌رْج‍‍َ‍ائِهَا‌ ۚ ‌وَيَحْمِلُ عَرْشَ ‌‍رَبِّكَ فَوْ‍قَ‍‍هُمْ يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌ ثَمَانِيَةٌ
Yawma'idhin Tu`rađūna Lā Takhfá Minkum Khāfiyatun اس دن تم پیش کیے جاؤ گے تمہارا کوئی راز مخفی نہ رہے گا يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌ تُعْ‍رَضُ‍‍ونَ لاَ‌ تَ‍‍خْ‍‍فَى‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ خَ‍‍افِيَةٌ
Fa'ammā Man 'Ūtiya Kitābahu Biyamīnihi Fayaqūlu Hā'uum Aqra'ū Kitābī جس کو اس کا اعمال نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا سو وہ کہے گا لو میرا اعمال نامہ پڑھو فَأَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ ‌أ‍ُ‍‌وتِيَ كِتَابَ‍‍هُ بِيَمِينِ‍‍هِ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ه‍‍َ‍ا‌ؤُمْ ‌ا‍قْ‍‍‍رَ‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ كِتَابِي
'Innī Žanantu 'Annī Mulāqin Ĥisābiyah بے شک میں سمجھتا تھا کہ میں اپنا حساب دیکھوں گا إِنِّ‍‍ي ظَ‍‍نَ‍‌‍ن‍‍تُ ‌أَنِّ‍‍ي مُلاَ‍قٍ حِسَابِيَه
Fahuwa Fī `Īshatin điyatin سووہ دل پسند عیش میں ہو گا فَهُوَ‌ فِي عِيشَة‍ٍ‌ ‌‍رَ‌اضِ‍‍يَةٍ
Fī Jannatin `Āliyatin بلند بہشت میں فِي جَ‍‍نَّ‍‍ةٍ عَالِيَةٍ
Quţūfuhā Dāniyatun جس کے میوے جھکے ہوں گے قُ‍طُ‍‍وفُهَا‌ ‌دَ‌انِيَةٌ
Kulū Wa Ashrabū Hanī'āan Bimā 'Aslaftum Al-'Ayyāmi Al-Khāliyati کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے میں جو تم نے گزشتہ دنوں میں آگے بھیجے تھے كُلُو‌ا‌ ‌وَ‌اشْ‍رَبُو‌ا‌ هَن‍‍ِ‍ي‍‍ئا‌ ً‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌أَسْلَفْتُمْ فِي ‌الأَيّ‍‍َ‍امِ ‌الْ‍‍خَ‍‍الِيَةِ
Wa 'Ammā Man 'Ūtiya Kitābahu Bishimālihi Fayaqūlu Yā Laytanī Lam 'Ūta Kitābīh اور جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا گیا تو کہے گا اے کاش میرا اعمال نامہ نہ ملتا وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ ‌أ‍ُ‍‌وتِيَ كِتَابَ‍‍هُ بِشِمَالِ‍‍هِ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ يَا‌ لَيْتَنِي لَمْ ‌أ‍ُ‍‌وتَ كِتَابِيهْ
Wa Lam 'Adri Mā Ĥisābīh اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے وَلَمْ ‌أَ‌دْ‌ر‍ِ‍‌ مَا‌ حِسَابِيهْ
Yā Laytahā Kānati Al-Qāđiyata کاش وہ (موت) خاتمہ کرنے والی ہوتی يَا‌ لَيْتَهَا‌ كَانَتِ ‌الْ‍‍قَ‍‍اضِ‍‍يَةَ
Mā 'Aghná `Annī Mālīh ۜ میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا مَا أَ‍‍غْ‍‍نَى عَنِّي مَالِيهْ
Halaka `Annī Sulţānīh مجھ سے میری حکومت بھی جاتی رہی هَلَكَ عَ‍‍نِّ‍‍ي سُلْ‍‍طَ‍‍انِيهْ
Khudhūhu Faghullūhu اسے پکڑو اسے طوق پہنا دو خُ‍‍ذ‍ُ‍‌وهُ فَ‍‍غُ‍‍لُّوهُ
Thumma Al-Jaĥīma Şallūhu پھر اسے دوزخ میں ڈال دو ثُ‍‍مَّ ‌الْجَح‍‍ِ‍ي‍‍مَ صَ‍‍لُّوهُ
Thumma Fī Silsilatin Dhar`uhā Sab`ūna Dhirā`āan Fāslukūhu پھر ایک زنجیر میں جس کا طول ستر گز ہے اسے جکڑ دو ثُ‍‍مَّ فِي سِلْسِلَة‌‍ٍ‌ ‌ذَ‌رْعُهَا‌ سَ‍‍بْ‍‍ع‍‍ُ‍ونَ ‌ذِ‌‍رَ‌اعا‌‌ ً‌ فَاسْلُكُوهُ
'Innahu Kāna Lā Yu'uminu Billāhi Al-`Ažīmi بے شک وہ الله پر یقین نہیں رکھتا تھا جو عظمت والا ہے إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ لاَ‌ يُؤْمِنُ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Wa Lā Yaĥuđđu `Alá Ţa`āmi Al-Miskīni اور نہ وہ مسکین کے کھانا کھلانے کی رغبت دیتا تھا وَلاَ‌ يَحُ‍‍ضُّ عَلَى‌ طَ‍‍ع‍‍َ‍امِ ‌الْمِسْكِينِ
Falaysa Lahu Al-Yawma Hāhunā Ĥamīmun سو آج اس کا یہاں کوئی دوست نہیں فَلَ‍‍يْ‍‍سَ لَهُ ‌الْيَ‍‍وْمَ هَاهُنَا‌ حَمِيمٌ
Wa Lā Ţa`āmun 'Illā Min Ghislīnin اور نہ کھانا ہے مگر زخموں کا دھون وَلاَ‌ طَ‍‍ع‍‍َ‍ام‌‍ٌ‌ ‌إِلاَّ‌ مِ‍‌‍نْ غِ‍‍سْلِينٍ
Lā Ya'kuluhu~ 'Illā Al-Khāţi'ūna اسے سوائے گناہگاروں کے کوئی نہیں کھائے گا لاَ‌ يَأْكُلُهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍اطِ‍‍ئ‍‍ُ‍‍ونَ
Falā 'Uqsimu Bimā Tubşirūna سو میں ان چیزوں کی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو فَلاَ‌ ‌أُ‍قْ‍‍سِمُ بِمَا‌ تُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Wa Mā Lā Tubşirūna اوران کی جو تم نہیں دیکھتے وَمَا‌ لاَ‌ تُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
'Innahu Laqawlu Rasūlin Karīmin کہ بے شک یہ (قرآن) رسول کریم کی زبان سے نکلا ہے إِنَّ‍‍هُ لَ‍‍قَ‍‍وْلُ ‌‍رَس‍‍ُ‍ول‌‍ٍ‌ كَ‍‍رِيمٍ
Wa Mā Huwa Biqawli Shā`irin ۚ Qalīlāan Mā Tu'uminūna اور وہ کسی شاعر کا قول نہیں (مگر) تم بہت ہی کم یقین کرتے ہو وَمَا‌ هُوَ‌ بِ‍‍قَ‍‍وْلِ شَاعِ‍‍ر‌ٍۚ قَ‍‍لِيلا‌ ً‌ مَا‌ تُؤْمِنُونَ
Wa Lā Biqawli Kāhinin ۚ Qalīlāan Mā Tadhakkarūna اور نہ ہی کسی جادوگر کا قول ہے تم بہت ہی کم غور کرتے ہو وَلاَ‌ بِ‍‍قَ‍‍وْلِ كَاهِن‌‍ٍۚ قَ‍‍لِيلا‌ ً‌ مَا‌ تَذَكَّرُ‌ونَ
Tanzīlun Min Rabbi Al-`Ālamīna وہ پرودگار عالم کا نازل کیا ہوا ہے تَ‍‌‍ن‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Wa Law Taqawwala `Alaynā Ba`đa Al-'Aqāwīli اور اگر وہ کوئی بناوٹی بات ہمارے ذمہ لگاتا وَلَوْ‌ تَ‍‍قَ‍‍وَّلَ عَلَيْنَا‌ بَعْ‍‍ضَ ‌الأَ‍قَ‍‍ا‌وِيلِ
La'akhadhnā Minhu Bil-Yamīni تو ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے لَأَ‍خَ‍‍ذْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ بِ‍الْيَمِينِ
Thumma Laqaţa`nā Minhu Al-Watīna پھر ہم اس کی رگِ گردن کاٹ ڈالتے ثُ‍‍مَّ لَ‍‍قَ‍‍طَ‍‍عْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌الْوَتِينَ
Famā Minkum Min 'Aĥadin `Anhu Ĥājizīna پھر تم میں سے کوئی بھی اس سے روکنے والا نہ ہوتا فَمَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَحَدٍ‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ حَاجِزِينَ
Wa 'Innahu Latadhkiratun Lilmuttaqīna اور بے شک وہ تو پرہیزگاروں کے لیے ایک نصیحت ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَتَذْكِ‍رَة ٌ‌ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ينَ
Wa 'Innā Lana`lamu 'Anna Minkum Mukadhdhibīna اور بے شک ہم جانتے ہیں کہ بعض تم میں سے جھٹلانے والے ہیں وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَنَعْلَمُ ‌أَنَّ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مُكَذِّبِينَ
Wa 'Innahu Laĥasratun `Alá Al-Kāfirīna اور بے شک وہ کفار پر باعث حسرت ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَحَسْ‍رَةٌ عَلَى‌ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
Wa 'Innahu Laĥaqqu Al-Yaqīni اور بے شک وہ یقین کرنے کے قابل ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَحَ‍‍قُّ ‌الْيَ‍‍قِ‍‍ينِ
Fasabbiĥ Biāsmi Rabbika Al-`Ažīmi پس اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو بڑا عظمت والا ہے فَسَبِّحْ بِ‍‍اسْمِ ‌‍رَبِّكَ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah