Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

62) Sūrat Al-Jum`ah

Printed format

62) سُورَة الجُمعَه

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yusabbiĥu Lillāh Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi Al-Maliki Al-Quddūsi Al-`Azīzi Al-Ĥakīmi جو مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے الله کی تسبیح کرتی ہے وہ بادشاہ پاک ذات غالب حکمت والا ہے يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌الْمَلِكِ ‌الْ‍‍قُ‍‍دّ‍ُ‍‌وسِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْحَكِيمِ
Huwa Al-Ladhī Ba`atha Fī Al-'Ummīyīna Rasūlāan Minhum Yatlū `Alayhim 'Āyātihi Wa Yuzakkīhim Wa Yu`allimuhumu Al-Kitāba Wa Al-Ĥikmata Wa 'In Kānū Min Qablu Lafī Đalālin Mubīnin وہی ہے جس نے ان پڑھوں میں ایک رسول انہیں میں سے مبعوث فرمایا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے اور بے شک وہ اس سے پہلے صریح گمراہی میں تھے هُوَ‌ ‌الَّذِي بَعَثَ فِي ‌الأُمِّ‍‍يّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌‍رَسُولا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ يَتْلُو‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتِ‍‍هِ ‌وَيُزَكِّيهِمْ ‌وَيُعَلِّمُهُمُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌وَ‌الْحِكْمَةَ ‌وَ‌إِ‌نْ كَانُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ لَفِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
Wa 'Ākharīna Minhum Lammā Yalĥaqū Bihim ۚ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu اور دوسروں کے لیے بھی جو ابھی ان سے نہیں ملے اور وہ زبردست حکمت والا ہے وَ‌آ‍‍خَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَلْحَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ بِهِمْ ۚ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Dhālika Fađlu Allāhi Yu'utīhi Man Yashā'u Wa ۚ Allāhu Dhū Al-Fađli Al-`Ažīmi یہ الله کا فضل ہے جسے چاہے دے اور الله بڑا فضل کرنے والا ہے ذَلِكَ فَ‍‍ضْ‍‍لُ ‌اللَّ‍‍هِ يُؤْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ ‌ذُ‌و‌ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Mathalu Al-Ladhīna Ĥummilū At-Tawata Thumma Lam Yaĥmilūhā Kamathali Al-Ĥimāri Yaĥmilu 'Asfāan ۚ Bi'sa Mathalu Al-Qawmi Al-Ladhīna Kadhdhabū Bi'āyāti Allāhi Wa ۚ Allāhu Lā Yahdī Al-Qawma Až-Žālimīna ان لوگو ں کی مثال جنہیں تورات اٹھوائی گئی پھر انہوں نے اسے نہ اٹھایا گدھے کی سی مثال ہے جو کتابیں اٹھاتا ہے ان لوگوں کی بہت بری مثال ہے جنہوں نے الله کی آیتو ں کو جھٹلایا اور الله ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں کرتا مَثَلُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ حُ‍‍مِّ‍‍لُو‌ا‌ال‍‍تَّوْ‌رَ‍‌اةَ ثُ‍‍مَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا‌ كَمَثَلِ ‌الْحِم‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ يَحْمِلُ ‌أَسْفَا‌ر‌ا‌ ًۚ بِئْسَ مَثَلُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَذَّبُو‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ لاَ‌ يَهْدِي ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Qul Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna Hādū 'In Za`amtum 'Annakum 'Awliyā 'U Lillāh Min Dūni An-Nāsi Fatamannaw Al-Mawta 'In Kuntum Şādiqīna کہہ دو اے لوگو جو یہودی ہو اگر تم خیال کرتے ہو کہ تم ہی الله کے دوست ہو سوائے دوسرے لوگوں کے تو موت کی آرزو کرو اگر تم سچے ہو قُ‍‍لْ ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ هَا‌دُ‌و‌ا‌ ‌إِ‌نْ ‌زَعَمْتُمْ ‌أَنَّ‍‍كُمْ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءُ‌ لِلَّهِ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ فَتَمَ‍‍نَّ‍‍وْ‌ا‌ ‌الْمَ‍‍وْتَ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Wa Lā Yatamannawnahu~ 'Abadāan Bimā Qaddamat 'Aydīhim Wa ۚ Allāhu `Alīmun Biž-Žālimīna اور وہ لوگ اس کی کبھی بھی تمنا نہ کریں گے بسبب ان (عملوں) کے جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجے اور الله ظالموں کو خوب جانتا ہے وَلاَ‌ يَتَمَ‍‍نَّ‍‍وْنَهُ~ُ ‌أَبَد‌ا‌ ً‌ بِمَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ ‌أَيْدِيهِمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ بِ‍ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Qul 'Inna Al-Mawta Al-Ladhī Tafirrūna Minhu Fa'innahu Mulāqīkum ۖ Thumma Turaddūna 'Ilá `Ālimi Al-Ghaybi Wa Ash-Shahādati Fayunabbi'ukum Bimā Kuntum Ta`malūna کہہ دو بے شک وہ موت جس سے تم بھاگتے ہو سو وہ تو ضرور تمہیں ملنے والی ہے پھر تم اس کی طرف لوٹائے جاؤ گے جو ہر چھپی اور کھلی بات کا جاننے والا ہے پھر وہ تمہیں بتائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے قُ‍‍لْ ‌إِنَّ ‌الْمَ‍‍وْتَ ‌الَّذِي تَفِ‍‍ر‍ّ‍‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ فَإِنَّ‍‍هُ مُلاَ‍قِ‍‍يكُمْ ۖ ثُ‍‍مَّ تُ‍رَ‌دّ‍ُ‍‌ونَ ‌إِلَى‌ عَالِمِ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ‌وَ‌ال‍‍شَّهَا‌دَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Nūdī Lilşşalāati Min Yawmi Al-Jumu`ati Fās`aw 'Ilá Dhikri Allāhi Wa Dharū Al-Bay`a ۚ Dhālikum Khayrun Lakum 'In Kuntum Ta`lamūna اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الہیٰ کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ نُو‌دِي لِل‍‍صَّ‍‍لاَةِ مِ‍‌‍نْ يَ‍‍وْمِ ‌الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْ‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌ذِكْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌ذَ‌رُ‌و‌ا‌الْبَ‍‍يْ‍‍عَ ‌ذَلِكُمْ ۚ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْلَمُونَ
Fa'idhā Quđiyati Aş-Şalāatu Fāntashirū Fī Al-'Arđi Wa Abtaghū Min Fađli Allāhi Wa Adhkurū Allaha Kathīrāan La`allakum Tufliĥūna پس جب نماز ادا ہو چکے تو زمین میں چلو پھرو اور الله کا فضل تلاش کرو اور الله کو بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ فَإِ‌ذَ‌ا‌ قُ‍‍ضِ‍‍يَتِ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةُ فَا‌ن‍‍تَشِرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌ابْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌ا‌ذْكُرُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
Wa 'Idhā Ra'aw Tijāratan 'Aw Lahwan Anfađđū 'Ilayhā Wa Tarakūka Qā'imāan ۚ Qul Mā `Inda Allāhi Khayrun Mina Allāhwi Wa Mina At-Tijārati Wa ۚ Allāhu Khayru Ar-ziqīna اور جب وہ لوگ تجارت یاتماشہ دیکھتے ہیں تو اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑا ہوا چھوڑ جاتے ہیں کہہ دو جو الله کے پاس ہے وہ تماشا اور تجارت سے کہیں بہتر ہے اور الله بہتر روزی دینے والا ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْ‌ا‌ تِجَا‌‍رَةً ‌أَ‌وْ‌ لَهْو‌ا‌‌ ً‌ان‍‍فَ‍‍ضُّ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَيْهَا‌ ‌وَتَ‍رَك‍‍ُ‍وكَ قَ‍‍ائِما‌‌ ًۚ قُ‍‍لْ مَا‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هْوِ‌ ‌وَمِنَ ‌ال‍‍تِّجَا‌‍رَةِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌ال‍رَّ‌ا‌زِقِ‍‍ينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah